تحریک انصاف کی راولپنڈی اور پشاور میں ریلیاں

تحریک انصاف کی راولپنڈی اور پشاور میں ریلیاں

تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی اور پشاور میں ریلیں نکالی گئیں جن میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔راولپنڈی میں پی پی 9 سے تحریک انصاف کے امیدوار آصف محمود نے ریلی کی قیادت کی۔ ریلی میں بڑی تعداد…

سبی : امیدوار کے قافلے پر حملہ، ایک جاں بحق، 2 حملہ آور ہلاک

سبی : امیدوار کے قافلے پر حملہ، ایک جاں بحق، 2 حملہ آور ہلاک

سبی(جیوڈیسک)سبی میں آزاد امیدوار سرفراز ڈومکی کے قافلے پر دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور بھی مارے گئے۔ حلقہ پی بی اکیس سے آزاد امیدوار سرفراز ڈومکی اور این اے دو…

کراچی : گلشن اقبال 13ڈی میں ڈکیتی کی واردات ناکام،5 ڈاکو گرفتار

کراچی : گلشن اقبال 13ڈی میں ڈکیتی کی واردات ناکام،5 ڈاکو گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)گلشن اقبال بلاک 13 ڈی ون میں پولیس نے مقابلے کے بعد گھر میں ڈکیتی کرنے والے 5 ملزمان گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی ایس پی گلشن قیصرعلی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 5 ملزمان ایک گھر میں داخل ہوئے…

کراچی:انتخابی سرگرمیوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کا فرض ہے، گورنر سندھ

کراچی:انتخابی سرگرمیوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کا فرض ہے، گورنر سندھ

(جیو ڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان نے کہا ہے کہ شہر کے مخدوش حالات کے باوجود سیاسی جماعتوں کا انتخابات میں شرکت کے لئے پر عزم ہونا خوش آ ئند ہے۔گورنر ہاوس کراچی میں نگران وزیر داخلہ حبیب ملک سے ملاقات میں…

کوئٹہ : سریاب روڈ کے قریب دھماکے سے ریلوے ٹریک تباہ

کوئٹہ : سریاب روڈ کے قریب دھماکے سے ریلوے ٹریک تباہ

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے قریب دھماکے سے ریلوے ٹریک تباہ ہو گیا جبکہ کچلاک میں 2 افراد کو گرفتارکر کے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔ سریاب روڈ کی موسی کالونی میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک…

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا، پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے۔ کراچی میں رینجرز نیکلفٹن میرین ڈرائیو میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے تین مشتبہ…

عمران خان آج 5، نواز شریف 3 شہروں میں خطاب کریں گے

عمران خان آج 5، نواز شریف 3 شہروں میں خطاب کریں گے

(جیو ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پانچ شہروں میں جلسے کریں گے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف تین شہروں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔انتخابی مہم زور شور سے جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف…

اصل مقابلہ پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان ہوگا،شیخ رشید

اصل مقابلہ پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان ہوگا،شیخ رشید

(جیو ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے اے آر وائی نیوز کے ساتھ سیاسی ناشتے میں کہا ہے اصل مقابلہ پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان ہوگا۔ شیخ صاحب نے خواہش ظاہر کی کہ الیکشن کے بعد دونوں…

لاہور: فلائی اوور حادثے میں جاں بحق افرادکے ورثا کیلئے امداد کا اعلان

لاہور: فلائی اوور حادثے میں جاں بحق افرادکے ورثا کیلئے امداد کا اعلان

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور میں مسلم ٹاون فلائی اوور پر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازم کے ورثا کیلئے کمپنی نے دو لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازم شہزاد کی لاش کو ضروری…

غیر ملکی صحافیوں کی نگراں وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

غیر ملکی صحافیوں کی نگراں وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ منصفانہ ،شفاف اور پرامن انتخابات یقینی بنانے کیلئے جدید ترین الیکشن مانیٹرنگ سسٹم سمیت ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انتخابی مہم اور انتخابات کی کوریج کیلئے آنے والے غیرملکی میڈیا کے…

بم دھماکوں میں جاں بحق ایم کیو ایم کے کارکنان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بم دھماکوں میں جاں بحق ایم کیو ایم کے کارکنان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب بم دھماکوں میں جاں بحق 3 افراد کی نماز جنازہ عزیز آباد میں ادا کردی گئی۔ عزیزآباد میں ایم کیوایم کے یونٹ آفس کے قریب ہونے دھماکے میں جاں بحق…

سب سے پہلے انگریز کا بنایا نظام ختم کریں گے، عمران خان

سب سے پہلے انگریز کا بنایا نظام ختم کریں گے، عمران خان

چنیوٹ(جیو ڈیسک) چنیوٹ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے انگریز کا بنایا ہوا نظام ختم کریں گے،جس دن بلدیاتی نظام بن گیا ایم این اے اور ایم پی اے کے پیچھے بھاگنا نہیں پڑے گا۔…

حملے جماعت اسلامی اور ن لیگ پر بھی ہورہے ہیں ،نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد نگراں وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہاہے کہ حملے صرف ایم کیوایم پر نہیں بلکہ جماعت اسلامی اورمسلم لیگ ن پربھی ہورہے ہیں۔ مخصوص مائنڈ سیٹ کو بدلنے میں وقت لگے گا ، انتخابات کیلئے فوج اور…

11 مئی انتخابات کا نہیں پاکستان کی تقدیر کا دن ہے،نواز شریف

11 مئی انتخابات کا نہیں پاکستان کی تقدیر کا دن ہے،نواز شریف

میانوالی(جیوڈیسک)میانوالی مسلم لیگ ن کے سر براہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مداریوں یا اناڑیوں کی ضرورت نہیں،لوگوں نے شیرپرمہرلگائی تو اللہ لوگوں کی تقدیربدلے گا،میاں والی میں انتخابی جلسے سے خطاب کے موقع پر ان کا…

شانگلہ : گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں اور چچی کو قتل کردیا

شانگلہ : گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں اور چچی کو قتل کردیا

شانگلہ(جیوڈیسک) شانگلہ کی تحصیل پورن میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں اور چچی کو قتل کردیا،فائرنگ سے دادی اور 2بہنیں بھی زخمی ہوئی ہیں۔ملزم کی تلاش جاری ہے۔ تحصیل پورن کے علاقے مخو زئی میں افتخار نامی شخص نے گھر یو…

سیاسی جماعتوں کے دفاتر پر حملوں کا سراغ مل گیا، ایک گرفتار

سیاسی جماعتوں کے دفاتر پر حملوں کا سراغ مل گیا، ایک گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مومن آباد، نصرت بھٹو کالونی اور پیپلزکالونی میں سیاسی جماعتوں کے دفاتر کے باہر کیے گئے دھماکوں میں ملوث ملزمان کا سراغ مل گیا ہے اور ایک شخص کو گرفتار بھی کیا ہے۔بفرزون کے علاقے پیپلزکالونی میں 25…

عمران خان کی پشاور آمد پربد نظمی ،دفاتر کا افتتاح کئے بغیر لوٹ گئے

عمران خان کی پشاور آمد پربد نظمی ،دفاتر کا افتتاح کئے بغیر لوٹ گئے

پشاور(جیو ڈیسک)پشاورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انتخابی مہم کے سلسلے میں پشاور آئے، تاہم کارکنوں کی بدنظمی کی وجہ سے عمران خان نہ انتخابی دفاتر کا افتتاح کرسکے نہ ہی کارکنوں سے خطاب ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پشاور میں قومی…

پشاور کے نواحی علاقوں میں بھی انتخابی مہم بند کرنے کیلئے دھمکیاں

پشاور کے نواحی علاقوں میں بھی انتخابی مہم بند کرنے کیلئے دھمکیاں

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور کے شہری علاقوں کے بعد نواحی علاقوں میں بھی انتخابی مہم بند کرنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں کالعدم تحریک طالبان کے نام سے خطوط بھیجے گئے ہیں۔ جن میں مقامی…

ہنگو: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 شدت پسند ہلاک

ہنگو: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 شدت پسند ہلاک

ہنگو(جیوڈیسک)ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 16 شدت پسند ہلاک جبکہ 2 اہلکار شہید ہو گئے، ہنگو میں سرچ آپریشن کے دوران اہم شدت پسند کمانڈر بلال سمیت 22 مشتبہ افراد گرفتار۔ اورکرزئی کے علاقوں ہنگو اور وادی تیرہ میں…

اقتدار میں آکر کارگل واقعے کی مکمل تحقیقات کرائیں گے ،نواز شریف

اقتدار میں آکر کارگل واقعے کی مکمل تحقیقات کرائیں گے ،نواز شریف

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورمیاں نواز شریف نے کہاہے کہ اقتدار میں آکر کارگل واقعے کی مکمل تحقیقات کرائیں گے ، اور نتائج تک بھارت کو بھی رسائی حاصل ہوگی ، نواز شریف نے کہا کہ کارگل کے معاملے پرتحقیقاتی کمیشن بنایا جائے گا۔ تحقیقاتی…

پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقہ ایس ایم ایس سروس سے منسلک

پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقہ ایس ایم ایس سروس سے منسلک

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے الیکٹرونک پر چی تیار کر لی، اب آپ ایک ایس ایم ایس کیذریعے اپنیانتخابی حلقے اور پولنگ سٹیشن کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقے کو ایس ایم ایس…

نصیر آباد : آپریشن، فائرنگ میں 2 اہلکار شہید، 6 ڈاکو ہلاک

نصیر آباد : آپریشن، فائرنگ میں 2 اہلکار شہید، 6 ڈاکو ہلاک

نصیر آبا(جیوڈیسک)نصیر آباد میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار سیکیورٹی شہید، چھ ڈاکو مارے گئے۔بھاگ کے علاقے گوٹھ جلال آباد میں ڈاکوں کی کمین گاہوں کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران…

ملک کو بھیک اور قرضے سے نجات دلادیں گے، عمران خان

ملک کو بھیک اور قرضے سے نجات دلادیں گے، عمران خان

لاہور(جیو ڈیسک) لاہورتحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کا کہنا ہے ایک سال میں اتنا پیسہ اکٹھا کریں گے کہ نہ بھیک مانگنے کی ضرورت پڑے گی نہ قرضہ لینے کی ،لاہور میں خطاب کرتے ہو ئے عمران خان کا کہنا…

اوکاڑہ : تحریک انصاف کے امیدوار پر ڈاکوں کی فائرنگ

اوکاڑہ : تحریک انصاف کے امیدوار پر ڈاکوں کی فائرنگ

اوکاڑہ(جیوڈیسک)اوکاڑہ کے حلقہ این اے ایک سو چوالیس سے تحریک انصاف کے امیدوار کی گاڑی پر ڈاکووں نے فائرنگ کر دی، را خالد محفوظ رہے، ادھر جہانیاں میں اشتہاری ملزم نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پر مکوں اور گھونسوں کی بارش…