نواز حکومت بنتے ہی جان کیری پاکستان کا دورہ کریں گے ،امریکا

نواز حکومت بنتے ہی جان کیری پاکستان کا دورہ کریں گے ،امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ نئی حکومت قائم ہوتے ہی جان کیری پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جان کیری نے ٹیلی فون کرکے نواز شریف کو کامیابی پر مبارک باد بھی دی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے…

اے این پی بلوچستان کے صدر اورنگزیب کاسی عہدے اور رکنیت سے مستعفی

اے این پی بلوچستان کے صدر اورنگزیب کاسی عہدے اور رکنیت سے مستعفی

کوئٹہ(جیوڈیسک) کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اورنگزیب کاسی اپنے عہدے اور پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں کوئٹہ میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے اورنگزیب کاسی نے کہا کہ میں نے پارٹی اجلاس میں رہنماوں سے اختلاف کی بنا پر…

دھاندلی الزامات، خواجہ سعد رفیق کا تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج

دھاندلی الزامات، خواجہ سعد رفیق کا تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج

لاہور (جیو ڈیسک)لاہور مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے دھاندلی کے الزامات پرتحریک انصاف کو مناظرے کاچیلنج دیدیا، لاہور کے ریٹرننگ آفیسر نے حامد خان کی درخواست پر خواجہ سعد رفیق کو آج طلب کرلیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس…

لوئر دیر میں مذہبی وسیکولر جماعتوں نے خواتین سے ووٹ کا حق چھین لیا

لوئر دیر میں مذہبی وسیکولر جماعتوں نے خواتین سے ووٹ کا حق چھین لیا

پشاور(جیوڈیسیک) پشاور خیبرپختونخواسمبلی کے حلقہ پی کے 95 لوئر دیر میں سیاسی جماعتوں کے مابین خواتین کے ووٹ ڈالنے پرپابندی کے معاہدے کی نقل جیو نیوزکو موصول ہوگئی ہے۔پی کے 95 میں ایک بھی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا۔انتخابات سے پہلے جیو…

انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک میں بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے گئے۔کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے کئی گھنٹوں تک دھرنا دیا۔کراچی کے حلقہ این…

لاہور میں آندھی،تحریک انصاف کے دھرنے کا کیمپ اکھڑ گیا

لاہور میں آندھی،تحریک انصاف کے دھرنے کا کیمپ اکھڑ گیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں آندھی کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کا کیمپ اکھڑ گیا۔رات گئے لاہور اور گرد ونواح میں تیز ہوائیں چلنا شروع ہوئیں جو دیکھتے ہی دیکھتے آندھی کی شکل اختیار کرگئیں۔ ہوائیں ٹھنڈی ہونے کی وجہ سے موسم…

عمران خان کا25 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ

عمران خان کا25 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ

لاہور(جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے پچیس حلقوںمیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں سپورٹس مین ہیں، جیتنے والوں کو خود مبارکباد دیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں عمران خان کا کہنا…

ملک بھر کے49 پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آوٹ 100فیصد سے زائد رہا،فافن

ملک بھر کے49 پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آوٹ 100فیصد سے زائد رہا،فافن

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد غیرسرکاری تنظیم فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں 49 پولنگ اسٹیشنوں پر ٹرن آوٹ 100 فی صد سے بھی زائد رہا جس میں پنجاب کے32، سندھ کے10، خیبر پختونخوا کے6 اور…

عمران خان نیقومی اسمبلی کے 25 حلقوں میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا

عمران خان نیقومی اسمبلی کے 25 حلقوں میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی کے پچیس حلقوں میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا ہے ، دوسری جانب تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے…

خیبرپختونخوا : جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کے ساتھ اتحادکافیصلہ

خیبرپختونخوا : جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کے ساتھ اتحادکافیصلہ

پشاور(جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ کرلیا ہے ، ترجمان جماعت اسلامی اسراراللہ ایڈووکیٹ کے مطابق اتحاد کافیصلہ جماعت اسلامی کی مجلس عاملہ کیاجلاس میں کیاگیا،معاملات طے کرنے کے لئے مذاکرات جاری رہیں گے۔ دوسری…

مسلم لیگ ن نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے، جمشید دستی

مسلم لیگ ن نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے، جمشید دستی

مظفر گڑھ(جیوڈیسک)مظفر گڑھ کے حلقہ این اے 177 اور 178 سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار جمشید دستی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے لیکن وہ دوستوں کی مشاورت…

غیر ریاستی عناصر ملک میں انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتے تھے: عارف نظامی

غیر ریاستی عناصر ملک میں انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتے تھے: عارف نظامی

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگراں وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ غیرریاستی عناصر نہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں۔اسلام آباد نگراں وزیر اطلاعات عارف نظامی نے پی آئی ڈی اسلام آباد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔ انتخابات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی…

خوش بخت شجاعت کا این اے 250 ، پی ایس 112،113 میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ

خوش بخت شجاعت کا این اے 250 ، پی ایس 112،113 میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیوایم کی رہنما اور حلقہ این اے 250سے قومی اسمبلی کی امیدوارخوش بخت شجاعت نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں پی ایس112 اور113میں دوبارہ انتخابات کروائیں جائیں، پولنگ اسٹیشنز پر صبح 8 بجے شروع ہونا تھی، مگرنہ ہوسکی۔ انتخابات میں بدانتظامی…

الطاف حسین نے کراچی کو علیحدہ کرنے کا مطالبہ نہیں سوال کیا، رضا ہارون

الطاف حسین نے کراچی کو علیحدہ کرنے کا مطالبہ نہیں سوال کیا، رضا ہارون

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو چرانے کی کوشش کی گئی، الطاف حسین نے کراچی کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کا مطالبہ نہیں سوال کیا تھا، عام انتخابات کیلئے ہمارے…

این اے 250 پر دوبارہ سے مکمل پولنگ چاہتے ہیں، خوش بخت شجاعت

این اے 250 پر دوبارہ سے مکمل پولنگ چاہتے ہیں، خوش بخت شجاعت

این اے دو سو پچاس پر دوبارہ سے مکمل پولنگ چاہتے ہیں۔ ایم کیوایم کی رہنما خوش بخت شجاعت کہتی ہیں انتخابات بدانتظامی اور بدنظمی کا کھلا ثبوت ہیں۔…

خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی مشاورت

خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی مشاورت

پشاور(جیوڈیسک)تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں حکومت کی تشکیل اور سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل پرویز خٹک ، صوبائی صدر اسد قیصر، عاطف خان ، اورشاہ فرمان پر مشتمل کمیٹی کو حکومت…

چین کے وزیراعظم 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

چین کے وزیراعظم 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیر اعظم لیکی گیانگ 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان حکومت اور عوام چینی وزیر اعظم کے دورہ کے منتظر ہیں۔ ان کے دورہ سے دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک…

برطانوی وزیراعظم کی نواز شریف کو انتخابات کی جیت پر مبارکباد

برطانوی وزیراعظم کی نواز شریف کو انتخابات کی جیت پر مبارکباد

اسلام آباد(جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے میاں نواز شریف کو ٹیلیفون پر انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی، نو منتخب حکومت کے دور میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی امید کا اظہار۔اسلام آباد برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے…

خیبر پختون خوا: کامیابی کی ہیٹ ٹرک کرنیوالے امیدوار

خیبر پختون خوا: کامیابی کی ہیٹ ٹرک کرنیوالے امیدوار

پشاور(جیوڈیسک) پشاور حالیہ انتخابات میں خیبرپختونخوامیں قومی اسمبلی کے تین اورصوبائی اسمبلی کے آٹھ امیدواروں نے کامیابی کی ہیٹ مکمل کرلی۔دوکوچوتھی بارفتح کااعزازحاصل ہواہے۔خیبرپختونخواکے حالیہ انتخابات میں قومی اسمبلی کے دو امیدواروں نے تین بارالیکشن جیت کرہیٹ ٹرک مکمل کی ہے ان…

صدر زرداری کا نواز شریف کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

صدر زرداری کا نواز شریف کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کو مبارکباد دی ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے انھیں انتخابات…

دہشت گردی اور لوڈ شڈنگ کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،رانا ثنا اللہ

دہشت گردی اور لوڈ شڈنگ کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،رانا ثنا اللہ

سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون ہر کسی کو ساتھ نہیں ملائے گی، صرف سوچ سے اتفاق کرنے والوں کو قبول کیا جائے گا۔ رائے ونڈ لاہور میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے…

کراچی میں دوبارہ انتخابات کیلئے درخواست،سندھ ہائیکورٹ نے مسترد کر دی

کراچی میں دوبارہ انتخابات کیلئے درخواست،سندھ ہائیکورٹ نے مسترد کر دی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی مبینہ دھاندلی کے باعث کراچی میں دوبارہ انتخابات کرانے یا نہ کرانے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں دو مختلف درخواستیں دائر کردی گئیں۔عدالت نے پورے شہر میں انتخابات کرانے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ سماجی کارکن اقبال کاظمی نے درخواست…

کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر معینہ مدت تک کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر معینہ مدت تک کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر معینہ مدت تک کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے،محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ144کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا ہے۔ جا ری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کے تحت جلسے،…

دہشت گردوں کو سزا بھگتنا ہو گی : نواب غوث بخش

دہشت گردوں کو سزا بھگتنا ہو گی : نواب غوث بخش

کوئٹہ(جیوڈیسک)نگران وزیر اعلی بلوچستان نواب غوث بخش نے کہا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث عناصر اسلام اور بلوچستان کے دوست نہیں، انہیں سزا بھگتنا ہو گئی۔ آئی جی بلوچستان کے گھر کے قریب خودکش دھماکہ کی جگہ کا معائنہ کرنے کے…