عدالتی فیصلے کا احترام کرتاہوں ، موقف کا دفاع کریں گے، ذکا اشرف

عدالتی فیصلے کا احترام کرتاہوں ، موقف کا دفاع کریں گے، ذکا اشرف

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، اپنے موقف کا بھرپور دفاع کریں گے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ…

نائجیریا : قزاقوں کا آئل ٹینکر پر قبضہ ، یرغمالی عملے میں پاکستانی بھی شامل

نائجیریا : قزاقوں کا آئل ٹینکر پر قبضہ ، یرغمالی عملے میں پاکستانی بھی شامل

پاکستان(جیوڈیسک) ابوجا نائجیریا کے قریب سمندر میں قزاقوں نے ایک آئل ٹینکر کو قبضے میں لے کر عملے کو یرغمال بنا لیا ہے۔ عملے کے افراد میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نجی سیکیورٹی حکام نے بتایا ہے کہ…

اداکار ول اسمتھ کی آفٹرارتھ کی تشہیری مہم میں شرکت

اداکار ول اسمتھ کی آفٹرارتھ کی تشہیری مہم میں شرکت

ماسکو ہالی ووڈ اداکار وِل اسمتھ نے اپنے بیٹے جیڈن کے ہمراہ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اپنی آنے والی فلم “آفٹر ارتھ” کی تشہیری مہم میں حصہ لیا۔وِل اور انکے بیٹے جیڈن نے پریس کانفرنس سے پہلے تصاویر بنوائیں۔ صحافیوں…

تمام شعبوں کیلئے گیس کے یکساں نرخ کیے جائیں،غیاث پراچہ

تمام شعبوں کیلئے گیس کے یکساں نرخ کیے جائیں،غیاث پراچہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین غیاث پراچہ نے گھریلو صارفین کے علاوہ تمام شعبوں کے لیے گیس کے یکساں نرخ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز…

اسٹاک مارکیٹ کو یومیہ مانیٹر کیا جا رہا ہے،ایس ای سی پی

اسٹاک مارکیٹ کو یومیہ مانیٹر کیا جا رہا ہے،ایس ای سی پی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قائمقام چیئرمین سیکوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن طاہر محمود نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں رسک مینجمنٹ کے معاملات لمحہ بہ لمحہ دیکھے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات چیت میں طاہر محمود…

مضبوط اپوزیشن کی تیاری، تحریک انصاف کا ق لیگ سے رابطہ

مضبوط اپوزیشن کی تیاری، تحریک انصاف کا ق لیگ سے رابطہ

پاکستان (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں مضبوط اپوزیشن کے قیام کے لئے نتخابات کے بعد پہلی مرتبہ مسلم لیگ ق سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی اورجہانگیر ترین نے لاہور میں چوہدری پرویز الہی…

کراچی اسٹاک میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 500 پوائٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 500 پوائٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی گزشتہ دن کی مندی کے بعد آج کراچی اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائٹس اضافے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ آج کراچی اسٹاک ایکس…

وزارت خزانہ نیغربت مکا پروگرام پر اخراجات کے اعداد و شمار جاری کردیئے

وزارت خزانہ نیغربت مکا پروگرام پر اخراجات کے اعداد و شمار جاری کردیئے

وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں وفاقی و صوبائی حکومتوں نے 775 ارب روپے خرچ کئیجولائی تا دسمبر 2011-12 میں اس مد میں 945 ارب روپے خرچ کئے گئے تھے وفاقی حکومت نے پی آر ایس…

متنازع وولر بیراج کی انسپکشن، بھارت نے پاکستانی مطالبہ مان لیا

متنازع وولر بیراج کی انسپکشن، بھارت نے پاکستانی مطالبہ مان لیا

پاکستان (جیوڈیسک) نواز شریف سے من موہن کا رابطہ رنگ لے آیا۔ بھارت نے پاکستان کا متنازع وولر بیراج کی انسپکشن کا مطالبہ مان لیا ہے۔ پاکستان کا تین رکنی وفد کل مقبوضہ کشمیر روانہ ہو گا۔ بھارت کی رضامندی میں نواز…

ملائیشیا : کشتی ڈوبنے سے 21 لاپتہ، 181 کو بچالیا گیا

ملائیشیا : کشتی ڈوبنے سے 21 لاپتہ، 181 کو بچالیا گیا

ملائیشیا (جیوڈیسک) بورنیو جزیرے کے ایک دریا میں گنجائش سے زیادہ مسافروں سے بھری ہوئی ایک کشتی چٹان سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی، 21 افراد لاپتہ ہوگئے۔ کولالمپور ملائیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ 181 افراد کو…

جاپان میں امریکی ایئر فورس کا ایف 15 طیارہ گر کر تباہ

جاپان میں امریکی ایئر فورس کا ایف 15 طیارہ گر کر تباہ

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں امریکی ایئر فورس کا ایف 15 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ کے بچ جانے کی امید ہے۔ جاپانی کوسٹ گارڈ کے مطابق امریکی لڑاکا طیارہ کدانا ایئر بیس سے پرواز کے بعد جزیرے اوکیناوا کے…

قزاقستان سے روسی خلائی راکٹ تین خلانوردوں کو لے کر روانہ ہو گیا

قزاقستان سے روسی خلائی راکٹ تین خلانوردوں کو لے کر روانہ ہو گیا

قزاقستان (جیوڈیسک) قزاقستان سے روسی خلائی راکٹ تین خلانوردوں کو لے کر روانہ ہو گیا۔ روس کا خلائی جہاز سویوز قزاقستان میں واقع خلائی اڈے بیکانور سے روس ، امریکا اور اٹلی کے خلابازوں کو لے کر روانہ ہوا۔ تینوں خلاباز بین…

حق پرست نمائندے وڈیروں جیسا رویہ اختیار نہ کریں، الطاف حسین

حق پرست نمائندے وڈیروں جیسا رویہ اختیار نہ کریں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے ایم کیوایم کے نومنتخب عوامی نمایندوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ اب آپ منتخب ہوچکے ہیں لہذا عوام کی بلاامتیاز خدمت کرنا آپ کا قومی فریضہ ہے۔ آپ اپنے حلقہ انتخاب کے…

امریکا جھوٹا ہے، اسامہ نے خود کو خودکش جیکٹ سے اڑایا : سابق گارڈ

امریکا جھوٹا ہے، اسامہ نے خود کو خودکش جیکٹ سے اڑایا : سابق گارڈ

دبئی (جیوڈیسک) اسامہ بن لادن کیسابق محافظ کا کہنا ہے القاعد ہ رہنما نے امریکی کمانڈو کی گولی لگنے کے بعد اپنے آپ کو خودکش جیکٹ سے اڑا لیا۔ امریکا اس معاملے میں جھوٹ بول رہا ہے۔ ایک خلیجی جریدے کو انٹرویو…

بھارت، بھوکا ریچھ خوراک کی تلاش میں گاں میں گھس آیا، متعدد زخمی

بھارت، بھوکا ریچھ خوراک کی تلاش میں گاں میں گھس آیا، متعدد زخمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے ایک گاں میں کھانے کی تلاش میں گھسنے والے ریچھ کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ بھارت کے شمال مشرق میں واقع ایک گاں میں کھانے کو تلاش کرتا جنگلی ریچھ ایک گھر میں گھس گیا اور…

میری لینڈ : مال بردار ٹرین کو حادثہ، بوگیوں میں آگ لگ گئی

میری لینڈ : مال بردار ٹرین کو حادثہ، بوگیوں میں آگ لگ گئی

میری لینڈ (جیوڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ میں بالٹی مور کے قریب Rosedale میں کارگو ٹرین پٹڑی سے اترگئی جس کے نتیجے میں ٹرین میں آگ لگی اور دھماکا ہوا جو میلوں دور تک سنا گیا، حادثے میں کسی جانی نقصان کی…

نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ کیلئے چین 448 ملین ڈالر دینے پر تیار

نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ کیلئے چین 448 ملین ڈالر دینے پر تیار

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل کیلئے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ چین کا ایگزم بینک منصوبے کی تکمیل کیلئے چوالیس کروڑ اسی لاکھ ڈالر دے گا۔ چین کا ایگزم بینک قومی اہمیت کے…

متحدہ قائد نے اپنے بیان کی جو وضاحت کی وہ مان لینی چائیے: شہباز شریف

متحدہ قائد نے اپنے بیان کی جو وضاحت کی وہ مان لینی چائیے: شہباز شریف

لندن (جیوڈیسک) پنجاب کے نامزد وزیراعلی شہبازشریف نے کہا ہے کہ انکی خواہش تھی کہ الطاف حسین وہ باتیں نہ کرتے جو انھوں نے کیں۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے نامزد وزیراعلی شہباز شریف نے کہا کہ الطاف حسین کے…

سیکریٹریز سطح پر 500 میگاواٹ بجلی لائن بچھانے پر بات ہوئی ہے : بھارتی ہائی کمشنر

سیکریٹریز سطح پر 500 میگاواٹ بجلی لائن بچھانے پر بات ہوئی ہے : بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھر وال نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے سیکرٹریز تجارت کی سطح پر 500 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن بچھانے پر بات چیت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں نیپال کے قومی دن پر…

پشاور بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ، 17 زخمی

پشاور بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ، 17 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دہشت گردی کے سائے کم نہ ہو سکے آج گلبہار کی امامیہ کالونی میں بم دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے دھماکا موٹر سائیکل…

سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے ارکان آج حلف اٹھائیں گے

سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے ارکان آج حلف اٹھائیں گے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی اقتدار کی منتقلی کا پہلا مرحلہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں آج سے شروع ہورہا ہے۔ نئی اسمبلیوں کے اجلاس آج ہوں گے اور ارکان حلف اٹھائیں گے۔ پیپلز پارٹی نے قائم علی شاہ کو وزیراعلی سندھ کے لیے نامزد…

کراچی : زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت پر لواحقین کا دھرنا

کراچی : زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت پر لواحقین کا دھرنا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے نجی ھسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون کی ہلاکت پر لواحقین کی جانب سے دھرنا دیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی پر واقع نجی ھسپتال میں…

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے نوازلیگ کا اجلاس آج طلب

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے نوازلیگ کا اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان میں وزارت اعلی اور دیگر اہم عہدوں کے حتمی اعلان کیلئے مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج رائے ونڈ میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے صوبائی صدر نواب ثنا اللہ زہری…

جامشورو: نوجوان کی ہلاکت کیخلاف سپر ہائی وے پر جاری دھرنا ختم

جامشورو: نوجوان کی ہلاکت کیخلاف سپر ہائی وے پر جاری دھرنا ختم

جامشورو (جیوڈیسک) جامشورو کے قریب نوری آباد پولیس تھانہ میں مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد اہل خانہ نے سپر ہائی وے پر دھرنا دیا جو 7 گھنٹے جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا۔ دھرنے کے باعث گاڑیوں کی لمبی…