پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شریف برادران پنجاب ہاوس پہنچ گئے

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شریف برادران پنجاب ہاوس پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ن لیگ کے صدرمیاں نواز شریف اور شہباز شریف پنجاب ہاوس پہنچ گئے ہیں جہاں ، کچھ دیر بعد پارلیمانی پارٹی اجلاس ہونا ہے ،شریف برادران پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔…

وارم اپ میچ : بھارت نے آسٹریلیا کو243 رنز سے شکست دے دی

وارم اپ میچ : بھارت نے آسٹریلیا کو243 رنز سے شکست دے دی

بھارت (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو آٹ کلاس کرتے ہوئے دو سو تینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ کارڈف میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ…

خیرسگالی کی بنیاد پر نوازشریف کو ووٹ دیں گے، مولانا فضل الرحمان

خیرسگالی کی بنیاد پر نوازشریف کو ووٹ دیں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام نے مسلم لیگ ن کو مینڈیٹ دیا ہے، وہ خیرسگالی کی بنیاد پر نواز شریف کو ووٹ دیں گے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ…

فرینڈلی اپوزیشن ہوتی تو وزیراعظم کیلئے اپنا امیدوارنہ لاتے، امین فہیم

فرینڈلی اپوزیشن ہوتی تو وزیراعظم کیلئے اپنا امیدوارنہ لاتے، امین فہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پیپلز پارٹی کی جانب سے وزارتِ عظمی کے امیدوار مخدوم امین فہیم کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی اگر فرینڈلی اپوزیشن ہوتی تو وزیراعظم کے لیے اپنا امیدوار سامنے نہ لاتی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز…

وارم اپ میچ : ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو 17 رنز سے ہرا دیا

وارم اپ میچ : ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو 17 رنز سے ہرا دیا

سری لنکا (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز نے چیمپیئنز ٹرافی کے وارپ ام میچ میں سری لنکا کو سترہ رنز سے شکست دے دی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز…

لاہور : خیبر میل کا پاور پلانٹ خراب، مسافروں کا شدید احتجاج

لاہور : خیبر میل کا پاور پلانٹ خراب، مسافروں کا شدید احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) پشاور سے کراچی جانے والی خیبرمیل کا پاور پلانٹ خراب ہو گیا، ایئرکنڈیشنڈ بوگیوں کے مسافروں کیلئے گرمی ناقابل برداشت ہوئی تو لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچ کر وہ سراپا احتجاج بن گئے، ریلوے حکام کو نیا پاور پلانٹ لگا کر…

پاکستان تحریک انصاف مفاہمت کی اپوزیشن نہیں کریگی، جاوید ہاشمی

پاکستان تحریک انصاف مفاہمت کی اپوزیشن نہیں کریگی، جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت عظمی کیلئے تحریک انصاف کے امیدوار مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت مفاہمت کی اپوزیشن نہیں کریگی، صرف سچ اور حق کی بات کرے گی۔ وہ اب سے کچھ دیر پہلے پارلیمنٹ…

کراچی : ملیر میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، اغوا کے بعد قتل کیا گیا، پولیس

کراچی : ملیر میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، اغوا کے بعد قتل کیا گیا، پولیس

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میں واقع جام گوٹھ کے قریب فائرنگ ہو ئی ہے جہاں 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چاروں افراد کو اغوا کر نے کے بعد قتل کیا گیا۔…

ملک کے طول عرض میں گرمی کا راج ، سورج نکلتے ہی پارہ پھر بڑھ گیا

ملک کے طول عرض میں گرمی کا راج ، سورج نکلتے ہی پارہ پھر بڑھ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک کے طول عرض میں گرمی کا راج۔ صبح صبح ملتان فیصل آباد 38، جبکہ لاہور میں درجہ حرارت 37 ڈگری سنٹی گریڈ ہوگیا ہے ۔ملک بھر میں سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 125پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 125پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج نے بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رحجان برقرار ہے۔100 انڈیکس 125 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ انڈیکس 22400 کی سطح عبور کر…

چیئرمین ایف بی آر کی تقرری کالعدم

چیئرمین ایف بی آر کی تقرری کالعدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب کے چیئرمین علی ارشد حکیم کی تقرری غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین ایف بی آر…

شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے الزام پر فیصلہ نہیں دے سکتے، جے کارنی

شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے الزام پر فیصلہ نہیں دے سکتے، جے کارنی

شام (جیوڈیسک) وائٹ ہاس کے ترجمان جے کارنی کا کہنا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔ جے کارنی نے صحافیوں کو بریفنگ میں کہا کہ امریکہ ان دنوں شام میں حکومت مخالف تمام…

شام کو ایس تھری ہنڈرڈ میزائل فراہم نہیں کیے، پیوٹن

شام کو ایس تھری ہنڈرڈ میزائل فراہم نہیں کیے، پیوٹن

روس (جیوڈیسک) کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ معاہدے کے باوجود شام کو تاحال میزائل شکن ہتھیار فراہم نہیں کیے گئے ہیں غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن نے مغربی ممالک کی بے جا تنقید کو مسترد…

میامی ہیٹ نے انڈیانا پیسرز کو شکست دے دی

میامی ہیٹ نے انڈیانا پیسرز کو شکست دے دی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں میامی ہیٹ نے انڈیانا پیسرز کو شکست دے دی۔ میامی میامی میں کھیلے گئے میچ میں میامی ہیٹ نے آسان مقابلے کے بعد 23 پوائنٹس کی برتری کے ساتھ انڈیانا پیسرز کو زیر…

ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ، پیرو کی ٹیم کی بھرپور تیاریاں

ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ، پیرو کی ٹیم کی بھرپور تیاریاں

پیرو (جیوڈیسک) پیرو کی قومی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ 2014 کے کوالیفائنگ رانڈ کے لیے بھرپور تیاریاں شروع کر دیں۔پیرو کی فٹ بال ٹیم پہلے کوالیفائنگ میچ میں 7 جون کو ایکواڈور کے مدمقابل ہو گی۔ مقابلے سے قبل ٹیم نے…

ترکی، درخت کی کٹائی مہنگی پڑ گئی، کئی شہروں میں رات بھر بھی مظاہرے

ترکی، درخت کی کٹائی مہنگی پڑ گئی، کئی شہروں میں رات بھر بھی مظاہرے

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی حکومت کو درخت کی کٹائی مہنگی پڑ گئی، انقرہ سمیت کئی شہروں میں رات گئے بھی پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عثمانیہ دور کی طرز پر تعمیرات ناقابل قبول یہی وہ مطالبہ ہے جس نے…

پنجاب کے وزیراعلی کا انتخاب کل ہو گا

پنجاب کے وزیراعلی کا انتخاب کل ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں وزارت اعلی کے لئے معرکہ کل ہو گا، شہباز شریف اور تحریک انصاف کے محمود الرشید آمنے سامنیہوں گے۔ میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم سے کیے وعدے پورے کرکے ملک کو بحران سے نکالیں گے…

جیکب آباد : 2 مجسٹریٹس کو محافظوں سمیت اغوا کر لیا گیا

جیکب آباد : 2 مجسٹریٹس کو محافظوں سمیت اغوا کر لیا گیا

جیکب آباد (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے جیکب آباد سے 2 مجسٹریٹس کو اغوا کر لیا گیا، اغوا کاروں کا مغویوں کی رہائی کے لئے بھاری تاوان کا مطالبہ۔ جیکب آباد بلوچستان کے علاقے جیکب آباد سے 2 مجسٹریٹس کو محافظوں سمیت اغوا…

ڈائریکٹر کرن جوہر ممبئی ویل وٹمیں ولن کا کردار ادا کرینگے

ڈائریکٹر کرن جوہر ممبئی ویل وٹمیں ولن کا کردار ادا کرینگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ممتاز فلم ساز اور ڈائرکٹر کرن جوہر فلم ممبئی ویل وٹ میں ولن کا کردار ادا کریں گے۔ہنستے مسکراتے اور چٹکلے چھوڑتے کرن جوہر کو ہدایت کاری ، فلم سازی اور میزبانی کے میدان میں تو سب…

اسپاٹ فکسنگ : گروناتھ میاپن اور ویندو دارا سنگھ کو ضمانت مل گئی

اسپاٹ فکسنگ : گروناتھ میاپن اور ویندو دارا سنگھ کو ضمانت مل گئی

ممبئی (جیوڈیسک) چنئی سپر کنگ کے باس گروناتھ میاپن اور بولی ووڈ اداکار ویندو دارا سنگھ کو ضمانت مل گئی، جبکہ اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت مہارشٹرا کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ کے تحت ہو گی ، سماعت خصوصی عدالت میں کی…

پاسپورٹس بحران پر قابو پالیا گیا

پاسپورٹس بحران پر قابو پالیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ساڈھے چھ لاکھ پاسپورٹ پرنٹ کرکے متعلقہ افراد کوفراہم کردیئے گئے ، پاسپورٹس نہ ملنے سے پیدا ہونے والے بحران پر قابو پالیا گیا۔ یکم جون سے جو پاسپورٹ جاری ہوئے یا ہونگے ان کی معیاد پانچ…

یورپ میں سیلاب نے تباہی مچا دی،آسٹریا، جرمنی و دیگر ممالک شدید متاثر

یورپ میں سیلاب نے تباہی مچا دی،آسٹریا، جرمنی و دیگر ممالک شدید متاثر

لندن (جیوڈیسک) یورپ کے مختلف ملکوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ سیلاب سے اب تک آٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کئی شہروں میں بجلی بھی منقطع ہے۔ جرمنی کے شہر پساو میں صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے۔ شہر…

چین : بارش کے پانی میں پھنسنے والی بس کے مسافروں کو بچا لیا گیا

چین : بارش کے پانی میں پھنسنے والی بس کے مسافروں کو بچا لیا گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شہر لائیو یانگ میں تیز بارش کے دوران مسافر بس انڈر پاس کے اندر جمع ہونے والے پانی میں پھنس گئی۔ مسافروں کو بس سے نکالنے کے لیے امدادی ٹیموں نے ہنگامی کارروائیاں کیں۔ لائیویانگ شہر میں کئی…

ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کے 60 برس مکمل ہونے پر خصوصی تقریب

ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کے 60 برس مکمل ہونے پر خصوصی تقریب

لندن (جیوڈیسک) لندن کے ویسٹ منسٹر ایبی میں ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کے 60 برس مکمل ہونے پر خصوصی تقریب ہوئی۔ ویسٹ منسٹر ایبی میں ہونے والی اس خصوصی تقریب کے لیے خاص انتظامات کئے گئے۔ اس تقریب میں شہزادہ فلپ…