نوشہرہ: بھائی نے بھائی ، بیوی اور بیٹا قتل کر دیا

نوشہرہ: بھائی نے بھائی ، بیوی اور بیٹا قتل کر دیا

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ کے علاقے بابا جی کلے میں بھائی نے بیوی، بھائی اور کم سن بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تھانہ رسالپور میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بابا جی کلے میں بھائی نے غیرت کے نام پر…

سنوڈن پر فرد جرم عائد، امریکا واپسی کا مطالبہ

سنوڈن پر فرد جرم عائد، امریکا واپسی کا مطالبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی حکام نے نگرانی کے خفیہ امریکی پروگراموں کو عام کرنے والے ایڈورڈ سنوڈن پر فردِ جرم عائد کر دی ہے اور اس کی امریکا واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکا کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) کے…

شاہی ریس کورس میں فیشن کی بہار

شاہی ریس کورس میں فیشن کی بہار

برطانیہ کے ریس کورس میں فیشن کی بہار آگئی جس میں خواتین نت نئے ڈیزائن کے لباس اور ہیٹس پہنے جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔ برطانیہ میں شاہی ریس کورس پر پانچ دن تک جاری رہنے والی گھوڑوں کی ریس کی سالانہ تقریبات…

جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،2 افراد جاں بحق

جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،2 افراد جاں بحق

جھنگ(جیوڈیسک)جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،جس سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ سرگودھا روڈ پر جھنگ سٹی بند کے قریب سرگودھا سے جھنگ آنے والی تیز رفتار بس نے موٹر…

چیمپئینز ٹرافی: بھارت اور انگلینڈ کل فائنل میں مد مقابل

چیمپئینز ٹرافی: بھارت اور انگلینڈ کل فائنل میں مد مقابل

چیمپئینز ٹرافی میں بھارت اور انگلینڈ کل فائنل میں مد مقابل ہونگے۔ ایجبسٹن میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان آخری چیمپئینز ٹرافی کے فاتح کا فیصلہ ہونا ہے۔ فائنل تک رسائی میں دونوں ٹیموں کے چند کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا۔…

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز، پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو ہوگا

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز، پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو ہوگا

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرزرانڈ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو کیا جائیگا۔ پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ ہیڈ کوچ اختررسول کی زیرنگرانی کراچی میں جاری ہے۔ وسیم احمد اورفرید احمد کی انجری کے باعث متبادل کھلاڑیوں کو…

اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، حماس نے 2 فلسطینیوں کو پھانسی دے دی

اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، حماس نے 2 فلسطینیوں کو پھانسی دے دی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں حماس نے 2 فلسطینیوں کو اسرائیل کے لئے جاسوسی کے جرم میں پھانسی دے دی۔ فلسطین کے شہر غزہ میں حماس انتظامیہ نے 2 شہریوں کو اسرائیل کے لئے جاسوسی کا جرم ثابت ہونے پر پھانسی پر لٹکا…

ملتان میں نوجوان ٹیلنٹ کی کرکٹ سیاست کی نظر

ملتان میں نوجوان ٹیلنٹ کی کرکٹ سیاست کی نظر

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں لڑکیوں کے بعد نوجوان ٹیلنٹ کی کرکٹ بھی سیاست کی نظر ہونے لگی۔ فرسٹ کلاس کرکٹر نے پی سی بی سے انصاف مانگ لیا۔ ملتان کریسنٹ کلب سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر فہد حسین کو میرٹ پر…

مصری حکومت کا ایک سال مکمل، حامیوں نے خوشی میں ریلی نکالی

مصری حکومت کا ایک سال مکمل، حامیوں نے خوشی میں ریلی نکالی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے صدر محمد مرسی کی حکومت کاایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں میں انکے حامیوں نے قاہرہ میں ریلی نکالی۔ صدر محمد مرسی کی حکومت کو 30 جون کو ا یک سال مکمل ہو جائے گا۔ اپوزیشن جماعتیں…

ڈیلس: ڈاکٹر ارجمند ہاشمی کا عشائیہ، طاہرہ سید نے آواز کا جادو جگایا

ڈیلس: ڈاکٹر ارجمند ہاشمی کا عشائیہ، طاہرہ سید نے آواز کا جادو جگایا

ڈیلس راجہ زاہد اختر خانزادہا مریکی ریاست ٹیکساس کے شہر پیرس کے میئر اور معروف پاکستانی ڈاکٹر ارجمند ہاشمی کی جانب سے ڈیلس میں پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا، عشائیہ کے اختتام پر محفل موسیقی کا بھی…

عراقی شہر سمارا میں فائرنگ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک

عراقی شہر سمارا میں فائرنگ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شہر سمارا میں فائرنگ کے واقعات میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک حملہ آور نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جس سے تین پولیس اہلکار ہلاک…

کراچی کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا : ایم کیو ایم

کراچی کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا : ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کراچی کو دہشت گردوں کی رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ یہاں اردو بولنے والوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب…

اسٹاک مارکیٹ میں 9 ہفتوں سے جاری تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا

اسٹاک مارکیٹ میں 9 ہفتوں سے جاری تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نو ہفتوں سے جاری تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو چوالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار پانچ سو…

بس ہوسٹس کیس میں اپنے موقف پر قائم ہوں: نگہت شیخ

بس ہوسٹس کیس میں اپنے موقف پر قائم ہوں: نگہت شیخ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی نگہت شیخ کا کہنا ہے کہ پارٹی کی طرف سے بھیجے گئے شوکاز نوٹس پر تحریری جواب تیار کر لیا ہے جسے جلد پارٹی قیادت کو بھیجوا دیا جائے گا۔ ذرائع کے…

شاہ جہاں بلوچ پولیس مقابلہ اور اقدام قتل کے مقدے سے بری

شاہ جہاں بلوچ پولیس مقابلہ اور اقدام قتل کے مقدے سے بری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ کو پولیس مقابلہ اور اقدام قتل کے مقدمے میں بری کر دیا۔ رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ اور ان کے دس ساتھیوں کے خلاف سی آئی…

آئندہ 24 گھنٹوں موسم خشک اور شدید گرم رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں موسم خشک اور شدید گرم رہنے کا امکان

ملک کے میدانی علاقوں میں آگ برساتے سورج اور شدید حبس کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر شہروں میں موسم خشک اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ ملک میں جاری بد امنی اور بارود…

فلموں میں کام کرنے سے بے حس ہو چکا ہوں : شاہ رخ خان

فلموں میں کام کرنے سے بے حس ہو چکا ہوں : شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ فلموں میں کام کرنے سے وہ بے حس ہو گئے ہیں۔ اپنی آنے والی فلم چنائی ایکسپریس کی تشہیر کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ رخ نے…

انرجی بحران کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

انرجی بحران کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) انرجی بحران کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ایکسپورٹ گیارہ ارب نوے کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک ٹیکسٹائل…

کینیڈا میں شدید بارشیں اور سیلاب، 4 افراد ہلاک

کینیڈا میں شدید بارشیں اور سیلاب، 4 افراد ہلاک

کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے چار افراد ہلاک اور ایک لاکھ سے زائد بے گھر ہو گئے ہیں۔ مغربی کینیڈا کے صوبے البرٹا میں طوفانی بارشوں کے بعد دریا میں سیلاب آ گیا ہے۔ سیلابی پانی رہائشی علاقوں…

غیرقانونی اسلحہ لائسنس منسوخ کریں گے : وزیراعظم

غیرقانونی اسلحہ لائسنس منسوخ کریں گے : وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے ممنوعہ بور کے پینتیس ہزار اسلحہ لائسنس جاری کیے تھے تمام غیر قانونی اسلحہ لائسنس کو منسوخ کیا جائے گا اور ماڈل پولیس اسٹیشنز کے قیام کے لیے کاروباری…

دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے :  ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی

دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے : ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی ساجد قریشی کے قتل کے سوگ میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہو گیا۔ ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کا کہنا ہے دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے جبکہ صوبائی وزیر منظور وسان نے…

امریکہ میں ہزاروں افراد کی یوگا مشق

امریکہ میں ہزاروں افراد کی یوگا مشق

امریکہ کے ٹائمز اسکوائر پر ہزاروں لوگوں نے سال کے سب سے بڑے دن کو ایک ساتھ یوگا کے آسن جما کر منفرد انداز میں منایا۔ ایک جگہ پر ہزاروں لوگ عموما جلسے جلوس اور ریلیوں کے لئے اکٹھے ہوتے ہیں تاہم…

پنجاب اسمبلی میں تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث

پنجاب اسمبلی میں تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث جاری رہی ،وزیر خزانہ کی ایوان میں عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر نے احتجاج کیا تو وزیر خزانہ اپنی مصروفیات چھوڑ کر اسمبلی پہنچ گئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر رانا…

سپریم کورٹ میں بابر اعوان کے خلاف آئینی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں بابر اعوان کے خلاف آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ آئینی درخواست شہری محمد واسع نے ذاتی حیثیت میں دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بابر…