میکا سنگھ کا سیکیورٹی کے باعث پاکستان آنے سے انکار

میکا سنگھ کا سیکیورٹی کے باعث پاکستان آنے سے انکار

بھارتی (جیوڈیسک) گلوکار میکا سنگھ نے ماضی کی روایت بر قرار رکھتے ہوئے کانسرٹ میں آنے سے چند گھنٹے قبل معذرت کرلی۔ میکا سنگھ نے کنسرٹ انتظامیہ کوٹیلی فون کرکے سیکیورٹی رسک کا بہانہ بنا کر معذرت کرلی۔ میکا کو کل کراچی…

فیصل آباد : مشکوک شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، ملزم فرار

فیصل آباد : مشکوک شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، ملزم فرار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ناکے پر روکے جانے والے مشکوک شخص کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جڑانوالہ روڑ پر تھانہ پیپلز کالونی کے قریب ایک ناکے پر پولیس اہلکار موجود…

کراچی : سٹیل ٹان میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی ڈاکو گرفتار، 2 فرار

کراچی : سٹیل ٹان میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی ڈاکو گرفتار، 2 فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سٹیل ٹان میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو ڈاکو فرار ہو گئے۔ گلشن حدید فیز ون میں علی الصبح پولیس نے دکان پر ڈکیتی کی واردات…

وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال کی ملاقات

پنجاب (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے ملاقات کی۔ ماڈل ٹان لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان اور بھارت کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف نے کہا وقت آ گیا ہے کہ…

نجم سیٹھی کی تقرری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت طلب کر لی

نجم سیٹھی کی تقرری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائم مقام چیئرمین پی سی بی کی تقرری پر نجم سیٹھی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی سی بی کی تقرری کیخلاف درخواست…

ہریتک روشن، کترینہ کیف فلم بینگ بینگ میں ایک ساتھ

ہریتک روشن، کترینہ کیف فلم بینگ بینگ میں ایک ساتھ

ممبئی (جیوڈیسک) زندگی نہ ملے گی دوبارہ کے بعدبالی وڈ سٹار ہریتک روشن اور کترینہ کیف اب فلم بینگ بینگ میں ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے ہیں۔ ایکشن فلم بینگ بینگ ہالی وڈ فلم نائٹ اینڈ ڈے کا ری میک ہے۔…

کراچی : بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے، دوسری طرف بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز کا ٹاگٹڈ آپریشن جاری ہے، متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ شہر قائد میں تشدد…

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ : اعصام الحق کا آج پری کوارٹرز فائنل

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ : اعصام الحق کا آج پری کوارٹرز فائنل

ومبلڈن (جیوڈیسک) اعصام الحق ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے مین ڈبلز میں آج تیسرے رانڈ کا میچ کھیلیں گے۔ ومبلڈن میں ٹینس سیزن کا تیسرا گرینڈ سلیم جاری ہے۔ مین ڈبلز کے پری کوارٹرز مرحلے میں رسائی کے لیے اعصام الحق اپنے…

جنوبی کوریا کی پارک ان بی نے یو ایس اوپن گولف ٹورنامنٹ جیت لیا

جنوبی کوریا کی پارک ان بی نے یو ایس اوپن گولف ٹورنامنٹ جیت لیا

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک جنوبی کوریا کی پارک ان بی نے یو ایس اوپن گولف ٹورنامنٹ جیت کر سیزن میں مسلسل ایل پی جی اے تیسرا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ نیویارک کے سیبونک کلب میں ہونیوالے ویمنز گولف ٹورنامنٹ کے…

ملتان : ینگ نرس ایسو سی ایشن کا نرسنگ سپرنٹینڈنٹ کے خلاف احتجاج

ملتان : ینگ نرس ایسو سی ایشن کا نرسنگ سپرنٹینڈنٹ کے خلاف احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) نشتر ہسپتال ملتان میں ینگ نرس ایسو سی ایشن نے نرسنگ سپرنٹینڈنٹ کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نرسوں نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا کر ایم ایس آفس کے سامنے مظاہرہ کیا اور شدید نعرے لگائے۔ احتجاجی…

کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز، تیسرا رانڈ برطانوی کھلاڑی کے نام

کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز، تیسرا رانڈ برطانوی کھلاڑی کے نام

پرتگال (جیوڈیسک) برطانیہ کے گیری ہنٹ نے کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز دو ہزار تیرہ کا تیسرا رانڈ جیت لیا۔ پرتگال میں ہونیوالی کلف ڈائیونگ سیریز کے تیسرے رانڈ میں شاندار پرفارمنسسز کے مظاہرے کیے گئے۔ ورلڈ سیریز کے دفاعی چیمپئن گیری ہنٹ…

نجم سیٹھی کی تقرری : وزارت بین الصوبائی رابطہ کو نوٹس جاری

نجم سیٹھی کی تقرری : وزارت بین الصوبائی رابطہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین پی سی بی کی…

نیکو روزبرگ نے برطانوی گراں پری جیت لی

نیکو روزبرگ نے برطانوی گراں پری جیت لی

لندن (جیوڈیسک) نیکو روزبرگ نے فارمولا ون کی برطانوی گراں پری ریس جیت لی۔ مرسیڈیز کے ڈرائیور نیکو روزبرگ نے فارمولا ون کی برطانوی گراں پری ریس جیت لی ہے۔ روزبرگ کے بقول اس تاریخی ٹریک پر فتح حاصل کرنا ان کے…

جان کیری کی مشرق وسطی سفارت کاری ناکام

جان کیری کی مشرق وسطی سفارت کاری ناکام

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی اور فلسطینی حکام نے اپنے مو قف میں لچک پیدا کرنے سے انکار کر دیا۔ فلسطین اور اسرائیلی کے درمیان امن مذاکرات کا سلسلہ تھوڑی اور محنت سے شروع کیا جا سکتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری…

بدعنوان افسروں کو فارغ کردیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

بدعنوان افسروں کو فارغ کردیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوان افسروں کو فارغ کردیا جائے، وزارتیں شفافیت اور قانون کی حکمرانی یقینی بنائیں، وفاقی وزرا اور وفاقی سیکریٹریوں کو لکھے گئے خط میں وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ بدعنوانی…

نصیر آباد : سڑک پر سوئے مزدوروں پر فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

نصیر آباد : سڑک پر سوئے مزدوروں پر فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

نصیرآباد بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں دہشت گردی کی ایک اندوہناک واردات ہوئی۔ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 مزدوروں کو قتل اور 4کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ خان کوٹ میں مزدور سڑک کنارے سوئے ہوئے تھے،…

ترکی : کرد مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 4 افرد جاں بحق

ترکی : کرد مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 4 افرد جاں بحق

دیارباکر (جیوڈیسک) ترکی کے کرد اکثریتی شہر دیارباکر میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں چار افرد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ترکی میں اصلاحات کے مطالبے پر مظاہروں میں کرد کمیونٹی بھی شامل ہو گئی۔ شہر دیارباکر میں…

نیویارک : ہڈسن دریا میں ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

نیویارک : ہڈسن دریا میں ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک کے ہڈسن دریا میں ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی۔ ہیلی کاپٹر میں سوار پانچوں افراد محفوظ رہے۔ امریکا کیفیڈرل ایوی ایشن ادارے کے بیان کے مطابق یہ واقعہ دوپہر کے وقت پیش آیا۔ سٹریٹ 79 کے…

آنیوالی نسلیں ایڈز سے محفوظ رہیں گی، صدر اوباما

آنیوالی نسلیں ایڈز سے محفوظ رہیں گی، صدر اوباما

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے جنوبی افریقہ میں آرچ بشپ ڈسمنڈ ٹوٹو فانڈیشن تنظیم کا دورہ کیا۔ کہتے ہیں امید ہے کہ آنیوالی نسلیں ایڈز سے محفوظ رہیں گی۔ تقریب سے خطاب کرتے امریکی صدر نے کہا کہ وہ آنے…

مصر: حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

مصر: حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصرمیں صدر مرسی کی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر مخالفین کے مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ مصر میں دو سال سے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، گذشتہ شام محمد مرسی کی حکومت کے ایک سال مکمل…

کروشیا کو یورپی یونین کی رکنیت دے دی گئی

کروشیا کو یورپی یونین کی رکنیت دے دی گئی

کروشیا (جیوڈیسک) زغرب خوش خبری ہے کہ 2 دہائی قبل آزادی حاصل کرنے والے ملک کروشیا کو یورپی یونین کی رکنیت دے دی گئی۔ 1991 میں یوگو سلاویہ کے ٹوٹنے پر سات ملک وجود میں آئے تھے جن میں سے کروشیا دوسرا…

یوگنڈا : آئل ٹینکر کا تیل بہنے سے 31 افراد ہلاک، 20 زخمی

یوگنڈا : آئل ٹینکر کا تیل بہنے سے 31 افراد ہلاک، 20 زخمی

کمپال (جیوڈیسک) یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 31 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق ایک کار کے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر سے تیل بہنا شروع ہوا جس سے سڑک اور اطرف کے…

ایریزونا کے جنگلات میں آگ، 19 فائرفائٹرز جھلس کر ہلاک

ایریزونا کے جنگلات میں آگ، 19 فائرفائٹرز جھلس کر ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) ایریزونا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 2 ہزار ایکٹر کو لپیٹ میں لے لیا۔ محکمہ جنگلات حکام کے مطابق آگ بجھانے میں 200 فائر فائٹرز حصہ لے رہے ہیں ، جن میں سے 19 فائر فائٹرز جھلس کر…

صدہ کیمپ سے متاثرین کی آبائی علاقوں کو واپسی

صدہ کیمپ سے متاثرین کی آبائی علاقوں کو واپسی

لوئر کرم (جیوڈیسک) صدہ کیمپ میں پناہ لینے والے متاثرین کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 6 ہزار سے زیادہ خاندان رضاکارانہ طور پر اپنے علاقوں کو لوٹ گئے لوئر کرم صدہ درانی کیمپ میں مجموعی طور پر…