بالی ووڈ : رنبیر کپور اب بھی ہیں دیپیکا کے لئے خاص

بالی ووڈ : رنبیر کپور اب بھی ہیں دیپیکا کے لئے خاص

بالی وڈ (جیوڈیسک) ہیروین دیپیکا کہتی ہیں ایکس بوائے فرینڈ رنبیر ان کے لئے خاص اہمیت۔ رکھتے ہیں۔ یہ جوانی ہے دیوانی نے سب کو دیوانہ کردیا اور بالی وڈ نے ایک اور سپر ہٹ جوڑی رنبیر اور ریپیکا کی صورت میں…

وزیر اعلی بلوچستان کا انتخاب، کاغذات نامزدگی آج وصول کئے جائیں گے

وزیر اعلی بلوچستان کا انتخاب، کاغذات نامزدگی آج وصول کئے جائیں گے

بلوچستان کے وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جائیں گے۔ وزیر اعلی کا انتخاب کل ہو گا۔ بلوچستان میں وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی آج صبح دس بجے سے شام چار بجے تک وصول…

چیمپئیز ٹرافی : ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

چیمپئیز ٹرافی : ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

ویسٹ انڈیز (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ اوول میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈین ٹیم میں…

یونان : بیروزگاری سے لطف اندوز ہوں اور دلچسپ تفریح کریں

یونان : بیروزگاری سے لطف اندوز ہوں اور دلچسپ تفریح کریں

یونان (جیوڈیسک) بیروزگاری سے تنگ نہ ہوں بلکہ زندگی میں ہمیشہ خوش رھیں۔ جی ہاں یہ ثابت کیا ہے یونان کے ہزاروں بیروزگاروں نے یونان کے قدیم اوپیراتھیٹر میں دوہزار سے زائد بے روزگار افراد روز کی پریشانیاں بھول کر پوری رات…

ڈرون حملے، سی آئی اے کو مرنے والوں کا علم ہی نہیں، امریکی

ڈرون حملے، سی آئی اے کو مرنے والوں کا علم ہی نہیں، امریکی

امریکی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کو پتہ ہی نہیں کہ پاکستان میں ڈرون حملون میں کون مر رہا ہے۔ امریکی زرائع کے مطابق سی آئی اے حکام نے سن دوہزاردس سے سن دوہزارگیارہ کے درمیان…

انقرہ : متنازعہ تعمیراتی منصوبے کیخلاف کیخلاف جاری

انقرہ : متنازعہ تعمیراتی منصوبے کیخلاف کیخلاف جاری

ترکی (جیوڈیسک) میں متنازعہ تعمیراتی منصوبے کیخلاف جاری مظاہرے ساتویں روز میں داخل ہوگئے۔ نائب وزیر اعظم کی جانب سے معذرت کے بعد بھی مظاہرین وزیر اعظم رجب طیب اردگان سے استعفے کے مطالبے پر ڈٹ گئے۔ دارالحکومت انقرہ کے تقسیم اسکوائر…

شلپا شٹی نے بھی آئی پی ایل میں لاکھوں کا سٹہ کھیلہ

شلپا شٹی نے بھی آئی پی ایل میں لاکھوں کا سٹہ کھیلہ

لاکھوں دلوں سے کھیلنے والی شلپا شٹی آئی پی ایل میں لاکھوں کا سٹہ بھی کھیلتی رہیں، بھارتی پولیس نے یہ الزام لگایا ہے شلپا شٹی پر۔ بھارتی کرکٹ سیریز آئی پی ایل نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ سٹے بازی کو بھی…

تین ماہ سے تنخوا نہ ملنے پر اسٹیل مل میں ملازمین کا احتجاج

تین ماہ سے تنخوا نہ ملنے پر اسٹیل مل میں ملازمین کا احتجاج

پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیل کا مالی بحران سنگین صورت اختیار کرنے کی وجہ سے پیداوار تاریخ کی کم ترین سطح پر بغیر تنخواہ تیسرا مہینہ شروع ہونے کے بعد اسٹیل مل میں مظاہرے شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل کی پیداواری صلاحیت…

منیر اے ملک کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ

منیر اے ملک کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے میاں محمد نواز شریف نے اٹارنی جنرل کیلئے منیر اے ملک کا نام صدر کو بھجوا دیا۔ اسلام آباد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور وکلا تحریک کے اہم رکن منیر اے ملک…

فرید اللہ کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے گا : سپیکر خیبر پختو نخوا

فرید اللہ کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے گا : سپیکر خیبر پختو نخوا

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایم پی اے فرید اللہ کے قاتلوں کا تعلق جس جماعت سے بھی ہوا انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ ہنگو ایمپی اے فرید اللہ خان کے اہل خانہ سے ملاقات کے…

خیبر پی کے ، وزارتوں پر مشاورت جاری ہے : شوکت یوسفزئی

خیبر پی کے ، وزارتوں پر مشاورت جاری ہے : شوکت یوسفزئی

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے نامزد وزیر اطلاعات اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شوکت علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزارتوں پر مشاورت جاری ہے۔ صوبائی کابینہ منگل کو حلف اٹھائے گی۔ امن کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کا مشاورتی جرگہ بلا رہے ہیں…

وزیراعظم کی منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی ایڈوائس

وزیراعظم کی منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی ایڈوائس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کے لیے صدر مملکت کو ایڈوائس بھجوا دی۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے معروف قانون دان منیر اے ملک کو اٹارنی…

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی نو منتخب حکومت اپنا پہلا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کو بتایا ہے کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، مسلم لیگ ن کی…

ہالی ووڈ فلم پرسی جیکسن ، سی آف مونسٹرز کا دوسرا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم پرسی جیکسن ، سی آف مونسٹرز کا دوسرا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی آنے والی فلم پرسی جیکسن ، سی آف مونسٹرز کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم امریکی مصنف رِک ریورڈن کے ناول پر مبنی ہے اور دو ہزار دس میں ریلیز ہوئی۔ فلم پرسی…

25 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

25 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد 25 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ وفاقی کابینہ میں 16 وزیر اور 9 وزرا مملکت شامل ہوں گے۔ سینیٹ سے بھی…

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی شکایات، سماعت کیلیے ہدایت جاری

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی شکایات، سماعت کیلیے ہدایت جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی شکایات پر سماعت کیلیے ہدایت جاری کر دیں۔ الیکشن ٹربیونلز کو روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسلام آباد الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہدایات…

ہالی ووڈ فلم مین آف اسٹیل کا نیا تشہیری ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ فلم مین آف اسٹیل کا نیا تشہیری ٹریلر ریلیز

نیویارک (جیوڈیسک) این جی ٹی ہالی ووڈ کا سپر مین واپسی کے لیے تیار ، نئی سائنس فکشن سپر ہیرو فلم مین آف اسٹیل کا نیا تشہیری ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ سپر مین سیریز کی اس نئی فلم کی ہدایتکاری زیک…

سرمائے کی قلت ، اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 352 ارب روپے فراہم کر دیئے

سرمائے کی قلت ، اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 352 ارب روپے فراہم کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے مرکزی بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن،تین سو باون ارب روپے فراہم کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روز کے لئے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز…

گلگت میں کوہ پیمائی کے دشواراورخطرناک مقابلے کا انعقاد

گلگت میں کوہ پیمائی کے دشواراورخطرناک مقابلے کا انعقاد

گلگت (جیوڈیسک) گلگت میں کوہ پیمائی کے دشوار اور خطرناک مقابلے گلگت میں کوہ پیمائی کے دشوار اور خطرناک مقابلے ہوئے۔ طلبہ وطالبات نے ٹولیوں کی شکل میں یونیورسٹی سے ملحقہ پہاڑ پر کوہ پیمائی اور ٹریکنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ کوہ…

کراچی : ملیرمیں تین افراد کا اغواو قتل ، معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا

کراچی : ملیرمیں تین افراد کا اغواو قتل ، معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملیر میں تین افراد کے اغوا کے بعد قتل کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ بس میں سیٹ کے جھگڑے پر پیش آیا۔ ایس ایس پی عمران شوکت نے انکشاف کیا ہے…

بیڈمنٹن سپر سیریز کا آغاز 10 جون سے انڈونیشیا میں ہو رہا ہے۔

بیڈمنٹن سپر سیریز کا آغاز 10 جون سے انڈونیشیا میں ہو رہا ہے۔

جکارتہ (جیوڈیسک) جکارتہ 6 جون تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں ملائیشیا، چین اور جنوبی کوریا سمیت دنیا بھر کے صف اول کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ انڈونیشین بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے چیئرمین گیت اور جاوان نیذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

عامر اطلس کو ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی اجازت

عامر اطلس کو ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی اجازت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ورلڈ ٹیم سکواش چیمپئن شپ 9 سے15 جون کو فرانس میں ہوگی ، عامر اطلس کو بغیر ٹرائلز کے شرکت کی خصوصی اجازت مل گئی۔ اسلام آباد پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ جو کہ…

کراچی : لیاقت آباد کے بینک میں گیس کے اخراج سے دھماکہ

کراچی : لیاقت آباد کے بینک میں گیس کے اخراج سے دھماکہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے نجی بینک میں گیس کے اخراج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے نجی بینک میں رات گئے اچانک زور دار دھماکہ ہوا…

جعلی ڈگری کیس ، سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی عبوری ضمانت میں توسیع

جعلی ڈگری کیس ، سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی عبوری ضمانت میں چودہ جون تک توسیع کر دی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت کی ، تفتیشی افسر کی جانب سے تفتیش…