پولٹری کی قیمتوں کا تعین طلب و رسد پر ہوتا ہے

پولٹری کی قیمتوں کا تعین طلب و رسد پر ہوتا ہے

کراچی (جیوڈیسک) میں چوتھے روز بھی مارکیٹ سے مرغی غائب رہی۔۔پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پولٹری کی قیمتوں کا تعین طلب و رسد پر ہوتا ہے۔سرکاری ریٹ پر مرغی فروخت نہیں کریں گے۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے ترجمان کا…

دو ماہ کیلئے بنیادی شرح سود نو فیصد کردی گئی، اسٹیٹ بنک

دو ماہ کیلئے بنیادی شرح سود نو فیصد کردی گئی، اسٹیٹ بنک

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔آئندہ دو ماہ کیلئے بنیادی شرح سود میں پچاس بیسسز پوائنٹس کی کمی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی فضا واضح ہونے کے باعث مثبت تبدیلی آئی ہے اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ مانیٹری پالسی…

نندی پور بجلی منصوبے کا ریکارڈ، آغا رفیق اور بابر اعوان سے جواب طلب

نندی پور بجلی منصوبے کا ریکارڈ، آغا رفیق اور بابر اعوان سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے نندی پور پاور پروجیکٹ کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے آغارفیق اور بابراعوان کو تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ آغا رفیق کے وکیل انور شمیم نے دلائل میں کہا آغا رفیق نے نندی پور پاور پروجیکٹ میں کوئی…

مزدور کی تنخواہ دس ہزار روپے کرنے کا اعلان

مزدور کی تنخواہ دس ہزار روپے کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے مزدورں کی کم سے کم تنخواہ دس ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کے بجٹ سیشن میں مزدوروں کی کم از کم اجرت بڑھانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا…

ایدھی گزشتہ کئی روز سے ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج

ایدھی گزشتہ کئی روز سے ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج

ممتاز سماجی کارکن عبدالستار ایدھی گزشتہ کئی روز سے ایس آئی یو ٹی ھسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ایدھی فاونڈیشن کے صدر قاضی انور کہتے ہیں کہ عبداستار ایدھی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ ھسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ…

افغانستان سے انخلا کے بعد بھی تعاون جاری رہے گا، اولسن

افغانستان سے انخلا کے بعد بھی تعاون جاری رہے گا، اولسن

افغانستان (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں امریکا اور افغان طالبان کے متوقع مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا افغانستان سے انخلا کے بعد بھی پاکستان…

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات، 9 جاں بحق

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات، 9 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مولانا یاسر کو قتل کر دیا۔ شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہ تھم سکے۔…

کراچی: رینجرز کا چھاپہ، 3 مغوی بازیاب

کراچی: رینجرز کا چھاپہ، 3 مغوی بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران تین مغوی بازیاب کرا لئے جبکہ ارشد پپو قتل میں ملوث ایک ملزم بھی پکڑا گیا۔ رینجرز کی نفری نے لیاری کے مختلف علاقوں سنگو لین سمیت…

رحمان ملک توہین عدالت کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی

رحمان ملک توہین عدالت کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل مل کیس میں سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی…

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے دن رات کام کیا جائے، شہبازشریف

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے دن رات کام کیا جائے، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے دن رات کام کیا جائے، انہیں صرف نتائج چاہئیں۔ ماڈل ٹاون لاہورمیں ہونے والے اجلاس میں وزیراعلی شہبازشریف نے ہدایت کی کہ بھارتی ریاست ہریانہ…

ممبئی: تین منزلہ عمارت گرنے سے 2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

ممبئی: تین منزلہ عمارت گرنے سے 2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

ممبئی میں تین منزلہ عمارت گرنے سے دو بچوں سمیت نو افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے جبکہ ملبہ سے چھ افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ متعدد افراد املبہ تلے دبے ہوئے ہیں جنھیں نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔…

چین: پانچویں منزل سے گرکر بھی 2 سالہ بچی محفوظ رہی

چین: پانچویں منزل سے گرکر بھی 2 سالہ بچی محفوظ رہی

بعض حادثات ایسے ہوتے ہیں جن کو دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے ایسا ہی کچھ چین میں ہوا۔ جہاں دوسال کی بچی پانچویں منزل سے گر کر بھی محفوظ رہی۔ معجزے اب بھی رونما ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی۔ اور…

کمشنر انشورنس پرلگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، ایس ای سی پی

کمشنر انشورنس پرلگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، ایس ای سی پی

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی)نے بعض انشورنس کمپنیوں کی جانب سے میڈیا مہم میں لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے انشورنس کے شعبے میں بہتری کے لئے شروع کی گئی اصلاحات کے عمل پر اثرانداز…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں اتار چڑھا دیکھا گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں اتار چڑھا دیکھا گیا

جمعرات کو امریکی، یورپی اور ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں مندی نے بھی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے رجحان کو متاثر کیا۔ پڑوسی ملک بھارت کی سب سے بڑی ممبئی اسٹاک مارکیٹ کا سینسیکس انڈیکس 526 پوائنٹس گرگیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں…

پاکستان اٹھائیس جون کو آئی ایم ایف کو چھبیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کری گا

پاکستان اٹھائیس جون کو آئی ایم ایف کو چھبیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کری گا

کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے مطابق پاکستان اٹھائیس جون کو آئی ایم ایف کو چھبیس کروڑ چھپن لاکھ ڈالر ادا کرے گا۔ ادارے کے مطابق پچیس کروڑ پچیس لاکھ چھیاسی ہزار ڈالر دو ہزار نو میں اسٹینڈ بائی اگریمنٹ کے تحت…

وفاقی حکومت کا مزدورں کی تنخواہ 10 ہزار روپے کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت کا مزدورں کی تنخواہ 10 ہزار روپے کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے مزدورں کی کم سے کم تنخواہ دس ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کے بجٹ سیشن میں مزدوروں کی کم از کم اجرت بڑھانے کا اعلان کیا۔جس کے مطابق مزدور…

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 2 سو میگاواٹ کے لگ بھگ برقرار

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 2 سو میگاواٹ کے لگ بھگ برقرار

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار 2سو میگاواٹ کے لگ بھگ برقرار ہے، لاہور میں گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی معطلی کا دورانیہ 10 سے 12 گھنٹے اور صنعتوں کیلئے 10 گھنٹے ہے۔ این ٹی ڈی سی حکام…

سندھ کی منتخب حکومت کو الٹی میٹم دینا خطرناک عمل ہے، رضا ربانی

سندھ کی منتخب حکومت کو الٹی میٹم دینا خطرناک عمل ہے، رضا ربانی

سینیٹر رضاربانی کہتے ہیں سندھ کے بارے میں وزیر داخلہ کا بیان قابل مذمت ہے۔ منتخب حکومت کو الٹی میٹم دینا خطرناک عمل ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں بحث کے دوران سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ سندھ کی منتخب حکومت کو…

یونان: یورپی یونین کے وزرا خزانہ کا مشترکہ اجلاس

یونان: یورپی یونین کے وزرا خزانہ کا مشترکہ اجلاس

یونان کو شدید مالی بحرانوں سے نکالنے کیلئے یورو زون یعنی یورپی یونین کے وزرا خزانہ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ جس میں طے پایا کہ یونان کیلئے مزید ایک سال کیلئے ہنگامی بنیادوں پر امداد دی جائیگی۔ جسکا فیصلہ جولائی میں ٹرایئکا…

ایسکاٹ: ملکہ برطانیہ نے شاہی ایسکاٹ گھڑ دوڑ جیت لیا

ایسکاٹ: ملکہ برطانیہ نے شاہی ایسکاٹ گھڑ دوڑ جیت لیا

ملکہ برطانیہ نے شاہی ایسکاٹ گھڑ دوڑ جیت لی۔ برطانیہ کی کانٹی بر کشائر میں ہونے والے گھڑ دوڑ کے مقابلے میں برطانوی شاہی خاندان کی طرف سے ایسٹیمیٹ نامی چار سالہ گھوڑے نے حصہ لیا۔ پچھلے دو سو سات سال میں…

نیویارک: امریکی آزادی کے اعلان کا اخبار نیلامی کیلئے پیش

نیویارک: امریکی آزادی کے اعلان کا اخبار نیلامی کیلئے پیش

امریکہ کی برطانوی حکومت سے آزادی کا اعلان شائع کرنے والا اخبار نیو یارک میں نیلامی کے لئے پیش کر دیا گیا۔ اخبار کے مالک سیٹھ کیلر کا کہنا ہے کہ امریکی اعلان آزادی کے دو روز بعد پنسلوانیا ایوننگ پوسٹ نے…

عراق: دو صوبوں انبار اور نینوا میں بلدیاتی انتخابات

عراق: دو صوبوں انبار اور نینوا میں بلدیاتی انتخابات

عراق کے دو صوبوں انبار اور نینوا میں بلدیاتی انتخابات میں لوگوں بڑی تعدار نے ووٹ کاسٹ کیا۔ انتخابات کے موقع پر کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے اس لئے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے۔ دیگر صوبوں میں انتخابات…

برسلز: کوسو اور سربیا کے وزیراعظم کی اہم ملاقات

برسلز: کوسو اور سربیا کے وزیراعظم کی اہم ملاقات

کوسو اور سربیا کے وزیر اعظم کی اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات میں بہتری اور یورپی یونین کے ثالثی معاہدے کے تحت تجارت کو فروغ دینے پرتبادلہ خیال کیا گیا غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دونوں ملکوں کے…

جرم کی داستان پر مبنی بالی وڈ فلم شارٹ کٹ رومیو ریلیز

جرم کی داستان پر مبنی بالی وڈ فلم شارٹ کٹ رومیو ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی جرم کی داستان پر بالی وڈ میں بنائی گئی فلم “شارٹ کٹ رومیو”آج ریلیزہو گئی ہے۔ شارٹ کٹ رومیو میں ایسا نوجوان دکھایا گیا ہیجو زندگی میں ترقی کے لیے منفی ذرائع کا سہارا لیتا ہے۔ اس مقصد کے…