سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونلز غیرآئینی ہونے کی بنیاد پر تحلیل کردیئے

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونلز غیرآئینی ہونے کی بنیاد پر تحلیل کردیئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونلز غیر آئینی ہونے کی بنا پر تحلیل کردیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے ججوں کے نام تجویز کرنے کی درخواست بھی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کے…

آئی سی سی نے کہا تو اسد رف کیخلاف تحقیقات ضرور کرینگے ، ذکا اشرف

آئی سی سی نے کہا تو اسد رف کیخلاف تحقیقات ضرور کرینگے ، ذکا اشرف

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے امپائر اسد روف کے حوالے سے ثبوت فراہم کئے تو پی سی بی تحقیقات ضرور کرے گا،پی سی بی کی جنرل کونسل کے اجلاس میں…

برازیل کے ٹونی کنان نے انڈی کار ریس جیت لی

برازیل کے ٹونی کنان نے انڈی کار ریس جیت لی

برازیل (جیوڈیسک) ریو ڈی جنیریو برازیل کے ٹونی کنان نے انڈی کار ریس جیت لی ، دفاعی چمپئن ڈاریو فرینک کیٹی حادثے کی وجہ سے ریس مکمل نہ کرسکے انڈیاناپلس میں ہونے والی ریس میں برازیلین ڈرائیور نے شاندار کار کردگی دکھائی۔…

تعلیم سب سے بڑا ہنر ہے ، معاشرتی ترقی کا ذریعہ بھی ، غوث بخش باروزئی

تعلیم سب سے بڑا ہنر ہے ، معاشرتی ترقی کا ذریعہ بھی ، غوث بخش باروزئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ نگراں وزیر اعلی بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی نے کہا ہے کہ ملک و معاشرہ تعلیم سے ترقی کرتا ہے، بلوچستان کے طلبہ وطالبات میں بھی صلاحیتوں کی کمی نہیں ہے ، تعلیمی سہولیات کی فراہمی سے صوبے کو…

جمال لغاری اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہو گئے

جمال لغاری اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نومنتخب ایم پی اے اور سابق صدر فاروق لغاری کے بیٹے جمال لغاری اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ان کے بھائی اور سابق وفاقی وزیر اویس لغاری نے بتایا ہے کہ وہ…

فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات اگست میں کرانے کا مطالبہ

فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات اگست میں کرانے کا مطالبہ

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیف الکیشن کمیشن سے ضمنی انتخابات اگست میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انہوں نے چیف الیکشن کمشنرکو خط…

بالی ووڈ فلم ڈی ڈیز کا پہلا پوسٹر ریلیز

بالی ووڈ فلم ڈی ڈیز کا پہلا پوسٹر ریلیز

رائم اور دہشت سے بھرپور بالی ووڈ فلم ڈی ڈیز کا پہلا پوسٹر ریلیز کردیا گیا۔ فلم انڈر ورلڈ ڈان داو ابراہیم پر بنائی گئی ہے۔ ممبئی میں سجائی گئی پوسٹر کی نمائش کے لئے رنگا رنگ تقریب جہاں لال پردے کے…

وینسنزو نیبالی نے اٹالین سائیکل ریس جیت لی

وینسنزو نیبالی نے اٹالین سائیکل ریس جیت لی

روم (جیوڈیسک) وینسنزو نیبالی نے اٹالین سائیکل ریس دو ہزار تیرہ کا ٹائٹل جیت لیا ، اٹلی میں ہونیوالی سائیکل ریس کا آخری مرحلہ دوسو چھ کلو میٹر کے فاصلے پر مشتمل تھا۔ برطانیہ کے مارک کیونڈش شاندار کار کردگی دکھاتے ہوئے…

ہم اپنی تہذیب اور روایات کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں ، فضل الرحمان

ہم اپنی تہذیب اور روایات کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں ، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہپشتون علاقے میں یہودی کلچر کو فروغ دینے والوں کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ، پشاور میں پارٹی کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے موقع پر…

چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت

چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صدر کے پاس چیئرمین نیب کے تقرر کا کوئی اختیار نہیں، صدر صرف وزیراعظم کی ایڈوائس پر ہی کوئی تقرر کر سکتا ہے۔ جسٹس تصدق…

کراچی : مکان پر چھاپہ ، 475  کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد ، 3 گرفتار

کراچی : مکان پر چھاپہ ، 475 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد ، 3 گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مکان پر چھاپہ مارکر 475 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں…

عدالت پر حملہ کرنے والا شخص وزیر اعظم بننے جارہا ہے : وکیل چیئرمین نیب

عدالت پر حملہ کرنے والا شخص وزیر اعظم بننے جارہا ہے : وکیل چیئرمین نیب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کی تقرری کے خلاف درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ اٹارنی جنرل نے چیئرمین نیب کی تقرری کا نوٹی فکیشن عدالت میں پیش کر دیا۔ جسٹس تصدق…

مادھوری کا آیٹم نمبر نئی ہیرویینز کیلئے خطرے کی گھنٹی

مادھوری کا آیٹم نمبر نئی ہیرویینز کیلئے خطرے کی گھنٹی

مادھوری کے نئے آیٹم نمبر نے بالی ووڈکی نئی ہیرویینز کے لیئے بجادی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ مادھوری کا نام سنتے ہی ایک دو تین، آجانچ لے، دھک دھک کرنے لگا، چولی کے پیچھے کیا ہے جیسے بیشمارہٹ آیٹم نمبرزکی ایک…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال

پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب کرنے کی سمری گورنر کو ارسال کردی گئی۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے وزارت قانون نیسمری پنجاب حکومت کی ذریعہ گورنر ہاس ارسال کی جس میں اجلاس…

سزا پوری ہونے کے باوجود بھارت پاکستانی قیدیوں کو رہا نہیں کر رہا : وزارت خارجہ

سزا پوری ہونے کے باوجود بھارت پاکستانی قیدیوں کو رہا نہیں کر رہا : وزارت خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیش کی گئیں۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جیلوں میں 469 پاکستانی قید ہیں۔30 قیدیوں کو سزا پوری ہونے کے باوجود رہا نہیں کیا جا…

مصنوعی زیورات کے رجحان میں اضافہ

مصنوعی زیورات کے رجحان میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مصنوعی جیولری کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ پاکستان سکول آف فیشن ڈیزائن کی طالبات نے مختلف اقسام کے ہاتھ سے تیار کردہ جاذب نظرزیورات کی نمائش کا…

کوئٹہ تھانے ملزموں کا فرار، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار برطرف

کوئٹہ تھانے ملزموں کا فرار، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار برطرف

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے تھانیسیاغوا برائے تاوان کے2 ملزموں کو فرار کرانے کے جرم میں ایس ایچ او سمیت 7 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کینٹ پولیس تھانے سے 16 مئی کو اغوا برائے تاوان کے دو…

خیبر پختونخوا اور سندھ اسمبلیی کے اجلاس بدھ کو طلب

خیبر پختونخوا اور سندھ اسمبلیی کے اجلاس بدھ کو طلب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوااور سندھ اسمبلیوں کے اجلاس بدھ کو طلب کرلیے گئے ہیں۔ ان اسمبلیوں کے نومنتخب ارکان افتتاحی اجلاسوں میں حلف اٹھائیں گے جس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں کے انتخابات عمل میں آئیں گے۔ گورنر خیبر…

ججز نظر بندی کیس : مشرف کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

ججز نظر بندی کیس : مشرف کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے پرویز مشرف…

ن لیگ کی پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر نئی فہرست جاری

ن لیگ کی پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر نئی فہرست جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر نئی فہرست جاری کردی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی پنجاب میں جنرل نشستیں زیادہ تعداد میں جیتنے کے بعد خواتین کی مخصوص نشستیں بھی…

سانحہ گجرات : گوجرانوالہ میں گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کی چیکنگ شروع

سانحہ گجرات : گوجرانوالہ میں گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کی چیکنگ شروع

گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں بچوں کی سکول وین حادثے کے بعد اعلی حکام کی ہدایت پر گوجرانوالہ ریجن میں ٹریفک پولیس نے لوکل روٹ پر چلنے والی گاڑیوں کے گیس سلنڈر اور فٹنس سرٹیفکیٹ چیک کرنا شروع کر دیے۔ گوجرانوالہ کے مختلف…

چیمپئینز ٹرافی: سری لنکن کرکٹ ٹیم انگلینڈ روانہ

چیمپئینز ٹرافی: سری لنکن کرکٹ ٹیم انگلینڈ روانہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں حصہ لینے کے لئے سری لنکن کرکٹ ٹیم برطانیہ روانہ ہوگئی۔آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی چھ جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگی۔ ایونٹ میں شرکت کے لئے ٹیموں کی انگلینڈ آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔…

ایشین سکس ریڈ بال اسنوکر: محمد آصف کی فائنل تک رسائی

ایشین سکس ریڈ بال اسنوکر: محمد آصف کی فائنل تک رسائی

پاکستان کے محمد آصف نے ایشین سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں محمد آصف نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔…

آئی جی اسلام آباد کے بیٹے کی تعیناتی ، عدالت کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم

آئی جی اسلام آباد کے بیٹے کی تعیناتی ، عدالت کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی جی اسلام آباد بن یامین خان کے بیٹے کی بطور ڈائریکٹر بم ڈسپوزل اسکواڈ تعیناتی کیخلاف درخواست کی سماعت کی گئی۔ عدالت نے عمر امین کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔…