امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے شہریوں کی کالز ریکارڈ کرنیکا انکشاف

امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے شہریوں کی کالز ریکارڈ کرنیکا انکشاف

امریکہ (جیوڈیسک) کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے خفیہ عدالتی حکم پر کروڑوں امریکی شہریوں کے ٹیلیفون ریکارڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی شہریوں کے ٹیلی فون ریکارڈ کرنے کا انکشاف ایک برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔…

کراچی : لیاقت آباد نمبر 4 میں نجی بینک میں دھماکہ

کراچی : لیاقت آباد نمبر 4 میں نجی بینک میں دھماکہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں نجی بینک کے اندر معمولی نوعیت کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بینک کے شٹرز اور شیشے ٹوٹ گئے، جبکہ چھت کو بھی نقصاں پہنچا۔ لیاقت آباد نمبر 4 میں واقع…

34 ہزار 500 ٹن وزنی جہاز ٹوٹنے کیلئے گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا

34 ہزار 500 ٹن وزنی جہاز ٹوٹنے کیلئے گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں 34 ہزار 500 ٹن وزنی ناکارہ بحری جہاز ٹوٹنے کیلئے لنگر انداز ہوگیا۔ 1989 میں کوریا میں بنا ہوا یہ دیوہیکل بحری جہاز گزشتہ 25 سالوں سے دنیا بھر کی بندرگاہوں پر تیل کی سپلائی…

معروف گلوکارہ ناہید اختر بائیس سال بعد آواز کا جادو جگائیں گی

معروف گلوکارہ ناہید اختر بائیس سال بعد آواز کا جادو جگائیں گی

فن کی دنیا سے تعلق رکھنے والوں کے لئے خوشخبری ہے کہ پاکستان کی معروف گلوکارہ ناہید اختر بائیس سال بعد آواز کا جادو جگائیں گی۔ یہ مدھر اور سریلی آواز ایک بار پھر کانوں میں رس گھولے گی۔ ماضی کی مقبول…

کول پاور پلانٹس کے لئے پیشگی ٹیرف کی منظوری

کول پاور پلانٹس کے لئے پیشگی ٹیرف کی منظوری

نیپرا نے کوئلے کے پاور پلانٹس کیلئے پیشگی ٹیرف کی منظوری دے دی۔ نیپرا نیدرآمدی کوئلے کے منصوبوں کے لئے نو روپے ساٹھ پیسے اور ملکی کوئلے کے پاور منصوبوں کے لئے نو روپے چونسٹھ پیسے کا ٹیرف منظور کر لیا ہے۔…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس بائیس ہزار دو سو اسی پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس بائیس ہزار دو سو اسی پر بند

آج کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی دیکھنے میں آ ئی ہنڈریڈ انڈیکس بائیس ہزار دو سو کی سطح عبور کر گیا اور بائیس ہزار دو سو پچاسی تک پہنچ گیا۔ نئی حکومت کے قیا م کے ساتھ ہی…

بارہ جون سے بارشیں اور سیلاب کا خدشہ، ارسا کی واپڈ کو وارننگ

بارہ جون سے بارشیں اور سیلاب کا خدشہ، ارسا کی واپڈ کو وارننگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسا نے واپڈا، این ٹی ڈی سی اور وزارت پانی وبجلی کو وارننگ جاری کی ہے کہ12 جون کو شروع ہونے والے بارشوں کے سلسلے سے دریاں میں پانی کا بہا بڑھ سکتا ہے۔ سیلاب کے خدشے کے پیش…

الطاف حسین کا پرامن یوم سوگ پر عوام کو خراج تحسین پیش

الطاف حسین کا پرامن یوم سوگ پر عوام کو خراج تحسین پیش

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کارکنوں کے قتل اور بھتہ خوری کے خلاف سندھ بھر میں پرامن یوم سوگ پر عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب یوم سوگ کارکنان کی نسل کشی کے خلاف…

ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج وہ بابرکت شب آپہنچی جب اللہ تعالی نے اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو ملاقات کے لیئے ساتویں آسمان پر بلایا۔ روایت ہے کہ شب معراج کا واقعہ ہجرت سے ایک سال قبل…

منگھوپیرمیں ماربل فیکٹری کے قریب دستی بم حملہ، گیٹ کو معمولی نقصان

منگھوپیرمیں ماربل فیکٹری کے قریب دستی بم حملہ، گیٹ کو معمولی نقصان

کراچی (جیوڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق منگھوپیر میں ماربل فیکٹری کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں بم دھماکا ہوا۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ادھر ایس ایس پی غربی کراچی کے مطابق…

لندن میں ہوئی گلیمر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

لندن میں ہوئی گلیمر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

لندن میں گلیمر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب ہوئی جس میں اداکارہ وکٹوریہ بیکھم کو وومن ڈکیڈ اور ڈینئیل ریڈ کلف کو مین آف دی ایئر کا اعزاز حاصل ہوا۔ لندن کی سنہری شام میں ہالی ووڈ ستاروں کی برسات ہوئی۔ گلیمر…

آئی سی سی چمپیئنزٹرافی کا آخری ایڈیشن، پاکستان کبھی فائنل میں بھی نہیں پہنچا

آئی سی سی چمپیئنزٹرافی کا آخری ایڈیشن، پاکستان کبھی فائنل میں بھی نہیں پہنچا

کراچی (جیوڈیسک) چمپیئنز ٹرافی کا آخری مقابلہ انگلینڈ میں ہورہا ہے، جیتنا تو دور کی بات، پاکستان کبھی ایونٹ کے فائنل میں بھی نہیں پہنچ سکا ، اس بار مصباح الیون کے لئے جیتنے کا آخری موقع ہے۔ پاکستانی ٹیم کے لئے…

چیمپئنز ٹرافی : بھارت نے جنوبی افریقا کو 332 رنز کا ہدف دے دیا

چیمپئنز ٹرافی : بھارت نے جنوبی افریقا کو 332 رنز کا ہدف دے دیا

لندن (جیوڈیسک) لندن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 332 رنز کا ہدف دے دیا، شکھر دھون نے شاندار سنچری اور روہت شرما نے نصف سنچری اسکور کی۔ صوفیہ گارڈنز کارڈف میں…

چیمپئنزٹرافی: جنوبی افریقہ کی بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

چیمپئنزٹرافی: جنوبی افریقہ کی بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ کارڈف میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس جنوبی افریقہ نے جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ڈیل اسٹین انجری کے سبب جنوبی افریقی…

متحدہ کا یوم سوگ ختم، کراچی میں معمولات زندگی بحال

متحدہ کا یوم سوگ ختم، کراچی میں معمولات زندگی بحال

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے یوم سوگ ختم کرنے کے اعلان کے بعد شہر میں معلومات زندگی بحال ہوگئے ہیں۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی نے پر امن کامیاب یوم سوگ منانے…

شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) شہباز شریف نے وزیر اعلی پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے، گورنر پنجاب احمد مخدوم نے ان سے حلف لیا۔ گورنر ہاوس میں ہونے والی حلفیہ تقریب میں سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔مسلم لیگ ن کے…

نیب کی اوگرا کیس میں یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویزاشرف کی دوبارہ طلبی

نیب کی اوگرا کیس میں یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویزاشرف کی دوبارہ طلبی

نیب نے اوگرا کیس میں سابق وزرائے اعظم گیلانی اور راجا پرویز اشرف کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے۔ دونوں کو پیر کے روز تفتیشی ٹیم کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیئرمین اوگرا توقیر صادق تقرری کیس…

قائم علی شاہ کا سندھ میں سرکاری محکموں میں بھرتی پر پابندی کا حکم

قائم علی شاہ کا سندھ میں سرکاری محکموں میں بھرتی پر پابندی کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ صوبے کے تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی۔فیصلہ صوبے کی کمزور مالی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔ وزیر اعلی ہاس کراچی میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی…

کراچی کے حالات پر توجہ نہ دی گئی تو 71 جیسے حالات ہوسکتے ہیں : ایم کیو ایم

کراچی کے حالات پر توجہ نہ دی گئی تو 71 جیسے حالات ہوسکتے ہیں : ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ دہشت گرد پورے کراچی میں دندناتے پھر رہے ہیں انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے مجرموں کو پکڑنے کے بجائے عام شہریوں کو گرفتار کر رہے ہیں۔ یہاں…

پٹواری کلچر ختم، پنجاب کو اجالوں کی طرف لے جائیں گے

پٹواری کلچر ختم، پنجاب کو اجالوں کی طرف لے جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ پٹواری کلچر 2014 تک ختم کر دیا جائے گا، تھانہ اور کچہری کلچر بھی ختم کر دینگے، لوڈشیڈنگ کے خاتمے…

تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے دنیا سے بات کریں : نواز شریف کا سفیروں کو پیغام

تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے دنیا سے بات کریں : نواز شریف کا سفیروں کو پیغام

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے ملک کی خارجہ پالیسی کی سمت اور ترجیحات واضح کر دی ہیں۔ بیرون ملک سفرا پاکستان کا چہرہ ہیں۔ دنیا میں پاکستان کو نمایاں مقام دلوانے کے…

راج کندرا نے سٹے بازی کا اعتراف کرلیا، پاسپورٹ ضبط

راج کندرا نے سٹے بازی کا اعتراف کرلیا، پاسپورٹ ضبط

ممبئی (جیوڈیسک) راجستھان رائلز کے مالک اور اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا نے آئی پی ایل میں سٹے بازی کا اعتراف کرلیا۔ دہلی پولیس کے مطابق راج کندرا نے راجستھان رائلز کے میچز پر بکی امیش کے ذریعے سٹہ کھیلا…

نواز شریف نے دورہ افغانستان کی دعوت قبول کر لی

نواز شریف نے دورہ افغانستان کی دعوت قبول کر لی

افغان صدر حامد کرزئی نے نواز شریف کو دورہ افغانستان کی دعوت دے دی۔ نومنتخب وزیراعظم نواز شریف نے دعوت قبول کرلی۔ افغان صدر حامد کرزئی نے نواز شریف کو تیسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ نواز…

ایرانی صدر کی نواز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

ایرانی صدر کی نواز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

تہران (جیوڈیسک) اسلام آباد ایران کے صدر محمود احمدی نژاد اور پارلیمنٹ نے میاں نواز شریف کو تیسری مرتبہ وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے تو قع ظاہرکی ہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں پاک ایران تعلقات…