رحمان ملک کے الزامات مسترد، لوٹ مار نہیں کی، شہبازشریف

رحمان ملک کے الزامات مسترد، لوٹ مار نہیں کی، شہبازشریف

لاہور(جیوڈیسک)شہباز شریف نے رحمان ملک کے منی لانڈرنگ سے متعلق الزام کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں کوئی صداقت نہیں ،رحمان ملک جھوٹیہیں اور سیاسی ڈرامہ کر رہے ہیں۔ ماڈل ٹاو ن لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب…

ہنگو شہر کے مرکزی بازار میں دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ

ہنگو شہر کے مرکزی بازار میں دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ

ہنگو(جیوڈیسک)ہنگو شہر کے مر کزی بازار میں دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ۔…

شہباز شریف 30 ارب روپے کی کرپشن کا حساب دیں: پرویز الہی

شہباز شریف 30 ارب روپے کی کرپشن کا حساب دیں: پرویز الہی

گجرات(جیوڈیسک)مسلم لیگ قاف کے رہنما چوہدری پرویز الہی کہتے ہیں شہباز شریف ڈرامے کرنے کے بجائے تیس ارب روپے کی کرپشن کا حساب دیں۔گجرات عوامی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف جعلی اور ناکام…

امیدواروں پر حملوں کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے: ثروت قادری

امیدواروں پر حملوں کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے: ثروت قادری

لاہور(جیوڈیسک)سنی لاہور اتحاد کونسل کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے الیکشن کمیشن کو امیدواروں پر حملوں کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ کہتے ہیں شفاف انتخابات کے لئے چاروں صوبوں میں فوج تعینات کی جائے۔ لاہور سنی اتحاد کونسل کے کارکن خرم…

انتخابی رابطہ مہم کل ختم ہوگی،الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں

انتخابی رابطہ مہم کل ختم ہوگی،الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں

اسلام آباد(جیوڈیسک)امیدواروں کی عوامی رابطہ مہم کل ختم ہورہی ہے، الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں ، جب کہ پنجاب میں سیکورٹی کیلئے آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹرز لاہور میں اعلی سطح کا اجلاس ہو ا…

لاہور،آرمی چیف کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سیا ہم اجلاس

لاہور،آرمی چیف کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سیا ہم اجلاس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس،انتخابات میں سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لیا گیا۔آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں انتحابات سے متعلق جائزہ لینے کے لیے لاہور میں اہم اجلاس…

نوشکی میں مجوزہ پولنگ اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ ،جا نی نقصان نہیں ہوا

نوشکی میں مجوزہ پولنگ اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ ،جا نی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان کے ضلع نوشکی کے اسکول میں دستی بم کا دھماکا ہوا، تاہم دستی بم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق نوشکی بازار سے ملحقہ گرلز اسکو ل اور مجوزہ پولنگ اسٹیشن میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے…

قوم کسی جذباتی کیفیت میں آ کر ووٹ تقسیم نہیں ہونے دیگی،شہباز شریف

قوم کسی جذباتی کیفیت میں آ کر ووٹ تقسیم نہیں ہونے دیگی،شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)سابق وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرادری اور ان کے حواریوں نے پاکستان کے خزانے کو لوٹا اور کرپشن کے انبار لگائے،قوم 11 مئی کو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دے گی۔ایک دھیلے کی…

حادثہ سازش نہیں انسانی غلطی تھی ،عمران خان

حادثہ سازش نہیں انسانی غلطی تھی ،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)عمران خان نے کہا ہے کہ پیش آنے والا حادثہ سازش نہیں انسانی غلطی تھی ، بلٹ پروف جیکٹ نہ پہنی ہوتی تو کمر ٹوٹ جاتی۔ انہوں نے یہ بات جیو ٹی وی کے سینئر اینکر حامد میر سے گفتگو کرتے ہو…

لوگ ہماری نیت جانتے ہیں،گیارہ مئی کو انشااللہ سرخرو ہوں گے ،عمران خان

لوگ ہماری نیت جانتے ہیں،گیارہ مئی کو انشااللہ سرخرو ہوں گے ،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا کہ پاکستانی قوم میری اصل طاقت ہے،میری چھوڑو پاکستان کی فکر کرو،انھوں نے پارٹی رہنمائوں سے مختصر گفتگو میں کہا کہ ہمت کرو گیارہ مئی کے معرکے میں سرخرو ہوں گے ۔انھوں نے کہا کہ…

عمران خان تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،ڈاکٹر فیصل سلطان

عمران خان تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،ڈاکٹر فیصل سلطان

لاہور(جیوڈیسک)شوکت لاہور خانم اسپتال لاہور کے ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ عمران خان تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،وہ آیندہ 2،تین دن تک بیڈ ریسٹ پر رہیں گے تاہم عمران خان از…

اڈیالہ جیل لاپتہ قیدی کیس،سات قیدی دس مئی کو پیش کرنے کا حکم

اڈیالہ جیل لاپتہ قیدی کیس،سات قیدی دس مئی کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ تمام سات قیدیوں کو دس مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اور حساس اداروں کے وکیل کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار…

عمران خان کو اپنی نہیں قوم کی فکر ہے ،شاہ محمود قریشی

عمران خان کو اپنی نہیں قوم کی فکر ہے ،شاہ محمود قریشی

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماوں نے شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان کی عیادت کی،شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنی نہیں قوم کی فکر ہے۔شوکت خانم ہسپتال لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ،جاوید ہاشمی…

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں 9تا11 مئی چھٹی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں 9تا11 مئی چھٹی کا فیصلہ

پشاور(جیوڈیسک)پشاور خیبر پختون خوا حکومت نے انتخابات کے موقع پر 9 مئی سے 11 مئی تک سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنزپر سیکورٹی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ کوئیک رپانس فورس کو پولنگ اسٹیشن سے 10سے…

کراچی : اے این پی راہنما بشیر جان کے حق میں ریلی

کراچی : اے این پی راہنما بشیر جان کے حق میں ریلی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سائٹ کے علاقے میٹروول میں اے این پی کے نامزد رہنما بشیر جان کے حق میں ریلی نکالی گئی،جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ سائٹ کے علاقے میٹروول باب خیبر سے نکالی جانے والی ریلی صوبائی اسمبلی…

نصیرآباد : مین ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ

نصیرآباد : مین ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ

کوئٹہ(جیوڈیسک)نصیر آباد میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے دور ٹاور دھماکے سے تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 17 اضلاع میں بجلی 4 گھنٹے سے بند ہے۔ ذرائع کے مطابق مین ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور نصیرآباد…

بلوچستان میں تھیلسیمیا کے مرض میں بدستور اضافہ

بلوچستان میں تھیلسیمیا کے مرض میں بدستور اضافہ

کوئٹہ(جیوڈیسک) بلوچستان میں تھیلسیمیا کے مرض میں بدستور اضافہ ہورہا ہے،مگر دوسری جانب افسوسناک صورتحال یہ ہے کہ اس مرض کی تشخیص کا صوبے میں کوئی انتظام نہیں۔دو سال تک بلوچستان میں سرکاری شعبے میں قائم تھیلسیمیا کئیر سنٹر میں رجسٹرڈ بچوں…

بلدیاتی انتخابات،لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

بلدیاتی انتخابات،لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی انتحابات نہ کروانے کیخلاف دائر درخواست پر الیکشن کمشن سے 4 ہفتوں میں تحریری جواب طلب کر لیا ہے۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی۔ عدالت کے روبرو درخواست گزار…

لاہور،آرمی چیف کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سیا ہم اجلاس

لاہور،آرمی چیف کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سیا ہم اجلاس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کی زیر صدارت انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس،انتخابات میں سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لیا گیا۔آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں انتحابات سے متعلق جائزہ لینے کے لیے لاہور میں اہم اجلاس…

گوجرانوالہ : نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی آزاد امیدوار پر فائرنگ

گوجرانوالہ : نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی آزاد امیدوار پر فائرنگ

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سوار پی پی 95 سے آزاد امیدوار کی کا ر پر اندھا دھند فا ئرنگ کر کے فرار ہو گئے ،کا ر میں سوار فرید اعوان سا تھیوں سمیت معجزا نہ طور پر محفوظ…

اورکزئی ایجنسی : فورسز کی کارروائی ،9 شدت پسند ہلاک، 3 ٹھکانے تباہ

اورکزئی ایجنسی : فورسز کی کارروائی ،9 شدت پسند ہلاک، 3 ٹھکانے تباہ

اورکزئی(جیوڈیسک)اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں 9شدت پسند ہلاک اور شدت پسندوں کے 3ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ماموزئی میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ،کارروائی میں 9شدت پسند ہلاک…

غداری کیس ،پرویز مشرف نے وکلا کو مزید دلائل سے روک دیا

غداری کیس ،پرویز مشرف نے وکلا کو مزید دلائل سے روک دیا

اسلام آباد (جیو ڈیسک)اسلام آباد غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے وکلا کو مزید دلائل دینے سے روک دیا ہے، پرویز مشرف کے وکیل ابراہیم ستی نے عدالت کو اپنے موکل کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ ابراہیم ستی…

عوام بلا جھجھک ووٹ کا استعمال کرے ،ملک حبیب

عوام بلا جھجھک ووٹ کا استعمال کرے ،ملک حبیب

اسلام آباد (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے دوران اسلحہ بردار فورسز کو کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے الرٹ کر دیا گیا ہے۔عوام بلا جھجھک اپنے ووٹ کا استعمال…

خیبر ایجنسی :آزاد امیدوار کے انتخابی دفترکے قریب دھماکا

خیبر ایجنسی :آزاد امیدوار کے انتخابی دفترکے قریب دھماکا

خیبر ایجنسی(جیو ڈیسک)خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں این اے 45 کے امیدوار الحاج شاہ جی گل کے انتخابی دفترکے قریب دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع خاصہ دار فورس کے مطابق دھماکا این اے 45 سے آزاد امیدوار…