میرانشاہ : فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

میرانشاہ : فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

میرانشاہ (جیوڈیسک) میرانشاہ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار…

سی این جی اسٹیشنز بند کر دیں تو 2 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آسکتی ہے : خواجہ آصف

سی این جی اسٹیشنز بند کر دیں تو 2 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آسکتی ہے : خواجہ آصف

وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز پر گیس چوری ہوتی ہے، اگر ان کو بند کر دیا جائے تو 2 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں آسکتی ہے۔ سیالکوٹ میں عشائیہ…

وفاقی حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہیں، الطاف حسین

وفاقی حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پی ایس 128 سے ایم کیو ایم کی کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ متحدہ صرف اردو بولنے والوں کی نہیں بلکہ تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والوں کی جماعت…

احتساب کے بغیر بہتر طرز حکمرانی ممکن نہیں : چیف جسٹس

احتساب کے بغیر بہتر طرز حکمرانی ممکن نہیں : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے احتساب کے بغیر بہتر طرز حکمرانی ممکن نہیں، عوام کو سستے انصاف کی فراہمی کے لیے جوڈیشل پالیسی بنائی گئی ہے۔ عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں چیف جسٹس افتخار…

لیہ : ٹریفک حادثہ، اے ایس پی نومولود بیٹی سمیت جاں بحق

لیہ : ٹریفک حادثہ، اے ایس پی نومولود بیٹی سمیت جاں بحق

لیہ (جیوڈیسک) لیہ میں اے ایس پی اسلام آباد ڈاکٹر خلیل ملک کی تیز رفتار کار موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعد بیقابو ہو کر الٹ گئی جس سے وہ اپنی نومولود بیٹی سمیت جاں بحق ہو گئے۔ موٹر سائیکل سوار عبدالسلام…

مرکزی حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے ، وزیراعلی سندھ

مرکزی حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے ، وزیراعلی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کے عوام نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا ہے ، مرکزی حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے اور تعاون کی امید بھی رکھتے ہیں۔ وزیر اعلی ہاوس کراچی میں…

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں نومبر سے پہلے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں نومبر سے پہلے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے نومبر سے پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا، 2002 کے بلدیاتی نظام میں ترمیم کر کے نیا بلدیاتی نظام لانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع…

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چمپئینز ٹرافی میں میزبان انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک زخمی ہونے کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔ ان کی جگہ جارج بیلی کپتانی…

اے آر رحمان کی موسیقی ، پاکستانی گلوکار شیراز اپل اور جسوندر سنگھ کی آواز

اے آر رحمان کی موسیقی ، پاکستانی گلوکار شیراز اپل اور جسوندر سنگھ کی آواز

ممبئی (جیوڈیسک) اے آر رحمان کی موسیقی پر مبنی نئی فلم رانجھنا کا ٹائٹل سانگ پاکستانی گلوکار شیراز اپل نے جسوندر سنگھ کے ساتھ مل کر گایا ہے۔ آسکر ونر اے آر رحمان کی موسیقی پر مبنی فلم کا یہ ٹائٹل ٹریک…

جرمن وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

جرمن وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جرمنی کے وزیر خارجہ گیڈو ویسٹرویل دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ وزیراعظم نواز شریف سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جرمن وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقاتوں میں دو طرفہ…

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ھسپتال گوجرانوالہ میں ادویات کی عدم دستیابی پر ہنگامہ آرائی

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ھسپتال گوجرانوالہ میں ادویات کی عدم دستیابی پر ہنگامہ آرائی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ھسپتال گوجرانوالہ میں ڈائیلیسز کے مریضوں کے اہل خانہ نے پیرا میڈیکل اسٹاف کے رویہ اور ادویات نہ ملنے پر احتجاج کیا اور ہنگامہ آرائی کی۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ھسپتال گوجرانوالہ میں شاہد نامی شخص اپنی بیوی کو ڈائیلیسز…

سونے کی قیمت میں فی تولہ 7 سو روپے کمی

سونے کی قیمت میں فی تولہ 7 سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت سات سو پچاس روپے کم ہو گئی جس کے بعد سونے کی قیمت تریپن ہزار روپے تولہ کی سطح سے نیچے آگئی۔ سندھ صرافہ…

سندھ حکومت کا ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر پر نااہلی کا اعتراف

سندھ حکومت کا ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر پر نااہلی کا اعتراف

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے غیر ملکی امداد سے شروع ہونے والے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر پر نااہلی کا اعتراف کر لیا۔ فنڈز کے اجرا میں غیر ضروری تاخیر سے اہم ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں۔ محکمہ منصوبہ بندی…

خیرپور : رکن قومی اسمبلی عبوری ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

خیرپور : رکن قومی اسمبلی عبوری ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

خیرپور (جیوڈیسک) میں رکن قومی اسمبلی نواب وسان قتل کے مقدمے میں عبوری ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے۔ خیرپور نواب وسان کے خلاف انتخابات کے دن ایک شخص کے قتل اور چھ افراد کو زخمی کرنے کا مقدمہ…

پہلی ترجیح لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہے : خواجہ آصف

پہلی ترجیح لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہے : خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی اور بجلی کے وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے پہلی ترجیح لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کہتے ہیں مقصد نظام میں تبدیلی ہے سیاست کرنا نہیں۔ وفاقی وزرا نے آج اپنے عہدوں کا…

جے یو آئی ف کا حکومت میں شمولیت کا فیصلہ

جے یو آئی ف کا حکومت میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی نے قومی اسمبلی میں حکومتی بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں مسائل کے حل کیلئے مل کر چلنے پر اتفاق کیا گیا۔ مولانا کہتے…

شین واٹسن آسٹریلوی ٹیم کے سب سے پر اعتماد کھلاڑی

شین واٹسن آسٹریلوی ٹیم کے سب سے پر اعتماد کھلاڑی

آسٹریلوی (جیوڈیسک) ٹیم چیمپئینز ٹرافی کی ہیٹ ٹرک کرنے کیلئے پرعزم لئے ہے اور ان کا پہلا ہی ٹکرا میزبان ٹیم انگلینڈ سے ہے۔ شین واٹسن آسٹریلوی ٹیم کے سب سے پر اعتماد کھلاڑی ہیں۔ واٹسن کا چلنا ٹیم کی جیت کی…

چیمپئینز ٹرافی : انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری

چیمپئینز ٹرافی : انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے میچ میں انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس انگلش کپتان ایلسٹر کک نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلش آف اسپنر گریم…

کیچ آٹ کی غلط اپیل ویسٹ انڈیز کیپر رامدین کو مہنگی پڑگئی

کیچ آٹ کی غلط اپیل ویسٹ انڈیز کیپر رامدین کو مہنگی پڑگئی

پاکستان (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کیخلاف میچ کے دوران غلط آٹ کرنے کی اپیل پر ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر دنیش رامدین کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا گیا۔ سماعت پیر کو ہو…

شہزادی میڈلن گرسٹوفرکی جیون ساتھی بننے جارہی ہیں

شہزادی میڈلن گرسٹوفرکی جیون ساتھی بننے جارہی ہیں

سویڈن (جیوڈیسک) کی شہزادی میڈلین آج اپنے بوائے فرینڈ کرسٹوفر اونیل کے ساتھ شادی کے انمول بندھن میں بندھنے جارہی ہیں۔ شادی کی تقریب میں دنیا بھر سے کئی ملکوں کے رہنماں اور فلمی ستاروں کی شرکت کا امکان ہے۔ شہزادی میڈلن…

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.85 فیصد اضاف

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.85 فیصد اضاف

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں جون کے اوائل میں ہی مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ آٹھ پانچ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں صفر اعشاریہ آٹھ کا اضافہ…

گرو ارجن کی برسی ، بھارت سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

گرو ارجن کی برسی ، بھارت سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

پاکستان (جیوڈیسک) سکھوں کے پانچویں گرو ارجن دیو سنگھ کی چار سو ساتویں برسی منانے کے لئے سینکڑوں سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے۔ مترو کہ وقف املاک بورڈ کے حکام نے واہگہ ریلوے اسٹیشن پر سکھ یاتریوں کا…

سندھ میں اس بار رول ماڈل حکومت ہوگی ، رضا ربانی

سندھ میں اس بار رول ماڈل حکومت ہوگی ، رضا ربانی

سندھ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملکی سطح پر پارٹی کی تنظیم نو کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ وزیر اعلی ہاوس کراچی میں وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ اور وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے ہمراہ…

پاکستان کا ڈرون حملوں پر امریکا سے شدید احتجاج

پاکستان کا ڈرون حملوں پر امریکا سے شدید احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کا ڈرون حملوں پر امریکا سے احتجاج کیا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور ڈرو ن حملوں پر شدید احتجاج کیا گیا پاکستان کا کہنا ہے کہ ڈرون…