رومانوی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کا پریمئر

رومانوی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کا پریمئر

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں بالی وڈ کی رومینٹک فلم “یہ جوانی ہے دیوانی”کا پریمئر ہوا،رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون کی یہ فلم آج ریلیز ہو گئی ہے،اداکار رنبیر کپور کہتے ہیں۔ شائقین ان کی فلم کو ایک چانس دیتے ہوئے ضرور دیکھیں۔یہ…

رواں سال جی ڈی پی میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار میں کمی

رواں سال جی ڈی پی میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک سال کے دوران ملک کی مجموعی قومی پیداوار چودہ فیصد بڑھ گئی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق بجلی کی پیداوار اور ترسیل میں کمی ہوئی۔ اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی کا حجم…

کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ افسوناک ہیں، سچن ٹنڈوکر

کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ افسوناک ہیں، سچن ٹنڈوکر

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر سچن ٹنڈولکر نے بھی خاموشی توڑ دی ،ماسٹر بلاسٹر کا کہنا کہ اس طرح کے واقعات حیران کن اور افسوس ناک ہیں سچن تنڈولکر نے بھی بلآخر اسپاٹ فکسنگ پر اپنی زبان کھول دی ،لٹل…

فیسکو نے بجلی چوری روکنے کیلئے نئے میٹر متعارف کرا دیے

فیسکو نے بجلی چوری روکنے کیلئے نئے میٹر متعارف کرا دیے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیسکو کی جانب سے بجلی چوری روکنے کیلئے نئے میٹر متعارف کر دیے گئے ہیں جن کی مدد سے نہ صرف بجلی کی چوری میں مدد ملے گی بلکہ بجلی کی بچت بھی کی جاسکے گی۔ فیسکو ہیڈ کوارٹر…

حکومت آئین اور قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے،جسٹس مشیر عالم

حکومت آئین اور قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے،جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے کہ بے چہرہ ملزموں سے ہرکوئی آشنا ہے،اگر سیاسی مصلحتوں پر بھروسہ بڑھتا گیا تو کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا کہ حکومت مدت پوری کرسکے گی یا نہیں،حکومت…

لوڈ شیڈنگ کیس ، عدالتی حکم نہ ماننے والوں کو جیل بھیجا جائے گا : چیف جسٹس

لوڈ شیڈنگ کیس ، عدالتی حکم نہ ماننے والوں کو جیل بھیجا جائے گا : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) لوڈ شیڈنگ سے متعلق نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد نے گزشتہ عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے سربراہ کی سرزنش کہتے ہیں عدالتی حکم نہ…

پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں : بھارتی وزیر اعظم

پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں : بھارتی وزیر اعظم

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی وزیرِاعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہم اس وعدے پر قائم ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان تمام مسائل پر امن طریقہ سے حل ہوں۔…

لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے غیرقانونی گیٹ اورستون ہٹانے کا حکم

لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے غیرقانونی گیٹ اورستون ہٹانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈی سی او لاہور نے امریکی قونصلیٹ کے نام خط میں 48 گھنٹوں کے اندر قونصلیٹ کے غیرقانونی گیٹ کے ستون اور دروازے ہٹانے کا کہہ دیا ،ان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی گیٹ اور دروازے نہ ہٹانے پر…

پرویز خٹک خیبر پختون خوا کے وزیر اعلی منتخب

پرویز خٹک خیبر پختون خوا کے وزیر اعلی منتخب

پشاور (جیوڈیسک) نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک چوراسی ووٹ حاصل کرکے خیبر پختون خوا کے وزیر اعلی منتخب ہو گئے۔ ان کے مدمقابل جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمن نے سینتیس ووٹ حاصل کیے۔…

جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا گیا

جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے جے یو آئی ف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا ۔مولوی آغامحمد کے حلقہ این اے 261 پشین سے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے تھے۔ جس…

چیئرمین نیب تقرری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ، فصیح بخاری کی نظرثانی اپیل

چیئرمین نیب تقرری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ، فصیح بخاری کی نظرثانی اپیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب تقرری کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ دوسری طرف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نیفیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا۔ فیصلہ 27…

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس: تیسرے روز بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس: تیسرے روز بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ

ٔپشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے موقع پر تیسرے روز بھی پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ سیکیورٹی خدشات کی بنا پرجیل روڈ بھی بند کردی گئی ہے۔ اسمبلی کی عمارت اور گرد ونواح میں پولیس کی بھاری نفری تعینات…

جھوٹے کاروبار کی ترقی کیلئے سمیڈا نے 5 سالہ منصوبہ تیار کرلیا

جھوٹے کاروبار کی ترقی کیلئے سمیڈا نے 5 سالہ منصوبہ تیار کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) سمال اینڈ میڈیم انٹر پرازز ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی ترقی کے لیے پانچ سالہ منصوبہ تیارکرلیا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیڈا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد نواز سکھیرا کا کہنا تھا کہ تمام…

بینظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کرینگے، قائم علی شاہ

بینظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کرینگے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نومنتخب وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے، خوشی ہوتی اگر ایم کیوایم ہمارے ساتھ ہوتی لیکن سب کی اپنی اپنی مرضی ہے۔…

رینجرز آپریشن میں کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 14 افراد گرفتار

رینجرز آپریشن میں کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 14 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرزنے کراچی کے مختلف علاقوںمیں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت کے ارکان سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر…

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سریاب روڑ خاران اسٹریٹ میں مسلح افراد نے محراب نامی شخص کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ رسکیو رضاکاروں…

پشاورمیں لوڈشیڈنگ کے ڈیرے،16گھنٹے تک بجلی غائب

پشاورمیں لوڈشیڈنگ کے ڈیرے،16گھنٹے تک بجلی غائب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ باڑہ روڈ، گل آباد، حاجی کیمپ، ورسک روڈ، چارسدہ روڈ اور مضافاتی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثرہو رہے ہیں۔ جہاں14 سے16 گھنٹوں تک تک لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ پیسکو…

بلوچستان میں بجلی کا بحران بدستور برقرار،20تا22گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

بلوچستان میں بجلی کا بحران بدستور برقرار،20تا22گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ، بلوچستان میں بجلی کا بحران بدستور برقرار ہے، صوبے کے دیہی علاقوں میں بیس سے بائیس گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلا ع میں بجلی کی بد ترین لوڈشیڈنگ…

بوسٹن بم دھماکوں کے زخمی ملزم جوہر سارنائیف نے چلنا شروع کر دیا

بوسٹن بم دھماکوں کے زخمی ملزم جوہر سارنائیف نے چلنا شروع کر دیا

بوسٹن (جیوڈیسک) پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے بوسٹن بم دھماکوں کے ملزم جوہر سارنائیف نے چلنا شروع کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان سار نائیف کی والدہ نے کیا۔ جوہر کی ماں زبیدہ سارنیوا نے کہا کہ ان کے بیٹے…

منشیات کا سارا دھندہ اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے ،چیف جسٹس

منشیات کا سارا دھندہ اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے ،چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ منشیات کا سارا دھندہ اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے ،جدھر دیکھیں ، تباہی پھیر کر بیٹھے ہوئے ہیں۔آج تک منشیات فروشوں کے کسی سرغنہ…

اسرائیل نے فضائی حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے ، بشار الاسد

اسرائیل نے فضائی حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے ، بشار الاسد

دمشق (جیوڈیسک) شام نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر فضائی حملہ ہوا تو اس کا موثر جواب دیا جائے گا۔ٹی وی انٹرویو کے دوران شامی صدر بشار الاسد نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف کارروائی کے لیے بڑا عوامی دبائو…

ایکشن فلم”فاسٹ اینڈ فیوریس 6 ” پاکستان میں ریلیز

ایکشن فلم”فاسٹ اینڈ فیوریس 6 ” پاکستان میں ریلیز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم،فاسٹ اینڈ فیوریس 6، کو پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا۔ فلم کا پریمئیر لاہور میں منعقد ہوامقامی سینما گھر میں ہونے والے پریمئیر میں فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز…

موبائل فون سم کی فروخت پر اڑھائی سو سیلز ٹیکس عائد

موبائل فون سم کی فروخت پر اڑھائی سو سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے موبائل فون سم کی فروخت یا ایکٹیویشن پر دو سو پچاس روپے کا سیلز ٹیکس عائد کردیا۔ موبائل کمپنیاں ماہانہ گوشواروں میں ادارے کو ٹیکس جمع کرانے کی پابند ہوں گی۔ وفاقی ٹیکس محتسب کی…

تحریک انصاف کے پرویز خٹک وزیر اعلی خیبر پختونخوا منتخب

تحریک انصاف کے پرویز خٹک وزیر اعلی خیبر پختونخوا منتخب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختوانخوا کے وزیر اعلی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ قائد ایوان کے لیے دو امیدوار مد مقابل ہیں۔ ذرئع کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت جاری ہے۔ تحریک انصاف اور…