پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواستوں پر سماعت

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواستوں پر سماعت

پرویز مشرف غداری کیس میں سپریم کورٹ نے کہا ہے نئی حکومت کچھ کرے یا نہ کرے عدالت کیس کا فیصلہ کرے گی، ضرورت ہوئی تو آرٹیکل چھ کی تشریح کی جائے گی۔ پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواستوں…

واپڈا کے مغوی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے پشاور ہائی کورٹ کی وارننگ

واپڈا کے مغوی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے پشاور ہائی کورٹ کی وارننگ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے واپڈا کے مغوی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے گورنر، چیئرمین پیسکو اور شمالی و جنوبی وزیرستان کے پولٹیکل ایجنٹس کوآخری وارننگ جاری کردی۔ چیف جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس روح الامین پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے…

کابینہ کی تشکیل میں اتحادیوں کا بھرپور تعاون حاصل ہے، اسد قیصر

کابینہ کی تشکیل میں اتحادیوں کا بھرپور تعاون حاصل ہے، اسد قیصر

پشاور (جیوڈیسک) اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کابینہ کی تشکیل میں اتحادی جماعتوں کا بھرپور تعاون حاصل ہے، آئندہ دو روز میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ پشاور میں ذرائع سے گفتگو میں اسپیکر اسد قیصر کا…

وفاقی کابینہ کیلئے 6 وزارتوں کے قلمدان طے

وفاقی کابینہ کیلئے 6 وزارتوں کے قلمدان طے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کیلئے 6 وزارتوں کے قلمدان طے کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار وفاقی وزیر خزانہ اور چودھری نثار وزیر داخلہ ہوں گے،خواجہ آصف وزیر پانی و بجلی، شاہد خاقان عباسی کو وزارت پٹرولیم کا قلمدان دیا…

وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں توانائی اجلاس جاری

وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں توانائی اجلاس جاری

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی سربراہی میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے اجلاس جاری ہے۔ ملک کو درپیش توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم کی سربراہی میں لاہور کے سٹیٹ گیسٹ ہاس میں اجلاس جاری ہے۔ اجلاس…

دنیا میں پنجاب کو رول ماڈل صوبہ بنائیں گے، شہباز شریف

دنیا میں پنجاب کو رول ماڈل صوبہ بنائیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نو منتخب وزیراعلی محمد شہباز شریف نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ملک اور صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ، انہوں نے کہا کہ وہ اندھیرے ختم کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر دن رات کام…

بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے : علما و مشائخ

بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے : علما و مشائخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد پولیو کے حوالے سے علما و مشائخ کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے، پاکستان میں استعمال ہونے والی پولیو ویکسین میں کوئی خرابی نہیں۔ اسلام آباد میں انسداد…

لاہور: ہال روڈ کے تاجر بھتہ خوری کیخلاف سراپا احتجاج

لاہور: ہال روڈ کے تاجر بھتہ خوری کیخلاف سراپا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے معروف کاروباری مرکز ہال روڈ کے تاجر مبینہ بھتہ خوری کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے، عدم تحفط کا اظہار کرتے ہوئے مارکیٹ کی سینکڑوں دکانیں بند کر دیں۔ لاہور کے تجارتی مرکز ہال روڈ کے تاجروں نے…

پاکستانی، بنگلا دیشی اور بھارتی نژاد اپنا تشخص برطانوی پسند کرتے ہیں

پاکستانی، بنگلا دیشی اور بھارتی نژاد اپنا تشخص برطانوی پسند کرتے ہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی محمد رفیق مانگٹ برطانوی اخبار دی میل کے مطابق برطانیہ میں رہنے والی مسلمان، سکھ، ہندو اور بدھ مت اپنے آپ کو عیسائی اور یہودیوں سے زیادہ برطانوی سمجھتے ہیں۔ انگلینڈ میں ہر پانچ میں سے تین اپنا تشخص…

گیارہ سالہ بچے کو حبس بیجا میں رکھنے پر سیکرٹری دفاع کونوٹس جاری

گیارہ سالہ بچے کو حبس بیجا میں رکھنے پر سیکرٹری دفاع کونوٹس جاری

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان نے گیارہ سالہ بچے کو حبس بیجا میں رکھنے پر سیکرٹری دفاع کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس روح الامین پرمشتمل پشاور ہائی کورٹ کے…

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ضرورت محسوس کی تو آرٹیکل سکس کی تعمیل کی جائیگی۔ پرویز مشرف کے…

سپریم کورٹ میں زرعی اراضی اصلاحات کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں زرعی اراضی اصلاحات کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے زرعی اراضی اصلاحات کیس میں عدالت نے چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے،چاروں صوبوں سے ایک ایک عدالتی معاون بھی مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں…

ججز نظر بندی کیس ، مشرف کیخلاف فرد جرم کا امکان

ججز نظر بندی کیس ، مشرف کیخلاف فرد جرم کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت پندرہ جون تک ملتوی کر دی گئی، آئندہ سماعت میں سابق صدرکے خلاف فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ اسلام آباد پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر…

تاجراورٹرانسپورٹرز شام 4 بجے کاروباری سرگرمیاں شروع کردیں، ایم کیو ایم

تاجراورٹرانسپورٹرز شام 4 بجے کاروباری سرگرمیاں شروع کردیں، ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کی اپیل پر یوم سوگ کے موقع پر بھرپور تعاون کرنے پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تاجروں، دکانداروں اور…

رویز مشرف کا آرٹیکل 6 کے تحت احتساب ہوگا : رانا ثنا اللہ

رویز مشرف کا آرٹیکل 6 کے تحت احتساب ہوگا : رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نواز کے رہنما سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا آرٹیکل 6کے تحت احتساب ہوگا ، پرویز مشرف کا معاملہ عدالت میں ہے اس لئے اس پر زیادہ نہیں بول رہے۔ لاہور…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا جس کے باعث عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔…

وزیراعظم نے بجلی کے بحران سے نمٹنے کے لیئے انرجی کانفرنس طلب کرلی

وزیراعظم نے بجلی کے بحران سے نمٹنے کے لیئے انرجی کانفرنس طلب کرلی

کانفرنس لاہور میں منعقد ہوگی جس میں واپڈ حکام بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان،اور بجلی شعبہ کے ماہرین شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں واپڈا حکام بھی شریک ہوں گے۔ کانفرنس میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے اور بجلی…

پٹواری کلچر ختم، پنجاب کو اجالوں کی طرف لے جائیں گے

پٹواری کلچر ختم، پنجاب کو اجالوں کی طرف لے جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ پٹواری کلچر 2014 تک ختم کر دیا جائے گا، تھانہ اور کچہری کلچر بھی ختم کر دینگے، لوڈشیڈنگ کے خاتمے…

اسٹیل مل کی نجکاری کے خلاف فیصلہ پر نظرثانی کی درخواست مسترد

اسٹیل مل کی نجکاری کے خلاف فیصلہ پر نظرثانی کی درخواست مسترد

پاکستان (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اسٹیل مل کی نجکاری کے خلاف فیصلہ پر نظر ثانی کی وفاق کی در خواست مسترد کر دی، سپریم کورٹ نے دو ہزار چھ میں اسٹیل مل کی نجکاری روکنے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ آف…

نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت 10جون تک ملتوی

نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت 10جون تک ملتوی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کے انسداد دہشتگردی عدالت میں نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت پرویز مشرف کی وکیل کی عدم پیشی کے باعث 10جون تک کیلئے ملتوی کردی گئی پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست سے متعلق سماعت انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت…

بالی ووڈ فلم رانجھنا کے رومانٹک سونگ بنارسیا کی وڈیو ریلیز

بالی ووڈ فلم رانجھنا کے رومانٹک سونگ بنارسیا کی وڈیو ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی کولاویری دی جیسے سپرہٹ گانے سے دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے نیشنل ایوارڈ یافتہ تامل سپر اسٹار دھنوش بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اینٹری کے لیے تیار ہیں جن کی سونم کپور کی ساتھ رومانٹک فلمر…

حامد کرزئی کا نواز شریف کو فون ، وزیراعظم منتخب ہو نے پر مبارکباد دی

حامد کرزئی کا نواز شریف کو فون ، وزیراعظم منتخب ہو نے پر مبارکباد دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کر زئی نے نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں راہنماں نے دیگر دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ حامد کرزئی…

کوئٹہ : پولیس، ایف سی کا چھاپہ، 3 دہشت گرد ہلاک ، 16 اہلکار زخمی

کوئٹہ : پولیس، ایف سی کا چھاپہ، 3 دہشت گرد ہلاک ، 16 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پولیس اور ایف سی کے چھاپے کے دوران تین دہشت گرد ہلاک جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے سولہ اہلکار بھی زخمی ہو گئے۔ اسی علاقے سے خاتون اور بچے کی لاشیں بھی ملیں۔ کوئٹہ…

چیمپئینز ٹرافی : بھارت اور جنوبی افریقی کپتان کامیابی کیلئے پرعزم

چیمپئینز ٹرافی : بھارت اور جنوبی افریقی کپتان کامیابی کیلئے پرعزم

بھارت (جیوڈیسک) بھارت اور جنوبی افریقی ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ سے قبل بھرپور نیٹ پریکٹس کی۔ دونوں ٹیموں کے کپتان ایونٹ کا آغاز فتح کے ساتھ کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔ آئی سی سی چیمپئینز…