پشاور : انڈسٹریل ایریا میں اسکول کی موجوگی، نیب کو انکوائری کا حکم

پشاور : انڈسٹریل ایریا میں اسکول کی موجوگی، نیب کو انکوائری کا حکم

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں تعلیمی اداروں کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے احتساب بیورو کو انکوائری کاحکم جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قیصر رشید پر مشتمل ڈویژن…

لندن: انسداد غربت مہم کی حمایت میں فنکاروں کا گیت گا کر مظاہرہ

لندن: انسداد غربت مہم کی حمایت میں فنکاروں کا گیت گا کر مظاہرہ

جی ایٹ کانفرنس کے موقع پر لندن میں غربت کے خاتمے کیلئے مظاہرے جاری ہیں فنکار بھی ان مظاہروں میں شریک ہیں اور اپنے فن کے ذریعے دنیا کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی کو شش کر رہے ہیں۔ دنیا کے…

انقرہ: ترکی میں  دو ہفتوں سے جاری مظاہروں میں شدت آگئی

انقرہ: ترکی میں دو ہفتوں سے جاری مظاہروں میں شدت آگئی

ترکی میں جاری دوہفتوں سے جاری مظاہروں میں شدت آگئی۔ نائب وزیراعظم بلند آرنچ نے ملک میں جاری مظاہروں کیدوران زخمی ہونے والے مظاہرین سے معذرت کی ہے ترکی کے نائب وزیر اعظم بلند آرنچ نے ملک میں جاری مظاہرے کے دوران…

ٹیٹرا پیک دودھ اور اس کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد

ٹیٹرا پیک دودھ اور اس کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیٹرا پیک دودھ اور اس کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ نئے بجٹ نے کیا غریبوں کے گھروں کا بجٹ خراب کرنے کا سامان۔ کھلے دودھ کی قیمتوں میں آئے روز کا اضافہ ہی…

ریلوے میں کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہو گی، وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق

ریلوے میں کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہو گی، وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کرپشن کرنے والوں سے ہر صورت میں نمٹیں گے، کوئی گٹھ جوڑ اور اجارہ داری برداشت نہیں کی جائے گی اور نہ ہی کوئی سیاسی بھرتی ہوگی۔ ریلوے ہیڈ…

پہلی بار عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا : بلیغ الرحمان

پہلی بار عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا : بلیغ الرحمان

ملتان (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ پہلی بار عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا ہے جس کا فائدہ عام لوگوں کو ہو گا۔ ائرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کے وزیر مملکت بلیغ…

کراچی: کارکنوں کا اغوا اور قتل، متحدہ کا کل پر امن یوم احتجاج

کراچی: کارکنوں کا اغوا اور قتل، متحدہ کا کل پر امن یوم احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے کارکنوں کے اغوا اور قتل کے خلاف کل ملک بھر میں پرامن یوم احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے ارکان نے تاجروں سے اپیل کی کہ وہ کل…

ہدایت کار کرن جوہر نئی فلم میں منفی کردار میں نظر آئیں گے

ہدایت کار کرن جوہر نئی فلم میں منفی کردار میں نظر آئیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر ایک فلم میں منفی کردار میں نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ ذرائع کے مطابق کرن فلم بامبے ویلویٹ میں پہلی مرتبہ ایک ولن کا کردار ادا کریں گے۔ کرن کچھ…

فلم رانجھنا کا نیا گانا پیا ملیں گے ریلیز

فلم رانجھنا کا نیا گانا پیا ملیں گے ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی رومینٹک فلم رانجھنا کا نیا گانا پیا ملیں گے ریلیز ہو گیا ہے۔ رانجھنا سکول میں زیرتعلیم بچوں کی کہانی ہے۔ فلم کا نیا گانا اداکارہ سونم کپور اور تامل اداکار دھنوش پر فلم ایا گیا ہے۔…

ڈیرہ غازی خان: دو گروپوں میں تصادم ،7 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: دو گروپوں میں تصادم ،7 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم فائرنگ سے سات افراد جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے۔ تھانہ کالا کے نزدیک سنجرانی برادری کے درمیان عرصہ دراز سے زمین کا…

سپریم کورٹ کا پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے سانحہ گجرات کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ادارے کھانے پینے کے لیے بنے ہیں کسی کو کسی کی کوئی پرواہ نہیں، ایک استانی سمیت سترہ بچوں…

امریکا سے مکالمت کا مطالبہ نہیں کیا، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

امریکا سے مکالمت کا مطالبہ نہیں کیا، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

ایرانی وزارت خارجہ نے خبر رساں ادارے روئٹرز کی اس رپورٹ کی تردید کر دی ہے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے مبینہ طور پر کئی ماہ پہلے ایران کے سپریم لیڈر کو لکھے گئے ایک خط میں مطالبہ کیا تھا کہ…

شامی اپوزیشن کے ساتھ تجارت : امریکی پابندیوں میں نرمی

شامی اپوزیشن کے ساتھ تجارت : امریکی پابندیوں میں نرمی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں صدر بشار الاسد کی مخالف اپوزیشن کے ساتھ تجارت پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔ واشنگٹن سے ملنے والی رپورٹوں میں نیوز ایجنسی اے ایف پی نے…

جمعہ کو برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا جائیگا، جماعت اسلامی

جمعہ کو برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا جائیگا، جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کی اپیل پر جمعہ کو یوم احتجاج منایا جائے گااس موقع پر چاروں صوبائی دارالحکومتوں سمیت تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے، جلسے جلوس اور ریلیاں ہوں گی جن میں برما کے مظلوم مسلمانوں…

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے کی خاتون پائلٹ

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے کی خاتون پائلٹ

پاکستانی لڑکیاں کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں یہ پاک فضائیہ کی پائلٹ چھبیس سالہ عائشہ فاروق نے ثابت کیا۔ پاکستانی خواتین معاشرے کے ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔ شکریہ خانم نے پی آئی اے کا…

وفاقی وزرا ، ارکان پارلیمنٹ کے غیر ضروری بیرونی دوروں پر پابندی

وفاقی وزرا ، ارکان پارلیمنٹ کے غیر ضروری بیرونی دوروں پر پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے وفاقی وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور متعلقہ حکام کے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پرپابندی عائدکردی ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نیاس ضمن میں سفارشات بھی تیارکرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی طرف…

حکومت فوری طور پر این جی اوز ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرے, مرتضی مغل

حکومت فوری طور پر این جی اوز ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرے, مرتضی مغل

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ نئی حکومت فوری طور پر این جی اوزریگولیٹری اتھارٹی قائم کرے تاکہ اس شعبہ کو منظم اور فعال بنایا جا سکے، این جی اوز کی سرگرمیوں، مالی امداد اور اخراجات…

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑے گا، لیاقت بلوچ

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑے گا، لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے قومی بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام دشمن بجٹ نے حکومت سے وابستہ توقعات کو یکدم خاک میں ملادیاہے،ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑے…

بجلی سے متعلق انصاف پر مبنی فیصلے کئے جائیں، فیصل سبزواری

بجلی سے متعلق انصاف پر مبنی فیصلے کئے جائیں، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری نے وزیر اعظم سے درخواست کی ہے کہ بجلی سے متعلق انصاف پر مبنی فیصلے کئے جائیں۔ سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی کی تاجروں کے وفد…

عمران خان صحت یاب ہو کر راولپنڈی پہنچ گئے

عمران خان صحت یاب ہو کر راولپنڈی پہنچ گئے

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان صحتیاب ہونے پرراولپنڈی پہنچ گئے۔ وہ بیس جون کو قومی اسمبلی کاحلف اٹھائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن عثمان کوگولی مار قتل کیا گیا۔ راولپنڈی میں این اے…

ریلوے کی پرائیوٹ ائزیشن نہیں ری سڑکچرنگ ہو گی: سعد رفیق

ریلوے کی پرائیوٹ ائزیشن نہیں ری سڑکچرنگ ہو گی: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے افسران کو ازخود ٹھیک ہونے کی درخواست کرتے ہوئے حلف لیا اور باز نہ آنے کی صورت میں دوسرا طریقہ بھی آزمانے کی دھمکی دے ڈالی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں افسران…

پنجاب ، خیبر پختون خوا، اور سندھ میں پری مون سون کی موسلا دھار بارش

پنجاب ، خیبر پختون خوا، اور سندھ میں پری مون سون کی موسلا دھار بارش

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب، خیبر پختون خوا، اور سندھ کے مختلف شہروں میں پری مون سون کی موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ گرمی سے تنگ آئے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواں…

خیبرپختونخوا کی 12 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی 12 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کی بارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے وزرا سے حلف لیا۔ خیبر پختونخوا کی بارہ رکنی کابینہ کی حلف برداری تقریب گورنر ہاس میں منعقد ہوئی۔ حلف اٹھانے والوں میں سات تحریک انصاف، دو قومی…

تھرپارکر :  رانی کھیت بیماری سے مزید 8 مور ہلاک

تھرپارکر : رانی کھیت بیماری سے مزید 8 مور ہلاک

تھرپارکر (جیوڈیسک) صحراے تھرپارکر میں رانی کھیت بیماری سے مزید نو مور ہلاک ہو گئے۔ سات دن میں ہلاکتوں کی تعداد اکتالیس ہو گئی۔ تحصیل ڈیپلو اور مٹھی کے دیہات میں موجود موروں کی بڑی تعداد رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا…