واہگہ بارڈر، رینجرز کی کارروائی دو سمگلر ہلاک،گیارہ کلو ہیروئن برآمد

واہگہ بارڈر، رینجرز کی کارروائی دو سمگلر ہلاک،گیارہ کلو ہیروئن برآمد

لاہور(جیوڈیسک)رینجرز پنجاب نے واہگہ بارڈر پر مقابلے کے بعد دو منشیات سمگلروں کو ہلاک کر دیا، ملزمان کے قبضے سے گیارہ کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔واہگہ بارڈر پر دس اور گیارہ مئی کی درمیانی شب ہیروئین کے تین سمگلروں نے غیر قانونی…

لاپتہ قیدی کیس،سپریم کورٹ نے سزا کا ریکارڈ طلب کر لیا،اہلخانہ کی ملاقات کا حکم

لاپتہ قیدی کیس،سپریم کورٹ نے سزا کا ریکارڈ طلب کر لیا،اہلخانہ کی ملاقات کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ قیدیوں کو سنائی گئی سزا کا ریکارڈ طلب کر لیا،چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ شواہد ہوتے نہیں اور لوگوں کو قید میں ڈال کے دربدر پھرایا جاتا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں…

بینظیرقتل کیس،پرویزمشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں اٹھائیس مئی تک توسیع

بینظیرقتل کیس،پرویزمشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں اٹھائیس مئی تک توسیع

راولپنڈی(جیو ڈیسک)راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بینظیر قتل کیس پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں اٹھائیس مئی تک توسیع کر دی، آئندہ سماعت پر ایف آئی اے کو چالان پیش کرنے کی ہدایت، ایف آئی اے کے نئے پراسیکیوٹر چوہدری اظہر…

ہنگو: پولیس کارروائی، ٹارگٹ کلر2 ساتھیوں سمیت گرفتار

ہنگو: پولیس کارروائی، ٹارگٹ کلر2 ساتھیوں سمیت گرفتار

ہنگو(جیوڈیسک) ہنگو میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک ٹارگٹ کلر اور دہشت گرد اور اس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔ڈی پی او ہنگو سجاد خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پربہادر بانڈہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارکر ٹارگٹ کلر…

مسلم لیگ ن نے ایک سال کیلئے قومی چارٹرتشکیل دے دیا

مسلم لیگ ن نے ایک سال کیلئے قومی چارٹرتشکیل دے دیا

مسلم لیگ نواز نے ایک سال کے قومی چارٹر تشکیل دے دیا ہے ۔ چارٹر میں حکومت کے پہلے سال کی ترجیحات کا تعین کیا گیا ہے۔ ذرائع نے اے آروائی نیوز کو بتایا کہ عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے…

صوبوں میں حکومت سازی کا عمل تیز ہو گیا

صوبوں میں حکومت سازی کا عمل تیز ہو گیا

خیبرپختونخوا (جیو ڈیسک) خیبرپختونخوا عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوتے ہی حکومت سازی کیلئے مختلف جماعتوں میں رابطوں اور جوڑ توڑ کا آغاز ہو گیا ہے ۔ خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف میں اتحاد کا فیصلہ ہوا ہے جبکہ پرویز…

پشاور: پرویز خٹک کی سراج الحق سے ملاقات

پشاور: پرویز خٹک کی سراج الحق سے ملاقات

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور میں حکومت سازی کیلیے پرویز خٹک کی سراج الحق سے ملاقات ہوئی ۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کی غرض سے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلی پرویز خٹک نے جماعت اسلامی کے رہنما سراج الحق سے ملاقات…

جسٹس ناصر سعید شیخ نے سیمل کامران کیس کی سماعت سے معذرت کر لی

جسٹس ناصر سعید شیخ نے سیمل کامران کیس کی سماعت سے معذرت کر لی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ نے سیمل کامران کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا۔سیمل کامران کی جانب سے عدالت میں دائر کی جانیوالی پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا…

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ دورہ پاکستان نہیں کریں گے

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ دورہ پاکستان نہیں کریں گے

ممبئی(جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے پاکستان کی جانب سے دورہ کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت حکومت نواز حکومت کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان حل طلب مسائل پر موقف جاننا چاہتی ہے۔ ن…

حق بات کہنے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،لارڈ نذیر احمد

حق بات کہنے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،لارڈ نذیر احمد

لندن(جیوڈیسک)لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی بات کہنے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، گھبرانے والا نہیں،میرے خلاف سازش کی گئی ہے ۔ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے لارڈ نذیر احمد کا کہنا تھا کہ لیبر پارٹی میرے خلاف…

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہیں، امریکا

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہیں، امریکا

امریکا (جیوڈیسک)امریکا دہشت گردی اور معیشت پر نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے ڈرون حملوں پر نوازشریف کے بیان پر تبصرے سے بھی گریز کیا ہے۔واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتیہوئیا مریکی…

پی ٹی آئی اورجماعت اسلامی کا خیبرپختونخوا میں حکومت سازی پر اتفاق

پی ٹی آئی اورجماعت اسلامی کا خیبرپختونخوا میں حکومت سازی پر اتفاق

خیبرپختونخوا (جیو ڈیسک)خیبرپختونخوا پاکستان تحریک انصاف اورجماعت اسلامی کیدرمیان خیبرپختونخوا میں حکومت سازی پر اتفاق رائے ہو گیا، عمران خان نے پرویز خٹک کو وزیراعلی کے عہدے کیلئے نامزد کر دیا ہے۔جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے درمیان خیبر پختونخوا میں حکومت…

الیکشن کمیشن نے کراچی میں دھاندلی کی شکایات پر آج رپورٹ طلب کرلی

الیکشن کمیشن نے کراچی میں دھاندلی کی شکایات پر آج رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کراچی میں دھاندلی کی شکایات پر صوبائی الیکشن کمشنر کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کے لیے آج تک کا وقت دیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی249 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی249 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی249 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔ اعلان کردہ نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کی122،پاکستان پیپلز پارٹی کی31نشستیں ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے26نشستوں پرکامیابی حاصل کی۔ اسی طرح یم کیوایم نے16، جے…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 2 بھائیوں سمیت 4ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 2 بھائیوں سمیت 4ہلاک

کراچی(جوڈیسک) کراچی شہر میں فائرنگ و تشدد کے واقعات میں 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ماڑی پور روڈ پر واقع سینما گھر کے قریب سے 2 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنھیں تشدد کا نشانہ…

واشنگٹن : امریکا میں پاکستان سفیر شیری رحمان نے استعفی دے دیا

واشنگٹن : امریکا میں پاکستان سفیر شیری رحمان نے استعفی دے دیا

امریکا(جیوڈیسک) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر شیری رحمان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔ سفارتخانے کے ترجمان نے شیری رحمان کے استعفے کی تصدیق کر دی۔شیری رحمان نے اپنا استعفی نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو کو بھجوا دیا ہے۔ شیری…

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژنوں میں رات آندھی آئی اور ہلکی بوندا باندی کے علاوہ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوئی۔وفاقی دارالحکومت میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لاہور میں بھی ہلکی بوندا باندی سے…

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق، تین زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو بھی ہلاک ہو گیا۔کراچی میں ماڑی پور روڈ پر کران سنیما کے قریب رات گئے دو افراد ستائیس…

رینٹل پاور کیس، نیب نے راجہ پرویز اشرف کو کل طلب کر لیا

رینٹل پاور کیس، نیب نے راجہ پرویز اشرف کو کل طلب کر لیا

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد قومی احتساب بیورو نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو کل طلب کر لیا ہے۔اسلام آبادآن لائن سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو رینٹل پاور کیس میں قومی احتساب بیورو نے کل طلب کر…

بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،ایم کیو ایم قائد

بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،ایم کیو ایم قائد

ایم کیو ایم کیقائد الطاف حسین کا کہناہے کہ کراچی کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کاکوئی مطالبہ نہیں کیا، بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ پالیسی بیان میں الطاف حسین کاکہنا تھاکہ وہ پاکستان کے خلاف بات…

انتخابات شفاف ہوئے ، دھاندلی کے الزامات سیاسی ہیں، نجم سیٹھی

انتخابات شفاف ہوئے ، دھاندلی کے الزامات سیاسی ہیں، نجم سیٹھی

ملتان(جیوڈیسک) نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ سیاسی ایشو بنا کر دھاندلی کا الزام لگایا جا رہا ہے انتخابات مکمل طور پر شفاف ہوئے ہیں۔سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ملتان میں رہائش گاہ پر ذرائع سے…

کے پی کے میں تحریک انصاف کو موقع ملنا چاہیے،شہبازشریف

کے پی کے میں تحریک انصاف کو موقع ملنا چاہیے،شہبازشریف

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں جماعت اسلامی،جے یو آئی اور مسلم لیگ نون کے ارکان کی کافی تعداد ہے تاہم وہاں تحریک انصاف کو موقع ملنا چاہیے،رائے ونڈ جاتی عمرہ…

فیصل آباد میں تحریک انصاف کا دوبارہ انتخابات کا مطالبہ

فیصل آباد میں تحریک انصاف کا دوبارہ انتخابات کا مطالبہ

فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے راہنماوں نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا ہے مطالبات کی منظوری تک جلد احتجاجی تحریک بھی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے فیصل آباد میں تحریک…

انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہیں، مخدوم امین فہیم

انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہیں، مخدوم امین فہیم

ملتان (جیو ڈیسک)ملتان میں پریس کانفرنس میں پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر امین فہیم کا کہنا ہے کے پیپلز پارٹی نے انتخابی نتائج تسلیم کرلیے ہیں۔ آصف زرداری کہتے ہیں کہ ان کی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ ان کی جماعت…