کامیڈی فلم دی اسمرفز کے سیکوئل دی اسمرفزٹو کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

کامیڈی فلم دی اسمرفز کے سیکوئل دی اسمرفزٹو کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) این جی ٹیہالی ووڈ کی2011کی بلاک بسٹر اینیمیٹڈ کامیڈی فلم دی اسمرفز کے سیکوئل دی اسمرفز ٹو(The Smurfs 2)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ بیلجیئن کامک سیریز سے ماخوذ سے دی اسمرفز کے سیکوئل اسمرفز ٹو کی ہدایتکاری راجا…

آئی پی ایل سے میں نے اور میرے بچوں نے بہت کچھ سیکھا، شاہ رخ خان

آئی پی ایل سے میں نے اور میرے بچوں نے بہت کچھ سیکھا، شاہ رخ خان

آئی پی ایل(جیوڈیسک) سے میں نیاور میریبچوں نے بہت کچھ سیکھااور وہ یہ کہ میچ ہارنے کے باوجود بھی آدمی نہ ہارے۔ ذرائع کو انٹرویو دیتے ہوئے کنگ خان کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل میں انکی ٹیم ہار گئی جس…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا جو کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس…

رومانیا میں دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا تیار کرلیا گیا

رومانیا میں دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا تیار کرلیا گیا

رومانیا (جیوڈیسک) بخارسٹرومانیا کے دارلحکومت بخارسٹ کے قریب ایک چھوٹے سے گاوں میں 200 افراد نے تقریبا11 سو 45 فٹ لمبا اور744فٹ چوڑا جھنڈا تیار کر کے نمائش کے لیے پیش کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق یہ اب تک تیار کیا…

بغداد : بم دھماکوں کے واقعات میں 70 افراد ہلاک ،187زخمی

بغداد : بم دھماکوں کے واقعات میں 70 افراد ہلاک ،187زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں کے مختلف واقعات میں 70 افراد ہلاک اور187 زخمی ہو گئے۔گزشتہ روز بغداد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹوں اور تجارتی مراکز پر متعدد بم حملے کیے گئے۔ جس کے نتیجے میں تقریبا70 افراد…

سکھر : ہوٹل میں لگنے والی آگ نے 5 دکانوں کو جلا کر خاکستر کردیا

سکھر : ہوٹل میں لگنے والی آگ نے 5 دکانوں کو جلا کر خاکستر کردیا

سکھر میں چائے کے ہوٹل میں لگنے والی آگ نے 5 دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر بریگیڈ عملے نے دو گھنٹے کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ فائربریگیڈ ذرائع کے مطابق نیو…

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، بیوی نے شوہر اور سوتن پر تیزاب پھینک دیا ،دونوں زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، بیوی نے شوہر اور سوتن پر تیزاب پھینک دیا ،دونوں زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاوں میں دوسری شادی کی رنجش کی بنا پر پہلی بیوی نے شوہر اور اپنی نئی نویلی سوتن پر تیزاب پھینک دیا جس سے میاں بیوی بری طرح جھلس گئے،پولیس کے مطابق ٹوبہ ٹیک…

میرپور ڈویژن کو بجلی بندش سے مستثنی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری

میرپور ڈویژن کو بجلی بندش سے مستثنی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا احتجاج رنگ لے آیا اور میرپور ڈویژن کو بجلی بندش سے مستثنی قرارد ینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا لیکن ملک کے کئی علاقوں میں شہری اب بھی سراپا…

اداکارہ انجلینا جولی کی خالہ انتقال کر گئیں

اداکارہ انجلینا جولی کی خالہ انتقال کر گئیں

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی خالہ کینسر کے باعث اکسٹھ برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ڈیبی مارٹن انجلینا کی والدہ مارشلینا برٹرینڈ سے چھوٹی تھیں وہ چھاتی کے سرطان میں مبتلا تھیں۔ ڈیبی مارٹن کا انتقال…

ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں کمی

ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں کمی

ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ رات شانگلہ میں بارش کے دوارن حادثے میں دو بچوں سمیت4 افراد جاں…

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آگیا۔ مارکیٹ کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا تاہم فروخت کے دبا کی وجہ سے مارکیٹ…

سندھ میں تینوں الیکشن ٹربیونل تحلیل ، نئے ناموں کیلئے درخواست

سندھ میں تینوں الیکشن ٹربیونل تحلیل ، نئے ناموں کیلئے درخواست

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نیچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیر عالم کے اعتراض پر سندھ میں بنائے جانے والے تینوں الیکشن ٹربیونلز کو تحلیل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سندھ میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت کیلئے تین ریٹائرڈ سیشن…

قومی اسمبلی : خواتین کی مخصوص نشستیں ، ن لیگ کو 24 سیٹیں ملیں گی

قومی اسمبلی : خواتین کی مخصوص نشستیں ، ن لیگ کو 24 سیٹیں ملیں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کو خواتین اور اقلیتوں کی الاٹ کردہ مخصوص نشستوں کی متوقع فہرست دنیا نیوز کو موصول ہو گئی۔ مسلم لیگ ن کو اقلیتی کوٹے میں چھ اور چوبیس خواتین کی مخصوص نشستیں ملیں گی۔…

برطانیہ: طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی دینے والوں کی درخواست ضمانت مسترد

برطانیہ: طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی دینے والوں کی درخواست ضمانت مسترد

لندن قومی ایئرلائن کی پروازمیں دھمکی دینے پرحراست میں لیے گئے دوافرادکی ضمانت کی درخواست مستردکردی گئی۔ برطانیہ کی مقامی عدالت نے پی آئی اے کی پروازسے حراست میں لیے گئے طیب سبحانی اورمحمد صفدرکی ضمانت کی درخواست مستردکرکے انہیں پولیس کی…

بھارت میں 197 پاکستانی قیدیوں کو قونصلر رسائی حاصل نہیں, جلیل عباس جیلانی

بھارت میں 197 پاکستانی قیدیوں کو قونصلر رسائی حاصل نہیں, جلیل عباس جیلانی

ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ کا کہنا ہے بھارت میں ایک سو ستانوے پاکستانی قیدیوں کو قونصلر رسائی حاصل نہیں، تیس پاکستانی قیدی سزا بھی پوری کر چکے ہیں۔ دفتر خارجہ میں پاک بھارت مذاکراتی عمل سے متعلق کشمیری قیادت کو ان کیمرہ بریفنگ…

عمران خان تیزی سے روبہ صحت ہورہے ہیں: ڈاکٹرز

عمران خان تیزی سے روبہ صحت ہورہے ہیں: ڈاکٹرز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان تیزی سے روبہ صحت ہو رہے ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال میں چیک اپ اور ٹیسٹ کرانے کے بعد گھر روانہ ہو گئے۔ شوکت خانم ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی…

سانحہ گجرات، نجی اسکول کا مالک گرفتار

سانحہ گجرات، نجی اسکول کا مالک گرفتار

گجرات (جیوڈیسک) سانحہ گجرات کے بعد نجی اسکول مالک کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس تھانہ کنجاہ گجرات نے جاں بحق ہونیوالے بچوں اور سکول ٹیچر کے مقدمے میں نجی اسکول مالک ملک شفقت کو گرفتار کر لیا۔ ملک شفقت نے اپنے…

توانائی بحران سے نجات کیلئے نئی حکومت کا پلان تشکیل

توانائی بحران سے نجات کیلئے نئی حکومت کا پلان تشکیل

مسلم لیگ ن کی آنے والی حکومت نے انرجی بحران سے نکلنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ وزارت پانی و بجلی اور پیڑولیم کو ختم کر کے توانائی وزارت بنائی جائے گی۔ سبسڈی بھی صرف گھریلو سیکٹر کو ملے گی۔ منصوبہ بندی…

ملک میں جاری لوڈ شیڈنگ سے عوام بے حال، پانی کی قلت کا سامنا

ملک میں جاری لوڈ شیڈنگ سے عوام بے حال، پانی کی قلت کا سامنا

ملک بھر میں جاری طویل لوڈ شئڈنگ نے عوام کو بے حال کر دیا ۔ بجلی کی فراہمی نہ ہونے اور گرمی میں اضافے کے باعث پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ لوڈ شیڈنگ کا جن بدستور بے قابو ہے۔ بیس…

آسٹریلین آرٹسٹ نے بنائے چاکلیٹ کے انوکھے فن پارے

آسٹریلین آرٹسٹ نے بنائے چاکلیٹ کے انوکھے فن پارے

چاکلیٹ کا نام سنتے ہی منہ میں پانی آجاتا ہے اور اگر چاکلیٹ سے مختلف ڈیزائن کے فن پارے بھی بنے ہوئے ہوں تو کون اسے کھانا نہیں چاہے گا۔ آسٹریلین آرٹسٹ کے بنے ہوئے اس انوکھے چاکلیٹ کے فن پارے کو…

فراری کمانڈر ارزی بگٹی نے 6 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

فراری کمانڈر ارزی بگٹی نے 6 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

حکومت کے عام معافی کے اعلان کے بعد کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے فراری کمانڈر ارزی خان بگٹی نے چھ ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔ سبی (جیوڈیسک) ہتھیاروں میں رکٹ لانچر، ایل ایم جی، ،ایس ایم جی پانچ عدد، 29 عدد…

ایس ای سی پی نے بجٹ تجاویز ایف بی آر کو ارسال کردیں

ایس ای سی پی نے بجٹ تجاویز ایف بی آر کو ارسال کردیں

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے کارپوریٹ سیکٹراور کیپیٹل مارکیٹ پرعائد ٹیکسوں کے حوالے سے بجٹ تجاویزایف بی آرکو ارسال کردیں۔ ایس ای سی پی کے مطابق تجاویز کا مقصد ٹیکسوں کی شرح کو نجی شعبے کی ترقی میں معاون بنانا ہے، بجٹ…

جعلی مینڈیٹ لینے والوں کو خیبرپختونخوا میں دفن کریں گے

جعلی مینڈیٹ لینے والوں کو خیبرپختونخوا میں دفن کریں گے

پشاور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں جعلی مینڈیٹ لینے والی نئی قوتوں کو خیبر پختونخوا میں دفن کریں گے ، شرائط کو تسلیم کیا گیا تو وفاقی حکومت میں شامل ہوں گے۔ جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے…

عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے ووٹوں کی تفصیلات جاری

عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے ووٹوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے حاصل کردہ ووٹوں کی تفصیلات جاری کردیں، 19سیاسی جماعتوں نے قومی اسمبلی کے انتخابات میں کوئی ووٹ نہیں لیا جبکہ 18سیاسی جماعتیں 100 ووٹ بھی حاصل نہ کرسکیں۔…