چیمپئینز ٹرافی: نیوزی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

چیمپئینز ٹرافی: نیوزی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

چیمپئینز ٹرافی کے اہم میچ میں آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے لئے یہ میچ ڈو اور ڈائی کی حیثیت رکھتا ہے۔ کینگروز کو ابتدائی میچ میں میزبان انگلینڈ نے زیر کیا تھا۔ برمنگھم میں جاری میچ…

لندن: اینٹی جی ایٹ گروپ کا احتجاج

لندن: اینٹی جی ایٹ گروپ کا احتجاج

لندن میں اینٹی جی ایٹ گروپ کا احتجاج جاری ہے۔ لندن میں ہنگاموں سے نمٹنے کے لیے پولیس کو خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں جبکہ اینٹی جی ایٹ گروپ نے آج سے لندن میں احتجاج اور ہنگاموں کا سلسلہ شروع کر…

الیکشن کمیشن: این اے 103 حافظ آباد میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن: این اے 103 حافظ آباد میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے NA 103 حافظہ آباد میں پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے احکامات جاری کر دئیے۔ الیکشن کمیشن نے اس کیس پر سماعت مکمل کرتے ہوئے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ اس حلقے میں آزاد…

ملک کے بعض علاقوں میں ہونے والی بارش سے بجلی کی طلب میں کمی

ملک کے بعض علاقوں میں ہونے والی بارش سے بجلی کی طلب میں کمی

ملک کے بعض علاقوں میں ہونے والی بارش سے بجلی کی طلب میں کمی ہوئی ہے۔ جس کے بعد مجموعی شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار سے کم ہوکر چار ہزار میگاواٹ پر آگیا ہے۔ بعض شہروں میں ہونے والی بارش سے موسم…

خفیہ فنڈ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، 6 ارب کی بچت ہو گی

خفیہ فنڈ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، 6 ارب کی بچت ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت اطلاعات سمیت سولہ وفاقی وزارتوں کے خفیہ فنڈ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس سے سرکاری خزانے میں چھ ارب روپے کی بچت ہو گی۔ ایجنسیوں کے خفیہ فنڈز کا بھی آڈٹ ہو گا۔ وزارت…

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں ابر رحمت آج برسنے کا امکان

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں ابر رحمت آج برسنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں ابر رحمت آج برسنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ میں اکثر مقامات پر جبکہ کشمیر ،اسلام آباد سمیت بالائی، وسطی پنجاب اور سندھ…

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کی شدت میں قدرے کمی

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کی شدت میں قدرے کمی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں قدرے کمی واقع ہو ئی ہے۔ مظفر گڑھ اور گردونواح میں تیز ہوائیں چلنے کے بعد بادل خوب جم کے برسے جس سے ماحول نکھر گیا۔ چیچہ وطنی…

بالی ووڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے پاکستان میں بھی دھوم مچادی

بالی ووڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے پاکستان میں بھی دھوم مچادی

بالی ووڈ فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے پاکستان میں بھی دھوم مچادی۔ بھارتی فلم یہ جوانی ہے دیوانی پاکستان میں بھی باکس آفس پر بھرپور کامیابی حاصل کر رہی ہے۔ دنیا بھر کی طرح لاہور میں بھی فلم کا پریمیئر شو…

پشاور اور گرد و نواح میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور اور گرد و نواح میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گرد و نواح میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کیخلاف شہری سراپا احتجاج ہیں۔ پشاور کے علاقہ رشید آباد، بشیر آباد، گلبہار، کاکشال، دلہزاک روڈا ور دیگر ملحقہ علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثر…

نیپرا: بجلی 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

نیپرا: بجلی 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

عوام کو بجٹ پیش ہونے سے چند گھنٹے قبل نیپرا نے عوام کو بجلی کا جھٹکا لگا دیا۔ نیپرا نے بجلی چہتر پیسے فی یونٹ مہنگا کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی چہتر…

دریائے سوات میں سیلاب، قریب واقع آبادیوں کو خطرہ

دریائے سوات میں سیلاب، قریب واقع آبادیوں کو خطرہ

سوات (جیوڈیسک) سوات دریائے سوات میں پانی کے بہاو میں مسلسل اضافے کے باعث دریا کے کنارے آبادیوں کو لاحق خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ دریائے سوات کے پانی میں اضافے کی وجہ سے کالام میں گزشتہ رات 3منزلہ عمارت دریا برد…

سپریم کورٹ: سندھ پولیس شولڈر پرموشن ایکٹ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ: سندھ پولیس شولڈر پرموشن ایکٹ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے سندھ سول سرونٹس آرڈیننس 2011 کے ساتھ ساتھ ریگولرائزیشن، آبزویشن آرڈیننس 2012 اور سندھ پولیس شولڈر پرموشن آرڈیننس کالعدم قرار دے دیئے ہیں۔ جن کے باعث سندھ پولیس میں دی گئی شولڈر پرموشن کالعدم اور غیر قانونی قراردے دی…

ایران امریکا کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے : جنرل ڈیمپسی

ایران امریکا کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے : جنرل ڈیمپسی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ایران کو قومی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام روکنا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپیسی نے کانگریس کو بریفنگ…

ملک بھر میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج

ملک بھر میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ شہر شہر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ بجلی کا شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ آسمان سے آگ برساتا سورج تو…

ایگزٹ لسٹ میں شامل افراد کو مشیر بنایا جا رہا ہے : چیف جسٹس

ایگزٹ لسٹ میں شامل افراد کو مشیر بنایا جا رہا ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حکومت ایسے افراد کو مشیر بنا رہی ہے جن کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہیں۔ نگران حکومت میں کی گئی تقرریوں، تبادلوں اور ترقیوں کو کالعدم قرار دینے…

پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے کرائم برانچ ٹیم کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ

پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے کرائم برانچ ٹیم کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے کرائم برانچ کی ٹیم کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ ہو گئی ہے، ذرائع کے مطابق ٹیم ڈائرکٹر کرائمز کی سربراہی میں روانہ ہوئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس…

کراچی میں موسم ابر آلود، ہلکی بارش کا بھی امکان

کراچی میں موسم ابر آلود، ہلکی بارش کا بھی امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ دوپہر میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے…

زیر تعمیر نہری منصوبوں میں اربوں روپے کی خورد برد

زیر تعمیر نہری منصوبوں میں اربوں روپے کی خورد برد

پنجاب (جیوڈیسک) جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کو سیراب کرنے کیلئے زیر تعمیر بڑے نہری منصوبوں میں اربوں روپے کی خرود برد کا انکشاف ہوا ہے۔ تیرہ سال قبل شروع ہونے والے رہنی اور کچی کینال منصوبے تاحال مکمل نہیں ہو سکے۔…

دمشق میں باغیوں کا شیعہ اکثریتی قصبہ پر حملہ، 60 ہلاک

دمشق میں باغیوں کا شیعہ اکثریتی قصبہ پر حملہ، 60 ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) دمشق میں باغیوں کا شیعہ اکثریتی قصبہ پر حملہ، 60 ہلاک، جوابی حملے میں 12 باغی بھی مارے گئے۔ دمشق شام میں مغربی حمایت یافتہ حکومت مخالف باغیوں اور حکومت حامی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 12 باغیوں سمیت 72…

پنجاب بینک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

پنجاب بینک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ قرضے ری شیڈول کرنے کے بعد مقدمے میں کیا رہ گیا، لگتا ہے کہ پنجاب بینک اس کیس سے جان چھڑانا چاہتا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی…

ایس ای سی پی نے مئی میں 375 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں

ایس ای سی پی نے مئی میں 375 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے مئی میں 375 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں۔ ایس ای سی پی کے ترجمان کے مطابق مئی میں سب سے زیادہ خدمات کے شعبے میں 50کمپنیا ں رجسٹرڈ ہوئیں۔ ٹریڈنگ کے شعبے…

یونان میں سرکاری ٹی وی اور ریڈیو چینلز کی نشریات بند

یونان میں سرکاری ٹی وی اور ریڈیو چینلز کی نشریات بند

یونان (جیوڈیسک) میں حکومت نے ملک کے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو چینلز کی نشریات بند کر دیں، یہ اقدام حکومت کی جانب سے کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت اٹھایا گیا ہے جس کا مقصد ملک کو کساد بازاری سے نکالنا…

مشرق وسطی میں تشدد کا ذمہ دار مغرب ہے، ولادیمیر پیوٹن

مشرق وسطی میں تشدد کا ذمہ دار مغرب ہے، ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے مشرق وسطی میں تشدد پر مغرب کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ باہر بیٹھے لوگ مشرق وسطی کو اپنی پسند کے رنگ میں رنگنا چاہتے ہیں. زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…

مالی سال 14۔2013 کے بجٹ کا حجم 35 کھرب کے لگ بھگ ہوگا

مالی سال 14۔2013 کے بجٹ کا حجم 35 کھرب کے لگ بھگ ہوگا

مالی سال 14۔2013 کے بجٹ کا حجم 35 کھرب کے لگ بھگ ہوگا۔ رواں مالی سال بجٹ خسارہ 16 کھرب ہونے کا امکان ہے۔ نان ٹیکس آمدنی800 ارب روپے ہوسکتی ہے۔ ٹیکس آمدنی کا ہدف 24 کھرب 75 ارب روپے ہوسکتا ہے۔…