ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی اپیل پر یوم سوگ، تعلیمی ادارے بند

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی اپیل پر یوم سوگ، تعلیمی ادارے بند

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی اپیل پر کراچی میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے،شہر کے بیشتر پٹرول پمپ اور تعلیمی ادارے بند ہیں،جامعہ کراچی،جامعہ اردو، میٹرک اور ٹیکنیکل بورڈ کے امتحان بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔…

بجٹ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گا، فاروق ستار

بجٹ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گا، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی بجٹ کو عوام پر بوجھ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ بجٹ سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا۔ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں…

نوشہرہ : دریائے کابل میں پانی کی سطح مزید بلند، کئی دیہات زیر آب

نوشہرہ : دریائے کابل میں پانی کی سطح مزید بلند، کئی دیہات زیر آب

نوشہرہ (جیوڈیسک) دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی سطح مزید بلند ہو گئی، نوشہرہ کے متعدد دیہات زیرآب آگئے۔ سیلابی پانی پشاور کے نواحی علاقوں اورموٹر وے کے قریب زرعی اراضی میں بھی داخل ہو گیا جس کے بعد…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر انتخابات عید الفطر کے بعد ہونگے

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر انتخابات عید الفطر کے بعد ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات عیدالفطر کے بعد ہونگے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پچیس جون کے بعد ان حلقوں کی ووٹر لسٹوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہو سکے گی۔ اسلام آباد قومی…

آئندہ دو روز تک ملک بھر میں بارشوں کا امکان

آئندہ دو روز تک ملک بھر میں بارشوں کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک بھر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جمعے کی رات پنجاب میں موسم نے پھر کروٹ بدلی اور برکھارت نے…

بلوچستان : دریائے غذر میں اونچے درجے کا سیلاب، سینکڑوں مکانات زیرآب

بلوچستان : دریائے غذر میں اونچے درجے کا سیلاب، سینکڑوں مکانات زیرآب

گلگت بلتستان (جیوڈیسک) میں دریا غذر میں اونچے درجے کا سیلاب آگیاہے جس کے باعث غذرکے سینکڑوں مکانات، آر سی پل اور دو پاور ہاس بھی زیرآب آگئے ہیں اور ہزاروں افراد بے گھر ہوکر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور…

زیارت : قائداعظم ریزیڈینسی پر راکٹ حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

زیارت : قائداعظم ریزیڈینسی پر راکٹ حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

زیارت (جیوڈیسک) زیارت میں دہشت گردوں نے قائداعظم ریزیڈینسی کو نشانہ بنایا ہے۔ 3 راکٹ گرنے سے عمارت کے ایک حصے میں آگ بھڑک اٹھی اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نا معلوم سمت سے فائر کیے…

ملک بھر میں سولر نیٹ میٹرک سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

ملک بھر میں سولر نیٹ میٹرک سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

نیپرا نے ملک بھر میں سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت صارفین اپنے گھروں میں سولرسسٹم لگا سکیں گے نیپرا حکام کے مطابق ملک بھر میں یورپی طرز پر سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم کی پالیسی…

ڈیرہ مراد جمالی : 3 روز قبل اغوا ہونے والے فوڈ کنٹرولر گھر پہنچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی : 3 روز قبل اغوا ہونے والے فوڈ کنٹرولر گھر پہنچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں 3 روز قبل اغوا ہونے والے فوڈ کنٹرولر فیض اللہ اپنے گھر نصیر آباد پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق فوڈ کنٹرولر نصیرآباد فیض اللہ آج صبح علاقے وارڈ نمبر 2 میں واقع اپنے گھر…

بورے والا: خاوند نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

بورے والا: خاوند نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

بورے وال (جیوڈیسک) ا میں خاوند نے بیوی اور4 نچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق محمد حنیف زاہد نامی شخص نواحی چک کا رہنے والا تھا اور کچھ عرصہ قبل ہی اس نے محلہ وڑائچ ٹاون میں…

آرنلڈ شوارزنیگر ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم میں جلوہ گر ہونگے

آرنلڈ شوارزنیگر ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم میں جلوہ گر ہونگے

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر کا کہنا ہے وہ ٹرمینیٹر Terminator سیریز کی پانچویں فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ لاس اینجلس اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے پینسٹھ سالہ آرنلڈ نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ اگلے برس جنوری…

رونے کیلئے گلیسرین کی ضرورت نہیں پڑتی : سونم کپور

رونے کیلئے گلیسرین کی ضرورت نہیں پڑتی : سونم کپور

ممبئی (جیوڈیسک) فلموں میں شوخ وچنچل کردار نبھانے والی ہنس مکھ اداکارہ سونم کپور کہتی ہیں رونے دھونے کے مناظر کیلئے انہیں گلیسرین استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ بس ایکشن” کی آواز آتی ہے اور آنسو ان کی آنکھوں سے برسات…

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج برمنگھم میں ہوگا

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج برمنگھم میں ہوگا

برمنگھم (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت دو روایتی حریف آج آمنے سامنے ہوں گے، چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکرا آج ہو گا، پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے پرعزم اور دعا گو ہیں۔ پاکستان کے کپتان مصباح جانتے ہیں…

چیمپئینز ٹرافی : ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کا میچ تاخیر کا شکار

چیمپئینز ٹرافی : ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کا میچ تاخیر کا شکار

ویسٹ انڈیز (جیوڈیسک) چیمپئینز ٹرافی کے گروپ بی کا ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان اہم میچ بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہے۔ کارڈف میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان اہم میچ کھیلا جانا ہے۔ بارش…

پیرس میں سفید لباس میں ملبوس ہزاروں افراد کی پکنک

پیرس میں سفید لباس میں ملبوس ہزاروں افراد کی پکنک

فرانس (جیوڈیسک) کے دارالحکومت پیرس کے لور پیرامڈ کے باہر منفرد پکنک کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے سفید رنگ کے لباس پہن کر شرکت کی۔ سفید لباس دمکتے چہرے پھر رہے لوگ اسطرح جیسے پرستان کا ماحول یہ…

بولیویا میں آوٹ ڈور آرٹ میوزیم کا افتتاح، ہزاروں افراد کی شرکت

بولیویا میں آوٹ ڈور آرٹ میوزیم کا افتتاح، ہزاروں افراد کی شرکت

بولیویا (جیوڈیسک) کے شہر آلٹو کی سڑکوں پر بنا یا گیا منفرد آوٹ ڈور میوزیم جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بڑے بڑے ہالز میں تو بہت سے آرٹ میوزیم منقعد کیئے جاتے ہیں۔ مگر ایسا انوکھا آرٹ میوزیم پہلے…

نئی حکومت کا قیام، بیرونی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

نئی حکومت کا قیام، بیرونی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) عام انتخابات اور مضبوط سیاسی حکومت کے قیام کے بعد۔ روٹھے ہوئے بیرونی سرمایہ کاروں کا رخ پھر سے پاکستان کی جانب ہوگیا۔ انتخابات اورنئی حکومت کے قیام کے ساتھ ہی ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہونا…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار نہ رہ سکی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار نہ رہ سکی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں بجٹ کے اگلے ہی دن دیکھی جانے والی نمایاں تیزی جمعے کے دن برقرار نہ رہ سکی۔اتار چڑھا کے بعد کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پرافٹ ٹیکنگ کا رجحان مندی کی وجہ…

ججز پارلیمانی کمیٹی کے لئے خورشید شاہ سے نام طلب

ججز پارلیمانی کمیٹی کے لئے خورشید شاہ سے نام طلب

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائد حز ب اختلاف سید خور شید احمد شاہ سے ججز پارلیمانی کمیٹی کے لیئے دو نام مانگ لیئے ہیں اسپیکر قومی اسمبلی نے قائد حزب اختلاف سے ججز کمیٹی کے لئے دو نام مانگ لئے،…

بارشوں سے گرمی کی شدت میں کمی

بارشوں سے گرمی کی شدت میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ خیبرپختونخواہ، اسلام آباد سمیت پنجاب، جنوبی سندھ اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ تاہم کراچی کل کی ہلکی پھلکی بارش…

سینٹ اور قومی اسمبلی میں بجٹ زیرِ بحث

سینٹ اور قومی اسمبلی میں بجٹ زیرِ بحث

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس دو دن کے وقفہ کے بعد کل دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس کی صدارت چیئرمین نیئرحسین بخاری کریں گے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس کی صدارت نو منتخب سپیکر ایاز صادق…

ریلوے کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، سعد رفیق

ریلوے کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، صاف شفاف پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ چاہتے ہیں۔ لاہور میں مزدور یونین کے نمائندوں سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق…

اوگرا : گیس کا بحران ہے، کوئی نیا منصوبہ نہیں بنے گا

اوگرا : گیس کا بحران ہے، کوئی نیا منصوبہ نہیں بنے گا

اوگرا(جیوڈیسک) نے گیس فراہمی کے تمام نئے منصوبے بند کر دئے۔ ا س حکم سے گیس کمپنیوں کی بارہ ارب روپے کی ممکنہ آمدنی کھٹائی میں پڑ گئی اوگرا کا کام لوگوں کو گھر گھر گیس کی فراہمی یقینی بنانا ہے لیکن…

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ میاں نواز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے اور نئی انرجی پالیسی پر بھی غور کیا گیا۔ اعلی سطح کے اجلاس کی…