میچ فکسنگ : یورپی یوئیفا کی دو فٹبال کلبز پر پابندی

میچ فکسنگ : یورپی یوئیفا کی دو فٹبال کلبز پر پابندی

یورپی (جیودیسک) میچ فکسنگ سکینڈل کی وجہ سے یورپی یوئیفا نے دو فٹبال کلبز پر پابندی عائد کر دی۔ دونوں کلبز پر پابندی پانچ سال کیلئے ہوگی۔ لوازنے یوئیفا نے ترک فٹبال کلبز بہساس اور بیسا کٹاس کو مقامی میچ فکسنگ سکینڈل…

توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے سنجٍیدہ اقدامات کر رہے ہیں۔ لاہورمیں توانائی بحران پر وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا، شہباز شریف کا کہنا تھا لوڈ شیڈنگ ملک…

کچلاک : مبینہ خودکش حملہ آورہدف سے قبل پھٹ کر ہلاک

کچلاک : مبینہ خودکش حملہ آورہدف سے قبل پھٹ کر ہلاک

کچلاک (جیوڈیسک) کچلاک کے علاقے کلی چہار گل میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والا شخص خود کش حملہ آور بتایا جاتا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے نواحی علاقے…

دیامر سانحہ، غیر ملکی سیاحوں کی میتیں حنوط کر دی گئیں

دیامر سانحہ، غیر ملکی سیاحوں کی میتیں حنوط کر دی گئیں

دیامر (جیوڈیسک) دیامر میں قتل ہونیوالے دس غیر ملکی سیاحوں کی میتیں حنوط کر دی گئیں، لاشیں طویل عرصے تک خراب نہیں ہونگی۔ چینی سیاحوں کی میتیں، آج سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے وطن روانہ کر دی جائیں گی۔ وفاقی دارالحکومت…

سکیورٹی ادارے کراچی میں امن قائم کرنے میں ناکام ہو گئے، جسٹس مشیر عالم

سکیورٹی ادارے کراچی میں امن قائم کرنے میں ناکام ہو گئے، جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر میں امن و امان قائم کرنے میں نا کام ہو گئے ہیں، سزائیں نہ ملنے کی وجہ سے دہشت گردوں کی حوصلہ…

کوہ پیماوں کی لاشوں کی ان کے ممالک منتقلی کا عمل آج شروع ہو گا

کوہ پیماوں کی لاشوں کی ان کے ممالک منتقلی کا عمل آج شروع ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نانگا پربت میں دہشت گردی کانشانہ بننے والے غیرملکی کوہ پیماوں کی لاشیں بھیجنے کا کام آج سے شروع ہو گا۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ متعلقہ ممالک کی جانب سے پروازوں کی کلئیرنس کا انتظار ہے۔…

خیبر پختون خواہ، پنجاب اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کاا مکان

خیبر پختون خواہ، پنجاب اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کاا مکان

آج جمعرات سے اتوار کے دن تک دوران بالائی خیبر پختون خواہ، بالائی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیزہواں کے سا تھ اور تیزمون سون بارشوں کا امکان ہے اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشنگوئی…

ججز نظربندی کیس : مشرف کیخلاف دوسرا عبوری چالان پیش

ججز نظربندی کیس : مشرف کیخلاف دوسرا عبوری چالان پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس میں دوسرا عبوری چالان انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ججز نظربندی کیس میں عبوری چالان سپیشل پبلک پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش نے انسداد دہشتگردی کی…

ایلز بتھ ٹیلر کی پہلی شادی کا عروسی جوڑا سوا لاکھ پاونڈ میں فروخت

ایلز بتھ ٹیلر کی پہلی شادی کا عروسی جوڑا سوا لاکھ پاونڈ میں فروخت

لند ن (جیوڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ ایلز بتھ ٹیلر کی پہلی شادی کا عروسی جوڑا 1لاکھ 21 ہزار 8 سو 75 برطانوی پاونڈ میں فروخت ہوگیا ہے۔ برطانیہ میں پوپ کلچر کے 120 سال مکمل ہونے پر آکشن ہاوس آف کرسٹیز میں…

کنفیڈریشنز کپ : برازیل نے یوروگوئے کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی

کنفیڈریشنز کپ : برازیل نے یوروگوئے کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی

برازیل (جیوڈیسک) بیلوہوریزونٹے برازیل نے یوروگوئے کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کنفیڈریشنز کپ فٹ بال کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ برازیل کے شہر بیلو ہوریزونٹے میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم بھرپور فارم…

ومبلڈن ٹینس، ماریا شراپووا دوسرے راونڈ میں ہار گئیں

ومبلڈن ٹینس، ماریا شراپووا دوسرے راونڈ میں ہار گئیں

ومبلڈن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس چیمپین شپ میں اپ سیٹس کا سلسلہ جاری ہے، روس کی ماریاشراپووا اور دفاعی چیمپین روجر فیڈرر بھی ہار گئے۔ ماریا شراپووا دوسرے راونڈ میں شکست سے دوچار ہوگئیں۔اسی طرح سابق عالمی نمبر ایک کیرولین وزنیا بھی ہار…

اداکارہ شہمیم آرا ڈھائی سال گزر جانے کے بعد بھی کومے میں

اداکارہ شہمیم آرا ڈھائی سال گزر جانے کے بعد بھی کومے میں

پاکستان کی پہلی رنگین فلم نائلہ میں بطور ہیروئین جلوگر ہونیوالی شمیم آرا ڈھائی سال گزر جانے کے بعد بھی کومے میں ہیں، مگر ان کے تخلیق کردہ فلمی شاہکار آج بھی زبان زد عام ہیں۔1938میں روشنیوں کے شہر کراچی میں پیداہونیوالی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ کانفرنس لندن میں شروع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ کانفرنس لندن میں شروع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ کانفرنس لندن میں شروع ہو گئی ہے۔ پاکستان کی نمائندگی عبوری چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کر رہے ہیں۔ لندن میں منگل سے شروع ہونے والی آئی سی سی سالانہ کانفرنس کے ابتدائی مرحلے میں ایسوسی…

ومبلڈن ٹینس : اعصام الحق آج ڈچ پارٹنرکے ہمراہ ایکشن میں نظر آئیں گے

ومبلڈن ٹینس : اعصام الحق آج ڈچ پارٹنرکے ہمراہ ایکشن میں نظر آئیں گے

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کے اعصام الحق آج ومبلدن ٹینس کے ڈبلز ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق ومبلڈن کے ڈبلز ایونٹ میں اپنے ڈچ پارٹنر یان یولین روزے کے ہمراہ شرکت کر رہے ہیں۔ پاک ڈچ…

دبئی میں دو روزہ پاک امریکہ انویسٹمنٹ کانفرنس بدھ کو ختم ہوگئی

دبئی میں دو روزہ پاک امریکہ انویسٹمنٹ کانفرنس بدھ کو ختم ہوگئی

پاکستان میں امریکی اور عرب امارات کی سرمایہ کاری میں اضافے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ کانفرنس میں امریکی اور متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اطلاعات کے مطابق کانفرنس میں اماراتی اور امریکی کمپنیوں…

ایفل ٹاور 2 روز کیلئے بند، ہزاروں سیاح شدید کوفت میں مبتلا

ایفل ٹاور 2 روز کیلئے بند، ہزاروں سیاح شدید کوفت میں مبتلا

پیرس (جیوڈیسک) دنیا کے معروف ترین تفریحی مقاموں میں سے ایک ایفل ٹاور سیاحوں کے لیے 2 روز سے بند ہے جس سے ہزاروں افراد شدید کوفت میں مبتلا ہیں۔ ایفل ٹاور کے 300 ورکرز تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کررہے…

مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے چار افسروں پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی بنا دی۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے…

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ زور پکڑ گیا

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ زور پکڑ گیا

عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت اٹھاون ڈالر گرگئی۔۔پاکستان میں فی تولہ سونا دو ہزار تین سو روپے سستا ہوگیا۔ انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں اٹھاون ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1225 ڈالر کی سطح پر آجانے…

دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر کا ویمبلڈن ٹینس میں فاتحانہ آغاز

دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر کا ویمبلڈن ٹینس میں فاتحانہ آغاز

دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر نے ویمبلڈن ٹینس کا فاتحانہ آغاز کر لیا جبکہ رافیال نڈال کو پہلے رانڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لندن میں جاری ٹینس کے میگا ایونٹ میں سوئس اسٹار فیڈرر نے رومانیہ کے وکٹر ہانیسکو…

اٹارنی جنرل کے جواب پر پرویز مشرف نے اعتراضات داخل کرا دیے

اٹارنی جنرل کے جواب پر پرویز مشرف نے اعتراضات داخل کرا دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے اٹارنی جنرل کے جواب پر سپریم کورٹ میں اعتراضات داخل کرا دیے ہیں۔جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے سربراہ ان کے مخالف ہیں۔ سپریم کورٹ قانونی مفادات کا تحفظ کرے پرویزمشرف کے…

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کا آغاز ہوگیا

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کا آغاز ہوگیا ہے گوجرانوالا میں بارش برستے ہی نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی سے تنگ عوام کے لیے مون سون کے بادل…

فیفا ورلڈ کپ، انتظامات پر شاہانہ اخراجات، عوام  سراپا احتجاج

فیفا ورلڈ کپ، انتظامات پر شاہانہ اخراجات، عوام سراپا احتجاج

برازیل (جیوڈیسک) برازیل میں حکومت مخالف مظاہرین کا سڑکوں پر ملین مارچ، کنفیڈریشن کپ کے سیمی فائنل کے دوران میدان میں برازیلین کھلاڑی یوراگوئے پر اور پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی۔ برازیلین پولیس نے سیمی فائنل میچ کے دوران گرانڈ میں آنے…

سونا کشی ریمبو راج کمار کے آئٹم سانگ میں دھوم مچانے کو تیار

سونا کشی ریمبو راج کمار کے آئٹم سانگ میں دھوم مچانے کو تیار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ حسینہ سونا کشی سنہا فلم ”ریمبو راج کمار کے آئٹم سانگ میں دھوم مچانے کو تیار، دبنگ گرل کا یہ دوسرا آئٹم سانگ ہے۔ بالی وڈ میں دبنگ گرل سے مشہور سوناکشی سنہا کا فلمی کیرئر ان دنوں…

سابق حکومت بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی ذمہ دار ہے، ارکان پنجاب اسمبلی

سابق حکومت بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی ذمہ دار ہے، ارکان پنجاب اسمبلی

لاہور (جیوڈیسک) اراکین پنجاب اسمبلی نے سابق حکومت کے اقدامات کو ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کا ذمہ دار قرار دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر حکمت عملی طے کرنا ہو گی۔ پنجاب اسمبلی میں…