لیسکو کو بھی چوروں کیخلاف کارروائی کا حکم

لیسکو کو بھی چوروں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (جیودیسک) لاہور ہائی کورٹ نے لیسکو کو بھی چوروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے لیسکو کو بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دیدیا۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے چیف…

لاہور میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑا قتل

لاہور میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑا قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سمن آباد میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑے کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا۔ سمن آباد کے علاقے شیر ربانی میں نوجوان لڑکا اور لڑکی موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ اچانک گاڑی پر…

بہاولپور: بینک ڈکیتی ، 4 ڈاکو 20 لاکھ لوٹ کر فرار

بہاولپور: بینک ڈکیتی ، 4 ڈاکو 20 لاکھ لوٹ کر فرار

بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور میں چار ڈاکو نجی بینک سے بیس لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ مزاحمت پر دو سکیورٹی گارڈ کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے بینک مینجر کو گرفتار کر لیا ہے۔ چار ڈاکو دوپہر کے وقت غلہ منڈی…

مالدار لوگوں کو زیادہ ٹیکس دینا چاہیے : بل گیٹس

مالدار لوگوں کو زیادہ ٹیکس دینا چاہیے : بل گیٹس

کینبرا (جیودیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی اور ارب پتی فلاحی شخصیت بل گیٹس نے کہا ہے کہ مالدار افراد کوزیادہ ٹیکس ادا کرنا چاہیے۔ آسٹریلیا کے اپوزیشن رہنماں اور وزیراعظم جولیا گیلارڈ کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں…

چیف جسٹس نے گجرات میں وین حادثے کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے گجرات میں وین حادثے کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے گجرات میں وین حادثے میں سکول کے بچوں کی ہلاکت کا از خود نوٹس لے لیا ، مقدمے کی سماعت 4 جون کو ہو گی۔25 مئی کو ضلع گجرات میں ایک سکول ویگن…

بالی ووڈ فلم ونس اپان اے ٹائم اِن ممبئی اگینکا پہلا ٹریلر ریلیز

بالی ووڈ فلم ونس اپان اے ٹائم اِن ممبئی اگینکا پہلا ٹریلر ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی راڈی راٹھور کی ہٹ جوڑی اکشے کمار اور سونا کشی سنہا ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ 2010 کی بلاک بسٹر کرائم ایکشن فلم ونس اپان اے ٹائم اِن ممبئیکا سیکوئل ونس اپان اے…

توانائی بحران جلد ختم کرنے کیلئے نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اجلاس

توانائی بحران جلد ختم کرنے کیلئے نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ اور نامزد وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے ملک میں جاری توانائی بحران جلد حل کرنے کے لئے ہر طرح کے وسائل بروئے کار لائیں گے۔ رائیونڈ لاہور میں میاں نواز شریف کی…

ایران کو بجلی کے بدلے گندم برآمد

ایران کو بجلی کے بدلے گندم برآمد

پاکستان (جیوڈیسک) توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ایران کو بجلی کے بدلے گندم برآمد کرے گا، وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے سرحدی علاقوں میں ایران کی طرف سے بجلی فراہمی کے بدلے میں ایران کو ایک لاکھ ٹن…

بالی وڈ رومانوی فلم لٹیرا کا نیا گانا ریلیز

بالی وڈ رومانوی فلم لٹیرا کا نیا گانا ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی نئی رومینٹک فلم لٹیرا کا نیا گانا آ گیا ، فلم میں دبنگ گرل سوناکشی سنہا مصورہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ لٹیرا 1950 کی دہائی کی ایک رومانوی کہانی ہے۔ جس میں لڑکا لڑکی والدین…

سپریم کورٹ کا 88 سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا 88 سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب ہائوس کے 88 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پنجاب ہاوس کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے سے متعلق کیس کی…

سنجے دت کی فلم پولیس گیری کا ٹریلر منظر عام پر آگیا

سنجے دت کی فلم پولیس گیری کا ٹریلر منظر عام پر آگیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹار سنجے دت کے جیل جانے سے قبل دن رات محنت کر کے مکمل ہونے والی فلم پولیس گیری کا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔ بالی وڈ کھل نائیک سنجو بابا آج کل اپنے دن رات جیل میں…

ایف بی آر کے جعلی ویب پیج کے استعمال کیے جانے کا انکشاف

ایف بی آر کے جعلی ویب پیج کے استعمال کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(جیوڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جعلی ای میلز پر ویب سائٹ کے ذریعے ٹیکس نادھندگان کو پیغامات جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق فراڈ کرنے…

امریکی باسکٹ بال ، سین انٹونیو نے ممفس کو شکست دے دی

امریکی باسکٹ بال ، سین انٹونیو نے ممفس کو شکست دے دی

میامی (جیوڈیسک) امریکی نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں سین انٹونیو نیممفس گریلز کو شکست دے دی۔ میامی میں کھیلے گئے میچ میںسین انٹونیو نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 پوائنٹ کی برتری کے ساتھ ممفس کو زیر کیا۔ فاتح ٹیم…

خیبر پختونخوا میں کرپشن نے سب کچھ تباہ کر دیا، کرامت اللہ چغرمٹی

خیبر پختونخوا میں کرپشن نے سب کچھ تباہ کر دیا، کرامت اللہ چغرمٹی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختون خوا اسمبلی کے اسپیکر کرامت اللہ چغر مٹی نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں کرپشن نے سب کچھ تباہ کر کے رکھ دیا اور سابق حکومت کے گناہوں کی سزا بڑی سیاسی جماعتوں کو ملی ہے۔…

نیپال میں تین کوہ پیما لاپتہ

نیپال میں تین کوہ پیما لاپتہ

نیپال (جیوڈیسک) نیپال میں دہولا گری پہاڑی سر کرنے کی کوشش میں تین کوہ پیما لا پتہ ہو گئے ہیں۔کٹھمنڈو نیپال کے سیاحتی مرکز کے مطابق 67 سالہ ایک جاپانی خاتون ،50سالہ ہسپانوی شہری اور ان کے نیپالی گائیڈ کے ساتھ اس…

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ…

سندھ اسمبلی میں اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

سندھ اسمبلی میں اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی شام 4 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے 155 نومنتخب ارکان نے آج حلف اٹھالیا، اسپیکر سندھ اسمبلی نثار…

جعلی ڈگری کیس ، سابق وزیر غلام سرور خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

جعلی ڈگری کیس ، سابق وزیر غلام سرور خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کی جعلی ڈگری کیس میں عبوری ضمانت میں سات جون تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو غلام سرور کی…

نائیجریا : صومالی قزاقوں نے ایم ٹی میٹرکس ون پر قبضہ کر لیا

نائیجریا : صومالی قزاقوں نے ایم ٹی میٹرکس ون پر قبضہ کر لیا

نائیجریا (جیوڈیسک) نائیجریا میں صومالی قزاقوں نے ایم ٹی میٹرکس ون پر قبضہ کر لیا،عملے میں متعدد پاکستانی بھی شامل ہیں۔ نائیجریا کے ساحل پر بحری قزاقوں نے ایم ٹی میٹرکس ون پر حملہ کیا اور عملے کو یرغمال بنا لیا۔ آئل…

پشاور:طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور:طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور(جیوڈیسک) پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے علاقہ رشیدآباد، گل آباد، حاجی کیمپ، ورسک روڈ، چارسدہ روڈ اور مضافاتی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثرہو رہے ہیں۔ جہاں 18سے 20گھنٹوں تک…

فرنچ اوپن : جووکووچ اور سمانتھا اسٹوزردوسرے رانڈ میں

فرنچ اوپن : جووکووچ اور سمانتھا اسٹوزردوسرے رانڈ میں

پیرس (جیوڈیسک) پیرس ٹاپ سیڈ نوواک جووکووچ اور سابق فائنلسٹ سمانتھا اسٹوزر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے، پاکستان کے اعصام الحق کل مینز ڈبلز میں اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔ رولینڈ گیروس میں ایونٹ کے تیسرے دن…

امپائر اسد رف آج لاہور میں ذرائع سے بات چیت کرینگے

امپائر اسد رف آج لاہور میں ذرائع سے بات چیت کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نام آنے کے بعد پاکستانی امپائر اسد روف آج پہلی بار ذرائع کا سامنا کریں گے۔ آئی سی سی سے اجازت ملنے کے بعد پاکستانی امپائر اسد رف آج دوپہر 3 بجے لاہور میں ذرائع…

روس شام کو جدید میزائل سسٹم دے گا

روس شام کو جدید میزائل سسٹم دے گا

ماسکو (جیوڈیسک) روس اسرائیلی دھمکیوں کے باوجود شام کو جدید میزائل سسٹم دے گا ، یورپی یونین کی جانب سے شام پر عائد اسلحے کی پابندی کے خاتمے کی مذمت۔ روس نے مغربی ممالک اور اسرائیل کی مخالفت کے باوجود شام کو…

افغانستان : گورنر کے دفتر پر حملہ ، 6 خودکش بمبار ہلاک

افغانستان : گورنر کے دفتر پر حملہ ، 6 خودکش بمبار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان صوبہ پنج شیر کے گورنر کے دفتر پر حملے میں سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 خودکش حملہ آور مارے گئے ، ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ صوبائی ترجمان عبدالکبیر واسق نے ذرایع…