ڈرون حملوں پر نوازشریف کے موقف سے مکمل اتفاق کرتے ہیں، حامدکرزئی

ڈرون حملوں پر نوازشریف کے موقف سے مکمل اتفاق کرتے ہیں، حامدکرزئی

کابل (جیوڈیسک) افغان صدرحامدکرزئی نے کہا ہے کہ وہ ڈرون حملوں پر نوازشریف کے موقف سے مکمل اتفاق کرتے ہیں اور افغانستان کی طرح پاکستان میں بھی کسی غیرملکی کارروائی کیخلاف ہیں۔انھوں نے تحریک طالبان کے رہ نما مولوی فقیر محمد کی…

شہبازشریف کی ملالہ یوسف زئی کوعالمی ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

شہبازشریف کی ملالہ یوسف زئی کوعالمی ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب شہبازشر یف نے ملالہ یوسف زئی کو اوپیک فنڈ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ملالہ یوسف زئی قوم کی دلیر اور قابل فخر بیٹی…

تعلیم ہر بچے کا حق ہے، حکومت ان کا حق ضرور دلائے گی، شہبازشریف

تعلیم ہر بچے کا حق ہے، حکومت ان کا حق ضرور دلائے گی، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا حق ہے مسلم لیگ ن کی حکومت ان کا حق ضرور دلائے گی ۔وزیراعلی شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب اسکول ریفارم روڈ میپ پر پیش رفت…

پیٹرول 86 پیسے  فی لیٹر، سی این جی 47  پیسے  فی کلو مہنگی

پیٹرول 86 پیسے فی لیٹر، سی این جی 47 پیسے فی کلو مہنگی

پیٹرول بم عوام پر سترہ دن پہلے ہی گرا دیا گیا۔ پیٹرول چھیاسی پیسے فی لیٹر اور سی این جی سینتالیس پیسے فی کلو مہنگی ہوگئی۔ گھی، تیل، مشروبات سمیت بیشتر اشیا کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں۔ مسلم لیگ ن کی حکومت…

تجارتی خسارے میں کمی کا رجحان برقرار

تجارتی خسارے میں کمی کا رجحان برقرار

رواں مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ(جولائی تا مئی 2012-13)دوران درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافے کے نتیجے میں ملک کے تجارتی خسارہ گذشتہ سال کے مقابلے میں 3.89 فیصد کم رہا، ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد…

حکومت بڑے گیس چوروں کے خلاف کاروائی کرے، اکانومی واچ

حکومت بڑے گیس چوروں کے خلاف کاروائی کرے، اکانومی واچ

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما مسائل حل کریں اور مایوسی نہ پھیلائیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام نے ووٹ ٹیکس چور مافیا کے مفادات پورے کرنے…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی تیزی کے بعد مندی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی تیزی کے بعد مندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی زبردست تیزی کے بعد مندی دیکھی گئی ، پہلے سیشن کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 76پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس بائیس…

پیٹرولیم قیمتیں: اے این پی نے سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی

پیٹرولیم قیمتیں: اے این پی نے سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی

اے این پی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور جی ایس ٹی کے نفاذ کے خلاف تحریک التوا سینیٹ میں جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک التوا سینیٹر زاہد خان، سینیٹر افراسیاب خٹک، سینیٹر حاجی عدیل اور سینیٹر شاہی…

ہالی وڈ کا میڈی فلم دی ہیٹ کا لندن میں پریمیئر

ہالی وڈ کا میڈی فلم دی ہیٹ کا لندن میں پریمیئر

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم دی ہیٹ کا لندن میں پریمیئر ہوا، شو میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ساندرہ نے بھی شرکت کی۔ دی ہیٹ امریکی ادارے ایف بی آئی کی ایک خفیہ ایجنٹ کی کہانی ہے۔ جو منشیات سمگلرز…

چمن: ایف سی کا چھاپہ، دھماکہ خیز مواد برآمد

چمن: ایف سی کا چھاپہ، دھماکہ خیز مواد برآمد

چمن کے علاقے محمود آباد میں ایف سی نے مکان پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ ایف سی ذرائع نے بتایا کہ ایف سی نے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے چمن…

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گے

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گے

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے ہوں گے، پاکستانی شاہین بھارتی شیروں پر جھپٹنے کیلئے تیار ہیں، لیکن ہار جیت کا فیصلہ کل گراونڈ میں پرفارمنس پر ہو گا۔ جیت کسی کی بھی ہو…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4500 میگاواٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4500 میگاواٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4500 میگاواٹ ہو گیا۔ لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔ ہر گھنٹے کے بعد ایک سے دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق اس وقت بجلی کی مجموعی طلب…

تاجر، ٹرانسپوٹرز نماز جمعہ کے بعد سرگرمیاں شروع کردیں، رابطہ کمیٹی

تاجر، ٹرانسپوٹرز نماز جمعہ کے بعد سرگرمیاں شروع کردیں، رابطہ کمیٹی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے کارکنان کے قتل کے خلاف ملک بالخصوص سندھ بھر میں یوم سوگ کے موقع پر بھرپور تعاون کرنے پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ ادا کرتے…

اوسلو : اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

اوسلو : اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ کا نیا عالمی ریکارڈ

اوسلو(دنیا نیوز)اولمپکس چیمپئن یوسین بولٹ نے اوسلو میں 200 میٹر دوڑمیں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ناروے کے شہر اوسلو میں جاری گیمز میں جمیکا کے یوسین بولٹ نے شاندار کار کردگی دکھاتے ہوئے سب کو پچھاڑ دیا۔ عالمی اور اولمپکس…

ترکی نے یورپی یونین کی تنقید مسترد کردی

ترکی نے یورپی یونین کی تنقید مسترد کردی

انقرہ (جیوڈیسک) یورپی یونین کا ترک مظاہرین پر طاقت کے بے مہابا استعمال پر اظہار تشویش، ترک وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی تنقید مسترد کر دی۔ ترک وزیر خارجہ احمد دائود اوغلو نے یورپی یونین کی جانب سے ترک حکومت کی…

سپریم کورٹ: پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر ازخود نوٹس کی سماعت

سپریم کورٹ: پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر ازخود نوٹس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پرازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں ہوئی۔ پاکستان کے اٹارنی جنرل اور اوگرا حکام کو عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے اپنے ریماکس میں کہا کہ بجٹ منظوری سے…

ملکہ برطانیہ کے پورٹریٹ کو مسنح کرنے والا شخص گرفتار

ملکہ برطانیہ کے پورٹریٹ کو مسنح کرنے والا شخص گرفتار

لندن (جیوڈیسک) آسٹریلوی مصور کی بنائی گئی ملکہ الزبتھ کی یہ تصویر چیپٹر ہاس میں نصب کی گئی تھی۔ ویسٹ منسٹر ایبے میں موجود ملکہ برطانیہ کے پورٹریٹ کو پینٹ سے مسنح کر دیا گیا ہے۔ پینٹنگ خراب کرنے والے شخص کو…

کراچی : قتل کی 8 وارداتوں میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : قتل کی 8 وارداتوں میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے نیپئر کے علاقے میں چھاپہ مار کر ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا، ملزم آٹھ سے زائد قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ کراچی میں پولیس نے نپئیر کے علاقے میں چھا پہ مارکر عمران…

سندھ : پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے، ایڈیشنل آئی جی کراچی تبدیل

سندھ : پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے، ایڈیشنل آئی جی کراچی تبدیل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی حکومت سندھ نے سینئر پولیس افسران کے تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں، ایڈیشنل آئی جی کراچی کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ حکومت سندھ نے کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور دیگر واقعات پر قابو…

جعلی ڈگری کیس، سابق وزیر غلام سرور کی ضمانت میں توسیع

جعلی ڈگری کیس، سابق وزیر غلام سرور کی ضمانت میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی جعلی ڈگری کیس میں عبوری ضمانت میں چوبیس جون تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو غلام سرور خان کی جانب…

وفاقی ٹیکس محتسب نے آڈیٹر جنرل کو پیشی کیلئے نوٹس جاری کر دیا

وفاقی ٹیکس محتسب نے آڈیٹر جنرل کو پیشی کیلئے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ٹیکس محتسب شعیب سڈل نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا کو پیر کے روز پیشی کیلئے نوٹس جاری کر دیا،عدم پیشی کی صورت میں نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق…

ڈی جی ایل ڈی اے کی تقرری کے  خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

ڈی جی ایل ڈی اے کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے احد چیمہ کی بطور ڈی جی ایل ڈی اے تقرری کیخلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی ۔ تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل…

بلوچستان کے دو مختلف علاقوں سے اسلحہ، بارود برآمد، ایک ملزم گرفتار

بلوچستان کے دو مختلف علاقوں سے اسلحہ، بارود برآمد، ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے ایف سی نے بھاری تعداد میں اسلحہ گولا بارود اور ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹیر کور بلوچستان نے خفیہ اطلاع پر آج دو مختلف…

چلی: طلبا اور پولیس میں تصادم، سینکڑوں طلبا گرفتار

چلی: طلبا اور پولیس میں تصادم، سینکڑوں طلبا گرفتار

چلی (جیوڈیسک) چلی میں طلبا نے حکومت سے تعلیمی نظام کی درستگی واصلاحات سمیت تعلیم کی مفت فراہمی کا مطالبہ کردیا ہے۔ چلی کے دارلحکومت سان تیاگو میں ہزاروں کی تعداد میں طلبا نے مرکزی شاہراہ پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ…