سعودی عرب: 30 ہزار پاکستانیوں کا قیام غیرقانونی قرار

سعودی عرب: 30 ہزار پاکستانیوں کا قیام غیرقانونی قرار

ریاض(جیوڈیسک) ریاض سعودی حکومت کے اپنے شہریوں کو ملازمتوں کے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے بنائے گئے نئے قوانین کے باعث سلطنت میں مقیم تیس ہزار سے زائد پاکستانی کارکن غیر قانونی رہائشی قرار دے دیئے گئے ہیں۔ نئے قوانین کے…

ہارنے والے کھلے دل سے شکست قبول کریں: عاصمہ جہانگیر

ہارنے والے کھلے دل سے شکست قبول کریں: عاصمہ جہانگیر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ انتحابات میں جن کو شکست ہوئی ہے وہ الزامات کے بجائے کھلے دل سے قبول کریں۔ لاہور ہائیکورٹ میں زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا…

کراچی اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس 21700 کی تاریخی سطح عبور کرگیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس 21700 کی تاریخی سطح عبور کرگیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد انڈیکس 21700 کی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔…

چیمپئینز ٹرافی: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پہلا وارم اپ میچ کل کھیلا جائیگا

چیمپئینز ٹرافی: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پہلا وارم اپ میچ کل کھیلا جائیگا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے وارم اپ میچز کا آغاز کل سے ہورہا ہے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کا باقاعدہ آغاز چھ جون سے انگلینڈ میں ہورہا ہے۔ ایونٹ کے…

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھ سکتی ہے : او آئی سی سی آئی

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھ سکتی ہے : او آئی سی سی آئی

کراچی (جیودیسک) کراچی بہتر معاشی پالیسیوں سے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری 5 سے 6 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھ سکتی ہے: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے صدر کمھیڈے اینڈونے توقع ظاہر…

فیفا: ورلڈ کپ ٹکٹوں کی خریدو فروخت کا جدید نظام معتارف کرادیا

فیفا: ورلڈ کپ ٹکٹوں کی خریدو فروخت کا جدید نظام معتارف کرادیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے برازیل میں آئندہ سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی ٹکٹوں کی ترسیل اور خرید و فروخت کا جدید نظام متعارف کرادیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کیشہر ریوڈی جینریو میں ورلڈ فٹبال گورننگ باڈی…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 450 میگا واٹ رہ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 450 میگا واٹ رہ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار چار سو پچاس میگا واٹ رہ گیا۔ حکام کہتے ہیں ملک میں کہیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی۔ وزارت پانی و بجلی کے اعداد و شمار کے مطابق…

کینیڈا: وفاقی عدالت نے2011 کے انتخابات کو فراڈ قرار دے دیا

کینیڈا: وفاقی عدالت نے2011 کے انتخابات کو فراڈ قرار دے دیا

کینیڈامیں وفاقی عدالت کے دوہزار گیارہ کے انتخابات کو فراڈ قرار دینے پر پارلیمنٹ میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں گی۔ سابق الیکشن کمیشن کیسربراہ نے خدشہ ظاہر کردیا۔ جمعرات کو کینیڈا کی وفاقی عدالت نے دوہزار گیارہ میں وزیر اعظم اسٹیفن…

ق لیگ کا مرکز اور پنجاب میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

ق لیگ کا مرکز اور پنجاب میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

مسلم لیگ قائد اعظم نے پنجاب اور مرکز میں تحریک انصاف کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مل کر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ قائد اعظم کی قیادت کے درمیان…

سانحہ گجرات ، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

سانحہ گجرات ، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

گجرات (جیوڈیسک) سانحہ گجرات میں زخمی ایک اور بچی کھاریاں میں چل بسی ، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی۔ وین ڈرائیور کو مزید 3 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ سانحہ گجرات میں…

فیوچر کنسرن کے مالک ملک عاصم ، اہلیہ کے ریڈ وارنٹ جاری

فیوچر کنسرن کے مالک ملک عاصم ، اہلیہ کے ریڈ وارنٹ جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپوں کا فراڈ کرنے والے ملک عاصم کے کیس کی سماعت ایک بجے تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عبدالحئی گیلانی نے موقف اختیار کیا…

پاک ایران گیس منصوبے میں تاخیر کا خدشہ

پاک ایران گیس منصوبے میں تاخیر کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران حکومت سے منصوبے پر کام کی منظوری حاصل نہیں ہوسکتی، نئی حکومت کا انتظار کرنا ہوگا، 2014 تک منصوبے کی تکمیل مشکل دکھائی دے رہی ہے ۔پاکستان میں حکومتی تبدیلی اور سیاسی منتقلی کے باعث پاک ایران گیس…

کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ولی الرحمان ڈرون حملے میں ہلاک

کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ولی الرحمان ڈرون حملے میں ہلاک

میرانشاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے کمانڈر ولی الرحمان سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ میرانشاہ کے قریب چشمہ گاں میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں طالبان کے کمانڈر…

نواز لیگ سے مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے : فضل الرحمان

نواز لیگ سے مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے : فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ خیبرپختونخواہ میں جے یو آئی اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی غلطیوں کا اعتراف…

فرانس نے یورپ کی عوامی پریشانی کو حل کرنے کا عزم کرلیا

فرانس نے یورپ کی عوامی پریشانی کو حل کرنے کا عزم کرلیا

فرانسیسی صدر فرانسکو ہالینڈ سے اسپین کے وزیراعظم ماریانو راجوے نے پیرس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماں نے یورپ میں نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی شرح پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس مسئلہ کو آئندہ ماہ یورپین کونسل…

عالمی پیمانے پر6 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

عالمی پیمانے پر6 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

عالمی پیمانے پر 6 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کے منصوبے کا انکشاف ہوا۔ جس کے بعد امریکا کی سیکرٹ سروس نے پانچ ملزمان کو پکڑلیا۔ عالمی پیمانیکی منی لانڈرنگ میں ملوث 5 ملزمان کو اسپین، نیویارک اور کوسٹا رائیکا سے گرفتارکرلیا…

بجلی چوروں کے خلاف ملکی سطح پر آپریشن کلین اپ ہوگا، احسن اقبال

بجلی چوروں کے خلاف ملکی سطح پر آپریشن کلین اپ ہوگا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے ملک کے سب سے بڑے مسئلے بجلی چوروں کے خلاف ملکی سطح پر آپریشن کلین اپ ہوگا تاکہ بل دینے والے صارفین کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ لاہور چیمبر میں…

ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ جاری،عوام کا جینا محال

ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ جاری،عوام کا جینا محال

ملک میں جاری بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ ایک طرف عوام بجلی کے بحران کا شکار ہے تو دوسری جانب واپڈا کی جانب سے اضافی یونٹس بھیجے جانے سے پریشان ہیں۔ ملک میں لوڈ شیڈنگ کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ: اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر عہدے سے بر طرف

اسلام آباد ہائیکورٹ: اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر عہدے سے بر طرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر ساجد رحمن کی تقرری کو غیر قانونی قرار دے کر عہدے سے فارغ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تحریری حکم…

اداکارہ میرا ہارون آباد میں ہسپتال کے قیام کیلئے امریکہ ، کینیڈا میں شو کرینگی

اداکارہ میرا ہارون آباد میں ہسپتال کے قیام کیلئے امریکہ ، کینیڈا میں شو کرینگی

سان فرانسسکو (جیوڈیسک) اداکارہ میرا اپنے ہسپتال کی تعمیر کے لیے امریکا اور کینیڈا میں دلیر مہدی کے ساتھ شو میں پرفام کریں گی۔ سان فرانسکو میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ وہ عمران خان اور ابرارلحق…

توہین رسالت قانون میں ترامیم کی ضرورت نہیں ، اسلامی نظریاتی کونسل

توہین رسالت قانون میں ترامیم کی ضرورت نہیں ، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ توہین رسالت قانون میں ترامیم کی ضروررت نہیں جبکہ زنا بالجبر میں ڈی این اے ٹیسٹ بطور شہادت قابل قبول نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین مولانا محمد خان شرانی…

ن لیگ کا بدانتظامی کا شکار کارپوریشنز کے سربراہان کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کا بدانتظامی کا شکار کارپوریشنز کے سربراہان کو فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے خسارے اور بد انتظامی کا شکار کارپوریشنز کے سربراہان کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میاں نوازشریف کے حلف اٹھانے کے چند روز کے اندر فیصلے پر عمل درآمد کر دیا جائے گا۔ ذرایع…

کیلی فورنیا : 63 سالہ شخص کی اپنی بیٹیوں پر فائرنگ ، ایک ہلاک

کیلی فورنیا : 63 سالہ شخص کی اپنی بیٹیوں پر فائرنگ ، ایک ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کی رہاست کیلی فورنیا میں ایک 63 سالہ شخص نے اپنی دو بیٹیوں پر فائرنگ کر دی، ایک ہلاک جبکہ دوسری شدید زخمی ہو گئی۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک شخص نے اپنی دو بیٹیوں پر فائرنگ کے…

کراچی ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ملزمان پینتیس افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ رضویہ پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ…