سزاں پر عمل درآمد نہ ہونے سے نتائج نہیں آرہے ، جسٹس مشیر عالم

سزاں پر عمل درآمد نہ ہونے سے نتائج نہیں آرہے ، جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم کا کہنا ہے کہ حکومت بیرونی دباو پر سزائے موت اور دیگر سزاوں پر عملدر آمد نہیں کراتی جسکی وجہ سے نتائج سامنے نہیں آتے۔کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے…

خواہش ہے فلم 100 کروڑ سے زائد بزنس کرے : سنجے دت

خواہش ہے فلم 100 کروڑ سے زائد بزنس کرے : سنجے دت

ممبئی (جیوڈیسک) جیل میں بیٹھے بالی ووڈ منا بھائی سنجے دت کی خواہش ہے کہ انکی آنے والی فلم پولیس گیری سو کروڑ روپے سے زائد بزنس کرے۔ فلم کے ڈائریکٹر کے ایس روی کمار نے ایک تقریب میں کہا کہ سنجے…

طالبان سے مذاکرات ، ہمارا کردار ادا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں : مولانا فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات ، ہمارا کردار ادا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں : مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے مواقع یا ماحول موجود نہیں ہیں۔ جاری بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے مذاکرات…

ایاز صادق اسپیکر ، مرتضی جاوید عباسی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بن گئے

ایاز صادق اسپیکر ، مرتضی جاوید عباسی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بن گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز لیگ کے سردار ایاز صادق اسپیکر اور مرتضی جاوید عباسی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بن گئے۔ اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس قومی ترانے اور تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ اجلاس کے…

میاں شہباز شریف این اے 129 سمیت تین حلقوں سے مستعفی ہو گئے

میاں شہباز شریف این اے 129 سمیت تین حلقوں سے مستعفی ہو گئے

میاں شہباز شریف کی جانب سے تین نشستیں چھوڑنے کے حوالے سے استعفی الیکشن کمشن کے پاس جمع کرا دیا گیا ہے، جس کے مطابق میاں شہباز شریف این اے129 ، پی پی161 ، پی پی 247، سے مستعفی ہوئے ہیں۔ میاں…

نومنتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فرید خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

نومنتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فرید خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو سے منتخب ہونے والے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فرید خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ نومنتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فرید خان پی کے 42 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب ہوئے تھے اور بعد میں تحریک…

متحدہ کا وزارت عظمی کیلئے نواز شریف کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

متحدہ کا وزارت عظمی کیلئے نواز شریف کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم خیر سگالی کے تحت وزارت عظمی کیلئے میاں محمد نواز شریف کی غیرمشروط حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ وہ دعاگو ہیں کہ اللہ نئی آنے والی حکومت ملک کو درپیش…

کوئٹہ : فائرنگ کے 2 واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ : فائرنگ کے 2 واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔کوئٹہ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ سرکی روڈ پر پیش آیا جہاں دونامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے محمد سلطان کو قتل کر دیا۔ دوسرا واقعہ…

مہنگائی میں اضافے کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

مہنگائی میں اضافے کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مہنگائی میں اضافے کی شرح نو سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ مئی میں افراط زر پانچ اعشاریہ ایک فیصد کی سطح پر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں…

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 22 ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 22 ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ بائیس ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار ایک سو پوائنٹس کی سطح بھی…

مسلم لیگ ن : شہباز شریف کو وزیراعلی بنانے کی منظوری دے دی

مسلم لیگ ن : شہباز شریف کو وزیراعلی بنانے کی منظوری دے دی

لاہور (جیوڈیسک) میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ مسلم لیگ نون کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نامزد وزیراعلی شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعلی پنجاب نامزد کرنے…

فضائی حدود کی خلاف ورزی ، لبنان اقوام متحدہ میں شکایت درج کرائیگا

فضائی حدود کی خلاف ورزی ، لبنان اقوام متحدہ میں شکایت درج کرائیگا

لبنان (جیوڈیسک) فضائی حدود کی خلاف ورزی پر اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کرائیگا۔ لبنانی صدر مائیکل سلیمان نے نگراں وزیر خارجہ عدنان منصور کو ہدایت دی ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ میں اسرائیل…

برطانوی فوج کی حملے سے بچنے کیلئے رشوت کی پیشکش

برطانوی فوج کی حملے سے بچنے کیلئے رشوت کی پیشکش

برطانوی (جیوڈیسک) اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانوی افواج نے افغانستان سے انخلا کے دوران ممکنہ حملوں سے بچنے کیلئے طالبان جنگجووں کو لاکھوں پاونڈز کی پیشکش کردی۔ برطانوی فوج نے چھیاسٹھ لاکھ پاونڈز کا ایک منصوبہ شروع کیا ہے۔ جس…

بلوچستان کے 100 افسروں کو وفاق میں تعینات کرنے کی منظوری

بلوچستان کے 100 افسروں کو وفاق میں تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 100 افسروں کو وفاق میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم ہاس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان…

اوکلاہوما : ٹارنیڈو کے شکار شہری اپنے آشیانے کو سنوارنے لوٹ آئے

اوکلاہوما : ٹارنیڈو کے شکار شہری اپنے آشیانے کو سنوارنے لوٹ آئے

اوکلاہوما (جیوڈیسک) کے شکستہ مکانات کے پختہ یقین شہری ایک مرتبہ پھر گھروں کو لوٹ آئے۔ شہریوں کی جانب سے آشیانہ سنوارنے اور ملبہ اٹھانے کا کام اپنی مدد آپ جاری ہے۔ امریکی ریاست اوکلاہوما اور اسکے مضافات میں سمندری طوفان کے…

کراچی میں نگلیریا کا ایک اور مریض جاں بحق ، تعداد 2 ہو گئی

کراچی میں نگلیریا کا ایک اور مریض جاں بحق ، تعداد 2 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نگلیریا کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ رواں برس اس مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو ہو گئی۔ نیو کراچی کا بیس سالہ محسن نگلیریا کے مرض میں مبتلا ہو کر نجی اسپتال میں…

چین : پولٹری فارم میں لگنے والی آگ سے 112افراد ہلاک

چین : پولٹری فارم میں لگنے والی آگ سے 112افراد ہلاک

چین (جیوڈیسک) کے صوبے جیلن میں پولٹری فارم میں لگنے والی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد ایک سو بارہ ہوگئی۔ چین کے صوبے جیلن کے ایک پولٹری فارم میں صبح سویرے لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے مذبح خانہ کو…

ن لیگ کے شیرعلی گورچانی 293 لیکر پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب

ن لیگ کے شیرعلی گورچانی 293 لیکر پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے شیرعلی گورچانی پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں ،انہوں نے293 ووٹ حاصل کئے۔ سردار وقاص حسن شیرعلی گورچانی کے مد مقابل تھے انہوں نے 37 ووٹ حاصل کئے۔ نو منتخب ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی…

بارکھان میں بجلی کی ٹرانس میشن لائن بارود سے اڑا دی گئی

بارکھان میں بجلی کی ٹرانس میشن لائن بارود سے اڑا دی گئی

بارکھان (جیوڈیسک) بارکھان میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائن بارود سے تباہ کردی گئی ، بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نامعلوم افراد نے بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کو دھماکا خیز مواد سے تباہ اڑادیا۔ بارکھان اور کوہلو کو بجلی کی فراہمی معطل ہو…

پاکستانی سیمنٹ ساز اداروں کا بیرون ممالک سرمایہ کاری کا رجحان

پاکستانی سیمنٹ ساز اداروں کا بیرون ممالک سرمایہ کاری کا رجحان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی سیمنٹ ساز اداروں کے بیرون ممالک سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافہ ہو گیا مزید ایک کمپنی نے عراق میں پلانٹ لگانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور پاکستانی سیمنٹ ساز اداروں کی جانب سے ملک سے باہر یہ پانچویں…

اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رانا محمد اقبال نے پنجاب اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا بھی حلف اٹھالیا ہے۔ نو منتخب اسپیکر سے رانا مشہود نے اسپیکرپنجاب اسمبلی سے حلف لیا۔ رانامحمد اقبال دوسری مرتبہ اسپیکر…

نومنتخب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حلف اٹھا لیا

نومنتخب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ایاز صادق سے حلف لیا۔اس سے قبل قومی اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ ہو ئی۔ جس میں…

ابوظبی کی عدالت کا توقیر صادق کو ایک ماہ میں ڈی پورٹ کرنے کا حکم

ابوظبی کی عدالت کا توقیر صادق کو ایک ماہ میں ڈی پورٹ کرنے کا حکم

ابوظبی (جیوڈیسک) ابوظبی کی وفاقی عدالتنے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو ایک ماہ میں ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا ہے ، ابوظبی کی عدالت نے پاکستان کی درخواست پر توقیر صادق کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا۔ ابوظبی کی…

ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر پاکستان کے استحکام کیلئے کام کرنا ہو گا ، ایاز صادق

ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر پاکستان کے استحکام کیلئے کام کرنا ہو گا ، ایاز صادق

اسلام آباد (جیوڈیسک) نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ذاتی مفاد سے بالاترہوکرپاکستان کے استحکام کیلئے کام کرنا ہوگا،ایوان کو مکمل غیرجانبداری سے چلاوں گا۔ اسپیکر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایاز صادق نے اس امید کا…