بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم خیبر پختونخوا، پنجاب، شمالی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزگرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔آئندہ بارہ گھنٹوں میں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی اور…

کوئٹہ : آئی جی ہاس کے قریب خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک،70 زخمی

کوئٹہ : آئی جی ہاس کے قریب خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک،70 زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک)پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں اتوار کی شب آئی جی بلوچستان مشتاق سکھیرا کے گھر کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں3پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت70افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں زرغون روڈ…

خیبرایجنسی میں مکان پر راکٹ آگرا، 1بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

خیبرایجنسی میں مکان پر راکٹ آگرا، 1بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

خیبرایجنسی(جیوڈیسک)خیبرایجنسی میں مکان پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر ہوا، جس سے ایک بچہ جاں بحق اور 8افراد زخمی ہوگئے۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے وزیر ڈنڈ میں مکان پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر ہوا جس کے…

نواز، شہباز اوران کے خاندان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

نواز، شہباز اوران کے خاندان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد نوازشریف،سابق وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف ، ان کے خاندان کے دیگرافراد علاوہ تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی سیکیورٹی بڑھا دی۔ نگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمدنواز…

انتخابی نتائج میں ردوبدل کی اطلاعات ہیں : عمران خان

انتخابی نتائج میں ردوبدل کی اطلاعات ہیں : عمران خان

پاکستان(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جمہوری عمل میں حصہ لینے پر عوام کا مشکور ہوں، حق رائے دہی کے لئے لوگوں کا گھنٹوں کھڑا رہنا قابل ستائش ہے۔ لاہور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران…

زبردست جمہوری عمل اور نوجوانوں کا جوش دیکھ کر خوشی ہوئی،عمران

زبردست جمہوری عمل اور نوجوانوں کا جوش دیکھ کر خوشی ہوئی،عمران

لاہور(جیوڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہارکے باوجود نوجوانوں کا جوش دیکھ کربہت خوشی ہوئی،اپنے ویڈیو پیغام میں تحریک انصاف کے سر براہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کے شکرگزارہیں،ان کا جذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی،انتخابات میں ہارجیت…

این اے 111 سیالکوٹ 2

این اے 111 سیالکوٹ 2

این اے 111 سیالکوٹ 2  …

این اے 146 اوکاڑہ 4

این اے 146 اوکاڑہ 4

این اے 146 اوکاڑہ 4  …

این اے 215 خیرپور 1

این اے 215 خیرپور 1

این اے 215 خیرپور 1  …

شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ

شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ نون نے شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پارٹی رہنماں کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی پالیسیوں سے پارٹی مضبوط ہوئی ہے۔ رائے ونڈ میں ہونے والے مسلم لیگ نون کے اجلاس میں…

این اے 148 ملتان 1

این اے 148 ملتان 1

این اے 148 ملتان 1  …

این اے 236 سانگھڑ 2

این اے 236 سانگھڑ 2

این اے 236 سانگھڑ 2  …

پی ایس 117 کراچی 29

پی ایس 117 کراچی 29

پی ایس 117 کراچی 29  …

این اے 56 راولپنڈی 7

این اے 56 راولپنڈی 7

این اے 56 راولپنڈی 7  …

پی ایس 39 قمبر شھداد کوٹ 1

پی ایس 39 قمبر شھداد کوٹ 1

پی ایس 39 قمبر شھداد کوٹ 1  …

پی پی 200 ملتان 7

پی پی 200 ملتان 7

پی پی 200 ملتان 7  …

این اے 54 راولپنڈی 5

این اے 54 راولپنڈی 5

این اے 54 راولپنڈی 5  …

این اے 130 لاھور 13

این اے 130 لاھور 13

این اے 130 لاھور 13  …

این اے 142 قصور 5

این اے 142 قصور 5

این اے 142 قصور 5  …

فضل الرحمان کا نوازشریف کو فون حکومت سازی پر تبادلہ خیال

فضل الرحمان کا نوازشریف کو فون حکومت سازی پر تبادلہ خیال

لاہور(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان نے نوازشریف کو ٹیلی فون کرکے مسلم لیگ ن کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے بھی نواز شریف کو مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات…

این اے 49 اسلام آباد 2

این اے 49 اسلام آباد 2

این اے 49 اسلام آباد 2  …

این اے 218 مٹیاری کم حیدرآباد

این اے 218 مٹیاری کم حیدرآباد

این اے 218 مٹیاری کم حیدرآباد  …

پی پی 198 ملتان 5

پی پی 198 ملتان 5

پی پی 198 ملتان 5  …

مبینہ دھاندلی،ن لیگ کے امیدواروں کا نتائج ماننے سے انکار

مبینہ دھاندلی،ن لیگ کے امیدواروں کا نتائج ماننے سے انکار

دادو(جیوڈیسک)دادو میں مبینہ دھاندلی کا الزام ، مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا نتائج ماننے سے انکارکردیا۔دادو کی تحصیل میھڑ میں مسلم لیگ ن رہنماسابق وزیر اعلی سندھ نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج ماننے سے انکار…