منیراے ملک کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کردیا گیا

منیراے ملک کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کردیا گیا

پاکستان (جیوڈیسک) منیراے ملک کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کردیا گیا ہے۔ تقرری کی منظوری صدرآصف علی زرداری کی جانب سے دی گئی۔ وہ کئی اہم مقدمات میں وفاق کی طرف سے پیش ہوں گے۔ منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر…

فلسطینیوں کے اسرائیل مخالف مظاہرے، اسرائیلی پرچم بھی نذر آتش

فلسطینیوں کے اسرائیل مخالف مظاہرے، اسرائیلی پرچم بھی نذر آتش

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں عرب اسرائیل جنگ کے 46 سال پورے ہونے پر شدید احتجاج کیا گیا، ہزاروں فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی طرف مارچ کیا، مظاہرین نے اسرائیلی پرچم جلا ڈالے۔ غزہ میں فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اسرائیل کی…

چین : بس میں آگ لگنے سے 48 افراد ہلاک ، 33 زخمی

چین : بس میں آگ لگنے سے 48 افراد ہلاک ، 33 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں ایک بس میں آگ لگنے سے اڑتالیس افراد ہلاک اور تینتیس زخمی ہو گئے ہیں۔ چلتی بس میں آگ لگنے کا واقعہ جنوب مشرقی شہر زیامن میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس ملازمین کو فیکٹری…

پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور

پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ وار 2 دن کی چھٹیاں ختم کرنے کا حتمی فیصلہ نئی صوبائی کابینہ کی حلف برداری کے بعد متوقع ہے۔…

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ ، پولیس افسر سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ ، پولیس افسر سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ، پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے قصبہ موڑ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پولیس سب انسپکٹر شیر محمد عرف شیرا کو…

سمندر کے تحفظ کیلئے آج سمندروں کا عالمی دن منایا جاریا ہے

سمندر کے تحفظ کیلئے آج سمندروں کا عالمی دن منایا جاریا ہے

کراچی (جیوڈیسک) آج کا دن دنیا کی خوبصورتی کے نام، دنیا بھر میں آج سمندروں کا دن منایا جا رہا ہے۔یہ دن 1992 میں ریوڈی جینرو میں ہونے والی زمین کے نام سے منعقد کی جانے والی کانفرنس سے منانے کا آغاز…

کراچی : لیاری کے علاقے کلری میں مکان میں دھماکا، ایک شخص زخمی

کراچی : لیاری کے علاقے کلری میں مکان میں دھماکا، ایک شخص زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری کے ایک مکان میں دھماکے سے ایک شخص زخمی ہو گیا، خدشہ ہے مکان میں دھماکا خیز مواد تیار کیا جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے کلری کے ایک مکان میں دھماکے سے…

پشاور: پندرہ ہزار کلو گرام بارودی مواد برآمد، دو افراد گرفتار

پشاور: پندرہ ہزار کلو گرام بارودی مواد برآمد، دو افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے دو گاڑیوں سے پندرہ ہزار کلو گرام بارودی مواد برآمد کر کے دو ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا۔ چمکنی پولیس نے دو پک اپ گاڑیوں سے مجموعی طور پر پندرہ ہزار کلو گرام بارودی مواد برآمد…

فیروز والا، احاطہ عدالت میں مخالفین کی فائرنگ سے خاتون قتل

فیروز والا، احاطہ عدالت میں مخالفین کی فائرنگ سے خاتون قتل

فیروز والا (جیوڈیسک) فیروز والا میں احاطہ عدالت میں مخالفین نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا۔ فیروز والا میں مقدمے کی پیروی کے لیے آنیوالی خاتون پر مخالفین نے فائرنگ کر دی جس کے باعث 30 سالہ نجمہ سر…

پولنگ عملے سے چھینا جھپٹی کا نوٹس لیا جائے , متحدہ رابطہ کمیٹی

پولنگ عملے سے چھینا جھپٹی کا نوٹس لیا جائے , متحدہ رابطہ کمیٹی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نیحلقہ 128 میں ہونے والے الیکشن میں خواتین پولنگ ایجنٹ سے داد چورنگی پر پولنگ کٹس اور اوریجنل شناختی کارڈ چھیننے پرسخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پولنگ…

سولہ سے اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں احتجاج

سولہ سے اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا بحران طول پکڑ گیا، طویل اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں سولہ سے اٹھارہ جبکہ دیہات میں اٹھارہ سے بیس گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ ملتان میں طویل…

ڈرون حملے میں مرنے والوں کی شناخت ظاہر کی جائے ، عمران خان

ڈرون حملے میں مرنے والوں کی شناخت ظاہر کی جائے ، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر میں عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرون حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ظاہر کی جائے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حملے…

امن و امان صوبائی معاملہ، بھرپور تعاون کریں گے، چودھری نثار

امن و امان صوبائی معاملہ، بھرپور تعاون کریں گے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ امن و امان کا قیام صوبائی معاملہ ہے، سیاست سے بالاتر ہو کر تمام صوبائی حکومتوں سے بھرپور تعاون کرینگے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے چند روز کے دوران ملک کیاکثر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ گزشتہ روز سب سے…

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں سالوں لگیں گے، وفاقی وزیر بجلی

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں سالوں لگیں گے، وفاقی وزیر بجلی

اسلام آبا (جیوڈیسک) دوفاقی وزیر پانی اور بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ 13 یا 14 سال کا ملبہ ہے، فورا ختم نہیں ہوسکتا، لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں ہفتے یا مہینے نہیں بلکہ سالوں لگیں گے، ذرائع سے گفتگو میں…

شمالی اور جنوبی کوریا صنعتی کمپلیکس کو دوبارہ کھولنے کیلئے مذاکرات پر آمادہ

شمالی اور جنوبی کوریا صنعتی کمپلیکس کو دوبارہ کھولنے کیلئے مذاکرات پر آمادہ

جنوبی کوریا (جیوڈیسک) سیئول شمالی اور جنوبی کوریا نے مشترکہ صنعتی کمپلیکس کو دوبارہ سے کھولنے اور دیگر سرحدی تنازعات کو طے کرنے کے لیے باہمی مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ مذاکرات کے ایجنڈا پر دیگر معاملات میں دونوں ممالک میں…

شام : بولان کی پہاڑیوں پر جنگ سے اسرائیل کو تشویش

شام : بولان کی پہاڑیوں پر جنگ سے اسرائیل کو تشویش

شام (جیوڈیسک) تل ابیب صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے اسرائیل سے ملحق شامی علاقے میں واقع گولان کراسنگ کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس علاقے میں باغیوں اور صدر اسد کی فوج کے مابین ہونے والی شدید لڑائی پر…

امریکا : کالج میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ، ایک حملہ آور مارا گیا

امریکا : کالج میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ، ایک حملہ آور مارا گیا

امریکی (جیوڈیسک) ریاست کیلیفورنیا کے کالج میں فائرنگ سے 6 ہلاک ہو گئے ، پولیس کے مطابق ایک مشتبہ حملہ آور کو ہلاک اور دوسرے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس…

کراچی : پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر آج دوبارہ پولنگ ہو گی

کراچی : پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر آج دوبارہ پولنگ ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر فوج کی نگرانی میں آج ری پولنگ ہو گی ، عوامی نیشنل پارٹی اور تحریک انصاف نے بائیکاٹ کر دیا۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128…

65 سال سے سندھ میں آباد مہاجر حکومت سے باہر ہیں: الطاف

65 سال سے سندھ میں آباد مہاجر حکومت سے باہر ہیں: الطاف

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ میں صرف دیہی سندھ کے مقامی سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے جو مہاجر گزشتہ65 برسوں سے سندھ میں آباد ہیں، وہ حکومت سے باہر ہیں۔ ایم کی ایم کی…

25 رکنی وفاقی کابینہ کا حلف ، کئی وزرا کے قلمدان تبدیل

25 رکنی وفاقی کابینہ کا حلف ، کئی وزرا کے قلمدان تبدیل

پنجاب (جیوڈیسک) پچیس رکنی وفاقی کابینہ کے حلف اٹھانے کے بعد پہلے دن ہی بعض وزرا کی وزارتیں تبدیل کر دی گئیں۔ چوہدری نثار ، اسحاق ڈار اور احسن اقبال کو دو دو وزارتیں مل گئیں۔ پرویز رشید کو وزارت اطلاعات کا…

بجلی کے پیداواری ٹیرف میں 82 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی کے پیداواری ٹیرف میں 82 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیپرا نے بجلی کے پیداواری ٹیرف میں بیاسی پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق ناردرن پاور جنریشن کمپنی مظفر گڑھ کے تین پاور یونٹوں کے…

پنجاب میں صوبائی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

پنجاب میں صوبائی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

پنجاب (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات میں پنجاب کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ، صوبائی کابینہ آج حلف اٹھا سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو سینر وزیر…

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی ڈرون حملے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی جاسوس طیارے سے تحصیل شوال کے علاقے میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا۔ مکان پر دو میزائل فائر کئے گئے جس سے 7 افراد جاں…