شیخوپورہ کے سرکاری ہسپتال کے تمام جنریٹر ایک ماہ سے خراب

شیخوپورہ کے سرکاری ہسپتال کے تمام جنریٹر ایک ماہ سے خراب

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے سرکاری ہسپتال کے تمام جنریٹر ایک ماہ سے خراب ہیں جس کے باعث مریض صحت یاب ہونے کی بجائے مزید بیمار ہونے لگے، ڈاکٹروں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا۔ شیخوپورہ شدید گرمی میں شیخوپورہ کے ڈی ایچ…

کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود رہے گا

کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود رہے گا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 14…

کرینہ کے مداحوں میں سونم کپور بھی شامل

کرینہ کے مداحوں میں سونم کپور بھی شامل

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کوئین کرینہ کپور کے مداحوں کی فہرست میں سونم کپور بھی شامل ہو گئی ہیں۔ سونم کا کہنا ہے کہ وہ کرینہ کے سٹائل سے بے حد متاثر ہیں۔ ممبئی کرینہ کپور کے مداحوں کی تعداد میں کبھی…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سپر ہائی وے نادرن بائی پاس کے قریب دو افراد کی لاش ملی ہیں۔ جن کو اغوا اور تشدد کے بعد…

فلم ڈیانا ستمبر میں ریلیز کی جائے گی

فلم ڈیانا ستمبر میں ریلیز کی جائے گی

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادی ڈیانا کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ لندن فلم ڈیانا میں شہزادی کا کردار برطانوی اداکارہ نومی واٹس نے ادا کیا ہے۔ فلم میں شہزادی ڈیانا کی زندگی کے آخری چند…

امریکا شامی باغیوں کی مدد کرنے میں تذبذب کا شکار

امریکا شامی باغیوں کی مدد کرنے میں تذبذب کا شکار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا شامی باغیوں کی مدد کرنے میں تذبذب کا شکار ہو گیا۔ وزیر خارجہ جان کیری کہتے ہیں مدد کے لئے مختلف آپشنز زیر غور ہیں۔ واشنگٹن میں برطانوی ہم منصب کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ…

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ کے 12 وزرا آج حلف اٹھائیں گے

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ کے 12 وزرا آج حلف اٹھائیں گے

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ کے 12 وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خان خٹک کے مطابق آج حلف اٹھانے والے وزرا میں تحریک انصاف کے شوکت علی یوسف زئی، میاں جمشید الدین کاکا خیل، اسرار اللہ…

کارکن محمد ادریس کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کا اظہارافسوس

کارکن محمد ادریس کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کا اظہارافسوس

لندن (جیوڈیسک) کراچی میں کار حادثے میں ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر کے کارکن محمد ادریس کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے…

پشاور : دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

پشاور : دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

ٔنوشہرہ (جیوڈیسک) ٔنوشہرہ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر اونچے درجے کا جبکہ دریائے پنج کوڑہ، شاہ عالم، ادیزئی اور دریائے ناگمان میں درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ وارننگ سیل کے مطابق دریا ئے کابل میں نوشہرہ…

سندھ حکومت نے ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو وفاق کو مداخلت کا حق ہے : ممتاز بھٹو

سندھ حکومت نے ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو وفاق کو مداخلت کا حق ہے : ممتاز بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سردار ممتاز علی بھٹونے کہا ہے کہ کسی عہدے کی خواہش نہیں رکھتا تاہم ملک یاصوبے کی عوام کی خدمت کے لیئے ایک دن کی بھی ذمہ داری دی گئی تو اسے احسن…

کراچی : گرومندر میں موٹر سائیکل چھینے والے دوملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی : گرومندر میں موٹر سائیکل چھینے والے دوملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گرومندر میں شہری سے موٹر سائیکل چھینے والے ایک ملزم کو علاقہ مکینوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ واردت کے دوران فرار ہونے والے دوسرے ساتھی کو پولیس نے ایم اے جناح روڈ سے گزرنے والی…

نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے : چودھری شجاعت

نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے : چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔ حکومت نے عمران خان کے پروگرام کا ایک حصہ پورا کر دیا ہے۔ لاہور…

بالی ووڈ فلم بھوت ناتھ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع

بالی ووڈ فلم بھوت ناتھ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی 2008 میں بننے والی بالی ووڈکی کامیاب فلم بھوت ناتھ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم بھوت ناتھ میں بالی ووڈکے شہنشاہ امیتابھ بچن مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے بھوت کے روپ…

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے ایک سال ہوگیا

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے ایک سال ہوگیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور شہنشاہ غزل مہدی حسن کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے ایک سال ہو گیا۔ اس مدھر آواز کے سدا بہار عروج پر دیکھتے ہیں۔ بھارتی راجھستان کے گاوں لونا میں آنکھ کھولنے والا یہ عظیم گلوکار کلاوت گھرانے کا چشم…

تھرپارکر : رانی کھیت کی بیماری سے مزید 19 مور ہلاک

تھرپارکر : رانی کھیت کی بیماری سے مزید 19 مور ہلاک

تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر میں رانی کھیت کی بیماری سے مزید 19 مور ہلاک ہو گئے۔ ایک ہفتہ میں ہلاک ہونے والے موروں کی تعداد چالیس ہو گئی۔ تھرپارکر کے علاقے ڈیپلو، مٹھی اور ننگرپار کے دیہاتوں میں موروں کی ہلاکتوں…

چیمپینز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث ختم

چیمپینز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث ختم

برمنگھم (جویڈیسک) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ختم کر دیا گیا، دونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ ملا۔ کل انگلینڈ اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے۔ برمنگھم میں آسٹریلیا…

لاہور : شاہدرہ میں بجلی اور پانی نہ ملنے پر جی ٹی روڈ پر دھرنا

لاہور : شاہدرہ میں بجلی اور پانی نہ ملنے پر جی ٹی روڈ پر دھرنا

لاہور (جیوڈیسک) بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف لاہور کے علاقے شاہدرہ کے رہائشی چار گھنٹوں تک جی ٹی روڈ پر بیٹھے رہے۔ ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ویسے تو بجلی بحران نے پوری…

ٹوٹی پھوٹی معیشت ملی، ترقی کے سوا کوئی منزل نہیں، اسحاق ڈار

ٹوٹی پھوٹی معیشت ملی، ترقی کے سوا کوئی منزل نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جویڈیسک) اسلام آباد وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نئی حکومت کوٹوٹی پھوٹی معیشت ملی ،تاہم پاکستان اپناکھویا ہوا مقام حاصل کریگا، ہماری منزل سوائے ترقی کے کچھ نہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں…

کراچی : بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں دھماکہ، مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی : بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں دھماکہ، مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں دھماکے سے مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹان میں زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ…

کولوراڈو کے جنگل میں آگ، 100 گھر جل گئے

کولوراڈو کے جنگل میں آگ، 100 گھر جل گئے

کولوراڈو (جیوڈیسک) امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا، سو کے قریب گھر جل گئے اور ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔ امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگل میں لگنے والی آگ…

سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائرکٹر مائیکل موریل نے استعفی دے دیا

سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائرکٹر مائیکل موریل نے استعفی دے دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائرکٹر مائیکل موریل نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ وائٹ ہاس کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل موریل کے ریٹائرمنٹ کے بعد ایورئل ہینز…

ترکی کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

ترکی کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، استنبول کے تقسیم چوک پر ایک موسیقار نے انوکھا احتجاج کیا۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ انقرہ کے ٹونالی اسٹریٹ پر مظاہرین اکھٹے…

بجٹ میں عوام کو کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا گیا : خورشید شاہ

بجٹ میں عوام کو کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا گیا : خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو کسی طرح کا کوئی ریلیف نہیں دیا گیا جس سے ملک کے 19 کروڑ عوام میں سخت مایوسی…

کلرکوں نے 14 ، دیگر سرکاری ملازمین نے 21 جون سے ہڑتال کی کال دیدی

کلرکوں نے 14 ، دیگر سرکاری ملازمین نے 21 جون سے ہڑتال کی کال دیدی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائے جانے کے خلاف مختلف تنظیموں نے 14 اور 21 جون کو ہڑتال اور ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ گورنمنٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل اور آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر…