بلوچستان میں امن و امان کیلئے اقدامات کی حمایت کرینگے خورشید شاہ

بلوچستان میں امن و امان کیلئے اقدامات کی حمایت کرینگے خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 95 فیصد عوام امن چاہتے ہیں ،صرف 5 فید لوگوں نے بلوچستان کا امن خراب کیا ہوا ہے حکومت بلوچستان میں امن و امان…

پنجاب کے بجٹ سے بیروزگاری بڑھے گی، چودھری پرویزالہی

پنجاب کے بجٹ سے بیروزگاری بڑھے گی، چودھری پرویزالہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر چودھری پرویزالہی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بجٹ سے بیروزگاری بڑھے گی،5سال برباد کرنیوالوں کے قول وفعل میں تضاد سامنے آ گیا۔لاہور سے جاری بیان میں چودھری پرویزالہی نے کہا کہ شہدا کی…

سندھ  بجٹ: خدمات کے شعبے پر ٹیکس کا دائرہ وسیع کردیا گیا

سندھ بجٹ: خدمات کے شعبے پر ٹیکس کا دائرہ وسیع کردیا گیا

سندھ بجٹ میں خدمات کے شعبے پر ٹیکس کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔ میرج ہالز،لانز، بیوٹی پارلرز، جمز، فٹنس اور سلمنگ سینٹرز بھی ٹیکس کے جال میں آگئے۔ سندھ میں بجٹ میں وفاق کی طرح جی ایس ٹی میں اضافہ نہیں کیا…

فیصل آباد : خسرہ میں مبتلا مزید 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد : خسرہ میں مبتلا مزید 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں خسرہ میں مبتلا مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تین ماہ میں جاں بحق بچوں کی تعداد چالیس ہو گئی۔ فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں خسرے کے مرض میں مبتلا مزید تین بچے دم توڑ گئے۔…

تین سو یونین کونسلز میں نئے اسکول بنائیں گے، وزیرخزانہ پنجاب

تین سو یونین کونسلز میں نئے اسکول بنائیں گے، وزیرخزانہ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرخزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمان کاکہناہے کہ 300 یونین کونسلز میں نئے اسکول بنائیں گے، صوبے میں لڑکیوں کے تمام اسکولوں ، جبکہ جنوبی پنجاب کے تمام اسکولوں میں مسنگ فسلٹیز مہیاکی جائیں گی، جبکہ 4 ۔اضلاع میں…

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ پانچ افراد ہلاک، دو زخمی

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ پانچ افراد ہلاک، دو زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد اپنی جانو ں سے ہاتھ دھو بیٹھے پولیس کے مطابق لیاقت آباد دس نمبر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ گارڈن عثمان آباد عظیم پلازہ کے قریب بھی…

بجٹ اجلاس : ایران سے آئندہ سال گیس نہ خریدی تو جرمانہ دینا ہو گا، نوید قمر

بجٹ اجلاس : ایران سے آئندہ سال گیس نہ خریدی تو جرمانہ دینا ہو گا، نوید قمر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران آج بھی ارکان کے درمیان اہم مسائل پر بحث جاری رہی ، سابق وزیرپانی بجلی نے خبردار کیا کہ 2014 میں ایران سے گیس نہ خریدی تو اربوں ڈالر جرمانہ بھرنا ہوگا، مشیر خارجہ…

سندھ ہائی کورٹ:ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ:ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اور مقدمے کی سماعت تین جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔…

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے، قمر زمان چودھری سیکریٹری داخلہ اور شاہد رشید کو سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن لگا دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹی فی کیشن کے مطابق سمیع سعید کو سیکریٹری…

خیبر پختو نخوا بجٹ: ایف آئی آر ٹیلی فون اور ای میل کے ذریعے درج کرائی جا سکے گی

خیبر پختو نخوا بجٹ: ایف آئی آر ٹیلی فون اور ای میل کے ذریعے درج کرائی جا سکے گی

خیبر پختونخوا کیعوامی بجٹ میں توانائی اور تعلیمی شعبے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ وزیر خزانہ سراج الحق نے بتایا کہ ٹیلی فون اورآن لائن درج کرائی گئی ایف آئی آر پر بقیہ کارروئی تھانیدار کی ذمے داری ہوگی۔ پٹواری کلچر کے…

گلگت بلتستان میں 3 روز سے جاری بارش اور برفباری تھم گئی

گلگت بلتستان میں 3 روز سے جاری بارش اور برفباری تھم گئی

دیامر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ہے۔ گلگت بلتستان میں 3روز سے جاری بارش اور برفباری تھم گئی ہے تاہم رابطہ سڑکوں کی بندش نے لوگوں کی مشکلات بڑھادی ہیں۔ گلگت بلتستان میں غذر، استور اور دیامر سمیت متعدد علاقوں…

فون کالز اور انٹرنیٹ کی جاسوسی کا نظام قانونی ہے، امریکی صدر

فون کالز اور انٹرنیٹ کی جاسوسی کا نظام قانونی ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ شہریوں کی فون کالز اور انٹرنیٹ کی جاسوسی کا نظام قانونی ہے جس کا مقصد امریکیوں کو دہشت گردی سے بچانا ہے۔ ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ حکومت…

ٹریڈنگ کے دوران ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ٹریڈنگ کے دوران ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح اٹھانوے روپے ستر پیسے پر پہنچ گیا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق شرح سود میں کمی کی توقعات ڈالر اور روپے کی شرح تبادلہ کو ریکارڈ سطح…

شام کے معاملے پر امریکا اور روس کی سوچ مختلف ہے، پیوٹن

شام کے معاملے پر امریکا اور روس کی سوچ مختلف ہے، پیوٹن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ شام کے معاملے پر امریکا اور روس کی سوچ مختلف ہے، صدر اوباما کہتے ہیں اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کے مفادات شام میں ہیں۔ پیوٹن اور امریکی صدر براک اوباما نیشمالی آئرلینڈ…

لاپتہ افراد کے قومی کمیشن کی پولیس، ایف سی کے خلاف مقدمات کی سفارش

لاپتہ افراد کے قومی کمیشن کی پولیس، ایف سی کے خلاف مقدمات کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کے قومی کمیشن نے حساس اداروں، پولیس اور ایف سی کے حاضر سروس حکام کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کی سفارش کر دی۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں کمیشن نے لاپتہ افراد کے حوالے…

سپریم کورٹ: لوڈشیڈنگ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ: لوڈشیڈنگ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں لوڈشیڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل نے لوڈ شیڈنگ کیس میں جواب جمع کرا دیا۔ اٹارنی جنرل نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے حوالے سے دیئے گئے اعداد و شمار درست ہے۔ بجلی…

خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، لاہور میں ایک اور معصوم کلی مرجھا گئی

خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، لاہور میں ایک اور معصوم کلی مرجھا گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ رکنے میں نہیں آ رہا، حکومت کے تمام تر دعوں کے باوجود آج ایک اور ماں کی گود اجڑ گئی۔ پچھلے دو ماہ سے ہر روز کئی ماں کی گود اجڑ رہی ہے…

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ذوالفقار چیمہ آئی جی موٹرویز تعینات

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ذوالفقار چیمہ آئی جی موٹرویز تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ ڈی جی پاسپورٹ ذوالفقار چیمہ کو آئی جی موٹرویز تعینات کر دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔…

میلسی، زہریلا کھانا کھانے سے مزید چار بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

میلسی، زہریلا کھانا کھانے سے مزید چار بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

میلسی (جیوڈیسک) میلسی میں زہریلا کھانا کھانے سے ہلاک ہونے والوں ممبر صوبائی اسمبلی جہانزیب خان کھچی کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی تعداد18 ہو گئی، آج دو گھرانوں کے دو دو بچے ہلاک ہو گئے۔ میلسی میں زہریلا کھانا…

ٹھٹھہ : فائرنگ سے بروہی بردرای کے نوجوان کی ہلاکت

ٹھٹھہ : فائرنگ سے بروہی بردرای کے نوجوان کی ہلاکت

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) ٹھٹھہ گزشتہ روز فائرنگ سے بروہی بردرای کے نوجوان کی ہلاکت کیخلاف آج ٹھٹھہ میں مکمل ہڑتال ہے اور تجاراتی مراکز بند ہیں۔ گزشتہ روز ٹھٹھہ میں ایک بس اسٹاپ پر خشک برداری کے افراد کی فائرنگ سے بروہی برداری…

انقلابی بجٹ پیش کیا،امیروں سے ٹیکس لے کر غریبوں پر لگائیں گے، شہباز شریف

انقلابی بجٹ پیش کیا،امیروں سے ٹیکس لے کر غریبوں پر لگائیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امیروں سے حاصل ہونے والے وسائل کم وسیلہ طبقات کی فلاح و بہبود پر صرف کئے جائیں گے، ترقیاتی ویژن کا شاہکار بجٹ صوبے کے عوام کیلئے ترقی اور خوشحالی کا…

ملک میں بجلی کا بحران برقرار، 14 تا 18 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ

ملک میں بجلی کا بحران برقرار، 14 تا 18 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا بحران برقرار ہے ، کہیں 14 کہیں 18 گھنٹے کی لوڈ شیدنگ کی جارہی ہے بجلی کی طویل بندش نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی ہے۔ ملک بھر میں بجلی کی طویل…

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے بارہ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے بارہ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے بارہ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی سفارشات پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نیپرا کل دے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے ماہانہ…

وہاڑی ، زہریلا کھانا کھانے سے 4 افراد جاں بحق، تعداد 13 ہوگئی

وہاڑی ، زہریلا کھانا کھانے سے 4 افراد جاں بحق، تعداد 13 ہوگئی

وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی میں میلسی کے علاقے فتح ٹاون میں مضر صحت کھانا کھانے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ایم پی اے کے ڈیرے پر4 دن قبل مضر صحت کھانے سے کئی افراد کی…