امریکن باسکٹ بال سیریز،انڈیانا پیسرز نے میامی ہیٹ کو شکست دیدی

امریکن باسکٹ بال سیریز،انڈیانا پیسرز نے میامی ہیٹ کو شکست دیدی

میامی (جیوڈیسک) امریکن باسکٹ بال سیریز میں انڈیانا پیسرز کی ٹیم نے میامی ہیٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں کھیلے گئے۔ باسکٹ بال میچ میں پیسرز نے میزبان کو ترانوے کے مقابلے میں…

ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب سے دو افراد ہلاک

ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب سے دو افراد ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب سے دو افراد ہلاک ہوگئے،امدادی کارروائیاں جاری ہیں ، ٹیکساس کے علاقے سین اونٹینو میں بارش کے بعد سیکڑوں افراد گھروں اور کاروں میں پھنس گئے۔ ایمرجنسی ورکرز نے کشتیوں کی مدد…

کانز فلم فیسٹیول، کمبوڈین فلم دی مسنگ پکچر کے لئے ایوارڈ

کانز فلم فیسٹیول، کمبوڈین فلم دی مسنگ پکچر کے لئے ایوارڈ

پیرس(جیوڈیسک) فرانس کے شہر کانز ان دنوں فلمی ستاروں سے جگمگا رہا ہے،کانز فلمی میلے میں کمبوڈین فلم دی مسنگ پکچر نے دوسرابڑا ایوارڈ جیت لیا۔فرانس میں سالانہ کانز فلم فیسٹیول تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے، جس میں دنیا بھر…

میانمار میں مسلمانوں پر 2 سے زائد بچوں کی پیدائش پر پابندی عائد

میانمار میں مسلمانوں پر 2 سے زائد بچوں کی پیدائش پر پابندی عائد

ینگون (جیوڈیسک) میانمار میں مسلمانوں پر2سے زائد بچوں کی پیدائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے،برمامیں مسلمانوں کی نسل کشی کے بعد اب حکومت نے مسلمانوں کو 2سے زائد بچوں کی پیدائش سے روک دیا ہے۔ اس پابندی کانفاذ مسلمانوں کی اکثریتی…

بھارتی ماو نواز باغیوں کے حملوں میں ہلاکتیں 30 ہو گئیں

بھارتی ماو نواز باغیوں کے حملوں میں ہلاکتیں 30 ہو گئیں

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں کانگریس کے قافلے پر حملے میں رہنماوں سمیت30 افراد ہلاک ہوگئے۔ وزیراعظم من موہن سنگھ کاکہناہے کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ریاست چھتیس گڑھ میں2 سوماو نواز باغیوں کی طرف سے بارودی…

بیروت میں نامعلوم سمت سے راکٹ آگرے،5افراد زخمی

بیروت میں نامعلوم سمت سے راکٹ آگرے،5افراد زخمی

بیروت (جیوڈیسک) لبنان میں نامعلوم سمت سے فائر ہونے والے 2راکٹ حملوں میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں فائر ہونے والا راکٹ اپارٹمنٹ کے قریب کار پر گرا۔ جس سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ گزشتہ روز لبنان…

کارکنان وعوام متحد اور منظم رہیں ،پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں،الطاف حسین

کارکنان وعوام متحد اور منظم رہیں ،پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں،الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کارکنان وعوام متحد اور منظم رہیں ،پروپیگنڈے کا ہرگز شکار نہ ہوں۔ لندن سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق الطاف حسین نے کہا ایم کیو ایم میں تطہیر اور…

ارباب غلام رحیم کا پیپلز مسلم لیگ کو ن لیگ میں ضم کرنے کا اعلان

ارباب غلام رحیم کا پیپلز مسلم لیگ کو ن لیگ میں ضم کرنے کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) ارباب غلام رحیم نے پیپلز مسلم لیگ کو ن لیگ میں ضم کرنے کا اعلان کردیا ہے، انھوں نے اس بات کا اعلان شہباز شریف سے ملاقات کے بعد کیا۔ ارباب غلام رحیم نے شہباز شریف سے ملاقات میں حکومت سازی…

دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب

دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب

دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہا ایک لاکھ چار ہزار تین سو کیوسک ہو گیا۔ارسا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار چار سو چھ فٹ ہو گئی، تربیلا ڈیم میں پانی…

سندھ اسمبلی کے 118امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ اسمبلی کے 118امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے سندھ اسمبلی کی130 نشستوں کے امیدواروں میں سے 118 کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے، مختلف وجوہ کی بنا پر12 امیدواورں کے نتائیج کا اعلان روک لیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی میں دو آذاد ارکان کی شمولیت…

طیارے میں دھمکی دینے والے دونوں افراد کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا

طیارے میں دھمکی دینے والے دونوں افراد کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا

مانچسٹر(جیوڈیسک) مانچسٹر پی آئی اے کے طیارے میں دھمکی دینے والے دونوں افراد کو کل برطانوی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ لاہور سے مانچسٹر جانے والی پرواز میں 2 مسافروں نے فضائی عملے کو طیارہ تباہ کردینے کی دھمکی دی تھی۔…

ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات ، جلد صحت یابی کیلئے دعا

ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات ، جلد صحت یابی کیلئے دعا

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ایرانی سفیر نے ملاقات کی ہے۔ عمران خان کی تیمار داری کرتے ہوئے جلد صحت یابی کی دعا کی ۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ پر پاکستان میں تعینات…

شکار پور: دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ،پانچ افراد جاں بحق

شکار پور: دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ،پانچ افراد جاں بحق

شکار پور (جیوڈیسک) شکار پور میں دیرینہ دشمنی پر جتوئی برادری کے دو گروپوں میں تصادم 5 افراد جاں بحق،دو افراد زخمی ہوگئے۔شکار پورمیں کچے کے علاقے کوٹ شاہو میں زمین کے تنازعے پر جتوئی برادری کے دو گروہوں کے درمیان میں…

کراچی، منگھو پیر کنوری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی، منگھو پیر کنوری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر کنواری کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا جس میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رینجرز نے منگھو پیر کنواری کالونی میں کالعدم تنظیم کے اراکین کی موجودگی کی اطلاع…

خیبرپختونخوا : اسمبلی کے 11 آزاد ارکان سیاسی جماعتوں میں شامل

خیبرپختونخوا : اسمبلی کے 11 آزاد ارکان سیاسی جماعتوں میں شامل

پشاور(جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے گیارہ آزاد ارکان نے سیاسی جماعتوں میں جگہ بنا لی ،نو ارکان پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو ئیخیبرپختونخوا اسمبلی میں 14میں سے 11آزاد ارکان نے سیاسی جماعتوںمیں شمولیت کے حلف نامے الیکشن کمیشن میں جمع کرا…

شہبازشریف 6 جون کو وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، نجم سیٹھی

شہبازشریف 6 جون کو وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نگرا ں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ گجرات واقعے پر افسوس ہے، متاثرین کی بھر پور امداد کی جائے گی،لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے نگراں وزیراعلی پنجاب ان کا کہناتھا کہ کل…

گذشتہ گیارہ ماہ میں ملک میں 19 لاکھ گیس کے کنکشن فراہم کیے

گذشتہ گیارہ ماہ میں ملک میں 19 لاکھ گیس کے کنکشن فراہم کیے

سابقہ حکومت نے گذشتہ گیارہ ماہ میں ملک میں انتیس لاکھ گیس کے کنکشن فراہم کیے جس سے ملک میں گیس کی قلت پیدا ہوئی۔ یہ بات سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما ملک خدا بخش نے کراچی میں زرائع سے…

ایک ہفتہ کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ

ایک ہفتہ کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران روپے کی قدر پچیس بین الاقوامی کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھ گئی۔کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ برطانوی پانڈ کے مقابلے میں ایک روپے…

گجرات میں کل ہونے والے سانحے کے بعد آج بھی فضا سوگوار

گجرات میں کل ہونے والے سانحے کے بعد آج بھی فضا سوگوار

گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں کل ہونے والے سانحے کے بعد آج بھی فضا سوگوار ہے جن گلیوں اور میدانوں میں چھٹی کے دن بچوں کا شور سنائی دیتا تھا آج وہاں سناٹا ہے۔ ہفتے کی صبح ہونے والا سانحہ گجرات کے قصبہ…

بائرن میونخ نے یورپین چیمپئنز فٹ بال لیگ جیت لی

بائرن میونخ نے یورپین چیمپئنز فٹ بال لیگ جیت لی

لندن (جیووڈیسک) لندن چیمپئنز لیگ 2013 کا تاج سج گیا جرمن پاور ہاوس بائرن میونخ کے سر۔ آئرن روبین کے آخری منٹ کے گول نے بورشیا ڈورٹمنڈ کا چیمپیئنز لیگ جیتنے کا خواب چکنا چور کردیا۔ لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلے…

لندن : ویمبلے فٹبال اسٹیڈیم دو ٹیموں کے مداحوں کے درمیان لڑائی

لندن : ویمبلے فٹبال اسٹیڈیم دو ٹیموں کے مداحوں کے درمیان لڑائی

لندن (جیوڈیسک) لندن کا ویمبلے فٹبال اسٹیڈیم دو ٹیموں کے مداحوں کے درمیان میدان جنگ بن گیا۔بائرن میونخ اور بروشیا ڈورٹمنٹ کے مداح آپس میں لڑ پڑے۔ گھتم گتھا ہوئے ، دھکم پیل کی اور ایک دوسرے پر چیزیں پھینکیں ،چمپینز لیگ…

ارباب غلام رحیم کا پیپلزمسلم لیگ کو مسلم لیگ (ن) میں ضم کرنے کا اعلان

ارباب غلام رحیم کا پیپلزمسلم لیگ کو مسلم لیگ (ن) میں ضم کرنے کا اعلان

ارباب غلام رحیم کا پیپلزمسلم لیگ کو مسلم لیگ (ن) میں ضم کرنے کا اعلان…

نیویارک : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،دو مسافر ہلاک،پائلٹ لاپتہ

نیویارک : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،دو مسافر ہلاک،پائلٹ لاپتہ

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو مسافر ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وفاقی ایوی ایشن انتظامیہ نے بتایا کہ ساشو سیٹس کے لئے روانہ ہونے والا طیارہ کاروگا کے…

چھیاسٹھویں کینز فلمی میلے کی رنگینیاں اختتام کی جانب

چھیاسٹھویں کینز فلمی میلے کی رنگینیاں اختتام کی جانب

چھیاسٹھویں کینز فلمی میلے کی رنگینیاں اب اختتام کی جانب رواں دوراں ہے۔ دوسرے اہم ترین مقابلے میں شامل ہوئی کمبوڈین ڈاکیومینٹری فلم دی مسنگ پکچر اور غیر متوقع طور پر کامیاب ٹھری۔ یہ فلم کمبوڈین فلمساز ریتھے پنہہ کی بنائی گئی…