چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹکرا

چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹکرا

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2013 میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹکرا ہو گا۔ دونوں ٹیمیں پہلے میچ میں شکست سے دوچار ہوئیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا ، دونوں ٹیموں کے کپتان آج کے ہونے والے میچ کو do…

فرنچ اوپن : رافیل نڈال نے ڈیوڈ فیرر کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

فرنچ اوپن : رافیل نڈال نے ڈیوڈ فیرر کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

پیرس (جیوڈیسک) ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے ہم وطن ڈیوڈ فیرر کو شکست دے کر آٹھویں بار فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ جس سے وہ سب سے زیادہ گرینڈ سلام جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پیرس میں کھیلے جانے…

ایچی سن کالج کے برطرف 60 سینئر اساتذہ سراپا احتجاج

ایچی سن کالج کے برطرف 60 سینئر اساتذہ سراپا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے ایچی سن کالج کے ساٹھ سے زائد سینئر اساتذہ کو بر طرف کر دیا گیا۔ اساتذہ پرنسپل کے غیر آئینی اقدام کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ لاہور پریس کلب میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں ایچی…

صدر زرداری نے گورنر پنجاب اور گورنر بلوچستان کے استعفے منظور کرلیے

صدر زرداری نے گورنر پنجاب اور گورنر بلوچستان کے استعفے منظور کرلیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود اور گورنر بلوچستان ڈاکٹر ذوالفقار مگسی کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ صدارتی ترجمان کے مطابق دونوں گورنروں نے استعفے چند روز قبل صدر زرداری کو بھجوائے تھے۔ استعفی…

سپریم کورٹ ، نگران دورحکومت کی تقرریوں اور تبادلوں پر فیصلہ سنایا جائے گا

سپریم کورٹ ، نگران دورحکومت کی تقرریوں اور تبادلوں پر فیصلہ سنایا جائے گا

سپریم کورٹ میں آج بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق ازخود نوٹس، میگا پاور براجیکٹس میں تاخیر اور ایل پی جی کوٹہ سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی…

صدر زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

پاکستان (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے مسلسل چھٹی بار خطاب کرکے تاریخ رقم کریں گے۔ دو فوجی صدور سمیت 7 صدور22 بار پارلیمنٹ سے مخاطب ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں جمہوریت آج کل ریکارڈ پر ریکارڈ…

وفاقی کابینہ او قومی اقتصادی کونسل کے پہلے اجلاس آج ہوں گے

وفاقی کابینہ او قومی اقتصادی کونسل کے پہلے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ اور قومی اقتصادی کونسل کے پہلے اجلاس آج ہو رہے ہیں جن میں نئے مالی سال کیلئے وفاق اور صوبوں کے دس کھرب روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروگراموں کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کا…

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، وزیر اعظم نواز شریف صدارت کرینگے

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، وزیر اعظم نواز شریف صدارت کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اقتصادی کونسل تشکیل دیدی ہے ۔ وزیر اعظم نوازشریف کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ وزیر اعظم میاں محمد…

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

فیصل آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا ، گرمی کی موجودہ لہر میں آئندہ تین روز تک کمی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اندرون سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقے شدید گر می…

گوجرانوالہ : پسند کی شادی کرنے والے جوڑا لڑکی کے بھائی کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالہ : پسند کی شادی کرنے والے جوڑا لڑکی کے بھائی کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں دو سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے بھائی نے صلح کے بہانے گھر بلا کر تشدد کیا اور پھر کرنٹ لگا کر قتل دیا گرجاکھ کے رہائشی عبدالحفیظ نے دو سال علی جی…

کراچی : مسلح گروہوں میں فائرنگ ، دستی بم حملے، 9 افراد زیر حراست

کراچی : مسلح گروہوں میں فائرنگ ، دستی بم حملے، 9 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) میں لیاری اور کھارادر کے مختلف علاقوں میں مسلح گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے اور دستی بم حملوں سیعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ، پٹیل پاڑہ سے پولیس نے نو افراد کو حراست میں لے لیا۔ لیاری…

قائم مقام گورنر رانا اقبال آج پنجاب کی نئی کابینہ سے حلف لیں گے

قائم مقام گورنر رانا اقبال آج پنجاب کی نئی کابینہ سے حلف لیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ قائم مقام گورنر رانا محمد اقبال وزرا سے حلف لیں گے۔ صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری آج شام گورنر ہاس لاہور میں ہوگی۔ مخدوم احمد محمود کا استعفی منظور ہونے کے…

والد کو بچانے کیلئے 7 سالہ بچی نے دریائے سوات میں چھلانگ لگادی

والد کو بچانے کیلئے 7 سالہ بچی نے دریائے سوات میں چھلانگ لگادی

سوات (جیوڈیسک) دریائے سوات میں ڈوب جانے والی سات سالہ بچی مسکان کو چھ گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی تلاش نہیں کیا جا سکا۔ مینگورہ بائی پاس کے قریب دریائے سوات میں ابراہیم نامی شخص اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیر کے…

مسلح تنظیموں کو مذاکرات کی دعوت، لاپتا افراد کا مسئلہ حل کرینگے :  وزیر اعلی بلوچستان

مسلح تنظیموں کو مذاکرات کی دعوت، لاپتا افراد کا مسئلہ حل کرینگے : وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے نو منتخب وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ صوبے میں آگ لگی ہوئی ہے۔لاپتہ افراد کے معاملے کو نظر انداز نہیں کریں گے ۔سیاسی اثرروسوخ اور کرپشن کو ختم کرنا ہو گا۔اپنے وسائل اورحق کیلئے آواز اٹھائیں…

جاوید ہاشمی نے گھٹنے ٹیک دیے، نواز شریف کے حق میں دیا بیان واپس لے لیا

جاوید ہاشمی نے گھٹنے ٹیک دیے، نواز شریف کے حق میں دیا بیان واپس لے لیا

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی میں نواز شریف کے حق میں دیا گیا بیان واپس لے لیا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں کارکنوں کے سامنے سرجھکاتا ہوں۔…

آئی سی سی: نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے

آئی سی سی: نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے

انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں آج نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہو گئیں انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے گروپ اے میں دوسرا میچ آج کارڈ ف کے صوفیہ گارڈنز میں کھیلا…

بن غازی: ملیشیا ہیڈکوارٹر میں احتجاج کے دوران جھڑپیں، 11 افراد ہلاک

بن غازی: ملیشیا ہیڈکوارٹر میں احتجاج کے دوران جھڑپیں، 11 افراد ہلاک

لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں جھڑپوں کے دوران گیارہ افراد ہلاک جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہو گئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جھڑپیں ملیشیا ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج کے دوران شروع ہوئیں۔ مظاہرین ملیشیا بریگیڈ…

خود مختار عدالتی نظام احتساب کا ضامن ہے، چیف جسٹس

خود مختار عدالتی نظام احتساب کا ضامن ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ انتقال اقتدار کا مرحلہ تمام تر چیلنجز کے باوجود پر امن اور جمہوری انداز میں مکمل ہوا۔ احتساب کے بغیر اچھی طرز حکمرانی ممکن نہیں اسلام آبادمیں قومی جوڈیشل پالیسی سازکمیٹی کیا جلاس…

وزارت پٹرولیم کے مطابق رواں سال ماہ مئی میں 2.14 لاکھ ٹن پٹرول درآمد کیا

وزارت پٹرولیم کے مطابق رواں سال ماہ مئی میں 2.14 لاکھ ٹن پٹرول درآمد کیا

وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق خام تیل10فیصد کمی سے 5 لاکھ59 ہزار ٹن درآمد ہوا۔ ملک بھر میں کھپت میں اضافے کے بعد مئی میں پٹرول کی درآمد میں38 فیصد اضافہ رہا اور گزشتہ ماہ2 لاکھ 14 ہزار ٹن سے زائد…

چیک ریپبلک ائیر شو فرانس کے پائلٹوں نے جیت لیا

چیک ریپبلک ائیر شو فرانس کے پائلٹوں نے جیت لیا

چیک ریپبلک میں ہونے والے ائیر شومیں پائلٹس کے کرتب دیکھ کر شائقین کے دل موہ لئے۔ اس ائیر شو میں فرانس کے پائلٹ پیئر وارلوٹیئس نے اپنی مہارت سے اپنے مدمقابل اولیور ماسوریل اور فرانکوئس لیوٹ کو ہرا کر پہلی پوزیشن…

کینیڈین گراں پری، ویٹل ریس کا آغاز کریں گے

کینیڈین گراں پری، ویٹل ریس کا آغاز کریں گے

اوٹاوا (جیوڈیسک) ورلڈ چیمپئن سیبسٹئن ویٹل فارمولا ون کینیڈین گراں پری ریس میں پول پوزیشن سے ریس کا آغاز کریں گے۔ کینیڈا میں جاری فارمولا ون ریس کے کوالیفائنگ رانڈ میں ریڈ بل ٹیم کے جرمن ڈرائیور نے بارش کے باوجود شاندار…

اے این پی کے دو عہدیداران کی نماز جنازہ، علاقے میں کشیدگی

اے این پی کے دو عہدیداران کی نماز جنازہ، علاقے میں کشیدگی

گذشتہ روز میں لسبیلہ پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے دو عہدیدار نوید اعوان اور محمد سرفراز سمیت محافظ مختار کی نماز جنازہ لسبیلہ چوک پرادا کردی گئی، نمازجنازہ میں بشیر جان…

رومانوی فلم لٹیرا کا میوزک لانچ ہو گیا، اداکار کامیابی کیلئے پرامید

رومانوی فلم لٹیرا کا میوزک لانچ ہو گیا، اداکار کامیابی کیلئے پرامید

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی رومانوی فلم لٹیرا کے میوزک لانچ میں فلم کی کاسٹ کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ تقریب کے دوران ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے فلم کی موسیقی کی تعریف کرتے…

سونم کپور نے زندگی کی 28 بہاریں دیکھ لیں

سونم کپور نے زندگی کی 28 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی (جیوڈیسک) فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والی شوخ وچنچل اداکارہ سونم کپور نے زندگی کی 28 بہاریں دیکھ لیں۔ بالی ووڈ مساکلی کا فنی سفر کامیابی سے جاری ہے۔ بالی ووڈ کی خوبصورت فلم سانوریا سے فلمی کیرئیر کا…