بھارت میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 130 ہو گئی

بھارت میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 130 ہو گئی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش کے باعث آئے سیلاب نے تباہی مچا دی، ریاست اتراکھنڈ میں مٹی کے تودوں تلے سے پچاس افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد ایک سو تیس ہو گئی ہے، ادھر…

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز، پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز، پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

پاکستان (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز کی تیاری کیلئے پاکستان ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا ہے۔ ہاکی کلب آف پاکستان میں جاری مختصر تربیتی کیمپ میں اٹھائیس کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ کوچ حنیف خان کے مطابق صبح…

عراق : بغداد کی مسجد میں 2 خود کش حملے 15 جاں بحق اور 30 زخمی

عراق : بغداد کی مسجد میں 2 خود کش حملے 15 جاں بحق اور 30 زخمی

عراق (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں مسجد میں 2 خود کش دھماکے کیے گئے ان حملوں میں پندرہ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک حملہ…

مولانا فضل الرحمان کا قطر کے میں طالبان کے دفتر کے افتتاح پر خیر مقدم

مولانا فضل الرحمان کا قطر کے میں طالبان کے دفتر کے افتتاح پر خیر مقدم

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے دفتر کیافتتاح کا خیر مقدم کیا ہے۔ قطر میں طالبان کے دفتر کے افتتاح کا خیر مقدم کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قطر…

صدرآصف زرداری اور وزیراعظم نوازشریف کی مردان دھماکے کی شدید مذمت

صدرآصف زرداری اور وزیراعظم نوازشریف کی مردان دھماکے کی شدید مذمت

صدرآصف زرداری اور وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں، بے گناہ افراد کو نشانہ بنارہے ہیں اور جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور…

ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں, اقوام متحدہ

ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں, اقوام متحدہ

پاکستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب مسعود خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں۔ مسئلے کے فوری حل کے لیے بات چیت کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ڈرون حملوں پر…

وزیر اعظم کو اپنی وزارت تبدیل کرنے کی درخواست کر دی ، وزیر قانون زاہد حامد

وزیر اعظم کو اپنی وزارت تبدیل کرنے کی درخواست کر دی ، وزیر قانون زاہد حامد

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے وزیر اعظم کو اپنی وزارت تبدیل کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کو لکھے گئے خط میں وزیر قانون زاہد حامد نے موقف اختیار کیا ہے کہ تین نومبر دو ہزار سات…

تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان کو عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کرناہوگی، اے کے انٹونی

تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان کو عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کرناہوگی، اے کے انٹونی

پاکستان (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع اے کے انٹونی کاکہناہے کہ باہمی تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان کو عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کرنا ہو گی۔ بھارتی حکومت اورعوام پاکستان سے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں اے کے انٹونی کا کہنا تھا کہ بھارت کو…

کامیڈی فلم بجاتے رہو کے پہلے ٹریلر نے دھوم مچا دی

کامیڈی فلم بجاتے رہو کے پہلے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی مزاحیہ فلم بجاتے رہو کے پہلا ٹریلر نے ہی دھوم مچا دی۔ فلم بجاتے رہو مزاح، محبت اور انتقام جیسے احساسات کا مجموعہ ہے۔ فلم میں تشار کپور، ڈولی آہلووالیا ، رنویر شوری اور وِنے پاٹھک نے…

لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس راولپنڈی کی طالبات کے فن پاروں کی نمائش

لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس راولپنڈی کی طالبات کے فن پاروں کی نمائش

لاہور کی الحمراآرٹ گیلری میں نیشنل کالج آف آرٹس راولپنڈی کی طالبات کے فن پاروں کی نمائش شائقین فنون لطیفہ کی گہری توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ این سی اے راولپنڈی کی طالبات کے تھیسس کی نمائش لاہور کی الحمرا آرٹ…

نیویارک میں فلم ورلڈ وار زی کا رنگارنگ پریمیئر

نیویارک میں فلم ورلڈ وار زی کا رنگارنگ پریمیئر

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں ہوا زندہ لاشوں پر بننے والی فلم ورلڈ وار زی کا پریمیئر ہوا۔ ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کی آمد نے چار چاند لگائے۔ ہالی وڈ اسٹار بریڈ پٹ اس بار ہارر فلم ورلڈ وار زی میں ایکشن…

مین آف اسٹیل نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

مین آف اسٹیل نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

سپرمین سیریز کی نئی فلم مین آف اسٹیل نے دھوم مچادی. ٹائم وارنر کی فلم مین آف اسٹیل نے باکس آفس پر والٹ ڈزنی کی آئرن مین تھری کا ریکارڈ توڑ دیا. ایک ہی ہفتے میں ایک سو پچاس ملین ڈالر کما…

چین: شنگھائی میں سالانہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا آغاز

چین: شنگھائی میں سالانہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا آغاز

سولہویں سالانہ انٹر نیشنل فلم فیسٹول کا آغاز چین کے شہر شنگھائی میں نہایت دھوم دھام سے ہو گیا۔ چین کے شہر شنگھائی میں سجنے والے سالانہ انٹر نیشنل فلم فیسٹول کا آغاز فلم الیگزینڈر کی نمائش سے کیا گیا۔ ہالی ووڈ…

نیپال میں زمینی تودہ گرنے سے بارہ افراد جاں بحق

نیپال میں زمینی تودہ گرنے سے بارہ افراد جاں بحق

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) مغربی نیپال میں زمینی تودہ گرنے سے بارہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیپالی وزارت داخلہ کے مطابق زمینی تودے کی زد میں آنے سے کم از کم پچاس گھر بھی تباہ ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں…

سنی دیول کی مشہور زمانہ فلم گھائل کیلئے ہدایت کار کی تلاش

سنی دیول کی مشہور زمانہ فلم گھائل کیلئے ہدایت کار کی تلاش

سنی دیول کی مشہور زمانہ فلم گھائل کی تیاری ایک بار پھر شروع ہو گئی جبکہ فلم کے نئے ہدایت کار کی تلاش بھی شروع کردی گئی ہے۔ راجکمار سنتوشی کی ہدایت کردہ انیس سو نوے کی بلاک بسٹر کی سیکوئل میں…

یونان میں قومی نشریاتی ادارے کی بحالی کا عدالتی فیصلہ

یونان میں قومی نشریاتی ادارے کی بحالی کا عدالتی فیصلہ

یونان کی اعلی انتظامی عدالت نے قومی نشریاتی ادارے ERT کی نشریات بحال کیے جانے کا حکم دے دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے ایتھنز حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں ERT کو غیر معینہ مدت تک بند کرنے…

ایسٹ بورن ایونٹ، ومبلڈن میچ کے لیے اہم ہو گا : رڈوانسکا

ایسٹ بورن ایونٹ، ومبلڈن میچ کے لیے اہم ہو گا : رڈوانسکا

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کی ویمنز رنر اپ پولینڈ کی اگنی سیز کا راڈونسکا نے گرینڈ سلیم کی تیاری کے لیے ایسٹ بورن ٹورنامنٹ کو اہم قرار دیدیا۔ پولیش کھلاڑی اگنی سیزکا راڈونسکا نے انگلینڈ کے شہر (Eastbourne) میں اے ٹی پی…

امریکن نیشنل باسکٹ بال، سان انٹونیو سپرز نے میامی ہیٹ کو ہرا دیا

امریکن نیشنل باسکٹ بال، سان انٹونیو سپرز نے میامی ہیٹ کو ہرا دیا

امریکن نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن میں ( San Antonio Spurs ) کی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ دلچسپ مقابلے کے بعد ( Miami Heat ) کو شکست دیدی۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلے گئے باسکٹ بال میچ میں دونوں…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 22 ہزار سے نیچے آ گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 22 ہزار سے نیچے آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی چھائی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار تین سو پوائنٹس کی سطح…

رواں مالی سال تجارتی خسارہ 18 ارب سے تجاوز کر گیا

رواں مالی سال تجارتی خسارہ 18 ارب سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال ملک کا تجارتی خسارہ اٹھارہ ارب سے تجاوز کر گیا صرف مئی میں تجارتی خسارہ پچیس فیصد بڑھ کر دو ارب سترہ کروڑ ڈالر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ عبوری اعدادوشمار کے مطابق جولائی…

سیلاب کی روک تھام کیلئے جاری اسکمیں رواں سال بھی مکمل نہ ہو سکیں

سیلاب کی روک تھام کیلئے جاری اسکمیں رواں سال بھی مکمل نہ ہو سکیں

سیلاب کی روک تھام کیلئے جاری اسکمیں رواں سال بھی مکمل نہ ہو سکیں جس سے بارشوں کے موسم میں ایک بار پھر بڑے نقصان کا اندیشہ ہے۔ ذرائع کو موصول ہونی والی دستاویزات کے مطابق، دریاں، ندی نالوں، بیراجوں اور نہروں…

سپریم کورٹ میں ڈرون حملوں کے خلاف آئینی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں ڈرون حملوں کے خلاف آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں ڈرون حملوں کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست جنوبی وزیرستان کے رہائشی مدو جان نے دائر کی۔ جس میں وزارت خارجہ، اطلاعات، دفاع اور داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف…

لاہور ہائیکورٹ، گیس چوری، سابق ایم پی اے مہدی بھٹی کی ضمانت خارج

لاہور ہائیکورٹ، گیس چوری، سابق ایم پی اے مہدی بھٹی کی ضمانت خارج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی مہدی حسن بھٹی گیس چوری کے مقدمے میں عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو…

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس، سیلز ٹیکس کی مخالفت

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس، سیلز ٹیکس کی مخالفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کی مخالفت کر دی جبکہ بجلی کے کمرشل اور صنعتی کنکشن پر سالانہ پانچ لاکھ روپے تک کے بل پر ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ہو…