پروفیسراظفررضوی اور ان کے ڈرائیور سمیت 10افراد جاں بحق

پروفیسراظفررضوی اور ان کے ڈرائیور سمیت 10افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کریم آباد میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نجی اسکول اورکوچنگ سینٹر کے مالک پروفیسر اظفر رضوی اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کریم آباد چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پروفیسر…

“گھن چکر”کے نئے گانے لیزی لیڈ”کی وڈیو جاری

“گھن چکر”کے نئے گانے لیزی لیڈ”کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم دی ڈرٹی پکچرزکی جوڑی عمران ہاشمی اور ودیا بالن ایک بار پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے جن کی آنے والی کامیڈی فلم”گھن چکر”کے نئے گانے کی…

نوازشریف 14 سال بعد قومی اسمبلی میں بطور رکن داخل ہوں گے

نوازشریف 14 سال بعد قومی اسمبلی میں بطور رکن داخل ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد12 اکتوبر 1999 کو فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار سے برطرف کیے گئے میاں نواز شریف14 سال بعد آج رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے اسمبلی جائیں گے۔وہ ایک بار پھر وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں۔ ان…

پیوٹن کی اولمپکس گیمز میں ریسلنگ کی واپسی کی حمایت

پیوٹن کی اولمپکس گیمز میں ریسلنگ کی واپسی کی حمایت

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اولمپکس گیمز میں ریسلنگ کی واپسی کی حمایت کر دی۔ ماسکو روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ریسلنگ کی اولمپکس میں واپسی کی حمایت کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ گیمز…

ملتان: مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

ملتان: مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقے کالو پل میں پولیس نے ناکہ لگایا ہوا تھا۔اس دوران ایک موٹر سائیکل پرسوار 3افراد گزرے تو انہیں پولیس نے روکا ،تاہم انہوں…

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ڈرون حملوں کو قانونی قرار دیدیا

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ڈرون حملوں کو قانونی قرار دیدیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ڈرون حملوں کا دفاع کرتے ہوئے انہیں قانونی قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران جان کیری نے کہا کہ امریکا ، القاعدہ اور طالبان سے حالت جنگ میں ہے، امریکا نے…

گجرات : خسرہ میں مبتلا ایک سالہ بچہ جاں بحق

گجرات : خسرہ میں مبتلا ایک سالہ بچہ جاں بحق

گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں خسرہ کے مرض میں مبتلا ایک سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں زیر علاج خسرہ کا مریض ایک سالہ محمد فاروق ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے دم توڑ…

بی این پی عوامی کا ڈاکٹر عبدالمالک کو وزیر اعلی بلوچستان بنانے کا مطالبہ

بی این پی عوامی کا ڈاکٹر عبدالمالک کو وزیر اعلی بلوچستان بنانے کا مطالبہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی نے وفاق میں ن لیگ کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک کو بلوچستان کا وزیر اعلی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ بی این پی عوامی کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کو…

گرمی کی شدت برقرار ، رحیم یارخان میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی

گرمی کی شدت برقرار ، رحیم یارخان میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار ، رحیم یارخان میں 45، نواب شاہ اور سکھر 44 جبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ فیصل آباد،ڈی جی خان اور سیالکوٹ سمیت بیشتر…

سمیڈا کا 5 سال میں ایک کروڑ افراد کو روز گار دینے کا ہدف

سمیڈا کا 5 سال میں ایک کروڑ افراد کو روز گار دینے کا ہدف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیڈا کے سربراہ احمد نواز سکھیرا نے کہا ہے کہ ادارے نے آئندہ 5 سال میں ایک کروڑ افراد کو روز گار دینے کے ساتھ برآمدات کا ہدف 36 ارب ڈالر مقرر کیا ہے۔لاہور میں پریس بریفنگ کے دوران…

خیبرایجنسی : جمرود میں نیٹوکنٹینرز پر شدت پسندوں کی فائرنگ ، ڈرائیور زخمی

خیبرایجنسی : جمرود میں نیٹوکنٹینرز پر شدت پسندوں کی فائرنگ ، ڈرائیور زخمی

جمرود (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود میں نیٹو کنٹینرز پر شدت پسندوں کی فائرنگ سے ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقہ سورکمر میں افغانستان میں نیٹو افواج کیلئے امدادی اشیا لے جانے والی کنٹینر…

اورکزئی ایجنسی: شدت پسندوں سے جھڑپیں،20شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی: شدت پسندوں سے جھڑپیں،20شدت پسند ہلاک

اورکزئی میں شدت پسندوں سے جھڑپ میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں بیس شدت پسند مارے گئے۔ سرکاری ذرا ئع کے مطابق اپر اورکزئی اور کرم ایجنسی کے سرحدی علاقہ سمو کلے میں فورسز کی چیک…

کراچی : اسلامیہ کالج کو اراضی 6 ہفتوں میں خالی کرنے کا حکم جاری

کراچی : اسلامیہ کالج کو اراضی 6 ہفتوں میں خالی کرنے کا حکم جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے اسلامیہ کالج انتظامیہ کو چھ ہفتوں میں زمین اور موجودہ عمارت خالی کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اسلامیہ کالج کی زمین اورعمارت کی…

پشاور : گنجان آباد اور تجارتی مرکزچوک یادگار سے دو مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : گنجان آباد اور تجارتی مرکزچوک یادگار سے دو مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے گنجان آباد اور تجارتی مرکز چوک یادگار سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے چوک یادگار کے ایک نجی ہوٹل میں کارروائی کی۔ جہاں سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا…

نواز شریف کا حلف برداری سے قبل مراعات لینے سے انکار

نواز شریف کا حلف برداری سے قبل مراعات لینے سے انکار

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے حلف برداری سے پہلے کسی بھی قسم کی مراعات لینے سے انکار کر دیا ہے۔ اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ڈپٹی ملٹری سیکرٹری کمانڈر تصور نے میاں نواز شریف کو…

شاہ رخ خان کندھے کی سرجری کے بعدگھر منتقل

شاہ رخ خان کندھے کی سرجری کے بعدگھر منتقل

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈکے سپراسٹارشاہ رخ خان کندھے کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر پہنچ گئے،مکمل ٹھیک ہونے میں چھ ہفتے لگیں گے۔شاہ رخ خان کو چنائے ایکسپریس کی شوٹنگ کے دوران دائیں کندے میں تکلیف محسوس ہورہی تھی۔تاہم انہوں نے…

پنجاب میں 2 ہفتے بعد سی این جی اسٹیشز کھولنے کا فیصلہ

پنجاب میں 2 ہفتے بعد سی این جی اسٹیشز کھولنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں دو ہفتے بعد سی این جی اسٹیشز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ آج شام چھ بجے سے سی این جی ملے گی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز کے جنرل مینجر محمد ریحان کا کہنا ہے کہ آج…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ گلستان جوہر کے قریب کار سواروں کی فائرنگ سے حیدر جمالی جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کا تعلق سیاسی جماعت سے تھا۔ اورنگی ٹاون ، شاہ فیصل…

ملتان: ایک ہفتے میں گیسٹرو کے 1300 مریض ہسپتال داخل

ملتان: ایک ہفتے میں گیسٹرو کے 1300 مریض ہسپتال داخل

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ایک ہفتے کے دوران گیسٹرو کے تیرہ سو مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل ہونے سے جگہ کم پڑ گئی۔ملتان گیسٹرو کی وبا بے قابو ہو گئی ہے اور روزانہ درجنوں مریض ہسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں۔ شہر…

ڈرون حملوں پر اتفاق رائے سے پالیسی بنائیں گے ، چودھری نثار

ڈرون حملوں پر اتفاق رائے سے پالیسی بنائیں گے ، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سے متعلق پالیسی تمام سیاسی جماعتوں اور فریقوں کو اعتماد میں لے کر بنائی جائے گی،چودھری نثار کا کہنا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان کی…

مسلم لیگ ق کا قومی ، صوبائی امور پرتحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ

مسلم لیگ ق کا قومی ، صوبائی امور پرتحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کی پارلیمانی کمیٹی نے قومی اور صوبائی معاملات میں تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ، چودھری پرویز الہی نے کہا کہ مسلم لیگ ق پنجاب اسمبلی میں موثر اور ذمہ دار اپوزیشن کا کردار…

وینیز ویلا کیحالیہ انتخابات فراڈ اورغیر آئینی تھے، ہنریکیو

وینیز ویلا کیحالیہ انتخابات فراڈ اورغیر آئینی تھے، ہنریکیو

وینیزویلا کے اپوزشین رہنما ہنریکیو کپریلیز نے الزام عائد کیا ہے کہ وینیز ویلا میں ہونے والے حالیہ انتخابات فراڈ اور غیر آئینی اورغیرقانونی تھے۔ وینیزویلا کے اپوزیشن رہنما ہنریکیو کپریلیز جو ان دنوں لاطینی امریکی ریاستوں کے دورے پر ہیں اپیل…

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس میں احمد ریاض شیخ اور عدنان خواجہ کی تقرری پر سماعت چار جون تک ملتوی کردی گئی ۔ عدالت عظمی میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی…

پرنس ہیری کی فنڈریزنگ عشائیہ میں شرکت

پرنس ہیری کی فنڈریزنگ عشائیہ میں شرکت

برطانوی شہزادے پرنس ہیری نے زخمی فوجیوں کی فلاح وبہبود کے لیے فنڈریزنگ عشائیہ میں شرکت کی اور برطانوی اقوام سے معالی معاونت کی اپیل بھی کی۔ لندن میں عراق و افغان وار کے زخمی برطانوی فوجیوں کی فلاح و بہبود کیحوالے…