ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ ،ہزارہ، پشاور کوہاٹ راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن اور گلگت بلتستان، کشمیر میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ…

لاہور،خسرے نے مزید دو بچوں کی جان لے لی

لاہور،خسرے نے مزید دو بچوں کی جان لے لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے،لاہور میں مزید دو بچے خسرے سے دم توڑ گئے۔ میو ہسپتال لاہور میں خسرے سے جاں بحق ہونے والوں میں نو سالہ رابعہ بیگم کوٹ جبکہ سوا چار سالہ نیاز رانا…

شہبازشریف جیتی گئی اضافی نشستوں سے مستعفی

شہبازشریف جیتی گئی اضافی نشستوں سے مستعفی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میاں شہباز شریف نے ایک قومی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا،استعفے الیکشن کمشنر پنجاب کے دفتر میں جمع کروا دئیے۔شہباز شریف نے لاہور کی نشست پی پی 159 اپنے پاس رکھی ہے…

قومی اسمبلی : پیپلز پارٹی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے نام واپس

قومی اسمبلی : پیپلز پارٹی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے نام واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لئے اپنے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے، وزیراعظم کے انتخاب میں بھی (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان۔ اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی…

روجھان: قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج

روجھان: قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج

روجھان میں زمین کے تنا زع پر بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بھائی اور بھابی کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف مقتولہ کی والدہ نے پٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش اور ٹائر جلا کر پولیس کے خلاف مظاہرہ…

جماع الدعو کشمیر کے حصہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی,حافظ سعید

جماع الدعو کشمیر کے حصہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی,حافظ سعید

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان جماع الدعو پاکستان کے امیر حافظ سعید احمد نے پاکستان میں بننے والی نئی حکومت سے توقع کی ہے کہ آئندہ پاکستان کی پالیساں امریکہ کی مرضی کے بغیر بنیں گی۔ کشمیر کشمیریوں کا ہے اور جماع الدعو کشمیر…

ثانیہ مرزا نے ویمن ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا

ثانیہ مرزا نے ویمن ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا

پیریس (جیوڈیسک) فرنچ اوپن میں آج اعصام الحق مکسڈ ڈبلز میں دوسرے رانڈ کا میچ کھیلیں گے جبکہ ثانیہ مرزا نے ویمن ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا۔ پیرس میں جاری گرینڈ سلیم میں آج اعصام الحق کا مکسڈ ڈبلز میں مقابلہ…

امریکا ڈیوڈ ہیڈلے تک رسائی دے، بھارتی حکام کا مطالبہ

امریکا ڈیوڈ ہیڈلے تک رسائی دے، بھارتی حکام کا مطالبہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکام نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ممبئی بم دھماکوں میں ملوث ڈیوڈ ہیڈلے تک رسائی دے۔ نئی دہلی بھارت نے امریکا سے ممبئی حملوں کے مرکزی ملزم ڈیوڈ ہیڈلے کو ایک سال کے عارضی عرصے…

گوجرانوالا: دو راہزن شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

گوجرانوالا: دو راہزن شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان کو لوٹنے والے دو راہزن شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، شہریوں نے درگت کے ساتھ ساتھ مرغا بنا کر معافی منگوائی پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گوجرانوالا عالم چوک کے قریب دو افراد نے ناروکی…

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی کارکنوں سمیت گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے تین افراد کو ابدی نیند سلا دیا۔ واقعہ کے بعد علاقے…

رنبیر کپور کی نئی فلم کے 2 دن، باکس آفس سے 39 کروڑ کمالئے

رنبیر کپور کی نئی فلم کے 2 دن، باکس آفس سے 39 کروڑ کمالئے

ممبئی (جیوڈیسک) راک اسٹار، برفی اور اب یہ جوانی ہے دیوانی ، باکس آفس پر رنبیر کپور نے دھوم مچادی ہے۔ سپر ہٹ گانوں والی رنبیر کپور کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے دیکھنے والوں پر جادو کردیا ہے ، فلم…

تحقیقات تک معاملات سے علیحدگی کا اعلان،سری نواسن کا استعفی سے پھر انکار

تحقیقات تک معاملات سے علیحدگی کا اعلان،سری نواسن کا استعفی سے پھر انکار

چنئی صدر بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہو ئے تحقیقات مکمل ہونے تک انتظامی معاملات سے علیحدہ ہونے کی پیشکش کی ہے۔ ، بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی میں بھارتی کرکٹ بورڈ…

فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈز کی فتوحات کا سلسلہ جاری

فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈز کی فتوحات کا سلسلہ جاری

پیرس (جیوڈیسک) فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، مردوں میں رفیال نڈال، جوکووچ، ٹومی ہاس ، جبکہ خواتین میں یلینا یانکووچ اور مارین بارٹولی چوتھے رانڈ میں پہنچ گئیں، فرینچ اوپن کے تیسرے رانڈ میں…

چمیئنز لیگ کی فاتح بائرن میونخ نے سپر کپ بھی جیت لیا

چمیئنز لیگ کی فاتح بائرن میونخ نے سپر کپ بھی جیت لیا

برلن (جیوڈیسک) چیمپینز لیگ فٹبال کی فاتح بائرن میونخ نے جرمن کپ جیتتے ہوئے سیزن کی تیسری ٹرافی اپنے نام کرلی، فائنل میں چیمپینز نے اسٹوٹگارٹ کو 3-2 سے شکست دی،برلن میں ہونے والے فائنل میچ میں بائرن میونخ نے ایک سنسنی…

بھارت میں مون سون کا آغاز،کیرالا میں بارش سے جل تھل ایک

بھارت میں مون سون کا آغاز،کیرالا میں بارش سے جل تھل ایک

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کیرالاجنوبی بھارت میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ریاست کیرالا میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ کیرالا کے علاقے تیرو ونت پورم میں تیز بارش نے کسانوں کو خوش کردیا کیونکہ فصلوں…

بی سی سی آئی کی صدارت کیلئے جگ موہن ڈالمیا کا نام سامنے آگیا

بی سی سی آئی کی صدارت کیلئے جگ موہن ڈالمیا کا نام سامنے آگیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے ایک بار پھر مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے جبکہ بورڈ کے ممبران کا اب بھی اسرار ہے کہ وہ استعفی دیں ، دو ممبران نے تو نئے صدر کا نام بھی…

پی او اے کی عبوری کمیٹی نے نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان کر دیا

پی او اے کی عبوری کمیٹی نے نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان کر دیا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی نے بتیسویں نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل گیمز اٹھائیس جون سے چارجولائی تک پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گیں۔ اسلام آباد میں عبوری کمیٹی کے سربراہ آصف…

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ مزید بڑھ گئی، متعدد مکانات تباہ

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ مزید بڑھ گئی، متعدد مکانات تباہ

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ مزید بڑھ رہی ہے۔لاس اینجلس کے شمالی جنگلات میں لگنے والی آگ نے 20 ہزار ایکڑ سے زائد کا رقبہ اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ یہ آگ کئی دنوں…

ترکی : حکومت مخالف ملک گیر مظاہرے چوتھے روز میں داخل

ترکی : حکومت مخالف ملک گیر مظاہرے چوتھے روز میں داخل

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں جاری مظاہروں کا سلسلہ 67 شہروں تک پھیل گیا، استنبول میں وزیر اعظم طیب اردگان کے دفتر کے قریب مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ ترک حکومت کی جانب سے پارک…

چارسدہ : تیز آندھی سے خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق کئی افراد زحمی

چارسدہ : تیز آندھی سے خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق کئی افراد زحمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ شدید آندھی کی وجہ سے مواصلات اور بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا جبکہ کئی علاقوں میں گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرا گئی۔ چارسد ہ کے مختلف علاقوں مٹہ، میچنی ،میاں کلے ، باڑی کور ، عمر زئی…

اوکلوہاما : بگولے سے تباہی کے بعد صفائی کا کام جاری

اوکلوہاما : بگولے سے تباہی کے بعد صفائی کا کام جاری

اوکلوہاما (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوکلوہاما کے نواحی شہر ایل رینو میں آنے والے بگولے کے بعد اب وہاں ملبے کو صاف کرنے کا کام جاری ہے۔ اوکلوہاما میں آنے والے بگولے اور اس کے بعد آنے والے طوفان کے باعث 10 افراد…

خلیجی ممالک کا حزب اللہ کیخلاف کارروائی پر غور

خلیجی ممالک کا حزب اللہ کیخلاف کارروائی پر غور

جدہ (جیوڈیسک) خلیجی ممالک نے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ نے شام میں مداخلت جاری رکھی تواس کے خلاف کارروائی کرنے پر غور کیا جائے گا۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا۔…

امریکہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کوتیار ہے، رچرڈ ہاگلینڈ

امریکہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کوتیار ہے، رچرڈ ہاگلینڈ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ ناظم الامور رچرڈہاگلینڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کوتیار ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں رچرڈہاگلینڈ کا کہنا تھا۔ پاکستان اورامریکہ کے درمیان تصفیہ طلب معاملات حل کریں…

رمیش سنگھ اروڑا پاکستان کی تاریخ کے پہلے صوبائی رکن اسمبلی بن گئے

رمیش سنگھ اروڑا پاکستان کی تاریخ کے پہلے صوبائی رکن اسمبلی بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور رمیش سنگھ اروڑا نے پاکستان کی تاریخ میں کسی صوبائی اسمبلی کے پہلے سکھ رکن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پنجاب اسمبلی میں ہفتے کو ارکان کی تقریب حلف برداری میں سکھ رکن رمیش سنگھ اروڑا نے بھی…