استنبول : تقسیم اسکوائر میں مظاہرین پر شیلنگ، پانی کی توپ چلا دی گئی

استنبول : تقسیم اسکوائر میں مظاہرین پر شیلنگ، پانی کی توپ چلا دی گئی

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں حکومت مخالف مظاہرین کو پولیس نے منتشر کر دیا۔ تقسیم اسکوائر پر پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کی گئی اور پانی کی توپ چلائی گئی جس کے بعد مظاہرین منتشر ہو گئے۔ استنبول…

قومی اسمبلی : وزارتوں، ڈویژنوں کے 77 مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی : وزارتوں، ڈویژنوں کے 77 مطالبات زر کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ کی منظوری کا عمل شروع ہو گیا، پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے 954 ارب 67 کروڑ 6 لاکھ روپے سے زائد کے 77 مطالبات زر کی منظوری دے…

مانچسٹر : برطانوی پولیس نے پی آئی اے فلائٹ اسٹیورڈ کو گرفتار کر لیا

مانچسٹر : برطانوی پولیس نے پی آئی اے فلائٹ اسٹیورڈ کو گرفتار کر لیا

لندن (جیوڈیسک) پی آئی اے کے فلائٹ اسٹیورڈ کو برطانوی پولیس نے مانچسٹر سے گرفتار کرلیا۔ جیو نیوز ذر ائع کے مطابق فلائٹ اسٹیورڈ کو ہوٹل کے کمرے سے گرفتار کیا گیا۔ پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی پولیس…

ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت ریلوے نے کالونیوں میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت ریلوے نے ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری پکڑنے کے لیے 7 ڈویژنوں میں چھاپہ مار ٹیمیں…

سندھ میں پولیس اور رینجرز کو فری ہینڈ دیا ہوا ہے، شرجیل میمن

سندھ میں پولیس اور رینجرز کو فری ہینڈ دیا ہوا ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سندھ نے پولیس اور رینجرز کو فری ہینڈ دیدیا ہے، قاتلوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائیگی، ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کہ…

لاہور : لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکن گرفتار

لاہور : لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکن گرفتار

لاہور (جیودیسک) پولیس نے لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکنوں کو شر انگیز مواد ور پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ لاہور پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ لکشمی چوک کے قریب کالعدم تنظیم کے کارکن سڑک پر…

لاپتہ افراد کے لواحقین کا حکمرانوں سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

لاپتہ افراد کے لواحقین کا حکمرانوں سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کے لواحقین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکمران اپنے الیکشن وعدے پورے کرتے ہوئے ان کے پیاروں کی بازیابی کیلئے اقدامات کریں، آمنہ مسعود جنجوعہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم صرف ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے…

سنٹرل جیل میں دو کریکر دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

سنٹرل جیل میں دو کریکر دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سنٹرل جیل میں دو دھماکے ہوئے ہیں۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان کا کہنا ہے کہ سنٹرل جیل می 2 کریکر بم پھینکے…

پشاور کے مدرسہ حسینیہ میں خودکش دھماکے کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے

پشاور کے مدرسہ حسینیہ میں خودکش دھماکے کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ہوئے خودکش دھماکے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں شیعہ تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ پشاور کے مدرسہ حسینیہ میں نمازجمعہ سے قبل ہونیوالے خود کش دھماکے میں معروف عالم دین علامہ عارف حسین…

سندھ حکومت اختیار دے تو کراچی میں امن کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، نثار

سندھ حکومت اختیار دے تو کراچی میں امن کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انہیں اختیار دے تو وہ کراچی میں امن کی ذمے داری لینے کو تیار ہیں۔ کراچی میں ایک نہیں، بہت سے گروہ کام کررہے ہیں، سب کے خلاف کارروائی…

رجانہ : نا معلوم افراد نے میاں بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا

رجانہ : نا معلوم افراد نے میاں بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) کے نواحی علاقے رجانہ میں میاں بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا گیا۔ گاں 264 گ ب میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 35 سالہ میاں محمد جاوید، اسکی بیوی طاہرہ بی بی، 8…

بلوچستان میں امن و امان کیلئے 16 ارب مختص لیکن کیا پیسوں سے امن ہوگا؟

بلوچستان میں امن و امان کیلئے 16 ارب مختص لیکن کیا پیسوں سے امن ہوگا؟

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے بجٹ میں امن وامان کے لئے 16 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ پچھلے 5 برسوں کے دوران اس مد میں رکھی جانے والی رقم میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے لیکن صوبے سے اڑنے والی امن…

آزاد کشمیر : وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی آفیسر کو شوہر نے گولی مار دی

آزاد کشمیر : وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی آفیسر کو شوہر نے گولی مار دی

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) وزیر اعظم سیکرٹریٹ آزاد کشمیر کی آفیسر برائے تعلقات عامہ کو شوہر نے گھریلو جھگڑے پر گولی مار کر زخمی کر دیا۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی آفیسر تعلقات عامہ منزہ رحمان کو اپرچھتر کے علاقے میں واقع رہائش گاہ…

ٹوبہ ٹیک سنگھ : چک نمبر 264 میں میاں بیوی اور ان کے 3 بچے قتل

ٹوبہ ٹیک سنگھ : چک نمبر 264 میں میاں بیوی اور ان کے 3 بچے قتل

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے رجانہ کے ایک گاوں میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق رجانہ کے چک نمبر 264 میں نامعلوم افراد…

شمالی وزیرستان میں غیر معینہ مدت تک کے لئے کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں غیر معینہ مدت تک کے لئے کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میں غیر معینہ مدت تک کے لئے کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ شمالی وزیرستان پولٹیکل انتظامیہ کی جانب سے کرفیو نافذ کیے جانے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بنوں روڈ، غلام خان روڈ دتہ خیل روڈ…

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت صبح نو بجے وزیراعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا…

کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں ہے : عمران خان

کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں ہے : عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کراچی مسئلے کا حل نہیں، کہتے ہیں کہ پولیس میں سیاسی مداخلت بند کرنا ہو گی۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کراچی کی صورتحال کو…

رکن اسمبلی ساجد قریشی کا قتل، ایم کیو ایم کا آج دنیا بھر میں احتجاج کا اعلان

رکن اسمبلی ساجد قریشی کا قتل، ایم کیو ایم کا آج دنیا بھر میں احتجاج کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے بیٹے کے قتل کیخلاف ایم کیو ایم آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرامن احتجاج کرے گی۔ ایم کیو ایم اعلا میے کے مطابق شام…

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) میں سی آئی ڈی پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ منگھو پیر سے گرفتار ملزموں کے قبضے سے دو سو کلو گرام دھماکا خیز مواد…

قیدیوں کی دوسری جیل منتقلی کے باعث کراچی جیل پر حملے کا خدشہ

قیدیوں کی دوسری جیل منتقلی کے باعث کراچی جیل پر حملے کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بعض قیدیوں کی دوسری جیلوں کو منتقلی کے باعث سینٹرل جیل کراچی پر حملے کا خدشہ ہے۔ کالعدم تنظیمیں اپنے کارکنوں کی کراچی سینٹرل جیل واپسی کے لیے دباو ڈال رہی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع سے حاصل…

ججز نظر بندی کیس : 15 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے نوٹس

ججز نظر بندی کیس : 15 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں 15 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے باقاعدہ سمن جاری کر دیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں 11…

پشاور: شیخ محمدی میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمی

پشاور: شیخ محمدی میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے شیخ محمدی میں دھماکے سے زخمی ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ ھسپتال پہنچا دیا گیا۔ سیفن چوک کے قریب پولیس موبائل کو شدت پسندوں نے نشانہ بنایا۔ زخمی ہونے والے ایک سب انسپکٹر،…

پاکستانی جامعات ڈگریاں بانٹ رہی ہیں لیکن تعلیم نہیں، جسٹس مشیر عالم

پاکستانی جامعات ڈگریاں بانٹ رہی ہیں لیکن تعلیم نہیں، جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے کہ پاکستانی جامعات ڈگریاں بانٹ رہی ہیں لیکن تعلیم نہیں۔ پاکستان کو ہیر رانجھا اور سسی پنو جیسے کرداروں کی نہیں بلکہ بینظیر بھٹو جیسی روشن خیال سوچ رکھنے…

لاڑکانہ : پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 2 بھائی ہلاک

لاڑکانہ : پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 2 بھائی ہلاک

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں 2 بھائیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ قمبر شہر کے قریب ابڑور ریلوے پھاٹک پیش آیا۔ جہاں پر پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے 2 بھائیوں کو ہلاک کر…