فاروق ستار قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ہونگے، الطاف حسین

فاروق ستار قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ہونگے، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار قومی اسمبلی میں متحدہ کے پارلیمانی لیڈر ہوں گے، انہیں انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ ڈپلومیٹک افیئرز کمیٹی کا سربراہ بھی مقرر کیا گیا ہے۔ مصطفی کمال، کنور خالد یونس،…

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر انسپکٹر فائرنگ سے زخمی

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر انسپکٹر فائرنگ سے زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر ڈکیتی پر مزاحمت کے دوران کرائم برانچ سے تعلق رکھنے والا انسپکٹر فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شاہراہ فیصل پر گورا قبرستان کے قریب ملزمان نے گاڑی میں بیٹھے ہوئے کرائم برانچ…

لاہور میں 48 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی

لاہور میں 48 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی

لاہور(جیوڈیسک) میں اڑتالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والی آندھی کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور شہر میں اچانک شروع ہونے والے تیز ہواں کے سلسلے نے آندھی کی شکل اختیار کرلی جس کے بعد گرمی کی شدت…

آج لاہور، گوجرانوالہ اور سرگودھا ڈویژن میں بھی رم جھم کی پیش گوئی

آج لاہور، گوجرانوالہ اور سرگودھا ڈویژن میں بھی رم جھم کی پیش گوئی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور، ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آگئی، محکمہ موسمیات نے آج لاہور، گوجرانوالہ اور سرگودھا ڈویژن میں بھی رم جھم کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر میں آج مزید…

کوٹ ادو : کرنٹ لگنے سے 3 خواتین اساتذہ ،4 طالبات جھلس گئیں

کوٹ ادو : کرنٹ لگنے سے 3 خواتین اساتذہ ،4 طالبات جھلس گئیں

کوٹ ادو(جیوڈیسک) کوٹ ادو میں ہائی ٹینشن تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث 3 خواتین اساتذہ اور چار بچیاں جھلس گئیں۔کوٹ ادوگورنمنٹ پرائمری سکول گاچی والا میں سکول کی انتظامیہ نے اتوار کو سکول کی طالبات کو صفائی کیلئے بلایا تھا۔ پانچویں…

لاہور میں پانی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج

لاہور میں پانی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج

لاہور(جیوڈیسک) لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،لیسکو حکام کی جانب سے ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے دعوے دھر ے رہ گئے، 16 سے 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کیساتھ پانی کی قلت…

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔گارڈن کے علاقے میں فوارہ چوک کے قریب 50 سالہ امام بخش جاں بحق ہوا۔ لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ مومن آباد کے علاقے فرید…

لندن: پی آئی اے عملے کو دھمکی دینے والے 2 ملزمان کی آج عدالت پیشی

لندن: پی آئی اے عملے کو دھمکی دینے والے 2 ملزمان کی آج عدالت پیشی

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانیہ میں پی آئی اے کے طیارے کے عملے کودھمکی دینے والے 2 ملزمان پر فرد جرم عائدکر دی گئی، ملزمان کو آج چیمس فورڈ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ دونوں افراد تیس سالہ طیب سبحانی اور اکتالیس…

کراچی : مختلف علاقوں میں دس دس گھنٹے بجلی بندش سے شہری بے حال

کراچی : مختلف علاقوں میں دس دس گھنٹے بجلی بندش سے شہری بے حال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں دس دس گھنٹے بجلی بندش نے شہریوں کو بے حال کردیاہے۔ پانی کی قلت کا مسئلہ بھی سر اٹھانے لگا ہے۔ طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں گلشن اقبال،…

بالی ووڈ کی بیبوکرینہ کپورخان بھی ڈائمنڈز کی دیوانی نکلیں

بالی ووڈ کی بیبوکرینہ کپورخان بھی ڈائمنڈز کی دیوانی نکلیں

ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی پچھلے سال نومبرمیں شادی کے بندھن میں بندھنے والے سیف علی خان نے اپنی بیگم کرینہ کپورخان کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ کرینہ ڈائمنڈز کی دیوانی ہیں ۔چھوٹے نواب نے میڈیا نمائندوں سے…

فیصل آباد : گھریلو جھگڑے پر باپ نے چار بچوں کو زہر دیکر خود بھی زہر کھالیا

فیصل آباد : گھریلو جھگڑے پر باپ نے چار بچوں کو زہر دیکر خود بھی زہر کھالیا

فیصل آبا(جیوڈیسک) فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے اپنے چار بچوں کو زہر دیکر خود بھی زہر کھالیا۔ تمام افراد کو تشویش ناک حالت میں ھسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ستیانہ روڈ کے رہائشی رمضان کا کسی…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور تیزبارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ شاہراہ قراقرم پر تودے گرنے سے گلگلت بلتستان کا ملک سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ پنجاب کے شہروں سرگودھا ، جہلم…

ڈرون حملوں سے القاعدہ کو ختم کرنیمیں مدد ملی : جان کیری

ڈرون حملوں سے القاعدہ کو ختم کرنیمیں مدد ملی : جان کیری

امریکی(جیوڈیسک) وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی تصدیق کے بعد ہی ڈرون حملے کئے جاتے ہیں۔ ڈرون حملوں سے پاکستان میں القاعدہ کو ختم کرنیمیں مدد ملی۔ ادیس ابابا ایتھوپیا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی…

کراچی: حب کے قریب اینٹی وا ئلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، بچہ بازیاب

کراچی: حب کے قریب اینٹی وا ئلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، بچہ بازیاب

ٔکراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حب کے قر یب اینٹی وا ئلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا 13 سال کابچہ بازیاب کرالیا۔ ایس ایس پی نیاز کھوسو کے مطابق کارروائی کے دوران 4 اغوا…

ایل پی جی کی قیمت میں15روپے فی کلو کا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں15روپے فی کلو کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے کا اضافہ کر دیا ہے ، عرفان کھوکھر نے اضافے کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے ہڑتال…

سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاورعمل در آمد کیس، چیئرمیں نیب تقررکیس، آئی بی فنڈز کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ رینٹل پاورعملدرآمد کیس کی سماعت کرے گا۔ اس مقدمے…

تمام الزامات بے بنیاد ہیں، ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں : اسد رف

تمام الزامات بے بنیاد ہیں، ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں : اسد رف

لاہور(جیوڈیسک) میچ فکسنگ کے الزامات کی زد میں آنے والے آئی سی سی امپائراسد روف منظرعام پر آگئے ہیں، انکا کہنا ہے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں۔ لاہور کے علاقے شاد باغ میں نومنتخب رکن…

رانی کی 20 ویں برسی کل منائی جائے گی

رانی کی 20 ویں برسی کل منائی جائے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے بیس برس بیت گئے۔ اسلام آباد پاکستانی فلم انڈسٹری میں ماضی کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی برسی کل منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں تعزیتی تقریبات کا…

بلوچستان کی وزارتِ اعلی، ثنا اللہ زہری اور چنگیز مری کے اختلافات

بلوچستان کی وزارتِ اعلی، ثنا اللہ زہری اور چنگیز مری کے اختلافات

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کی وزارتِ اعلی پر سردار ثنا اللہ زہری اور نوابزادہ چنگیز خان مری کے درمیان اختلافات ختم نہ ہوسکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قرعہ فال نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر عبدالمالک کے نام نکل سکتا ہے۔ صوبہ بلوچستان میں وزارت…

گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، اسکردو میں دو دن سے بارش جاری

گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، اسکردو میں دو دن سے بارش جاری

اسکردو (جیوڈیسک) ملک میں گرمی کی لہر جاری ہے لیکن بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے بیشتر شہروں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ اسکردو میں دو دن سے جاری بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث رابطہ سڑکیں بندہوگئیں۔ ملک بھر…

بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، شارٹ فال 4300 میگاواٹ رہ گیا

بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، شارٹ فال 4300 میگاواٹ رہ گیا

لاہور(جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹنے سے بجلی کی طلب میں قدرے کمی ہو گئی، شارٹ فال کم ہو کر چار ہزار تین سو میگاواٹ ہو گیا دوسر ی طرف کراچی میں کے ای ایس سی…

لندن میں فوجی کے قتل کیس میں مزید 3 افراد گرفتار

لندن میں فوجی کے قتل کیس میں مزید 3 افراد گرفتار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پولیس نے وول ایچ میں فوجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث مزید 3افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔برطانوی پولیس کے انسداد دہشتگردی یونٹ نے ول ایچ میں برطانوی فوج پرحملے میں ملوث مزید 3افراد کو گرفتار کیا ہے،پولیس…

دوسرا ون ڈے ،آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے ،آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئرلینڈ (جیوڈیسک) ڈبلن آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دوسرے ون ڈے میچ کے لئے پاکستانی اسکواڈ سے احسان عادل، سعید اجمل اور محمد عرفان کو باہر کر دیا گیا۔ ہے جبکہ عمر…

دنیا کو امن کا پیغام دینیکے لئے افغان نوجوانوںنے اڑائے گلابی غبارے

دنیا کو امن کا پیغام دینیکے لئے افغان نوجوانوںنے اڑائے گلابی غبارے

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان اور پوری دنیا کو امن کا پیغام دینے کیلیینیو یارک کے ایک آرٹسٹ نیکابل میں افغان نوجوانوں کے ساتھ اڑائے ہوا میں دس ہزار گلابی غبارے بچوں اور بڑوں کے ہاتھوں میں یہ گلابی غبارے حقیقت میں کوئی اہمیت…