زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں 124 ارب 4 کروڑ روپے کا اضافہ

زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں 124 ارب 4 کروڑ روپے کا اضافہ

رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں ایک سو چوبیس ارب چار کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔ جو گزشتہ سال کے مقابلے میں پینسٹھ فیصد زائد ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی سے چوبیس…

چیئرمین ایف بی آر علی ارشد کی تقرری کالعدم قرار

چیئرمین ایف بی آر علی ارشد کی تقرری کالعدم قرار

اسلام باد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین ایف بی آر علی ارشد کی تقرری کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاہے کہ ارشدحکیم کی تقرری غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین…

ن لیگ کے کارکنوں کا جشن، مٹھائیوں کی تقسیم، شکرانے کے نوافل

ن لیگ کے کارکنوں کا جشن، مٹھائیوں کی تقسیم، شکرانے کے نوافل

نواز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر ملک بھر میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے جشن منانا شروع کر دیا، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ شدید گرمی کے باوجود مسلم لیگ ن کے اپنے سیاسی قائد میاں نواز شریف کے وزیراعظم بننے…

ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر

ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر

کراچی (جیوڈیسک) صدر سندھ ہائی کورٹ بار مصطفی لاکھانی نے وکلا او ر شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔ صدر سندھ ہائی کورٹ بار نے اپنی آئینی درخواست میں وفاق ، حکومت سندھ،…

ڈرون حملوں کا باب اب بند ہونا چاہئے ، وزیراعظم نوازشریف

ڈرون حملوں کا باب اب بند ہونا چاہئے ، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) نو منتخب وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ڈرون حملوں کا باب اب بند ہونا چاہئے ،جس طرح ہم دوسروں کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں اسی طرح ہماری خود…

نجی شعبے کے قرضوں میں 78 فی صد کی نمایاں کمی

نجی شعبے کے قرضوں میں 78 فی صد کی نمایاں کمی

نجی شعبے کی بینکوں سے قرض گیری میں 78 فی صد کی نمایاں کمی ہوگئی۔ رواں مالی سال مئی کے اختتام تک نجی شعبے نے بینکوں سے صرف 45 ارب45 کروڑ روپے کے قرض لیے۔ گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران…

منظور وسان نے وزیر اعلی ہاوس میں عوام سے مسائل سنے

منظور وسان نے وزیر اعلی ہاوس میں عوام سے مسائل سنے

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے سی ایم ہاوس کے کمپلین سینٹر میں صبح 9 سے 1 بجے تک عوام کے مسائل سنے ،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا تھا کہ ہفتے میں دو روز…

کراچی : رینجرز کی کارروائی ، پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی : رینجرز کی کارروائی ، پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ رینجرز حکام کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ایک کارروائی کے دوران پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا…

لاہورمیں 135 بجلی چور پکڑے گئے

لاہورمیں 135 بجلی چور پکڑے گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں لیسکو حکام نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 135 بجلی چور پکڑ لئے ہیں جن پر44 ہزار یونٹس کے ڈی ٹیکشن بل ڈال دیئے۔ ان بجلی چوروں میں ایک صنعتی کنکشن بھی شامل ہے۔ لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی…

شکار پور: بلوچستان کے تحصیلدار اور نائب تحصیلدار گاڑی سمیت اغوا

شکار پور: بلوچستان کے تحصیلدار اور نائب تحصیلدار گاڑی سمیت اغوا

شکار پور (جیوڈیسک) شکار پور کے علاقے سلطان گوٹھ سے بلوچستان کے تحصیلدار اور نائب تحصیلدارکو گاڑی سمیت اغوا کرلیا گیا ، پولیس نے مغویوں کی بازیابی کیلئے ناکہ بندی کردی ہے۔ اغوا ہونے والے تحصیلدار دار کریم بخش بگٹی اور نائب…

فیصل آباد ، اسلحہ بر آمدگی کی تحقیقات جاری ، SHO کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد ، اسلحہ بر آمدگی کی تحقیقات جاری ، SHO کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گاڑی سے برآمد ہونیوالے اسلحہ کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں، ایس ایچ او تھانہ غلام محمد آباد کے خلاف محکمانہ غفلت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے 4 روز…

ججز نظر بندی کیس ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا

ججز نظر بندی کیس ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر سماعت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا۔ ججز نظربندی کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لیے اسلام آباد…

الطاف حسین کا کارکنوں کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

الطاف حسین کا کارکنوں کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ مہتاب ، فرحان ، توصیف شہید کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے اور ایم کیو ایم کے خلاف جاری غیر جمہوری اور غیر آئینی کارروائیاں فوری بند…

ملتان: پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ہڑتال

ملتان: پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ہڑتال

ملتان (جیوڈیسک) ملتان ملک بھر میں وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر ڈسٹرکٹ بار ملتان کے وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔ بار کونسل کی اپیل پر ڈسٹرک بار ملتان کے وکلا آج عدالتوں میں پیش نہیں…

ملتان : ٹریفک وارڈن کی گھر میں پر اسرار ہلاکت

ملتان : ٹریفک وارڈن کی گھر میں پر اسرار ہلاکت

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ٹریفک وارڈن پر اسرار طور پر گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ بودلہ ٹان کے رہائشی ٹریفک وارڈن علیم شہزاد پراسرار…

تیرہ سال کے دوران قومی اسمبلی نے 5 قائد ایوان منتخب کیئے

تیرہ سال کے دوران قومی اسمبلی نے 5 قائد ایوان منتخب کیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 13 سال کے دوران قومی اسمبلی نے 5 قائد ایوان منتخب کیئے۔ اس دوران پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی نے سب سے زیادہ 264 جبکہ میر ظفر اللہ خان جمالی نے سب سے کم…

لاہور ہائی کورٹ کا عازمین حج سے فنڈز کی وصولی روکنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کا عازمین حج سے فنڈز کی وصولی روکنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عازمین حج سے پانچ ہزار روپے فنڈ لینے سے روک دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ وزارت مذہبی…

سندھ اسمبلی ، سردار احمد ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ، اظہار الحسن ڈپٹی ہونگے

سندھ اسمبلی ، سردار احمد ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ، اظہار الحسن ڈپٹی ہونگے

کراچی (جیوڈیسک) سید سردار احمد سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ہونگے۔ سید سردار احمد کو ایم کیوایم کا پارلیمانی لیڈر بنانے کی رابطہ کمیٹی نے توثیق کردی ہے۔سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے خواجہ اظہار الحسن ڈپٹی پارلیمانی…

ورلڈ کپ کوالیفائر میں ایران نے قطر کو ایک صفر سے ہرا دیا

ورلڈ کپ کوالیفائر میں ایران نے قطر کو ایک صفر سے ہرا دیا

قطر ورلڈ کپ کوالیفائر میں ایران نے قطر کو ایک صفر سے ہرا دیا دوحہ قطر میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول نہ کرسکیں ، 32 ویں منٹ میں قطری کھلاڑی Hasan Al Haydos کی لگائی گئی…

آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی ،بھارت اور جنوبی افریقا افتتاحی میچ کھیلیں گے

آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی ،بھارت اور جنوبی افریقا افتتاحی میچ کھیلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی چمپئینز ٹرافی کا کل سے آغاز ہو رہا ہے۔ ایونٹ کے پہلے میچ میں بھارت اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کا میلا کل کارڈف میں سجے گا۔ وارم میچز…

میاں نواز شریف میرے لیڈر تھے اور ہیں : ہاشمی

میاں نواز شریف میرے لیڈر تھے اور ہیں : ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اختلاف رائے اپنی جگہ لیکن میاں نواز شریف میرے لیڈر تھے اور ہیں۔ میاں محمد نواز شریف کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب…

چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشیں ، ٹریفک کا نظام درہم برہم

چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشیں ، ٹریفک کا نظام درہم برہم

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارش سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ دارالحکومت بیجنگ اور بارش سے متاثرہ دیگر علاقوں میں پانی جمع ہونے اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ بارش…

فرنچ اوپن ٹینس : فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں شکست

فرنچ اوپن ٹینس : فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں شکست

سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کو فرنچ اوپن ٹینس کو کوارٹر فائنل میں سونگا نے شکست دے دی۔ پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم کے کوارٹر فائنل میں سابق چیمپیئن سوئزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو فرانس کے جو ولفریڈ…

اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں فائرنگ ، 3 افراد قتل

اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں فائرنگ ، 3 افراد قتل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ جس میں گل زیب…