سندھ میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی تین بڑی جماعتیں

سندھ میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی تین بڑی جماعتیں

کراچی (جیوڈیسک)کراچی سندھ میں قومی اسمبلی کی بیشتر نشستوں کا نتیجہ آچکا ہے ،قومی اسمبلی میں سندھ کی 60 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے صوبہ میں رجسٹرڈ مرد اور خواتین ووٹرز کی کل تعداد ایک کروڑ 89لاکھ 63 ہزار375 ہے۔ اب تک…

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے اعدادوشمار جاری کر دئیے

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے اعدادوشمار جاری کر دئیے

اسلام آباد: (جیوڈیسک) ملک بھر میں ٹرن آئوٹ 55.02، وفاقی دارالحکومت میں 61.96 فیصد رہا، (ن) لیگ 1 کروڑ سے زائد ووٹوں کے ساتھ سرفہرست، الیکشن میں تحریک انصاف دوسری بڑی جماعت کے طور پر ابھری۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات 2013 کے…

نئی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہیں لڑوں گی، فہمیدہ مرزا

نئی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہیں لڑوں گی، فہمیدہ مرزا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے نو منتخب ارکان اسمبلی ، نواز شریف اور عمران خان سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین کو انتخابات میں کامیابی پرمبارک باد کے خطوط بھجوائے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے ذرائع سے گفت گو…

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے پی ڈبلیو ڈی کی ترقیاتی سکیموں کیلیے جاری فنڈز کا خصوصی آڈٹ کرنیکا حکم دیدیا۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے عدالت کو بتایا کہ فنانس ڈویژن نے دھمکیاں دیکر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے آخری دنوں میں…

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے رابطے جاری ہیں: ثنا اللہ زہری

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے رابطے جاری ہیں: ثنا اللہ زہری

لاہور: (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر ثنا اللہ زہری کا کہنا ہے کہ صوبے میں حکومت سازی کے لئے دیگر جماعتوں سے رابطے جاری ہیں۔ زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ثنا اللہ زہری کا کہنا تھا کہ اگر بلوچستان میں…

گورنر خیبر پختونخوا نے نامزد وزیر اعلی کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی

گورنر خیبر پختونخوا نے نامزد وزیر اعلی کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ نے نامزد وزیر اعلی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کو حکومت سازی کی دعوت دے دی ہے۔گورنر ہاس میں اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انجینئر شوکت اللہ کا کہنا تھا کہ…

چنیوٹ: بنک ڈکیتی کی ناکام کوشش، ڈی ایس پی سمیت ایک ڈاکو ہلاک

چنیوٹ: بنک ڈکیتی کی ناکام کوشش، ڈی ایس پی سمیت ایک ڈاکو ہلاک

چنیوٹ (جیوڈیسک) لالیاں میں ڈاکوں نے بنک عملے اور کسٹمرز کو یرغمال بنا لیا۔ فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے بنک کا محاصرہ کر لیا جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک…

سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

15 اسلام آباد(جیوڈیسک) جون سے9 ستمبر تک تعطیلات ہوں گی، ہنگامی مقدمات کی سماعت ہوتی رہے گی۔سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت چھٹیاں 15 جون 2013 سے شروع ہوں گی…

گوجرانوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایس ایچ او کامونکی جاں بحق

گوجرانوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایس ایچ او کامونکی جاں بحق

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں پٹرول پمپ لوٹنے میں مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کامونکی جاں بحق ہو گئے۔چار ڈاکوں نے نواحی علاقے ایمن آباد میں جی ٹی روڈ پر واقع پٹرول پمپ سے چار لاکھ روپے لوٹ لئے۔ ملزمان نے…

شدید گرمی کی لہر رواں ہفتے بھی برقرار رہےگی، محکمہ موسمیات

شدید گرمی کی لہر رواں ہفتے بھی برقرار رہےگی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر رواں ہفتے بھی برقرار رہے گی جبکہ گلگت بلتستان کے چند ایک مقامات پر بارش ہوئی۔ ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں سورج اپنی آب و تاب…

بلوچستان میں حکومت سازی،ن لیگ مشکلات سے دوچار

بلوچستان میں حکومت سازی،ن لیگ مشکلات سے دوچار

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ(ن)کیلئے بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ گھمبیر ہو گیا،پارٹی ذرائع کے مطابقثنا اللہ زہری وزارت اعلی کے عہدے کی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔پارٹی قیادت چنگیز خان مری کو وزارت اعلی کیلئے نامزد کرنا چاہتی ہے،اور پختونخوا ملی…

زہرہ شاہد کے قتل کے واقعے کی تحقیقات شروع

زہرہ شاہد کے قتل کے واقعے کی تحقیقات شروع

  سندھ (جیوڈیسک) تحریک انصاف سندھ کی نائب صدر زہرہ شاہد کے قتل پر آئی جی سندھ کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق زہرہ شاہد کے قتل کے تمام شواہد جمع کرلئے…

اسلام آباد ہائیکورٹ: پاسپورٹ اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ: پاسپورٹ اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاسپورٹ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈی جی پاسپورٹ ذوالفقار چیمہ اور دیگر فریقین کو سننے کے بعد عدالت نے کیس کا…

چینی وزیر اعظم کی کل پاکستان آمد، شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

چینی وزیر اعظم کی کل پاکستان آمد، شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک)چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کی کل پاکستان آمد پر شاندار استقبال کا فیصلہ کیا گیا .اکیس توپوں کی سلامی اور گارڈ آف آنر بھی دیا جائے گا۔ چکلالہ ائیر بیس پر صدر آصف زرداری اور نگراں وزیراعظم میر ہزار…

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانیکا حکم

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پی ڈبلیو ڈی کی ترقیاتی سکیموں کیلیے جاری فنڈز کا خصوصی آڈٹ کرنیکا حکم دیدیا۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے عدالت کو بتایا کہ فنانس ڈویژن نے دھمکیاں دیکر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے آخری…

خسرے کی وبا، ناقص ویکسین میں ملوث وزیر جیل جائیں گے : ہائیکورٹ

خسرے کی وبا، ناقص ویکسین میں ملوث وزیر جیل جائیں گے : ہائیکورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے خسرے کی وبا کیخلاف کیس کی سماعت انتیس مئی تک ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا کہ ناقص ویکسین میں وزیر اور مشیر ملوث ہوئے تو بھی جیل جائیں گے۔لاہورہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے…

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر شہر احتجاج

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر شہر احتجاج

لاہور(جیوڈیسک) ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ پنجاب سمیت خیبر پختونخوا میں بھی مظاہرے کیے گئے۔ گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ہاتھوں بلکتی عوام چیختی چلاتی سڑکوں پر نکل آئی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے…

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(جیوڈیسک) سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اشاریہ ایک تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، مالاکنڈ ،سوات ،لوئر دیر ،بٹگرام،چترال اور دیگر اضلاع…

عمران خان کے لئے خصوصی جیکٹ تیار کر لی گئی

عمران خان کے لئے خصوصی جیکٹ تیار کر لی گئی

تحریک انصا ف کے سربراہ عمران خان کیلئے خصوصی جیکٹ تیار کرلی گئی۔ جسے پہن کر وہ چل پھر سکیں گے۔ جیکٹ ان کے معالج ڈاکٹر خالد نیازی نے تیار کروائی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے معالج ڈاکٹر خالد…

عمران کل گھر منتقل ہوں گے، صدر زرداری کا فون، صحت یابی کیلئے دعا

عمران کل گھر منتقل ہوں گے، صدر زرداری کا فون، صحت یابی کیلئے دعا

لاہور(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی صحت بہتر ہونے لگی۔ کل اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ ادھر صدر آصف علی زرداری نیعمران خان کو ٹیلی فون کر کے مبینہ انتخابی دھاندلیوں پر تبادلہ خیال کیا اور جلد صحت…

بلوچستان کے فیصلے صوبے میں نہیں کہیں اور ہوتے ہیں: غوث بخش باروزئی

بلوچستان کے فیصلے صوبے میں نہیں کہیں اور ہوتے ہیں: غوث بخش باروزئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نگران وزیر علی بلوچستان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو اس کا حق ہمیشہ احسان سمجھ کر دیا گیا۔ بلوچستان کے فیصلے بلوچستان میں نہیں ہوتے کہیں اور ہوتے ہیں۔ یہ بات نگران وزیراعلی غوث بخش باروزئی نے پنجاب…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 29 مئی کو طلب،نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 29 مئی کو طلب،نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 29 مئی کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس میں نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔اجلاس کے دوسرے دن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر جبکہ تیسرے دن قائد ایوان/وزیر اعلی کا انتخاب کیا جائے گا۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی…

مومن خان مومن کی آج ایک سو باسٹھویں برسی ہے

مومن خان مومن کی آج ایک سو باسٹھویں برسی ہے

دہلی (جیوڈیسک) تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا. اس شعر کے خالق اردو کے باکمال شاعر مومن خان مومن کو دنیا چھوڑے ایک سو باسٹھ سال بیت گئے مگر ان کی شاعری آج بھی اردو کا اعتبار…

اندرون سندھ انٹر کے امتحانات،نقل کی روک تھا م نہ ہو سکی

اندرون سندھ انٹر کے امتحانات،نقل کی روک تھا م نہ ہو سکی

میرپور(جیوڈیسک)میر پور خاص سندھ بھر میں انٹر کے امتحانات کے دوران کئی امتحانی مراکز میں طلبہ نقل کی مدد سے پرچے حل کرتے رہے۔ میرپورخاص ڈویژن کے چاروں اضلاع میں بارہویں کے پرچے میں نقل نہ رک سکی بلکہ طلبا دیدہ دلیری…