پاکستان میں کرکٹ کی بحالی امن و امان سے مشروط ہے، نجم سیٹھی

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی امن و امان سے مشروط ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائمقام چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی مستقل چیئر مین کا کام ہے۔ جب تک گلگت جیسے واقعات ہوتے رہیں گے تو کون یہاں آنا چاہے گا۔ جب گھر ٹھیک ہوگا…

پاکستان سال کے آخر میں یواے ای میں ہوم سیریز کھیلے گا

پاکستان سال کے آخر میں یواے ای میں ہوم سیریز کھیلے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گی۔ لاہورمیں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کے بعد سے پاکستان اپنی ہوم سیریز غیر ملکی ممالک میں کھیل…

آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ, بھارتی ٹیم کی پہلی پوزیشن

آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ, بھارتی ٹیم کی پہلی پوزیشن

آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیتنے والی بھارتی ٹیم پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہے۔ پاکستانی ٹیم کا چھٹا نمبر ہے۔ آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق…

واشنگٹن: چڑیا گھر سے مفرور پانڈہ رات بھر کی تلاش کے بعد مل گیا

واشنگٹن: چڑیا گھر سے مفرور پانڈہ رات بھر کی تلاش کے بعد مل گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن کے اسمتھ سونی ین زو سے فرار ہونے والا سرخ پانڈہ رات بھر تلاش کے بعد ڈیڑھ کلومیٹر دور ایک گھر سے برآمد کر لیا گیا۔ جیل سے مجرم تو فرار ہوتے ہی ہیں لیکن واشنگٹن کے اسمتھ سونی…

امریکا، طالبان مذاکرات میں پاک فوج کا کردار اہم  ہے، کیری

امریکا، طالبان مذاکرات میں پاک فوج کا کردار اہم ہے، کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان مذاکرات میں پاکستانی فوج کا اہم کردار ہے۔ نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات میں افغانستان کا معاملے پر بھی بات چیت کی۔ اس سے قبل جان کیری…

کابل میں صدارتی محل پر طالبان کا حملہ ناکام، حملہ آور مارے گئے

کابل میں صدارتی محل پر طالبان کا حملہ ناکام، حملہ آور مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب طالبان نے حملہ کیا ہے، جس کے بعد سے دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں ہے۔ کابل پولیس چیف نے کہا ہے کہ تمام حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیاافغان دارالحکومت…

برطانیہ کا پاکستان سمیت چھ ممالک کے لئے ویزہ پالیسی سخت کرنے کا فیصلہ

برطانیہ کا پاکستان سمیت چھ ممالک کے لئے ویزہ پالیسی سخت کرنے کا فیصلہ

برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق برطانوی حکومت نیبھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، پاکستان کیلیے ویزہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاحتی ویزے کیلیے درخواست گزار کو تین ہزار پاونڈ بطور زرضمانت جمع کرانا ہوں گے تاہم زرضمانت…

چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم

چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں شدید بارشوں اورسیلاب سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔ چین کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شمالی علاقوں میں سیلابی پانی جمع ہوگیا ہے۔ صوبہ جیانگ ڑی میں لینڈ سلائیڈنگ…

ڈاکار: افریقی ممالک کا دورہ، پہلیمرحلیمیں اوبامہ سینیگال پہنچ گئے

ڈاکار: افریقی ممالک کا دورہ، پہلیمرحلیمیں اوبامہ سینیگال پہنچ گئے

امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ حکومت کی پرامن منتقلی اس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ سینیگال میں جمہوریت اپنے پاں مضبوط کر رہی ہے۔ صدر اوبامہ اپنے افریقی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلیمیں سینیگال کے دارلحکومت ڈاکار…

جولائی تا مئی زرعی قرضوں کے اجرا میں اضافہ

جولائی تا مئی زرعی قرضوں کے اجرا میں اضافہ

رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں جاری کردہ زرعی قرضوں میں پندرہ اعشاریہ چار فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا سال کے گیارہ ماہ میں بینکوں کی جانب سے زرعی قرضوں کے اجرا میں پندرہ اعشاریہ چار فیصد کا اضافہ ہوا اور…

سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے گردے فیل، علاج جاری

سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے گردے فیل، علاج جاری

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے گردے فیل ہو گئے، ہسپتال میں علاج جاری، ڈاکٹروں کو ٹرانسپلانٹ کے لئے ڈونرز کی تلاش۔ کراچی پاکستان کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے گردے فیل ہو گئے۔ ان کے علاج…

سونے کی قیمت میں مزید تین سو روپے تولہ کمی

سونے کی قیمت میں مزید تین سو روپے تولہ کمی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت پچاس ہزار روپے تولہ سے نیچے آ گئی جو دو سالوں کی کم ترین سطح ہے۔ صرف جون کے دوران نرخوں میں بیالیس سو روپے فی تولہ کمی ہوئی۔ کراچی عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں…

چینی، سیمنٹ اور زیوارت کی برآمدات میں اضافہ

چینی، سیمنٹ اور زیوارت کی برآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران چینی, سیمنٹ اور زیوارت کی برآمدات میں مجموعی طورپر ایک اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران دس ارب انتالیس کروڑ ڈالر مالیت کی…

آئی ایم ایف نے پاکستان میں قیام کا دورانیہ بڑھا دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان میں قیام کا دورانیہ بڑھا دیا

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان میں اپنے قیام کے دورانیہ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا ہے وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کا ایک دور ختم ہو چکا ہے۔ جس میں آئی ایم…

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم سے لندن پولیس کی تفتیش جاری

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم سے لندن پولیس کی تفتیش جاری

لندن (جیوڈیسک) میٹرو پولیٹن پولیس لندن کی جانب سے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے،گرفتار ملزم کو گزشتہ روز ہیتھرو ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا جسے تفتیش کیلئے مغربی لندن میں واقع پولیس ہیڈ کورٹرز…

چار بڑی گیس فیلڈز سالانہ مرمت کے لئے بند

چار بڑی گیس فیلڈز سالانہ مرمت کے لئے بند

ملک کی چار بڑی گیس فیلڈز سالانہ مرمت کے لئے بند کردی گئی ہیں، ترجمان سوئی ناردرن کمپنی کے ترجمان کے مطابق مول، ساون، تاجل اور گرگری گیس فیلڈز کو سالانہ مرمت کے لئے بند کیاجارہا ہے۔ جس کے باعث پنجاب زون…

امریکا کے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز اسلام آباد پہنچ گئے

امریکا کے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز اسلام آباد پہنچ گئے

امریکا کے پاکستان اور افغانستان کیلئے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز اسلام آباد پہنچ گئے۔ امریکی خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز اسلام آباد میں وزیر اعظم کے مشیر سر تاج عزیز سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران طالبان مذاکرات میں پیش رفت پر…

اسلام آباد ہائیکورٹ: پاسپورٹ لیمینیشن پیپر کنٹریکٹ کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ: پاسپورٹ لیمینیشن پیپر کنٹریکٹ کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ لیمینیشن پیپر کنٹریکٹ ٹھیکے کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ پاسپورٹ لیمینشن پیپر کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے پاسپورٹ لیمینیشن پیپر کنٹریکٹ کے خلاف درخواست مسترد کردی۔…

قومی ایئرلائن کے دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

قومی ایئرلائن کے دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

قومی ایئرلائن کے دو طیارے لاہور ایئرپورٹ پرخوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ طیارے کے کپتانوں نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیاروں کو لاہور ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا، تمام مسافر محفوظ رہے۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے206…

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم آج شام رات ہزار ڈویژن، شمالی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

سانحہ دیامیر منصوبے زیر تکمیل, غیر ملکی مزدوروں کی آبائی وطن روانگی

سانحہ دیامیر منصوبے زیر تکمیل, غیر ملکی مزدوروں کی آبائی وطن روانگی

سرگودھا (جیوڈیسک) سانحہ دیا میر کے بعدسرگودھا ڈویژن میں جاری مختلف پراجیکٹس اور شعبوں میں کام کرنیوالے غیر ملکی چھٹیوں پر اپنے آبائی ممالک میں جانا شروع ہو گئے ہیں۔ حکومت پنجاب نے سرگودھا، خوشاب، بھکر، میانوالی سمیت ڈویژن کے مختلف علاقوں…

سنجے دت کی پولیس گری کے نئے گانے جھوم برابر جھوم کی وڈیو منظر عام

سنجے دت کی پولیس گری کے نئے گانے جھوم برابر جھوم کی وڈیو منظر عام

نئی دہلی (جیوڈیسک) این جی ٹیبالی ووڈ کے سنجو بابا نے بلے ہی پولیس کورٹ میں جا کر گرفتاری پیش کردی ہو لیکن انکے بالی ووڈ کیرئیر پر سوالیہ نشان نہیں اٹھائے جاسکے۔ سنجے دت کی گرفتاری کے بعد انکی ایکشن کامیڈی…

کراچی : قیمتی پتھروں اور زیورات کی نمائش ستمبرمیں ہوگی

کراچی : قیمتی پتھروں اور زیورات کی نمائش ستمبرمیں ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) قیمتی پتھروں اور زیورات کی نمائش رواں سال ستمبر میں کراچی میں ہوگی، جو چار روز تک جاری رہے گی، جس میں ملک کے مختلف حصوں سے قیمتی پتھروں اور زیورات کے شعبہ سے منسلک افراد اپنی مصنوعات نمائش کیلئے…

پاکستان میں غیر ملکیوں کو نشانہ بنائیں گے: طالبان

پاکستان میں غیر ملکیوں کو نشانہ بنائیں گے: طالبان

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان نے پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کو نشانہ بنانے کے لئے جنود حفصہ کے نام سے نیا گروہ تشکیل دیدیا، پاکستان میں غیر ملکیوں کو نشانہ بنائیں گے جس کا مقصد ڈرون حملوں کی جانب عالمی توجہ مبذول…