بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج چوہدری حبیب الرحمان نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہو ئے پرویز مشرف کو 10 ، 10…

صدر سے پی پی اعلی قیادت کی ملاقات، شکست کی وجوہات پر غور

صدر سے پی پی اعلی قیادت کی ملاقات، شکست کی وجوہات پر غور

لاھور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت ، عام انتخابات میں شکست کا جائزہ لینے کے لیے سرجوڑ کر بیٹھی۔ صدر زرداری نے نو منتخب اراکان اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا ۔ پنجاب میں پیپلزپارٹی…

سابق وزیر خزانہ بلوچستان میر عاصم کرد گیلو نے ن لیگ میں شامل ہو گئے

سابق وزیر خزانہ بلوچستان میر عاصم کرد گیلو نے ن لیگ میں شامل ہو گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سابق وزیر خزانہ بلوچستان میر عاصم کرد گیلو نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ میر عاصم کرد نے ن لیگ میں شمولیت کے بعد کہا ہے کہ مسائل کے حل میں (ن) لیگ بھرپور…

حکومت سازی کیلئے ن لیگ کی سرگرمیاں تیز، سلیم سیف اللہ کی نواز شریف سے ملاقات

حکومت سازی کیلئے ن لیگ کی سرگرمیاں تیز، سلیم سیف اللہ کی نواز شریف سے ملاقات

لاھور (جیوڈیسک) لاہور مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن سرگرم ہے ۔ مسلم لیگ ہم خیال کے رہنما سلیم سیف اللہ نے نواز شریف سے ملاقات کی ۔ نو منتخب ارکان کا اجلاس بھی آج لاہور…

قوم نے ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی،آرمی چیف

قوم نے ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی،آرمی چیف

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستانی قوم نے عام انتخابات میں ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی ہے۔ اسلام آباد میں بارودی سرنگوں کے خلاف سمپوزیم سے خطاب میں جنرل کیانی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز پر…

چوہدری برادران نے عمران خان کی ھسپتال میں عیادت کی

چوہدری برادران نے عمران خان کی ھسپتال میں عیادت کی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور چوہدی شجاعت حسین اورچوہدری پرویزالہی نے اسپتال میں عمران خان کی عیادت کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی ااور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ چودھری شجاعت اورپرویز الہی نے عمران خان کی جلد صحت یابی کی بھی…

پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ،شانگ سینٹر کو جزوی نقصان

پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ،شانگ سینٹر کو جزوی نقصان

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں کم از کم 4افراد زخمی ہو گئے،دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد دھماکے کی سمت کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ دھماکے کی نوعیت کے بارے…

وزیراعظم سیکریٹیریٹ کو فیول کی سپلائی معطل،پی ایس او کی تر دید

وزیراعظم سیکریٹیریٹ کو فیول کی سپلائی معطل،پی ایس او کی تر دید

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم سیکریٹیریٹ کا کہنا ہے کہ واجبات ادا نہ کرنے پر پی ایس او نے پیٹرول کی سپلائی روک دی ہے ، دوسری طرف پی ایس او نے ایسے کسی اقدام کی تردید کی ہے ۔وزیر اعظم…

اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے،وزیراعظم ہاس نے تر دید کر دی

اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے،وزیراعظم ہاس نے تر دید کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ترجمان وزیراعظم ہاس نے ان اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلوں کے حوالے سے چلنے والی تمام خبروں کی تردید کی ہے۔تر جمان ایوان وزیر اعظم کی جانب سے جا ری ایک اعلامیہ کے مطابق نگراں دور حکومت میں…

بینظیر قتل کیس: پرویزمشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

بینظیر قتل کیس: پرویزمشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (جیوڈیسک)راولپنڈی نڈی بے نظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرپول نے چار مرتبہ عدم ثبوت پر گرفتاری سے انکار کیا،کسی ایک گواہ نے آج تک پرویز مشرف کے خلاف کوئی…

علیمہ خان زہرہ شاہد کے سوئم میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیں

علیمہ خان زہرہ شاہد کے سوئم میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیں

کراچی(جیوڈیسک) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان زہرہ شاہد کے سوئم میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئیں۔کراچی ایئر پورٹ آمد پر ذرائع سے گفتگو کر تے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت ابھی اجازت نہیں دے…

پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ملزم نہیں مجرم ہیں، عدالت نے انہیں صرف قصور وار قرار دینا ہے، جسٹس جوا د ایس خواجہ…

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق محکمہ موسمیات کے قریب دوگرپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت قاسم چانڈیو…

لندن : زہرہ شاہد کے قتل اور انتخابی دھاندلیوں کیخلاف احتجاج

لندن : زہرہ شاہد کے قتل اور انتخابی دھاندلیوں کیخلاف احتجاج

لندن (جیوڈیسک) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کی سینیئر نائب صدر زہرا شاہد کے قتل کے خلاف لندن میں 10 ڈاوننگ اسٹریٹ میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔…

فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو جلا دیا

فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو جلا دیا

فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو آگ لگادی۔خاتون کو تشویش ناک حالت میں ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مدینہ ٹاون میں گھریلو جھگڑے پر محمد…

لاہور: مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی، ن لیگ نے آج اجلاس بلالیا

لاہور: مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی، ن لیگ نے آج اجلاس بلالیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے مسلم لیگ ن کی پالیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا، میاں نواز شریف صدارت کریں گے۔ آج کے اجلاس میں مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی،پہلے سو دن…

سخت گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ،عوام پریشان

سخت گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ،عوام پریشان

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ملک بھر کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور دوسری طرف لوڈ شیڈنگ بھی زوروں پر ہے ۔لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ…

لاہور: مسلم لیگ ن کے نو منتخب ارکان کا اجلاس آج طلب

لاہور: مسلم لیگ ن کے نو منتخب ارکان کا اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے نو منتخب ارکان کا اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا جس میں ن لیگ میں شامل ہونے والے آزاد ارکان بھی شریک ہوں گے۔نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے پارٹی اجلاس میں نومنتخب اراکین…

لاہور: صدر زرداری نے آج پیپلز پارٹی کے رہنماں کا اجلاس بلا لیا

لاہور: صدر زرداری نے آج پیپلز پارٹی کے رہنماں کا اجلاس بلا لیا

لاہور (جیوڈیسک) صدر زرداری نے آج لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماں کا اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس میں الیکشن کے نتائج اور مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔پنجاب اور بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی انتخابات میں شکست…

کراچی : پی ایس 112 پر خرم شر زمان اور پی ایس 113 پر ثمر علی خان کامیاب

کراچی : پی ایس 112 پر خرم شر زمان اور پی ایس 113 پر ثمر علی خان کامیاب

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں این اے 250 پر انتخابات میں تحریک انصاف کے عارف علوی کامیاب ہو گئے، پی ایس 113 میں بھی تحریک انصاف کے ثمر علی خان نے میدان مار لیا، پی ایس 112 میں بھی تحریک انصاف کے خرم شیر…

خزانے میں طلب کے مطابق تیل خریدنے کے پیسے نہیں : ڈاکٹر مصدق

خزانے میں طلب کے مطابق تیل خریدنے کے پیسے نہیں : ڈاکٹر مصدق

لاہور (جیوڈیسک) پانی و بجلی کے نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے لوڈ شیڈنگ دورانئے میں اضافے پر عوام سے معذرت کر لی، کہتے ہیں خزانے میں اتنے پیسے نہیں کہ طلب کے مطابق تیل خرید سکیں۔ واپڈا ہاس لاہور میں…

کراچی: دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت دھرنے نویں روز بھی جاری رہا

کراچی: دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت دھرنے نویں روز بھی جاری رہا

کراچی: (جیو ڈیسک)کراچی مزار قائد پراحتجاجی دھرنا دیا گیا۔ دھرنے سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی نے دوبارہ انتخابات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کردی ہے اور ہمیں امید ہے…

ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائر کرنیکا فیصلہ

ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائر کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف50 ارب روپے کے ہرجانے کا دعوی دائرکریں گے۔…

لاہور، کئی گرڈ اسٹیشنز بند، متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

لاہور، کئی گرڈ اسٹیشنز بند، متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

لاہور(جیوڈیسک) سمیت ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کو جینا دوبھر کردیا ہے۔ لاہور میں کئی گرڈ اسٹیشنز بند ہونے سے شہر کے متعدد…