آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستانی معیشت کیلئے بہتر ہے، موڈیز

آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستانی معیشت کیلئے بہتر ہے، موڈیز

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان آئی ایم ایف معاہدہ کو پاکستانی معیشت کے لئے بہتر قرار دیا عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطا بق گزشتہ ہفتے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیاں ہونے والے معاہدہ کے تحت پاکستان…

ورلڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل جرمنی نے جیت لیا

ورلڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل جرمنی نے جیت لیا

ملائیشیا (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل جرمنی نے جیت لیا۔ ورلڈ ہاکی لیگ کے فائنل میں جرمنی نے سخت مقابلے کے بعد ارجنٹینا کو چار کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ ایونٹ میں پاکستان نے ساتویں…

سہ ملکی سیریز : سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا میچ آج مکمل ہوگا

سہ ملکی سیریز : سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا میچ آج مکمل ہوگا

سری لنکا (جیوڈیسک) سہ ملکی سیریز میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث آج مکمل ہوگا۔ ٹرینیڈاڈ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے اننگز کا آغاز کیا تو انیس کے…

لاہور ہائی کورٹ : گجرات وین حادثے کی تحریری رپورٹ طلب

لاہور ہائی کورٹ : گجرات وین حادثے کی تحریری رپورٹ طلب

لاہور (جیودیسک) ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں غیر معیاری کٹس لگی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی رپورٹ دو اکتوبر تک طلب کر لی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کسی کے خلاف نہیں، مستقبل میں ایسے حادثات کی روک…

اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ائر پورٹ پر انٹی نار کو ٹکس فورس نے مسقط جانے والے مسافر کے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نار کو ٹکس فورس نے اسلام آ باد سے…

سپریم کورٹ : مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ : مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت آئندہ ہفتہ تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس نے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں۔…

کراچی : ملیر سے اغوا کئے گئے 6 افراد رہا

کراچی : ملیر سے اغوا کئے گئے 6 افراد رہا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میں بکرا پیڑی سے 6 افراد کو اغوا کرنیوالے ملزمان رینجرز کے خوف سے مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ ان پر شدید تشدد بھی کیا گیا۔ تمام افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔…

روجھان : 3 اضلاع کی پولیس 9 اہلکار بازیاب کرانے میں ناکام

روجھان : 3 اضلاع کی پولیس 9 اہلکار بازیاب کرانے میں ناکام

راجن پور (جیوڈیسک) کی تحصیل روجھان میں تین اضلاع کی پولیس بھی ڈاکوئوں سے 9 اہلکار بازیاب کرانے میں ناکام ہوگئی۔ اہلکاروں کی بازیابی کے لئے مقامی سرداروں سے مدد طلب کر لی گئی۔ روجھان کے علاقے کچا جمال میں پولیس کی…

بالی وڈ اسٹار ری تھک روشن کے دماغ کا کامیاب آپریشن

بالی وڈ اسٹار ری تھک روشن کے دماغ کا کامیاب آپریشن

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹار ری تھک روشن کے دماغ کا ممبئی کے اسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ دوماہ پہلے فلم بینگ بینگ کی شوٹنگ کے دوران ری تھک روشن کے سرمیں چوٹ لگنے سے خون جم گیا تھا۔ ان…

کوئٹہ : اینٹی ناکوٹکس فورس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن

کوئٹہ : اینٹی ناکوٹکس فورس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن

کوئٹہ (جیوڈیسک) میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا، جس میں چار منشیات فروشوں سمیت ایک سو پچھتر افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں ہیروئن اور چرس بر آمد کر لی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان…

برطانوی سنگر ایڈل کا مومی مجسمہ مادام تسائو کی زینت

برطانوی سنگر ایڈل کا مومی مجسمہ مادام تسائو کی زینت

لندن (جیوڈیسک) لندن کے مادام تسا میوزیم میں برطانوی سنگر ایڈل کا مومی مجسمہ نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا۔ لندن کے مادام تسائو میوزیم میں برطانوی سنگر ایڈل کا مومی مجسمہ نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا جس دیکھنے کیلئے ایڈل…

سندھ میں بلدیاتی نظام پر اتفاق نہیں ، گورنر عشرت العباد خان

سندھ میں بلدیاتی نظام پر اتفاق نہیں ، گورنر عشرت العباد خان

سندھ (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی نظام پر اتفاق نہیں، نیا نظام اتفاق رائے سے لایا جائے گا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس…

فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے صرف بھارت میں 185 کروڑ کما لئے

فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے صرف بھارت میں 185 کروڑ کما لئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے ،فلم نے ایک مہینے میں صرف بھارت میں 185 کروڑ کا بزنس کرلیا رواں سال 31 مئی کو ریلیز ہونے والی یہ جوانی ہے دیوانی…

ایم کیو ایم کے جاں بحق ہو نیوالے دو کارکنوں کی تدفین کردی گئی

ایم کیو ایم کے جاں بحق ہو نیوالے دو کارکنوں کی تدفین کردی گئی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے دو کارکنوں عبدالوہاب اور محمدرفیق کو شہدا قبرستان یسین آباد اور بلدیہ ٹان قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعدا موجود تھی۔ عبدالوہاب کی نمازجنازہ بعد نماز ظہر مسجد…

ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے کا افسوس ہے، محمد عمران

ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے کا افسوس ہے، محمد عمران

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے کا افسوس ہے، ٹیم نے ایک سنہری موقع گنوا دیا۔ جوہر بارو سے ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے محمد عمران نے کہا…

شرفاء کا کھیل کرکٹ اربوں ڈالر کی صنعت میں ڈھل رہا ہے، رپورٹ

شرفاء کا کھیل کرکٹ اربوں ڈالر کی صنعت میں ڈھل رہا ہے، رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی محمد رفیق مانگٹ کرکٹ شرفا کے منظم کھیل سے تیزی سے اربوں ڈالر صنعت میں ڈھل رہی ہے۔ 2010 کے پاکستان اور حالیہ آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے ایشیائی کرکٹ کو کرپشن کا نیا تصور دیا۔اس کھیل…

حافظ آباد : چوہدری کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

حافظ آباد : چوہدری کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

حافظ آباد (جیوڈیسک) کے نواحی گاں میں با اثر شخص کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔ نوجوان کی ہلاکت پر ورثا مشتعل ہوگئے اور لاش سڑک پر رکھ احتجاج کیا۔ جس ماں کا جواں سال بیٹا ناحق قتل کردیا جائے اس…

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر روانہ

کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کیخلاف پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی، کریبین آئی لینڈ کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ ویسٹ انڈیز سے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم اور منیجر علیحدہ علیحدہ ایئرپورٹ پہنچے۔…

بھارت : سیلاب سے سبزی کی فصلیں تباہ، قیمت میں ہوشربا اضافہ

بھارت : سیلاب سے سبزی کی فصلیں تباہ، قیمت میں ہوشربا اضافہ

بھارت (جیوڈیسک) میں سبزیوں کی قیمت میں تشویشناک حد تک اضافہ کے بعد سبزیاں غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی۔ بھارت میں حالیہ سیلاب نے جہاں انفراانسٹراکچر کو تباہ کیا ہے وہیں سبزی کی فصل کو بھی سیلاب سے بے حد…

ماہ رمضان کی آمد، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ماہ رمضان کی آمد، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ماہ صیام قریب آتے ہی روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ ملک بھر میں رمضان المبارک کیلئے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ سبزیوں، گوشت، پھلوں اور اشیائے خورونوش کی خریداری کیلئے عوام بڑی تعداد…

مصر : زیاد بہاالدین کی قائم مقام وزیراعظم نامزدگی کا امکان

مصر : زیاد بہاالدین کی قائم مقام وزیراعظم نامزدگی کا امکان

مصر (جیوڈیسک) میں محمد البرادعی کے عبوری وزیر اعظم کی نامزدگی پر اختلافات کے بعد زیاد بہا الدین کا نام قائم مقام وزیر اعظم کیطور لیا جا رہا ہے۔ مصری ذرائع و ابلاغ کے مطابق مصر میں سیاسی ہلچل بدستور برقرار ہے۔…

پشاور : سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کمی

پشاور : سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں 2 دن کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پشاور میں 2 دن پہلے سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار 500 روپے تھی جو اب…

قازقستان : مصر اندرونی خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے، پوٹن

قازقستان : مصر اندرونی خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے، پوٹن

قازقستان (جیوڈیسک) روسی صدر ولاد میر پوٹن نے کہا ہے کہ مصر میں منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر فوج کا اقتدار پر قابض ہونا ملک کی تباہی و بربادی کا باعث بن رہا ہے۔ قازقستان میں اپنے ہم منصب نور…

ٹیکس لاگو ہوتے ہی گاڑیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ٹیکس لاگو ہوتے ہی گاڑیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

  لاہور (جیوڈیسک) سیلز ٹیکس، رجسٹریشن فیس اور ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گاڑیاں بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔ پنجاب میں ایک ہزار سی سی تک کی گاڑی کے لائف ٹائم ٹوکن پر انکم ٹیکس کی شرح 750 روپے…