وفاقی بجٹ 12 جون کو اسمبلی میں پیش کریں گے ، اسحاق ڈار

وفاقی بجٹ 12 جون کو اسمبلی میں پیش کریں گے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیودیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ -14 2013 کا بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرینگے ، اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہہ میں اپنی آمدنی کو بڑھانا اور…

مجرموں کی پسند 500 یورو کا نوٹ ختم کرنے پر غور

مجرموں کی پسند 500 یورو کا نوٹ ختم کرنے پر غور

میونخ (جیوڈیسک) ایک اور دو سینٹ کے سکوں کو ختم کرنے پر بحث کے بعد اب 500 یورو کے نوٹ کو ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ بہت سارے لوگوں کو ابھی تک پانچ سو یوروکا نوٹ اپنے ہاتھ میں…

بالی وڈ حسینہ شلپا شیٹھی نے زندگی کی 38 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ حسینہ شلپا شیٹھی نے زندگی کی 38 بہاریں دیکھ لیں

سالگرہ کا دن آیا ہے مگر شلپا شیٹھی کیلئے خاص خوشیاں نہیں لایا، آئی پی ایل فکسنگ سے ہیڈلائنز کی زینت بننیوالی بالی ووڈ حسینہ نے زندگی کی اڑتیس بہاریں دیکھ لیں۔ شلپا شیٹھی 8 جون 1975 کو بھارتی شہر منگلور میں…

شادی سے کوئی فرق نہیں پڑا ، فلموں کی پیشکش ہو رہی ہے : ودیا

شادی سے کوئی فرق نہیں پڑا ، فلموں کی پیشکش ہو رہی ہے : ودیا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) کی ڈرٹی ہیروئن ودیا بالن کا کہنا ہے شادی سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑا ، انہیں اب بھی فلموں کی بہت اچھی پیشکش ہو رہی ہے۔ ممبئی فلم ڈرٹی پکچر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ودیا…

وزیراعظم نوازشریف نے فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی امور پر گفتگو

وزیراعظم نوازشریف نے فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی امور پر گفتگو

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کرکے ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور حکومتی اتحاد سے متعلق امور پر مشاورت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہناہے کہ ملک…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار

کراچی (جیوڈیسک) کرا چی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے،گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ ایک ہفتے کے دوران انڈیکس میں ڈھائی فیصد اضافہ ہوا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پانچ سو…

لندن میں برقع پوش ملزمان نے قیمتی گھڑیاں چرالی

لندن میں برقع پوش ملزمان نے قیمتی گھڑیاں چرالی

لندن (جیوڈیسک) آکسفورڈ سٹریٹ میں برقع بوش چوروں نے سیلفرجز ڈیپارٹمنٹ سٹور میں سے قیمتی گھڑیاں چوری کر لیں۔ لندن پولیس کے مطابق کلھاڑیوں سے لیس چھ افراد نے سلیفرج سٹور پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ چور برقع پہنے ہوئے تھے اور انہوں…

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو انجری لے بیٹھی

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو انجری لے بیٹھی

روم (جیوڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو انجری لے ڈوبی۔ روم ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایک سو میٹر ریس میں شکست ہو گئی۔ روم ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے ایک سو میٹر ریس میں ٹرپل اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے…

امریکا : کالج میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، ایک حملہ آور مارا گیا

امریکا : کالج میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، ایک حملہ آور مارا گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے کالج میں فائرنگ سے 6 ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق ایک مشتبہ حملہ آور کو ہلاک اور دوسرے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس…

چارسدہ ، دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب ، گائوں زیر آب

چارسدہ ، دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب ، گائوں زیر آب

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں دریائے کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کیباعث جاموٹ گاوں زیر آب آ گیا ، با اثر افراد نے اپنی اراضی بچانے کیلئے پانی کا رخ موڑ دیا ، سینکڑوں کنال زرعی اراضی زیر آب ا گئی۔ شدید…

پنجاب، خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 3 بچے جاں بحق

پنجاب، خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 3 بچے جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے مزید تین ماں کی گود اجڑ گئی، مرنے والے بچوں کی تعداد ایک سو سینتالیس ہو گئی۔ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں آٹھ ماہ کا طلحہ خسرے سے دم توڑ گیا،…

ڈاکٹر مالک بلوچ بلامقابلہ نئے وزیر اعلی بلوچستان منتخب

ڈاکٹر مالک بلوچ بلامقابلہ نئے وزیر اعلی بلوچستان منتخب

کوئٹہ (جیودیسک) بلوچستان اسمبلی کے قائد ایوان کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے علاوہ کسی اور امیدوار نے وزرات اعلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کر ائے جس کے بعد نیشنل پارٹی…

پاکستان ، افغانستان اور امریکا کی عسکری قیادت کے مذاکرات

پاکستان ، افغانستان اور امریکا کی عسکری قیادت کے مذاکرات

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان، افغانستان اور امریکا کی عسکری قیادت کے درمیان مذاکرات میں پاک افغان سرحد کی نگرانی کے طریقہ کار پربات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ، افغانستان اور امریکا کی عسکری قیادت کا اجلاس راولپنڈی…

بجلی کی پیدوار : تیل کیلئے 49 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست

بجلی کی پیدوار : تیل کیلئے 49 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست

اسلام آباد (جیودیسک) وزارت پانی و بجلی نے جون کے مہینے میں پاور پلانٹس کو تیل خریداری اور بجلی کی ادائیگی کیلئے وزارت خزانہ سے 49 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست کردی۔ وزارت پانی وبجلی کے حکام کے مطابق وزارت خزانہ…

سپیکر بننے کا کبھی نہیں سوچا، اعتماد پر نواز شریف کا شکر گزار ہوں، ایاز صادق

سپیکر بننے کا کبھی نہیں سوچا، اعتماد پر نواز شریف کا شکر گزار ہوں، ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ جس قدر دوسری جماعتوں کے سپیکر ہیں اتنے ہی عمران خان کے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی بننے کے بعد اپنے انتخابی حلقہ این اے 122 لاہور کے دورہ کے موقعہ…

معا شی بہتری کیلئے ٹیکس نیٹ میں اضافہ ضروری ہے۔ پی بی سی

معا شی بہتری کیلئے ٹیکس نیٹ میں اضافہ ضروری ہے۔ پی بی سی

ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کی بجائے ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے کیلئے پاکستان بزنس کونسل نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کی بجائے ٹیکس دہندگان کی تعداد کو بڑھانے کیلئے پالیسی مرتب کی جائے ،…

کراچی : فائرنگ ، پرتشدد واقعات ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ ، پرتشدد واقعات ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے ، ٹرک کا ٹائر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا،رینجرز کی لیاری میں کارروائی کے دوران فائرنگ سے ملزم ہلاک…

بالی وڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا 56 برس کی ہو گئیں

بالی وڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا 56 برس کی ہو گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) ستر اور اسی کی دہائی کی مشہور بالی وڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا آج اپنی 56 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ ڈمپل کپاڈیا نے فلمی کیریئر کا آغاز انیس سو تہتر میں راج کپور کی فلم بوبی سے کیا۔ اس فلم…

بالی وڈ فلم اینمی کا نیا گانا بھیگے نینا ریلیز کر دیا گیا

بالی وڈ فلم اینمی کا نیا گانا بھیگے نینا ریلیز کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) جرائم کی دنیا میں ہونے والے سنسنی خیز واقعات پر بنی بالی وڈ کی ایکشن مووی اینمی کا نیا گانا بھیگے نینا ریلیز کر دیا گیا۔ اینمی میں سنیل شیٹھی، سوناکشی سنہا اور ماضی کے معروف اداکار متھن چکر ورتی…

ہالی وڈ فلم دی گیٹ اوے کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ فلم دی گیٹ اوے کا ٹریلر ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) انیس سو بہتر میں ہالی وڈ میں بننے والی مشہور ایکشن فلم دی گیٹ وے کا ری میک تیار کیا جا رہا ہے، نئی فلم میں امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومیز مرکزی کردار کریں گی، فلم کا ٹریلر جاری…

فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ، ارجنٹائن، کولمبیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول برابر

فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ، ارجنٹائن، کولمبیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول برابر

بیونس آئرس(جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے جنوبی امریکن گروپ میں ارجنٹائن اور کولمبیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیا۔ بیونس آئرس میں کھیلے گئے کوالیفائر مقابلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا، فرسٹ ہاف…

فرنچ ٹینس ٹورنامنٹ، رافیل نڈال نے جوکووچ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

فرنچ ٹینس ٹورنامنٹ، رافیل نڈال نے جوکووچ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

پیرس (جیوڈیسک) دفاعی چیمپئن رافیل نڈال عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے، خواتین میں ماریہ شراپووا اور سرینا ولیمز آج آمنے سامنے ہونگیں۔ پیرس میں جاری سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم…

امریکن باسٹ بال، سین انٹونیو سپرز نے میامی ہیٹ کو ہرا دیا

امریکن باسٹ بال، سین انٹونیو سپرز نے میامی ہیٹ کو ہرا دیا

میامی (جیوڈیسک) امریکن نیشنل باسکٹ بال فائنلز میں سین انٹونیو سپرز کی ٹیم نے میامی ہیٹ کے خلاف شاندار مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کر لی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں کھیلے گئے باسکٹ بال میچ میں دونوں ٹیموں کے…

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا ہسپتال داخل

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا ہسپتال داخل

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے قومی رہنما اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کو پھیپھڑوں میں انفیکشن کے باعث ایک بار پھر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ چورانوے سالہ نیلسن منڈیلا کو آج صبح پریٹوریا کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان…