منڈی بہاالدین : فائربریگیڈ اور مسافر بس میں تصادم، 18 افراد زخمی

منڈی بہاالدین : فائربریگیڈ اور مسافر بس میں تصادم، 18 افراد زخمی

منڈی بہاالدین(جیوڈیسک)میں فائر بریگیڈ اور مسافر بس کے تصادم میں اٹھارہ افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ رسول روڈ پر پیش آیا جہاں فائربریگیڈ کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والی مسافر بس سے ٹکرا گئی۔ زخمیوں…

بلوچستان : تین پولنگ اسٹیشنز دھماکے سے تباہ

بلوچستان : تین پولنگ اسٹیشنز دھماکے سے تباہ

بلوچستان(جیوڈیسک)کے علاقے سوئی میں تین پولنگ اسٹیشنز دھماکے سے تباہ کر دئیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تحقیقات شروع کر دی ہے۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…

ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،نگراں وزیر اعلی نے انکوائری کمیٹی بنا دی

ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،نگراں وزیر اعلی نے انکوائری کمیٹی بنا دی

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی نے ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کیلئے سیکریٹری مواصلات وتعمیرات کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ نگران وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے آگ کی تحقیقات کیلئے سیکریٹری مواصلات…

11مئی عوامی طاقت کے اظہار کا دن ہے،چیف الیکشن کمشنر

11مئی عوامی طاقت کے اظہار کا دن ہے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ گیارہ مئی عوامی طاقت کے مظاہرے کا دن ہے۔ 60 فیصد عوام نے ووٹ کاسٹ کیا تو ملک کا مستقبل بدل جائے گا، فخرالدین جی ابراہیم نے…

تھر پارکر : این اے 229  کے 16 پولنگ اسٹیشنوں پر عملے کاجانے سے انکار

تھر پارکر : این اے 229 کے 16 پولنگ اسٹیشنوں پر عملے کاجانے سے انکار

تھرپارکر(جیوڈیسک) تھرپارکرقومی اسمبلی کے حلقہ 229 کے 16 پولنگ اسٹیشنوں کے عملے نے پولنگ اسٹیشنوں پر جانے سے انکار کر دیا ہے۔ عملے نے مطالبہ کیا ہے کہ حساس پولنگ اسٹیشنوں پر بغیر سیکیورٹی نہیں جاسکتے،پریذائیڈنگ فسران کا کہنا ہے کہ تھرپارکرمیں…

منصفانہ اور پرامن انتخابات کیلئے سیکورٹی پلان ترتیب دیدیا،نجم سیٹھی

منصفانہ اور پرامن انتخابات کیلئے سیکورٹی پلان ترتیب دیدیا،نجم سیٹھی

لاہور(جیوڈیسک)نگراں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے منصفانہ اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے مربوط سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے،الیکشن کے موقع پر امن و امان کی صورتحال اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے…

انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات ہو گی، وزیر اطلاعات

انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات ہو گی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیر اطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج بھی تعینات کی جائے گی، وزیر اطلاعات نے اس بات کا اعلان پی آئی ڈی میں الیکشن میڈیا سینٹر کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ ان…

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ سے مزید 5 لاشیں برآمد،کل 11 ہو گئی

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ سے مزید 5 لاشیں برآمد،کل 11 ہو گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں آگ سے تباہ حال ایل ڈی اے پلازہ سے مزید پانچ لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے ۔ڈی سی او لاہور سید رضوان محبوب کا کہناہے کہ پلازے کی نویں منزل پر22 افراد…

ہنگو : اتمان خیل بازار میں دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ،ذرائع

ہنگو : اتمان خیل بازار میں دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ،ذرائع

ہنگو(جیوڈیسک)ہنگو کے علاقے اتمان خیل بازار میں دھماکا سنا گیا ہے، ذرائع کے مطابق دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔…

ملتان میں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے : یوسف رضا گیلانی

ملتان میں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے : یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں اپنے بیٹے حیدر گیلانی کے اغوا میں طالبان کے ملوث ہونے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہوں اور جب تک کوئی بات کنفرم نہیں…

سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین کی ملاقات

سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین کی ملاقات

پاکستان(جیوڈیسک)سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفا ع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2013 کے انتخابات کا ٹرن آوٹ پہلے کی نسبت اچھا رہے گا ، ان کا کہنا تھا کہ 1970 کے الیکشن کے بعد…

بھارت کا پاکستانی زائرین کی سیکیورٹی سے انکار،پاکستان کا اظہار تشویش

اسلام آباد(جیوڈیسک)بھارت نے اجمیر شریف میں پاکستانی زائرین کو سیکیورٹی دینے سے انکار کر دیا ہے ، بھارتی حکومت کے اس فیصلے پر پاکستان نے اظہار تشویش کیا ہے۔پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے کہا ہے کہ وہ زائرین…

جعفر آباد : ڈیرہ الہ یار میں ٹی چوک پر دھماکا

جعفر آباد : ڈیرہ الہ یار میں ٹی چوک پر دھماکا

جعفر آباد(جیوڈیسک)ڈیرہ الہ یار میں ٹی چوک پر دھماکا…

انتخابات اہم اور آپ کا ووٹ بہت قیمتی

انتخابات اہم اور آپ کا ووٹ بہت قیمتی

کراچی(جیوڈیسک) انتخابات 2013 ، اہم ترین ہیں، ہم سب کے لیے ہمارا اور آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔ اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ کسی بھی وجہ سے اس امانت میں خیانت نہ ہونے پائے۔ ووٹ قومی امانت ہے اور اگر…

کرم ایجنسی،جھڑپ کے دوران تین سکیورٹی اہلکار شہید، 9 دہشت گرد ہلاک

کرم ایجنسی،جھڑپ کے دوران تین سکیورٹی اہلکار شہید، 9 دہشت گرد ہلاک

کرم ایجنسی(جیوڈیسک)کرم ایجنسی کی تحصیل سنٹرل کرم میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق چار زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سنٹرل کرم کے علاقے پاڑا چمکنی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے…

متاثرین کرم ایجنسی کا این اے 38 کے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ

متاثرین کرم ایجنسی کا این اے 38 کے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ

پشاور(جیوڈیسک)متاثرین کرم ایجنسی نے انتخابی حلقہ این اے 38کے انتخابات ملتوی کرنے کیلئے پشاور میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ درجنوں متاثرین کرم ایجنسی پشاور پریس کلب کے سامنے اکھٹے ہوئے ،مظاہرین نے بینرز اٹھار کھے تھے جس پر مطالبات…

یوسف گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی

یوسف گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے آئی ایس آئی سے مدد مانگ لی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان سے گذشتہ روز اغوا کیے گئے علی حیدر کوکس نیاغوا کیا، اب تک کچھ نہیں پتہ چل سکا، کسی جانب سے ذمے داری بھی قبول نہیں کی گئی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کے لئے آئی ایس…

قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574 عام نشستوں پر انتخاب

قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574 عام نشستوں پر انتخاب

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کل قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574عام نشستوں پر انتخاب ہوگا، جبکہ قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر انتخاب ملتوی کردیا گیا ہے۔ امیدواروں کے انتخابات کے لیے ملک بھر کے…

خیبر پختونخوا میں پہلی بارپانچ سابق وزرائے اعلی انتخابی میدان میں

خیبر پختونخوا میں پہلی بارپانچ سابق وزرائے اعلی انتخابی میدان میں

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بارپانچ سابق وزرائے اعلی قومی اسمبلی کی چار اور صوبائی اسمبلی کی پانچ نشستوں پر قسمت آزمائی کررہے ہیں۔گیارہ مئی کے انتخابات میں خیبر پختون خوا کے پانچ سابق وزرائے اعلی بھی جیت کی امنگ…

بیلٹ پیپررز کی ترسیل مکمل

بیلٹ پیپررز کی ترسیل مکمل

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں عام انتخابات کے سلسلے میں بیلٹ پیپرز کی فراہمی کے بعد ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں پاک فوج کی…

خیبرایجنسی،دہشت گردی کا خدشہ،این اے 45 ، 46 میں سکیورٹی ہائی الرٹ

خیبرایجنسی،دہشت گردی کا خدشہ،این اے 45 ، 46 میں سکیورٹی ہائی الرٹ

خیبرایجنسی(جیوڈیسک)خیبرایجنسی حلقہ این اے 45 اور46 میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے سکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج شام پاک افغان بارڈر طورخم بھی سیل کر دیا جائے گا۔خیبر ایجنسی حلقہ این اے 45 اور46…

سندھ میں 14 ہزار 980 پولنگ اسٹیشن، ایک لاکھ 54 ہزار عملہ

سندھ میں 14 ہزار 980 پولنگ اسٹیشن، ایک لاکھ 54 ہزار عملہ

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چودہ ہزار 980 پولنگ اسٹیشنوں پر ایک لاکھ 54 ہزارسے زائد افسران پر مشتمل عملہ براہ راست انتخابی ڈیوٹی انجام دے گا اور پونے دو کروڑ سے زائد ووٹرزاپنا حق رائے دہی استعمال کریں گیالیکشن کمیشن سندھ کے اعداد…

لاپتہ افراد کیس،سپریم کوٹ کے سیکرٹری داخلہ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس

لاپتہ افراد کیس،سپریم کوٹ کے سیکرٹری داخلہ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں عدالتی احکامات کے باوجود 7 قیدیوں کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔اٹارنی جنرل کہتے ہیں۔قیدیوں کو پیش کرنے پر تحفظات ہیں،مگر پیش کرینگے،فی الحال الیکشن کے باعث مصروفیات ہیں۔سپریم کورٹ میں اڈیالہ جیل سے…

پولنگ عملہ آج پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھال لے

پولنگ عملہ آج پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھال لے

(جیو ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں پولنگ عملہ آج پولنگ سٹیشنز کا کنٹرول سنبھالنیکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پولنگ عملہ آج پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھال لے گا۔ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام بھی مکمل کرلیا گیا…