دس فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر دھاندلی ہوئی : یورپی یونین مبصر مشن

دس فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر دھاندلی ہوئی : یورپی یونین مبصر مشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)یورپی یونین کے مبصر گروپ کے سربراہ مائیکل گہلر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 10 فیصد پولنگ اسٹیشنوں میں دھاندلی اور طریقہ کار کی سنجیدہ خلاف ورزیاں دیکھی گئیں۔ الطاف حیسن یا کسی اور کے بیانات پر تبصرہ کرنا ہمارے…

غلام مصطفی کھر کا بیٹا حسین مصطفی کھر گرفتار

غلام مصطفی کھر کا بیٹا حسین مصطفی کھر گرفتار

کوٹ ادو(جیوڈیسک) کوٹ ادو میں ریٹرنننگ افسر پر حملہ کرنے اور پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگانے پر سابق گورنر مصطفی کھر کے بیٹے حسین مصطفی کھر اور پی ٹی آئی کے امیدوار کے کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف…

انتخابات سے پاکستان میں استحکام آئے گا : عالمی ریٹنگ ایجنسی

انتخابات سے پاکستان میں استحکام آئے گا : عالمی ریٹنگ ایجنسی

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی ریٹنگ ایجنسی سٹینڈرڈ اینڈ پورز کا کہنا ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں پاکستان میں طویل المدتی استحکام آئے گا۔ مسلم لیگ نواز بڑی حریف جماعتوں کی مدد کے بغیر مخلوط حکومت قائم کر سکے گی۔ایجنسی نے اسلام آباد سے…

پنجاب : دوران الیکشن،91 مقدمات کا اندراج،110 گرفتار

پنجاب : دوران الیکشن،91 مقدمات کا اندراج،110 گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب میں الیکشن کے دوران قتل،اقدام قتل،فائرنگ ،اسلحہ کی نمائش اور دیگر الزامات میں91 مقدمات درج کئے گئے۔سابق گورنر پنجاب مصطفی کھر کے بیٹے سمیت 110 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ مختلف پولنگ اسٹیشنوں سے اسلحہ کی برآمدگی کے 33 مقدمات…

ڈرون حملے روکنے پر امریکا کو قائل کر لیں گے : نواز شریف

ڈرون حملے روکنے پر امریکا کو قائل کر لیں گے : نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور پاکستان کے نئے ممکنہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈرون حملے روکنے پر امریکا کو قائل کر لیں گے، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے لئے جو ممکن ہو سکا وہ…

چمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم سلیکشن سے مطمئن ہوں،مصباح الحق

چمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم سلیکشن سے مطمئن ہوں،مصباح الحق

لاہور(جیوڈیسک) لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ چمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کیلئے ٹیم کی سلیکشن سے مطمئن ہوں،لاہور میں کوچ ڈیوڈ واٹ مور کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ چیمپینز…

گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے استعفی دے دیا

گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے استعفی دے دیا

گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے استعفی دے دیا۔…

حلف برداری کی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم کو بھی بلائینگے،میاں نواز شریف

حلف برداری کی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم کو بھی بلائینگے،میاں نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ تصفیہ طلب اموربات چیت کے ذریعے حل کیے جائینگے،مسلم لیگ(ن)کے صدرنواز شریف نے غیر ملکی ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہپاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کریں…

انتخابی نتائج توقعات کے برعکس آئے،چوہدری شجاعت

انتخابی نتائج توقعات کے برعکس آئے،چوہدری شجاعت

مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے نتائج ووٹروں کی بھاری تعداد کی توقعات کے برعکس سامنے آئے ہیں۔ دونوں رہنما گجرات میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے…

ایم کیو ایم ٹھپہ جماعت ہے،وزارت اعلی پر شہباز شریف ہی جچتے ہیں،ثنا اللہ

ایم کیو ایم ٹھپہ جماعت ہے،وزارت اعلی پر شہباز شریف ہی جچتے ہیں،ثنا اللہ

رائے ونڈ (جیوڈیسک)سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلی کی کرسی پر میاں شہباز شریف کے سوا کوئی شخص نہیں جچتا،ایم کیو ایم ٹھپہ جماعت ہے، جس پر الطاف حسین کو مبارکباد دیتا ہوں۔رائے…

ناروے : منہاج القرآن کی طرف سے مظاہرہ کیا گیا

ناروے : منہاج القرآن کی طرف سے مظاہرہ کیا گیا

ناروے(جیوڈیسک) ناروے کے شہر اوسلو میں پاکستانی کمیونٹی اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے الیکشن میں حصہ لینے والے سیاست دانوں کے خلاف ایک مظاہرہ کیا گیا۔ یہ مظاہرہ پاکستانی ایمبسی کے سامنے کیا گیا۔ جس میں اوسلو میں موجود پاکستانی…

کے پی کے میں تحریک انصاف کوحکومت سازی کی دعوت دی جائے،حاجی عدیل

کے پی کے میں تحریک انصاف کوحکومت سازی کی دعوت دی جائے،حاجی عدیل

پشاور(جیوڈیسک) پشاور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختون خوا میں اکثریتی جماعت بن کرابھری ہے۔ اسے حکومت بنانے کی دعوت دی جائے۔پشاور میں جیونیوز سے بات چیت کرتے…

الیکشن کمیشن کا انتخابی نتائج کا اعلان، کامیاب امیدواروں سے اخراجات کی تفصیلات طلب

الیکشن کمیشن کا انتخابی نتائج کا اعلان، کامیاب امیدواروں سے اخراجات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے کامیاب امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ 10 روز میں انتخابی اخراجات کی تفصیلات فراہم کریں۔ تفصیلات فراہم…

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ

عام انتخابات ہو گئے۔ اور اپنے پیچھے دھاندلیوں کی بازگشت چھوڑ گئے ، اب مرحلہ ہے حکومت تشکیل دینے کا ۔ نوازشریف کی مسلم لیگ واضح برتری کے ساتھ وفاق میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نظر آتی ہے۔ لیکن اس کے…

لاہور ہائی کورٹ ،بجلی چوری اور اووربلنگ کیخلاف قانون سازی کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ ،بجلی چوری اور اووربلنگ کیخلاف قانون سازی کی ہدایت

لاہور(جیوڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے بجلی چوری روکنے اور اوور بلنگ کے خاتمے کیلئے قانون سازی کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ لیسکو…

عمران خان نا تجربہ کار لفٹ آپریٹر کی وجہ سے گرے،انکوائری رپورٹ

عمران خان نا تجربہ کار لفٹ آپریٹر کی وجہ سے گرے،انکوائری رپورٹ

لاہور(جیوڈیسک)پولیس نے عمران خان کے گرنے کے واقعے کی انکوائری مکمل کر لی ہے،رپورٹ کے مطابق لفٹر کا ڈرائیور اور سیکورٹی گارڈ نا تجربہ کارتھے۔پولیس کی انکوائری رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان غالب مارکیٹ میں جلسے کے دوران…

پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو دھاندلی کر کے ہرایا گیا,اویس مظفر

پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو دھاندلی کر کے ہرایا گیا,اویس مظفر

ٹھٹھہ (جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنماں کی ٹھٹھہ میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پریس کانفرنس ہوئی۔ اویس مطفر اور سسی پلیجو کا کہنا ہے کہ مینڈیٹ پر ڈاکا ماراگیا جو برداشت نہیں کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اویس مظفر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی…

کوئی دھاندلی نہیں ہوئی،قومی تعمیر کیلئے تمام لوگ ن لیگ کا ساتھ دیں ،شہبا زشریف

کوئی دھاندلی نہیں ہوئی،قومی تعمیر کیلئے تمام لوگ ن لیگ کا ساتھ دیں ،شہبا زشریف

لاہور(جیوڈیسک)سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں،کڑوڑوں پاکستانیوں کی خواہشات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں میاں شہباز شریف نے پنجاب میں مسلم لیگ ن…

حلقہ 245 میں نتیجہ تبدیل ہوا تو ملک گیر احتجاج کرینگے،وحدت المسلمین

حلقہ 245 میں نتیجہ تبدیل ہوا تو ملک گیر احتجاج کرینگے،وحدت المسلمین

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ مبارک علی موسوی نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کو ہرانے کیلئے رزلٹ نہیں دیا جا رہا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

زرداری نے بھٹو خاندان کا سیاسی ورثہ تباہ کر دیا،خواجہ آصف

زرداری نے بھٹو خاندان کا سیاسی ورثہ تباہ کر دیا،خواجہ آصف

سیالکوٹ(جیودیسک)پاکستان مسلم لیگ کے راہنما خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سب سے بڑے مجرم صرف آصف علی زرداری ہیں ۔سیالکوٹ میں ذرائع سے خصوصی بات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے راہنما خواجہ محمد آصف نے کہا…

کراچی : لانڈھی میں پولیس کا سرچ آپریشن ، متعدد افراد زیر حراست

کراچی : لانڈھی میں پولیس کا سرچ آپریشن ، متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔سرچ آپریشن کے میں چھپائی گئی دو ایل ایم جی اور دس کلاشنکوفیں بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کا سرچ آپریشن…

کراچی پاکستان اور پاکستان کراچی ہے، کوئی الگ نہیں کرسکتا،رانا ثنا اللہ

کراچی پاکستان اور پاکستان کراچی ہے، کوئی الگ نہیں کرسکتا،رانا ثنا اللہ

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ن لیگ کے رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ شہباز شریف کے علاوہ کوئی وزارت اعلی کے منصب پر کوئی اور جچتا ہی نہیں ،شہباز شریف وزیراعلی پنجاب ہونگے، لاہور میں ہونے والا مظاہرہ صرف ممی ڈیڈی کلاس کا احتجاج…

لڑکھڑاتی معیشت سنبھالنے کیلئے 100روزہ منصوبہ بنالیا،نواز شریف

لڑکھڑاتی معیشت سنبھالنے کیلئے 100روزہ منصوبہ بنالیا،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے دوراہے پر کھڑا ہے،ان کی حکومت واضح ایجنڈے کے ساتھ کام کرے گی۔برطانوی میڈیا کوانٹرویو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ انہوں نے لڑکھڑاتی معیشت سنبھالنے کے…

پی آئی اے کی پرواز کا جدہ میں ٹائر پھٹ گیا، 5 گھنٹے تاخیر سے لاہور پہنچے گی

پی آئی اے کی پرواز کا جدہ میں ٹائر پھٹ گیا، 5 گھنٹے تاخیر سے لاہور پہنچے گی

لاہور(جیوڈیسک)جدہ سے لاہور آنے والی پر واز کا ٹائر پھٹ گیا جس کی وجہ سے پر واز تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔پی آئی اے حکام کے مطابق پی آئی اے کی پرواز ٹائربرسٹ ہونے کے باعث جدہ ائیرپورٹ پرروک لی گئی۔…