کوئٹہ شہر کے متعدد علاقوں میں گیس کی فراہمی بند

کوئٹہ شہر کے متعدد علاقوں میں گیس کی فراہمی بند

کوئٹہ(جیوڈیسک) کوئٹہ میں سوئی گیس کے حکام نے اپنی تنصیبات کی مرمت شروع کردی، شہر کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی اچانک بند ہوگئی۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب ،جان محمد روڈ،پشتون آباد،پرنس روڈ ،لیاقت بازار اور ان سے ملحقہ شہر…

کراچی : لانڈھی میں ھسپتال چورنگی کے قریب کریکر حملہ، 3افراد زخمی

کراچی : لانڈھی میں ھسپتال چورنگی کے قریب کریکر حملہ، 3افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں ھسپتال چورنگی کے قریب کریکر حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، ترجمان اے این پی کے مطابق حملہ ان کے مقامی رہنما پر کیا گیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ ایس ایس پی ملیر مظہر نواز شیخ…

سپریم کورٹ میں آج توہین عدالت کے مقدمات کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں آج توہین عدالت کے مقدمات کی سماعت ہو گی

چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج صدرزرداری، سابق وزیرداخلہ رحمان ملک، چیئرمین سینیٹ نیرحسین بخاری اور اٹارنی جنرل عرفان قادرکے خلاف توہین عدالت کے مقدمات کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں تین…

کراچی : منگھو پیر کنواری کالونی میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

کراچی : منگھو پیر کنواری کالونی میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے منگھو پیر کنواری کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت2افرادہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، جبکہ واقعہ خا ندانی دشمنی کانتیجہ ہوسکتا ہے۔…

لاہور میں بجلی کی سپلائی نصف سے بھی کم ہوگئی

لاہور میں بجلی کی سپلائی نصف سے بھی کم ہوگئی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں بجلی کی سپلائی نصف سے بھی کم ہوگئی ہے، بیشتر علاقے کئی کئی گھنٹے سے تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ وزارت پانی وبجلی کا کہنا ہے کہ تیل ملنا شروع ہوگیا ہے، آج سے صورتحال بہتر ہونے لگے گی۔…

توانائی بحران کیلئے 22 ارب 50 کروڑ روپے آج جاری ہوں گے، ڈاکٹر مصدق

توانائی بحران کیلئے 22 ارب 50 کروڑ روپے آج جاری ہوں گے، ڈاکٹر مصدق

اسلام آباد (جیوڈیسک)ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، وزیرپانی و بجلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے ساڑھے بائیس ارب روپے آج جاری کردیئے جائیں گے۔وزارت پانی و بجلی کا…

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے اکثر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر ہیں۔ گرمی کی موجودہ لہر…

مقتول پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا

مقتول پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا

کراچی(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مقتول رہنما زہرہ شاہد حسین کے قتل کی تحقیقات کے لیے ڈی آئی جی ساوتھ کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے تاہم قتل کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جاسکا۔ کراچی پولیس کے…

کراچی : منگھو پیر میں فائرنگ، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

کراچی : منگھو پیر میں فائرنگ، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر میں فائرنگ کرکے چند روز قبل پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر کنواری کالونی میں رات گئے گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی گئی۔ جس سے احمد شاہ…

مردان : تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ ، 3 کارکن زخمی

مردان : تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ ، 3 کارکن زخمی

پشاور(جیوڈیسک)مردان میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ سے پی ٹی آئی کے 3 کارکن زخمی ہوگئے۔مردان میں الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 9 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے دی گئی تحریک انصاف کی درخواست خارج کردی۔ درخواست…

کراچی : رینجرز کا آپریشن، ٹارگٹ کلر سمیت 13 ملزم گرفتار

کراچی : رینجرز کا آپریشن، ٹارگٹ کلر سمیت 13 ملزم گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن، ٹارگٹ کلر سمیت 13 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے آپریشن کے دوران ٹارگٹ کلر سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ رینجرز نے…

پی ایس 85 کا نتیجہ 24 مئی تک روکنے کا حکم جاری

پی ایس 85 کا نتیجہ 24 مئی تک روکنے کا حکم جاری

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر سسی پلیجو کی درخواست پر پی ایس پچاسی کا نتیجہ چوبیس مئی تک روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ سسی پلیجو نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے۔ حیدر…

پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم کراچی کے حالت درست کریں، مدد کرینگے’

پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم کراچی کے حالت درست کریں، مدد کرینگے’

لاہور: (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کراچی کے حالات ٹھیک کریں۔ وفاق کی جانب سے جو مدد درکار ہو گی ہم فراہم کریں گے۔ لیکن وہاں پر…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، قاسم چانڈیو سمیت 5 افراد قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، قاسم چانڈیو سمیت 5 افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں قوم پرست رہنما قاسم چانڈیو سمیت پانچ افراد قتل کردیے گئے۔ادھرگلستان جوہر میں مشتعل افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی اور متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ شہر قائد میں اندھی فائرنگ سے انسانی لاشے ایکبار پھر گرنے…

وفاق میں 18 رکنی کابینہ بنائے جانے کا امکان

وفاق میں 18 رکنی کابینہ بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: (جیوڈیسک) نئی حکومت کی جانب سے اٹھارہ رکنی وفاقی کابینہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کا محکمہ میاں نواز شریف اپنے پاس رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا میں اسحاق ڈار، احسن اقبال، خواجہ…

پشاور: پلازہ میں دھماکا ، 5 افراد زخمی ہو گئے

پشاور: پلازہ میں دھماکا ، 5 افراد زخمی ہو گئے

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے صدر میں فلک سیر پلازہ میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق دھما کا فلک سیر نامی پلازہ میں ہوا جس میں زیادہ تر دکانیں الیکٹرانک سامان اور موبائل فون کی ہیں۔ دھماکے کے…

چودھری برادران کی ہسپتال میں عمران خان سے ملاقات

چودھری برادران کی ہسپتال میں عمران خان سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)چودھری شجاعت اور پرویز الہی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی شوکت خانم اسپتال میں عیادت کی۔ مسلم لیگ کی قیادت کی جانب سے عمران کی خیریت دریافت کی گئی اور عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔…

سکھر : عمران خان کے بیان کیخلاف متحدہ کے کارکنوں کی ریلی

سکھر : عمران خان کے بیان کیخلاف متحدہ کے کارکنوں کی ریلی

سکھر(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کے خلاف ایم کیو ایم کے کارکنان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ایم کیو ایم زونل کمیٹی کے اراکین، کارکنوں اور ہمدردوں نے ایم کیو ایم سکھر زون سے پریس کلب تک احتجاجی…

انسداد پولیو سیل کے سربراہ کی خدمات قومی ادارہ صحت کے سپرد

انسداد پولیو سیل کے سربراہ کی خدمات قومی ادارہ صحت کے سپرد

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران وزیراعظم کا اعلی تقرریوں وتبادلوں کے حوالے سے ایک اور فیصلہ سامنے آ گیا۔ انسداد پولیو سیل کے سربراہ ڈاکٹر الطاف بوسن کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ ذرائع کو موصول ہونے والے تین سطری نوٹیفیکیشن میں ڈاکٹر الطاف…

دھاندلی کا شور مچانے والے عدلیہ سے رجوع کریں : پرویز رشید

دھاندلی کا شور مچانے والے عدلیہ سے رجوع کریں : پرویز رشید

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے ترجمان پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دھاندلی کا شور مچانے والے الزامات لگانے کے بجائے عدلیہ سے رجوع کریں۔اپنے ایک بیان پرویز رشید کا کہنا تھا کہ محض الزامات کا سہارا لیکر عوامی مینڈیٹ پر اثر انداز…

ووٹروں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی: اشتیاق احمد

ووٹروں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی: اشتیاق احمد

اسلام آباد: (جیوڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کا کہنا ہے کہ ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی، نادرا کو سافٹ ویئر تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیئرمین نادرا کے ہمراہ زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن…

پی پی 170 سے کامیاب امیدوار کا نوٹی فکیشن روکنے کا عدالتی حکم

پی پی 170 سے کامیاب امیدوار کا نوٹی فکیشن روکنے کا عدالتی حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 170 سے کامیاب امیدوارطارق محمود باجوہ کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی…

انتخابات میں پیپلز پارٹی کیخلاف عالمی سازش ہوئی : زرداری

انتخابات میں پیپلز پارٹی کیخلاف عالمی سازش ہوئی : زرداری

لاہور(جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کچھ عالمی سازش ہوئی، کچھ مقامی اداروں نے بھی سازش کی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ صدارت کی مجبوریاں تھیں اور کچھ سیکیورٹی کی اس لئے انتخابی مہم نہ…

بجلی بحران ،نگراں وزیر اعظم کا ساڑھے 22 ارب جاری کرنے کا حکم

بجلی بحران ،نگراں وزیر اعظم کا ساڑھے 22 ارب جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو حکم دیا ہے کہ بجلی بحران کے حل کیلئے ساڑھے 22 ارب روپے فوری جاری کیے جائیں ، مشیر خزانہ شاہد امجد چودھری نے کل تک رقم جاری کرنے کی یقین دہانی کرا…