ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم، 10 دن میں رپورٹ پیش کرے گی

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم، 10 دن میں رپورٹ پیش کرے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا میں زیرحراست ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ کمیٹی دس روزمیں وزیرداخلہ کو رپورٹ پیش کرے گی۔ عافیہ صدیقی رہائی کمیٹی میں نیشنل کرائسسز منیجمنٹ سیل کے ڈائریکٹر جنرل طارق…

پشاور : شدت پسندوں کے حملے میں ایف سی کے 6 جوان شہید، 7 زخمی

پشاور : شدت پسندوں کے حملے میں ایف سی کے 6 جوان شہید، 7 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) ایف آر پشاورکے علاقے کشن گڑھ میں رات گئے شدت پسندوں نے حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کے حملے میں ایف سی کے 6 جوان شہید اور 7 زخمی ہو گئے۔ حملے کے دوران 3 اہلکار لاپتا بھی…

کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ، شہری سراپا احتجاج

کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ، شہری سراپا احتجاج

کراچی(جیوڈیسک) کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرجانے کے باعث شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے پر مختلف علاقوں میں شہری سڑکوں پر آ گئے۔ کے ای ایس سی کا 220…

تھرپارکر : رانی کھیت بیماری سے مزید 13 مور مر گئے

تھرپارکر : رانی کھیت بیماری سے مزید 13 مور مر گئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں رانی کھیت بیماری سے موروں کی ہلاکتیں نہیں رک سکی ہیں۔ایک دن میں 13 موروں کی ہلاکت کے بعد ایک ماہ میں مرنے والے موروں کی تعداد 88 ہو گئی۔ رنی کھیت بیماری نے اس بار حملہ کیا…

وزیراعظم آج 5 روزہ دورہ پر چین روانہ ہوں گے

وزیراعظم آج 5 روزہ دورہ پر چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف چین کے 5 روزہ دورے پر آج روانہ ہورہے ہیں۔ وزیر اعظم کو دورہ چین کی دعوت ان کے چینی ہم منصب لی پی کیانگ نے چندہفتے قبل دورہ پاکستان کے دوران دی تھی۔…

ویانا حکام کو اسنوڈن نہ مل سکا، ہاتھ ملتے رہ گئے

ویانا حکام کو اسنوڈن نہ مل سکا، ہاتھ ملتے رہ گئے

امریکی (جیوڈیسک) ویانا امریکی خفیہ ایجنسی کے راز فاش کرنے والے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کے طیارے میں سوار ہونے کی اطلاع پر بولیویا کے صدرکا طیارہ ویانا میں روک دیا گیا۔ آسٹریائی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسنوڈن طیارے میں…

افغان طالبان پاکستان کے کنٹرول میں ہیں، افغان آرمی چیف

افغان طالبان پاکستان کے کنٹرول میں ہیں، افغان آرمی چیف

کابل (جیوڈٰسک) افغان آرمی چیف نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان پاکستان کے کنٹرول میں ہیں۔ افغان آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان چاہے تو افغان جنگ کا خاتمہ چندہفتوں میں ہوسکتا ہے۔ افغان آرمی چیف نے برطانوی…

فوج کا الٹی میٹم مسترد، صدر مرسی کا عہد چھوڑ نے سے انکار،جھڑپوں میں 3ہلاک

فوج کا الٹی میٹم مسترد، صدر مرسی کا عہد چھوڑ نے سے انکار،جھڑپوں میں 3ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) صدر مرسی کا اقتدار چھوڑنے سے انکارمصری صدر مرسی نے فوج کا الٹی میٹم مسترد کرتے ہوئے اقتدار چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مصر کے آئینی اور قانونی صدر ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے…

ایڈورڈ سنوڈن پر فلم بنانے والے 4 فلم میکرز ، شہرت کی بلندیوں پر

ایڈورڈ سنوڈن پر فلم بنانے والے 4 فلم میکرز ، شہرت کی بلندیوں پر

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) سابق سی آئی ای اہلکار ایڈورڈ سنوڈن پر سب سے پہلے فلم بنانے والے ہانگ کانگ کے چار فلم میکرز شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ دنیا کیہر اہم واقعے پر فلم بنانے والے ہالی وڈ پروڈیوسرز سوچتے رہ…

دیسی لڑکی کا روپ ایشوریا کو دیکھ کر اختیار کیا : جیکولین

دیسی لڑکی کا روپ ایشوریا کو دیکھ کر اختیار کیا : جیکولین

ممبئی(جیوڈیسک) سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈز کا کہنا ہے اپنے آئٹم سانگ جادو کی جپھی کے لئے دیسی لڑکی کا روپ انہوں نے حسینہ عالم ایشوریہ رائے کو دیکھ کر اختیار کیا۔ جیکولین نے پہلی بار فلم رمیا وستاویامیں آئٹم سانگ کیا…

ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان جنوبی افریقا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان جنوبی افریقا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان (جیوڈیسک) جوہر بارو ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو چھ دو سے پچھاڑ کر اپنی دھاک بٹھا دی ۔ گرین شرٹس نے سیمی فائنل کا راستہ آسان بنا لیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں گروپ بی کا…

حکومت پاکستان مجموعی طور 11 ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کرئے گی

حکومت پاکستان مجموعی طور 11 ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کرئے گی

پاکستان (جیوڈیسک) حکومت پاکستان مجموعی طور 11 ارب ڈالر کا قرضہ حاصل کرئے گی۔ پاکستان آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے مزید قرضے حاصل کرئے گا۔ حکومت پاکستان مجموعی طور پر گیارہ ارب ڈالر قرضے کے حصول کی…

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال میں اپریل 2013 کے مقابلہ میں مئی 2013 کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق اپریل 2013 کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری رہا۔ مالیاتی اداروں کی مارکیٹ میں واپسی سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتا نظر آیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔مثبت آغاز…

جون میں سیمنٹ کی فروخت میں چھے اعشاریہ چار فیصد کمی

جون میں سیمنٹ کی فروخت میں چھے اعشاریہ چار فیصد کمی

رواں مالی سال کے آخری ماہ میں سیمنٹ کی فروخت کی شرح میں چھ اعشاریہ چار فیصد کمی واقع ہوئی۔ انڈسٹری اعداد وشمار کے مطابق مئی کے مقابلہ میں جون دوہزار تیرہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت کی شرح میں چھ اعشاریہ…

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس : چوتھا مرحلہ آسٹریلوی رائڈر کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس : چوتھا مرحلہ آسٹریلوی رائڈر کے نام

فرانس (جیوڈیسک) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ آسٹریلیا کے سائمن گیرن نے جیت لیا۔ ایجکیو سے کیلوی تک ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ ایک سو پینتالیس اعشاریہ پانچ کلو میٹر پر محیط تھا۔ آسٹریلیا کے سائمن…

پی او اے کے انتخابات شیڈول کے مطابق 5 جولائی کو ہونگے

پی او اے کے انتخابات شیڈول کے مطابق 5 جولائی کو ہونگے

پاکستان (جیوڈیسک) اولمپک ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی کے سربراہ آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پی او اے کے انتخابات پانچ جولائی کو اسلام آباد میں ہونگے۔ اسلام آباد میں عبوری کمیٹی کے سیکریٹری رانا مجاہد کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے…

ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6 /2 سے شکست دے دی

ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6 /2 سے شکست دے دی

پاکستان (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے جنوبی افریقہ کو چھ کے مقابلے میں دوگول سے شکست دے کر پول بی میں ٹاپ پوزیشن پرحاصل کرلی ہے۔ جوہربارو میں جاری ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز…

لوگ گجنی بن کر ماضی کی پرفارمنس بھول جاتے ہیں، شاہد آفریدی

لوگ گجنی بن کر ماضی کی پرفارمنس بھول جاتے ہیں، شاہد آفریدی

ویسٹ انڈیز (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ لوگ گجنی بن کر ماضی کی پرفارمنس کو جلد بھول جاتے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ساتھ ون ڈے کرکٹ بھی کھیلنے کا خواہشمند ہوں۔ نیشنل کرکٹ…

شمالی چین : سیلاب , طوفانی بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد 34 ہوگئی

شمالی چین : سیلاب , طوفانی بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد 34 ہوگئی

شمالی چین (جیوڈیسک) میں سیلابی ریلوں اور طوفانی بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد چونتیس ہوگئی، بارہ افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ چین میں شدید طوفانی بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ اورسیلابی سیلابی صورتحال کا سامنا ہیجس سے اب تک چانتیس افراد ہلاک ہو…

عراق : دارالحکومت بغداد میں 9 بم دھماکے 54 افراد جاں بحق سیکڑوں زخمی

عراق (جیوڈیسک) کا دارالحکومت بغداد دھماکوں سے گونج اٹھا۔ بغداد میں دو کار بم دھماکوں سمیت نو بم دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں چون افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے پرہجوم بازاروں اور کمرشل مارکیٹ کو نشانہ…

پولیس افسران کی تنزلی پر ، حکومت سندھ نے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی

پولیس افسران کی تنزلی پر ، حکومت سندھ نے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت سندھ نے خلاف ضابطہ ترقیو ں اور انضمام سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ،جبکہ پولیس افسران کی تنزلی پر 2 ماہ کی مہلت مانگ لی ہے۔ ذرائع…

حکومت کے ساتھ ترجیحات پر اتفاق ہو گیا، فضل الرحمان

حکومت کے ساتھ ترجیحات پر اتفاق ہو گیا، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ ترجیحات پراتفاق ہو گیا ہے، اگلے مرحلہ میں کابینہ میں شامل ہوسکتے ہیں۔ اسلام آبادمیں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات…

سرگودھا میں استاد کا 12سالہ شاگرد پر لوہے کی راڈ سے تشدد

سرگودھا میں استاد کا 12سالہ شاگرد پر لوہے کی راڈ سے تشدد

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں سبق یاد نہ کرنے پر مدرسے کے استاد نے 12 سالہ طالبعلم پر لوہے کی راڈ سے تشدد کیا۔ واقعہ سرگودھا کے بلاک 14 میں قائم مدرسے میں پیش آیا۔ استاد کے تشدد سے طالبعلم کی حالت غیر…