کوئٹہ کی ویمن یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

کوئٹہ کی ویمن یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کو دھماکہ کے بعد غیر معینہ کیلئے بند کر دیا گیا جبکہ بلوچستان بار کونسل نے کوئٹہ سانحہ کے خلاف آج عدالتی کاروائی کے بائی کاٹ کا اعلان کر دیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے…

ڈیرہ غازی خان، زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان، زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے تصادم میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ نواحی علاقے دری ڈھولے میں ہوتانی برادری کے دو گروپوں میں عرصہ سے زمین کا تنازع چلا آ رہا ہے۔ اتوار کے…

مستونگ : مہر اللہ مگسی 2 محافظوں سمیت اغوا

مستونگ : مہر اللہ مگسی 2 محافظوں سمیت اغوا

مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ میں نامعلوم افراد نے سابق گورنر بلوچستان ذوالفقار علی مگسی کے قریبی عزیز مہر اللہ مگسی کو 2 محافظوں سمیت اغوا کر لیا۔ مستونگ میں سابق گورنر بلوچستان ذوالفقار علی مگسی کے رشتے دار میر مہر اللہ مگسی جھل…

صدر زرداری کا وزیراعلی بلوچستان کو فون، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تعاون کی یقین دہانی

صدر زرداری کا وزیراعلی بلوچستان کو فون، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تعاون کی یقین دہانی

بلوچستان (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک سے رابطہ کیا ہے اور انہیں صوبے میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعلی بلوچستان سے ٹیلی…

پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) پولیس نے اسلحہ سے بھری گاڑی پکڑ کے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا، کارروائی کے دوران دو دہشتگردوں کو گرفتار کر کے 2 خود کش جیکٹس، درجنوں دستی بم اور کلاشنکوف برآمد کرلی گئیں۔ ایس ایس پی آپریشنز…

جیا خان خود کشی کیس، سلمان خان صفائی دینے میدان میں آگئے

جیا خان خود کشی کیس، سلمان خان صفائی دینے میدان میں آگئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) اداکارہ جیا خان کے کیس میں نام لئے جانے پر بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان صفائی دینے کیلئے میدان میں آگئے۔ ممبئی بالی ووڈ میں یہ خبرعام تھی کہ سلمان خان نے ہی جیا خان کے دوست سورج…

بالی وڈ اداکار متھن چکرورتی کی آج 63 ویں سالگرہ ہے

بالی وڈ اداکار متھن چکرورتی کی آج 63 ویں سالگرہ ہے

بالی وڈ (جیوڈیسک) اداکار متھن چکرورتی آج 63 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ماضی کے مشہور اداکار آنے والی فلم اینی می میں ایکشن سین کرتے نظر آئیں گے۔ ممبئی متھن چکرورتی نے کیرئیر کا آغاز 1976 میں آرٹ ڈرامہ میریگیا سے…

ڈی آئی خان میں دنگل، نوجوان پہلوانوں کی بھرپور شرکت

ڈی آئی خان میں دنگل، نوجوان پہلوانوں کی بھرپور شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) میں کشتی دنگل کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوان پہلوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع ملا۔ ڈی آئی خان کشتی کے مقابلوں کا انعقاد حقنواز پارک میں کیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور نواحی…

چیمپیئنز ٹرافی : نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کی نظر

چیمپیئنز ٹرافی : نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کی نظر

انگلینڈ (جیوڈیسک) ائی سی سی چیمپیئنز ٹرافی اختتامی مرحلے کی جانب گامزن ہے۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کارڈف میں کھیلا جانے والا میچ بارش کی وجہ سے شروع نہیں ہوسکا ہے۔ کارڈف میں جاری میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان…

بھارت : بارشوں کی آمد کیلئے مذہی تہوار کا آغاز ہو گیا

بھارت : بارشوں کی آمد کیلئے مذہی تہوار کا آغاز ہو گیا

بھارت (جیوڈیسک) میں شدید گرمی سے بچنے اور بارشوں کی آمد کیلئے ہندوں کا مذہبی تہوار چندن چھیٹا کا آغاز ہوگیا ۔ جسمیں بھگوان شیوا اور پاروتی کی شادی کروائی گئی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی بھارت کی مشرقی ریاست…

عراق : مختلف شہروں میں بم دھماکے اور فائرنگ 30 ہلاک متعدد زخمی

عراق : مختلف شہروں میں بم دھماکے اور فائرنگ 30 ہلاک متعدد زخمی

عراق (جیوڈیسک) تفصیلات کیمطابق آج پہلا دھماکہ دارالحکومت دبغداد کیقریبی شہر کوت میں ایک ریسٹورانٹ کے باہر کار میں ہوا جس میں موقع پرسات افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے، دوسرا دھماکا عزیزیہ میں ایک مارکیٹ میں ہوا جس کے نتیجے…

حکومت نے ریلوے نظام کی بحالی کے جامع منصوبے پر کام شروع کر دیا

حکومت نے ریلوے نظام کی بحالی کے جامع منصوبے پر کام شروع کر دیا

ذرائع کے مطابق ریلوے کے تمام اثاثے سرکاری اور نجی شراکت داری سے بورڈ آف گورنر چلائینگے جبکہ ریلوے کارپوریشن کے قیام کیلئے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیف فنانس آفیسر کی تقری عمل میں لائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ریلوے میں…

حکومت کا ملک میں لوڈ شیڈنگ کے لئے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ملک میں لوڈ شیڈنگ کے لئے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لئے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کی حکومت نے توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے ابتدائی طور…

اسرائیل اور امریکہ اسلام کے دشمن ہیں ,علامہ ناصرعباس جعفری

اسرائیل اور امریکہ اسلام کے دشمن ہیں ,علامہ ناصرعباس جعفری

پاکستان (جیوڈیسک) مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علا مہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ اسلام کے دشمن ہیں مسلمان آپس میں لڑنے کی بجائے مشترکہ دشمن کی پہچان کریں۔ ایوان اقبال لاہور میں امام خمینی…

حالیہ بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا ، میاں اسلم

حالیہ بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا ، میاں اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں اسلم نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ معیشت دان کی بجائے کلرک کا بنایا ہوابجٹ ہے۔ جی ایس ٹی میں اضافے سے مہنگائی مزیدب ڑھے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب…

مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ فنکشنل کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس

مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ فنکشنل کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس

سندھ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ فنکشنل کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس امتیاز شیخ کی رہائش گاہ پر ہوا، اجلاس مین سندھ اسمبلی کے کل سے شروع ہونے والے بجٹ اجلاس کے بارے میں حکمت عملی طے کی گئی…

نادرا سے انتخابی فہرستوں کا ڈیٹا واپس لینے کا فیصلہ

نادرا سے انتخابی فہرستوں کا ڈیٹا واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی سے انتخابی فہرستوں کا ڈیٹا اپنے کنٹرول میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ذرائع کے مطابق انتخابی فہرستوں کا ڈیٹا کنٹرول میں لینے کے لیے الیکشن کمیشن میں…

مسلح افواج ملک کیخلاف کسی بھی جارحیت کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

مسلح افواج ملک کیخلاف کسی بھی جارحیت کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا کہ مسلح افواج ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، کہتے ہیں افواج کی کامیابی کا انحصار پیشہ وارانہ تیاریوں کے ساتھ عوام کے تعاون…

لیہ میں سیلابی پانی کے کٹا سے 32 مکان دریا برد

لیہ میں سیلابی پانی کے کٹا سے 32 مکان دریا برد

لیہ (جیوڈیسک) پری مون سون آتے ہی سیلاب نے تباہی پھیلانا شروع کر دی۔ لیہ میں سیلابی پانی کے کٹا سے بتیس مکان دریا برد ہوگئے۔ لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ متاثرہ افراد نے امدادی کارروائیاں نہ ہونے پر…

پاکستان کی 7 جامعات ایشیا کی 250 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

پاکستان کی 7 جامعات ایشیا کی 250 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی جامعات کی عالمی رینکنگ جاری کر دی گئی، پاکستان کی 7 جامعات ایشیا کی 250 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہوگئیں۔ اسلام آباد ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق عالمی رینکنگ میں پاکستان کی 7 یونیورسٹیاں ایشیا کی 250 بہترین…

شدت پسندوں سے مذاکرات نہیں کرینگے : چودھری نثار

شدت پسندوں سے مذاکرات نہیں کرینگے : چودھری نثار

کوئٹہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، روٹھنے والوں کو جلد منالیں گے لیکن شدت پسندی پر بضد افراد سے مذاکرات نہیں کرینگے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیر…

چیمپیئنز ٹرافی، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل ہونگے

چیمپیئنز ٹرافی، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل ہونگے

انگلینڈ (جیوڈیسج) چیمپیئنز ٹرافی اختتامی مرحلے کی جانب گامزن ہے۔ آج میزبان انگلینڈ کا ٹکرا نیوزی لینڈ سے کارڈف میں ہو گا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے چیمپیئنز ٹرافی سے قبل انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں دو ایک سے شکست دی…

قومی ٹیم کی شکست کے ذمہ دار کامران اکمل،ملک اورحفیظ ہیں،شائقین

قومی ٹیم کی شکست کے ذمہ دار کامران اکمل،ملک اورحفیظ ہیں،شائقین

بھارت (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر شائقین کرکٹ مایوس ہو گئے کہتے ہیں شکست کے ذمہ دار کامران اکمل، شعیب ملک اور محمد حفیظ ہیں۔ انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم…

مانسہرہ میں ملزم پر تشدد کرنیوالے 5 پولیس اہل کاروں کیخلاف مقدمہ درج

مانسہرہ میں ملزم پر تشدد کرنیوالے 5 پولیس اہل کاروں کیخلاف مقدمہ درج

مانسہرہ (جیوڈیسک) مانسہرہ میں ملزم پر تشدد کرنے والے 5 اہل کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے کا اندراج ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے نوٹس لئے جانے کے بعد کیا گیا جو انہوں نے ذرائع کی خبر…