پرویزمشرف کے کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

پرویزمشرف کے کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں دو ہفتے کے تعطل کے بعد پرویزمشرف کے کیخلاف بغاوت کیس کی سماعت آج ایک بار پھر ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے…

نواز شریف سے فاروق ستار اور بابرغوری کی ملاقات

نواز شریف سے فاروق ستار اور بابرغوری کی ملاقات

نواز شریف سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار اور بابرغوری کی ملاقات ہوئی۔ جس میں فاروق ستار نے نواز شریف کو مبارک باد دی۔ ملاقات کے دوران نواز شریف نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کی حمایت کیلئے قاروق ستار سے درخواست…

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 6.14 فیصد کا اضافہ

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 6.14 فیصد کا اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ(جولائی تا اپریل )کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 6.14 فیصد کا اضافہ ہوا، جولائی 2012 تا اپریل 2013 کے دوران ٹیکسٹائل کی مجموعی برآمدات کا حجم 10.749 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی…

چین : ذبیحہ خانے میں آگ لگنے سے 55 افراد ہلاک

چین : ذبیحہ خانے میں آگ لگنے سے 55 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) مرغیوں کے اس پلانٹ میں ایک ہزار سے زائد افراد کام کرتے تھے ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ چین کے صوبہ جیلین میں مرغیوں کے ایک ذبیحہ خانے میں آگ لگنے سے 55 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کی…

غذائی اجناس کا تجارتی توازن321 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

غذائی اجناس کا تجارتی توازن321 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

رواں مال سال کے دوران چینی، گندم کی برآمدات میں اضافہ اور دالوں کی درآمدات کی بہتر پیداوار کی وجہ سے دالوں اور کھانے کے تیل کی درآمدات میں ہونے والی کمی سے پہلے دس ماہ (جولائی تا اپریل) 2012-13 کے دوران…

پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے الیکشن سے دستبردار نہیں ہوں گے، محمود الرشید

پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے الیکشن سے دستبردار نہیں ہوں گے، محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نامزد اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں دستبردار نہیں ہوں گے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان…

نائیجر کی جیل میں ہنگامہ ، دہشتگردوں سمیت 22 قیدی فرار

نائیجر کی جیل میں ہنگامہ ، دہشتگردوں سمیت 22 قیدی فرار

نیامے (جیوڈیسک) فرار ہونے والوں میں مالی سے تعلق رکھنے والا شبعان الدہما نامی قیدی بھی شامل ہے۔ نائیجر میں قائم ایک جیل میں ہنگامے کے نتیجے میں متعدد دہشت گردوں سمیت 22 قیدی فرار ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ نائجر کے…

نواز، شہباز شریف نااہلی درخواست ، لاہور ہائی کورٹ کا مزید دلائل دینے کا حکم

نواز، شہباز شریف نااہلی درخواست ، لاہور ہائی کورٹ کا مزید دلائل دینے کا حکم

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے محمد نواز شریف ، محمد شہباز شریف اور خواجہ سعد رفیق کی نااہلی کے لئے درخواست پر اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست گزار کو مزید دلائل دینے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت…

اعتراضات،فصیح بخاری کی نظرثانی درخواست واپس کر دی گئی

اعتراضات،فصیح بخاری کی نظرثانی درخواست واپس کر دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری کی نظرثانی کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری نے تقرری کالعدم قرار دیئے جانے کیخلاف درخواست دائر کی تھی جس…

توانائی بحران برقرار، ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

توانائی بحران برقرار، ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کا بحران بدستور جاری ہے، لاہور میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیدنگ ملتان میپکو ریجن کے تیرہ اضلاع میں لوڈ شیڈنگ نے زندگی اجیرن کر دی۔ لاہور میں ہر گھنٹے کے…

مظفر گڑھ : 9 افراد کی ہلاکت کا معمہ حل، سگی چچی ملوث نکلی

مظفر گڑھ : 9 افراد کی ہلاکت کا معمہ حل، سگی چچی ملوث نکلی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں 9 افراد کی ہلاکت کا معمہ حل ہوگیا، ہلاکتوں میں سگی چچی ملوث نکلی، ملزمہ شاہین بی بی نے اپنے آشنا سے ملنے کیلئے آٹے میں زہریلی گولیاں ملائیں، ملزمہ نے اعتراف جرم کر لیا، چالان…

گیس قیمتوں میں اضافے کا فارمولہ تیار: نگران وزیر پیڑولیم

گیس قیمتوں میں اضافے کا فارمولہ تیار: نگران وزیر پیڑولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیر پیڑولیم نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فارمولہ تیار کر لیا ہے ۔ اسلام آباد نگران وزیر پٹرولیم سہیل وجاہت حسین صدیقی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فارمولہ…

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: وندو دار اسنگھ اورگروناتھ جیل روانہ

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: وندو دار اسنگھ اورگروناتھ جیل روانہ

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پولیس نے مزید ایک بکی کو گرفتار کرلیا۔ بی سی سی آئی کے صدر کے داماد میاپن گوروناتھ اور وندو داراسنگھ کو چودہ جون تک جیل بھیج دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کیس میں پولیس کا بکیز…

کراچی: این اے239میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا دھرنا

کراچی: این اے239میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا دھرنا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سلطان آباد میں تحریک انصاف نے حلقہ این اے دو سو انتالیس میں انتخابی دھاندلیوں کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا۔ ایم ٹی خان روڈ پر پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ دوسوانتالیس میں مبینہ انتخابی…

بھارتی کرکٹر انکیت چون رشتہ ازدواج میں منسلک

بھارتی کرکٹر انکیت چون رشتہ ازدواج میں منسلک

بھارتی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے بھارتی کرکٹر انکیت چون آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہورہے ہیں۔ آئی پی ایل نے جیل پہنچایا ، جیل سے ضمانت پر رہائی پانے والے انکیت چون آج اپنی منگیتر نیہا…

ورلڈ سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی

ورلڈ سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم عالمی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی۔ اسلام آباد قومی ٹیم میں 4 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں فرحان محبوب، ناصر اقبال، فرحان زمان اور شیخ ثاقب شامل…

ویت نام میں چین کیخلاف مظاہرہ کرنیوالے درجنوں افراد گرفتار

ویت نام میں چین کیخلاف مظاہرہ کرنیوالے درجنوں افراد گرفتار

ویت نام (جیوڈیسک) ہنوئی میں متحارب علاقائی دعوں پر کمیونسٹ ہمسایہ ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ہنوئی میں قریبا 30 چین مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ہنوئی سکیورٹی فورسز نے تقریبا ایک ہزار مظاہرین کو جو ایک…

میکسیکو اور جرمنی کے درمیان ہتھیاروں کی تجارت کا معاہدہ

میکسیکو اور جرمنی کے درمیان ہتھیاروں کی تجارت کا معاہدہ

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو اور جرمنی نے ہتھیاروں کی تجارت سے متعلق بین الاقوامی معاہدے کی توثیق کا اعلان کر دیا۔میکسیکو سٹی میکسیکو اور جرمنی کے وزرا خارجہ نے اعلان کیا کہ ان کے ممالک ہتھیاروں کی تجارت سے متعلق بین الاقوامی معاہدے…

سوڈان : حکومت نے اپوزیشن کا تیسرا اخبار بند کرا دیا

سوڈان : حکومت نے اپوزیشن کا تیسرا اخبار بند کرا دیا

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان کی سکیورٹی سروسز نے حزب مخالف کی جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اخبار پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خرطوم کمیونسٹ پارٹی کا اخبار المدان سوڈان کے صدر عمر البشیر کو تنقید کا نشانہ بناتا تھا۔ پچھلے ہفتے بھی سوڈان…

لندن: عراق،افغانستان جنگ متاثرہ برطانوی فوجیوں کیلئے سائیکل ریلی

لندن: عراق،افغانستان جنگ متاثرہ برطانوی فوجیوں کیلئے سائیکل ریلی

لندن (جیوڈیسک) لندن میں عراق و افغانستان جنگ سے لوٹنے والے معذور برطانوی فوجیوں کی مالی معاونت کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کے دوران ورلڈ چمپئین سائکلیسٹ مارک کاوینڈش اور معروف گلوکار جیمس بلنٹ سمیت تیرہ سو سائیکل سواروں کی منفرد ریلی کا…

ہالی وڈ فلم پرسی جیکسن سی آف مانسٹرز کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ فلم پرسی جیکسن سی آف مانسٹرز کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم “پرسی جیکسن سی آف مانسٹرز” کا نیا ٹریلر جاری، فلم سات اگست کو امریکا سمیت دنیا بھرکے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ لاس اینجلس فلم کی کہانی ایک سلطنت کے…

بھارت جنگی طیاروں کو جدید گائیڈڈ میزائلوں سے لیس کریگا

بھارت جنگی طیاروں کو جدید گائیڈڈ میزائلوں سے لیس کریگا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ائیر فورس جنگی طیاروں کو 2014 کے آخر تک جدید گائیڈڈ میزائلوں کو لیس کریگا۔ نئی دہلی بھارتی ائیر فورس جنگی طیاروں کو 2014 کے آخر تک جدید گائیڈز میزائلوں سے لیس کریگا۔ یہ گائیڈڈ میزائل جدید ٹیکنالوجی…

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 1700 سے زائد گرفتار

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 1700 سے زائد گرفتار

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ 67 شہروں تک پھیل گیا، وزیراعظم طیب اردگان کے دفتر کے قریب مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، 1700 سے زائد افراد گرفتار، مظاہرین کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ۔ترکی میں حکومت مخالف…

زرعی اصلاحات کیس، سپریم کورٹ کا وفاق ،وزارت قانون کو جواب جمع کرانے کا حکم

زرعی اصلاحات کیس، سپریم کورٹ کا وفاق ،وزارت قانون کو جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں زرعی اصلاحات سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت، وفاقی حکومت کی جانب سے جواب داخل نہ کرایا گیا،عدالت کا کل تک وفاق اور وزارت قانون کو جواب جمع کرانے کا حکمسپریم کورٹ میں…