قومی اسمبلی کا اجلاس 28 سے 30 مئی کو ہونے کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس 28 سے 30 مئی کو ہونے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ ایوان زیریں کااجلاس 28 سے30 مئی کوطلب کیے جانے کاامکان ہے، اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کاانتخاب خفیہ رائے شماری جبکہ وزیراعظم کاچناوایوان کی تقسیم کے طریقہ کارکے تحت ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق…

ڈگریوں کی تصدیق نیشنل ہیلتھ سروسز کی وزارت کے سپرد

ڈگریوں کی تصدیق نیشنل ہیلتھ سروسز کی وزارت کے سپرد

اسلام آباد(جیوڈیسک) نگران حکومت کا کارنامہ ڈگریوں کی تصدیق کا معاملہ ہائر ایجو کیشن کمیشن سے سے لے کر نیشنل ہیلتھ سروسز کی وزارت کے حوالے کر دیا، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہائر ایجو کیشن…

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لیے تیار ہیں: امریکا

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لیے تیار ہیں: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا دہشت گردی اور معیشت پر نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے ڈرون حملوں پر نواز شریف کے بیان پر تبصرے سے بھی گریز کیا ہے۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران زرائع سے…

این اے 250 میں  19 مئی کوری پولنگ ، اسٹیشنز میں فوج تعینات ہوگی

این اے 250 میں 19 مئی کوری پولنگ ، اسٹیشنز میں فوج تعینات ہوگی

کراچی(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے کراچی میں حلقہ این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر 19 مئی کو دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کردیا ، جبکہ اس موقع پولنگ اسٹیشنز میں فوج بھی تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا گیا ہے ، دوسری طرف لودھرا…

لوٹ کھسوٹ اور ڈاکے ڈالنے والوں کا حساب ضرور ہوگا، شہباز شریف

لوٹ کھسوٹ اور ڈاکے ڈالنے والوں کا حساب ضرور ہوگا، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ لوٹ کھسوٹ اورڈاکے ڈالنے والوں کاحساب ضرورہوگا،قوم کیساتھ جوزیادتی ہوئی اس پرآئین وقانون کے تحت کارروائی ہوگی، ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مسلم…

عمران خان نے حکومت بنانے کا ٹاسک دیا ہے، پرویز خٹک

عمران خان نے حکومت بنانے کا ٹاسک دیا ہے، پرویز خٹک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل پرویزخٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں حکومت بنانے کاٹاسک سونپاہے اوروہ وزارت اعلی کے امیدوارہیں۔ پشاورمیں حکومت سازی کے حوالے سے جماعت اسلامی کے رہنماوں کے ساتھ مشترکہ اجلاس کے بعدجماعت…

منموہن نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کرینگے

منموہن نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کرینگے

نئی دہلی(جیوڈیسک)نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ شرکت نہیں کریں گے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ من موہن سنگھ کے نواز شریف کے تقریب حلف برداری میں آنے کے کوئی امکان…

فنکشنل لیگ نے وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

فنکشنل لیگ نے وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

کراچی(جیوڈیسک)مسلم لیگ فنکشنل نے میاں نواز شریف کی وفاق میں حکومت اور سندھ میں اپوزیشن میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔مسلم لیگ فنکشنل انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جمعرات کو سندھ میں ہڑتال کی کال دے گی۔جیو نیوز کے نمائندے ارشد…

الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں کی تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں کی تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی اسمبلیوں کی تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے۔پنجاب میں مسلم لیگ ن،سندھ میں پیپلز پارٹی،خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف اور بلوچستان میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی سر فہرست ہے۔ پنجاب اسمبلی کی297 میں سے287…

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو شکایات پیش

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو شکایات پیش

اسلام آباد:( جیوڈیسک) اسلام آباد مسلم لیگ ق تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام ف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی شکایات الیکشن کمیشن میں پیش کر دیں۔ چودھری شجاعت حسین، مشاہد حسین سید، تحریک انصاف کے جہانگیر ترین اور جمعیت علما…

لاہور: تحریک انصاف کا دھرنا ختم، روز 2 گھنٹے احتجاج ہوگا

لاہور: تحریک انصاف کا دھرنا ختم، روز 2 گھنٹے احتجاج ہوگا

لاہور(جیوڈیسک)انتخابی دھاندلیوں کے الزامات پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا ڈیفنس لاہور میں دھرنا تیسرے دن بھی جاری رہا، چوبیس گھنٹے کی بجائے روزانہ دو گھنٹے دھرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ لاہور کے حلقہ این اے 125 میں مسلم…

منظور وٹو پارٹی عہدہ، اعتزاز سینیٹ کی نشت چھوڑنے کو تیار

منظور وٹو پارٹی عہدہ، اعتزاز سینیٹ کی نشت چھوڑنے کو تیار

لاہور(جیوڈیسک)سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کی شکست کے بعد سینیٹ کی نشست چھوڑنے کے لئے تیار ہیں جبکہ میاں منظور احمد وٹو نے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا…

مسلم لیگ (ن) کا 28 مئی سے نئے پارلیمانی سال کے آغاز کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کا 28 مئی سے نئے پارلیمانی سال کے آغاز کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے 28 مئی سے نئے پارلیمانی سال کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے، نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس بھی اسی روز طلب کئے جانے کا امکان ہے۔ مسلم لیگ (ن) ذرائع کے مطابق 28 مئی سے نئے…

انتخابات میں کامیاب جماعتوں کے اعدادو شمار جاری

انتخابات میں کامیاب جماعتوں کے اعدادو شمار جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابات میں قومی اسمبلی کی 254 سیٹوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے اور کامیاب ہونے والی جماعتوں کے اب تک کے اعدادوشمار بھی جاری کر دئیے۔الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی…

نواز شریف کی تقریر کے بعد نتائج تبدیل ہوئے ، چوہدری شجاعت

نواز شریف کی تقریر کے بعد نتائج تبدیل ہوئے ، چوہدری شجاعت

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ میاں نواز شریف کی تقریر کے بعد انتخابی نتائج کو تبدیل کیا گیا ، الیکشن کمیشن میں دھاندلی کی شکایت جمع کروادی ہے جبکہ مشاہد حسین سید…

پشاور سے لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 4 افراد پولیس چوکی سے بر آمد

پشاور سے لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 4 افراد پولیس چوکی سے بر آمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے متنی میں لاپتہ ہونے والے پانچ قبائلیوں میں سے چار پولیس چوکی سے برآمدکرلئے گئے۔خیبر ایجنسی کے علاقہ باڑہ کے رہائشی پانچ افراد کو پولیس نے 7 مئی کے روز حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل…

حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ ، نواز شریف کی ٹیمیں سندھ و بلوچستان روانہ

حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ ، نواز شریف کی ٹیمیں سندھ و بلوچستان روانہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہورحکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ تیز، نواز شریف کے حکم پرمذاکراتی ٹیمیں سندھ اور بلوچستان روانہ ہوگئیں۔ پیر پگارا کے ساتھ محمود اچکزئی اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کی جائے گی۔ مرکز اور صوبوں میں حکومت سازی کیلئے مسلم…

تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلی کیلئے پیش کر دیا

تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلی کیلئے پیش کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہورپاکستان تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلی کی حیثیت سے پیش کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ لاہور میں ہو نے والے تحریک انصاف کے اجلاس میں کیا گیا۔ جس کی صدارت…

این اے 250کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ شیڈول جاری

این اے 250کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 250 میں 19 مئی کو دوبارہ پولنگ…

بھارت سے 50 کروڑ روپے کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

بھارت سے 50 کروڑ روپے کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان (جیوڈیسک) گیارہ مئی کی رات جب ملک بھر میں سیکیورٹی ادارے الیکشن کے حوالے سے سیکیورٹی فراہم کرنے میں مصروف تھے اس وقت پاکستان رینجرز کے جوانوں نے بھارت سے واہگہ کے راستے پاکستان میں پانچ سو تیس ملین روپے مالیت…

نواز شریف سے امریکی اور سعودی سفیروں کی ملاقاتیں،نیک خواہشات کا اظہار

نواز شریف سے امریکی اور سعودی سفیروں کی ملاقاتیں،نیک خواہشات کا اظہار

رائے ونڈ(جیوڈیسک)رائے ونڈ میں میاں نواز شریف سے امریکی اور سعودی سفیر وں کی ملاقاتیں، الیکشن جیتنے پر نیک خواہشات کا اظہار،انڈین نیشنل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے بھی مبارکباد کا فون کیا۔پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے…

تحریک انصاف کا مینڈیٹ نہیں مانتا،فضل الرحمان

تحریک انصاف کا مینڈیٹ نہیں مانتا،فضل الرحمان

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) مولانافضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا مینڈیٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا خودساختہ مینڈیٹ ہے ۔ انھوں نے نوازشریف اور آفتاب شیر پا سے حکومت…

پیپلز پارٹی: نو منتخب قومی و صوبائی اسمبلی اراکین کا اجلاس طلب

پیپلز پارٹی: نو منتخب قومی و صوبائی اسمبلی اراکین کا اجلاس طلب

    سندھ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی سندھ سے تعلق رکھنے والے نو منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج رات کوبلاول ہاوس میں طلب کرلیا گیا ہے۔ جس میں توقع ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تمام…

خیبر پختونخوا: تحریک انصاف اور جماعت اسلامی حکومت سازی کیلئے متفق

خیبر پختونخوا: تحریک انصاف اور جماعت اسلامی حکومت سازی کیلئے متفق

خیبر پختونخوا(جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی حکومت سازی کیلئے متفق ہوگئی ہیں تاہم حکومت بنانے کیلئے دونوں جماعتوں کو مزید اکثریت کی ضرورت ہے۔ جس کیلئے خیبر پختونخوا میں آج عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے والی سیاسی جماعتوں…