مولانا فضل الرحمان ٹریڈنگ نہیں کرنے دیں گے : پرویز خٹک

مولانا فضل الرحمان ٹریڈنگ نہیں کرنے دیں گے : پرویز خٹک

خیبرپختونخوا(جیوڈیسک) میں تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ طالبان سے ان کی کوئی جنگ نہیں طالبان بات کرنا چاہتے ہیں تو موقع دیں بات چیت بھی کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کو ہارس ٹریڈنگ نہیں کرنے…

مشرف کیخلاف درخواست گزار اسلم گھمن کا کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

مشرف کیخلاف درخواست گزار اسلم گھمن کا کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ججز نظربندی کیس کے تفتیشی افسر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے کہ ججز نظر بندی کیس میں اعلی عدلیہ کے ججز کے بیانات رکارڈ کرنے کا طریقہ کار بتایا جائے۔ دوسری جانب پولیس نے پرویز…

کراچی : باسی کھانا کھانے سے نجی کمپنی کے 18 ملازمین کی حالت خراب

کراچی : باسی کھانا کھانے سے نجی کمپنی کے 18 ملازمین کی حالت خراب

کراچی(جیوڈیسک) کراچی ملیر میں باسی کھانا کھانے سے 18 افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ ملیر میں نجی کمپنی کے 18 ملازمین نے رات کا کھانا کمپنی کی کینٹین سے کھایا تھا جس کے بعد ان کی حالت خراب ہوگئی۔ نجی کمپنی کے…

سکھر بیراج کے قریب کشتی الٹ گئی،بچہ ڈوب کر جاں بحق

سکھر بیراج کے قریب کشتی الٹ گئی،بچہ ڈوب کر جاں بحق

سکھر(جیوڈیسک) سکھر بیراج کے قریب کشتی الٹنے سے 5 افراد ڈوب گئے، جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی جبکہ 3 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ اہل علاقہ کے مطابق میرانی برادری کی خواتین اوربچوں سمیت 18 افراد 3…

لاہور : دریائے راوی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

لاہور : دریائے راوی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)میں دریائے راوی میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن کر کے تینوں لاشیں نکال لیں۔لاہور محمود بوٹی کے رہائشی تین نوجوان 28 سالہ طارق عرف ٹیٹو 35 سالہ شاہد اور 25 سالہ ندیم دریائے راوی میں…

جے یوآئی ف کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

جے یوآئی ف کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)جمعیت علما اسلام ف کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا ، جس میں ن لیگ کی جانب سے حکومت سازی کی دی گئی دعوت پر غور کیا جائے گا۔ جمعیت…

لاہورمیں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

لاہورمیں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا،کئی کئی گھنٹوں بجلی کی بندش نے شہریوں کا جینا محال کر دیا۔ لاہور اور اس کے گردونواح میں ایک بار پھر بجلی کی کئی کئی گھنٹے کی طویل بندش…

پاکستان پرامریکا کے ڈورن حملے بند ہونے چاہئیں، شیری رحمان

پاکستان پرامریکا کے ڈورن حملے بند ہونے چاہئیں، شیری رحمان

واشنگٹن(جیو ڈیسک)واشنگٹن مستعفی پاکستانی سفیر شیری رحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈورن حملے بند ہونے چاہئیں،ڈورن حملوں سے دنیا بھر میں امریکی امیج کو نقصان پہنچ رہا ہے۔یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے میں اپنے اعزاز میں…

مرتضی جتوئی کا نیشنل پیپلزپارٹی کو ن لیگ میں ضم کرنیکا اعلان

مرتضی جتوئی کا نیشنل پیپلزپارٹی کو ن لیگ میں ضم کرنیکا اعلان

پنجاب (جیو ڈیسک)پنجاب نیشنل پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی جتوئی نے نیشنل پیپلزپارٹی کو ن لیگ میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ انتخابات سے پہلے پنجاب کیتمام سرکاری افسرتبدیل کردیئیگئیتھے۔ اس سے بڑا…

ایڈمرل آصف سند ھیلہ کا نیوی کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان

ایڈمرل آصف سند ھیلہ کا نیوی کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندیلہ نے پاکستان نیوی کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔نیول ہیڈ کوراٹرز اسلام آباد میں نیول چیف کی زیر صدارت پاکستان نیوی کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس میں میری ٹائم…

این اے 250 میں دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد

این اے 250 میں دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد

سلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 250 میں دوبارہ پولنگ کے لئے ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ دیا ہے کہ انیس مئی کو 43پولنگ اسٹیشنز پر ہی دوبارہ پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے…

الیکشن کمیشن کا این اے 250 میں دوبارہ پولنگ پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن کا این اے 250 میں دوبارہ پولنگ پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے 250 میں دوبارہ پولنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے این اے 250 کراچی میں دوبارہ پولنگ کی درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر ایم…

مالاکنڈ ایجنسی : بازدرہ کی دو مساجد میں دھماکے،  8 افراد جاں بحق،20زخمی

مالاکنڈ ایجنسی : بازدرہ کی دو مساجد میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق،20زخمی

مالاکنڈ ایجنسی(جیوڈیسک)دھماکوں کے وقت مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔دھماکوں سے دونوں مساجد کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مقامی افراد کی مدد سے امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں…

این اے 122پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست

این اے 122پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست

این اے ایک سو بائیس لاہور پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ درخواست عمران خان نے دائر کی تھی۔ این ایدو سو سترہ خیرپور کے پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی روک دی گئی۔ شہر…

ڈرون حملوں کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی : امریکا

ڈرون حملوں کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی : امریکا

امریکا(جیوڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ڈرون حملوں کے حوالے سے اس کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں کے حوالے سے جاری پالیسی میں تبدیلی کی…

فیصل آباد : سرکاری اسکول کی خستہ حال چھت گرگئی، دس طالبات زخمی

فیصل آباد : سرکاری اسکول کی خستہ حال چھت گرگئی، دس طالبات زخمی

فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد کے نواحی علاقے میں خطرناک قرار دیے گئے سرکاری اسکول کی خستہ حال چھت بچوں پر گرگئی۔ دس بچیاں زخمی ہوگئیں، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال پہنچایا۔ یہ افسوناک واقعہ فیصل آباد کے نواحی…

این اے ستاون اٹک میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار

این اے ستاون اٹک میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے این اے ستاون اٹک میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا،عدالت نے حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ کرے۔ این اے…

کراچی میں امن و امان کا ذمہ دار ایک ادارہ ہونا چاہئے ، جسٹس مشیر عالم

کراچی میں امن و امان کا ذمہ دار ایک ادارہ ہونا چاہئے ، جسٹس مشیر عالم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی ذمہ داری ایک ادارے کو دے دینی چاہئے، ایک سے زیادہ اداروں کو ذمہ داری دی تو اس کا مطلب ہے کوئی ذمہ دار…

ایل ڈے پلازہ آتشزدگی،لاہور ہائی کورٹ کی چیف سیکرٹری،پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

ایل ڈے پلازہ آتشزدگی،لاہور ہائی کورٹ کی چیف سیکرٹری،پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ،چیف سیکرٹری،پنجاب حکومت سے 7جولائی کو آتشزدگی کے واقعہ کے حوالے تحریری رپورٹ طلب کر لی۔درخواست گزار کے وکیل نوشاب اے خان کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا۔ کہ ایل ڈی…

خسرے سیایک بچی جاں بحق ،تین ہسپتالوں کے میڈیکل سپر ینٹنڈنٹس کی عدالت طلبی

خسرے سیایک بچی جاں بحق ،تین ہسپتالوں کے میڈیکل سپر ینٹنڈنٹس کی عدالت طلبی

منڈی بہاالدین(جیوڈیسک)منڈی بہاالدین میں 5 سالہ بچی خسرہ سے جاں بحق ہو گئی،لاہورہائی کورٹ نے خسرے سے درجنوں اموات پر تین ہسپتالوں کے میڈیکل سپر ینٹنڈنٹس کوطلب کرلیا۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب حکومت کی ناقص کارکردگی۔ بروقت…

لاہور،تحریک انصاف کے کارکنوں کا دھاندلی کیخلاف چھٹے روز بھی دھرنا جاری

لاہور،تحریک انصاف کے کارکنوں کا دھاندلی کیخلاف چھٹے روز بھی دھرنا جاری

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں تحریک انصاف کے حامیوں کا قومی اسمبلی کے حلقے ایک سو پچیس میں ہونیوالی دھاندلی کیخلاف چھٹے روز بھی دھرنا جاری ہے،دھرنے کے شرکا کا مطالبہ ہے کہ حلقے میں دوبارہ الیکشن کرائے جائیں۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تحریک انصاف…

پرویزخٹک ،خیبرپختونخوا کے 16ویں وزیرِاعلی بنیں گے

پرویزخٹک ،خیبرپختونخوا کے 16ویں وزیرِاعلی بنیں گے

پشاور(جیو ڈیسک)پشاورقیام پاکستان کے بعد خیبر پختون خوا کے لئے تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلی پرویز خان خٹک، صوبہ کے سولہویں وزیر اعلی ہوں گے۔قیام پاکستان کے بعدمسلم لیگ کے خان عبدالقیوم خان ، سردار عبدالرشید خان اور سردار بہادر خان…

انتخابات میں کامیابی ،مسلم لیگ ن آج یوم تشکر منائے گی

انتخابات میں کامیابی ،مسلم لیگ ن آج یوم تشکر منائے گی

انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مسلم لیگ ن آج ملک بھر میں یوم تشکر منائے گی۔گذشتہ روزلیگی قیادت کی طرف سے انتخابات میں کامیابی پر جمعہ کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے بعد اِس کے لئے…

وہاڑی:دوبارہ گنتی، مسلم لیگ ن کے امیدوارساجد مہدی شاہ دوبارہ کامیاب

وہاڑی:دوبارہ گنتی، مسلم لیگ ن کے امیدوارساجد مہدی شاہ دوبارہ کامیاب

این اے 168 وہاڑی میں دوبارہ گنتی کے بعدمسلم لیگ ن کے امیدوار ساجد مہدی شاہ دوبارہ کامیاب ہو گئے ہیں۔ این اے 168 وہاڑی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ساجد مہدی شاہ اور تحریک انصاف کے امیدوار اسحاق خان خاکوانی…