پی ٹی آئی کے کارکنوں کا سندھ ہاؤس اسلام آباد پر دھاوا، دروازہ توڑ دیا

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا سندھ ہاؤس اسلام آباد پر دھاوا، دروازہ توڑ دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کارکنان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولا اور مرکزی دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوگئے، جس پر پولیس نے 2 اراکین قومی اسمبلی سمیت 8 کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

(ق) لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا

(ق) لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت (ق) لیگ اورایم کیو ایم نے شعبان میں بقر عید مانگ لی اور بحران حل کرنے کے لیے عمران خان مائنس ون فارمولا پیش کر دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ق)…

ترین گروپ کا حکومتی شخصیات سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ

ترین گروپ کا حکومتی شخصیات سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترین گروپ نے حکومتی شخصیات سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے جہانگیر ترین سے ٹیلی فون پر رابطے کی کوشش کی گئی لیکن ان کی جہانگیر…

3 وزیر ابھی سامنے آنے ہیں، ‘بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے’، رانا ثناء کا وزیر اعظم پر طنز

3 وزیر ابھی سامنے آنے ہیں، ‘بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے’، رانا ثناء کا وزیر اعظم پر طنز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو ازخود مستعفیٰ ہو جانے کا مشورہ دیا ہے ۔ رانا ثناءاللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمر ان نیازی قومی اسمبلی کے ارکان کی اکثریت…

کراچی: شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 کمسن بہن بھائی جاں بحق

کراچی: شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 کمسن بہن بھائی جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 کمسن بہن بھائی جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق جھونپڑیوں میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ لگنے کے باعث…

یوکرین میں فوجی مداخلت خارج از امکان: جرمنی اور نیٹو کا موقف

یوکرین میں فوجی مداخلت خارج از امکان: جرمنی اور نیٹو کا موقف

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس نے واضح کر دیا ہے کہ نیٹو کی طرف سے یوکرینی تنازعے میں کوئی فوجی مداخلت نہیں کی جائے گی۔ ساتھ ہی نیٹو سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو کا ہدف اس…

یوکرین پر روسی حملہ، کیا ’سرد جنگ دوئم‘ کا آغاز ہو چکا ہے؟

یوکرین پر روسی حملہ، کیا ’سرد جنگ دوئم‘ کا آغاز ہو چکا ہے؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) مغرب میں کئی تجزیہ کار ’سرد جنگ دوئم‘ کی باتیں کر رہے ہیں۔ یوکرین پر روسی حملے اور اس پر چینی حمایت نے یہ واضح کر دیا ہے ایک مرتبہ پھر دو کیمپ نمودار ہو رہے ہیں اور…

یوکرین جنگ پر بھارتی موقف، مغربی ممالک ناراض کیوں؟

یوکرین جنگ پر بھارتی موقف، مغربی ممالک ناراض کیوں؟

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر تجارت نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے حوالے سے بھارتی موقف نے انہیں بہت مایوس کیا ہے۔ صرف برطانیہ ہی نہیں بھارت کے دیگر مغربی اتحادی ممالک اور امریکہ بھی اس حوالے سے بے چین…

تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، راجا ریاض

تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، راجا ریاض

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے ناراض ایم این اے نور عالم سمیت 25 ایم این ایز سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ہیں۔ جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما راجا ریاض کا کہنا تھا کہ ہم کہیں غائب…

وزیراعظم کا سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

وزیراعظم کا سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس…

امتحان کے وقت نخرے دکھاؤں تو ایسی سیاست پر لعنت ہے: شیخ رشید

امتحان کے وقت نخرے دکھاؤں تو ایسی سیاست پر لعنت ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ ساڑھے 3 سال سے وزارت انجوائے کر رہا ہوں، اگر امتحان کے وقت نخرے دکھاؤں تو ایسی سیاست پر لعنت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ…

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم بیٹھک؛ قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم بیٹھک؛ قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 21 کو بلانے پر اتفاق کرلیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کی…

بھارت میں حجاب سے متعلق عدالتی فیصلہ، مسلمانوں کی احتجاجی ہڑتال

بھارت میں حجاب سے متعلق عدالتی فیصلہ، مسلمانوں کی احتجاجی ہڑتال

کرناٹک (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم تنظیموں نے حجاب سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف جو ہڑتال کی، اس کا مسلم اکثریتی علاقوں میں نمایاں اثر پڑا۔ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھی بھارتی عدالت کے فیصلے کو…

حکومت نے مؤثر حکمت عملی سے معیشت بہتر بنائی: وزیر خزانہ

حکومت نے مؤثر حکمت عملی سے معیشت بہتر بنائی: وزیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے پے درپے چیلنجز کے باوجود مؤثر حکمت عملی سے ملکی معیشت بہتر بنائی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا پاکستان پیٹروکیمیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا…

ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی

ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان، پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ بلدیہ کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نافذ کرنے، کوٹہ سسٹم پر عمل کرنے اور ایم کیو ایم کے دفاتر کا مسئلہ حل…

پنجاب : سرکاری ملازمین کیلئے 15 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری

پنجاب : سرکاری ملازمین کیلئے 15 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے وفاق کی طرز پر 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری دے دی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے دفتر سے جاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے وفاق کی…

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔…

وزیراعظم اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کو عدالت میں چیلنج کر دیا

وزیراعظم اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کو عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیر…

ضمیر بیچنے والے ارکان اسمبلی کو کوئی روک نہیں سکتا، وزیر خارجہ

ضمیر بیچنے والے ارکان اسمبلی کو کوئی روک نہیں سکتا، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ضمیر بیچنے والے ارکان اسمبلی کو کوئی روک نہیں سکتا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کا نہ جھنڈا ایک، نہ نظریہ اورنہ ہی ایجنڈا…

حکومت سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کر رہی ہے: پی پی کا الزام

حکومت سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کر رہی ہے: پی پی کا الزام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے وفاقی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ عمران خان حکومت دہشتگردی پر تلی ہے اور اب سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کی جارہی ہے۔ پی پی…

بلدیاتی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

بلدیاتی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ…

حکومت کے لوگ ثواب سمجھ کر عمران نیازی کیخلاف ووٹ ڈالیں گے: رانا ثنااللہ

حکومت کے لوگ ثواب سمجھ کر عمران نیازی کیخلاف ووٹ ڈالیں گے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت کے اپنے لوگ ثواب سمجھ کر عمران نیازی کے خلاف ووٹ ڈالیں گے۔ ایک بیان میں رانا ثناءاللہ نے کہا کہ سندھ ہاؤس میں ارکان کو…

ایران کے جنوبی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ

ایران کے جنوبی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے جنوبی علاقوں میں 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تہران میں واقع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہرمزگان صوبے میں 6شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10کلومیٹرنیچے تھا۔ ایرانی…

یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) ماسکو نے کہا ہے کہ کیف کے لیے فوجی امداد بغیر کسی نتیجے کے جاری نہیں رہے گی جب کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اس بات پر زور دیا کہ یوکرین میں فوجی آپریشن اختتام تک جاری…